India's Memorable Tour of Pakistan 1978-79
Here are some images in a thread from Test at Lahore which will give you the idea of quality cricket played in that era! Cricket's biggest rivalry & at the same time lifelong friendships! Many playing in this test are legends of the game
Glorious days ...
#ImranKhan was getting into his peak as a bowler ...
Beautiful image of spectators coming to watch crciket from other side if the border in Lahore
Some more portraits of some great cricketers of that era! How many can you recognize
Some hostile fast bowling and brave batsmen without any helmets! Quite a sight
This was a great test match. There could be many more such memorable test matches at Lahore, Delhi, Karachi, Mumbai, Rawalpindi, Bangalore, UAE and UK! Let's just play cricket, make music and films ...
- Basit Subhani
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ابوالکلام کہتے ہیں،
ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے اِنتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا کہ آج سکول میں میرا دن کیسا گزرا ...
مجھے یاد نہیں کہ میں نے کیا جواب دیا.
لیکن اُسی دوران میری والدہ نے روٹی جل جانے کی معذرت کی.
میرے والد نے کہا کوئی بات نہیں بلکہ مجھے تو یہ روٹی کھا کر مزا آیا.
اُس رات جب میں اپنے والد کو شب بخیر کہنے اُن کے کمرے میں گیا تو اُن سے اِس بارے میں پوچھ ہی لیا کہ ..
کیا واقعی آپ کو جلی ہوئی روٹی کھا کر مزا آیا؟
انہوں نے پیار سے مجھے جواب دیا، بیٹا ایک جلی ہوئی روٹی کچھ نقصان نہیں پہنچاتی مگر تلخ ردعمل اور بد زبانی انسان کے جذبات کو مجروح کر دیتے ہیں۔
میرے بچے یہ دُنیا بے شمار ناپسندیدہ چیزوں اور لوگوں سے بھری پڑی ہے ...
کہیں آپ زیتون کے تیل کے دھوکے میں مالش کرنے والا تیل تو نہیں کھا رہے؟
اگر ایسا ہے تو یہ آپکی صحت کے لئے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ سپین، نیوزی لینڈ اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے زیتون کے مالش والے تیل یعنی "پومس آئل" کی فروخت پر پابندی لگا رکھی ہے۔
Thread
زیتون کا کھانے والا تیل کونسا مالش والا تیل کونسا ہے؟
زیتون کا پھل، شکل و صورت اور جسامت میں بیر سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔ قدرت نے زیتون کے پھل کی گٹک (گھٹلی) اور گودے دونوں میں تیل رکھا ہوا ہے۔
زیتون کے درخت پر لگا ہوا پھل جو پکنے کے قریب ہے۔ زیتون کے ثابت پھل کو جب پہلی مرتبہ کولہو میں ڈالا جاتا ہے تو اس سے نکلنے والا تیل ایکسٹرا ورجن آئل کہلاتا ہے۔
پہلی مرتبہ نکلا ہوا تیل سب سے بہترین اور کھانے کے لئے سفارش کیا جاتا ہے۔