اپنےاندر کی ہوا نکال دیں خوش رہیں گے
ایک اسکول نےاپنے نوجوان طلباء کےلیے تفریحی سفر کا انعقاد کیا
راستےمیں ان کا گزر ایک سرنگ سےہوا جس کے نیچے سے بس ڈرائیور پہلےبھی گزرتا تھا
سرنگ کےدہانے پر پانچ میٹر اونچائی لکھی تھی
ڈرائیور نےنہیں روکا کیونکہ بس کی اونچائی بھی پانچ👇🏻
میٹرتھی لیکن اس بار بس سرنگ کی چھت سے رگڑ کر درمیان میں پھنس گئی
جس سے بچےخوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے
بس ڈرائیور کہنے لگا
ہر سال میں بغیر کسی پریشانی کے سرنگ عبور کرتا ہوں، مگر اب کیا ہوا؟
ایک آدمی نے جواب دیا:
سڑک پکی ہو گئی ہے اس لیے سڑک کی سطح تھوڑی بلند ہو گئی ہے👇🏻
وہاں رش لگ گیا ایک شخص نے بس کو باہر نکالنے کے لیے اپنی کار سے باندھنے کی کوشش کی لیکن ہر بار رگڑ کی وجہ سے رسی ٹوٹ جاتی
کچھ نے بس کو کھینچنے کےلیے ایک مضبوط کرین لانے کا مشورہ دیا
اور کچھ نے کھود کر توڑنے کا مشورہ دیا
ان مختلف تجاویز کے درمیان
ایک بچہ بس سے اترا اور کہا:👇🏻
میرے پاس حل ہے اس نے کہا:
پروفیسر صاحب نے ہمیں پچھلے سال ایک سبق دیا تھا اور کہا تھا
ہمیں اپنے اندر سے غرور و تکبر نفرت، خود غرضی اور لالچ کو نکال دینا چاہیےجن کی وجہ سے ھم لوگوں کے سامنے پھولے ہوئے ہوتے ہیں
اگر ہم ان الفاظ کو بس پر لگا دیں اور اس کے ٹائروں سے تھوڑی سی ہوا👇🏻
نکال دیں تو وہ سرنگ کی چھت سے نیچے اترنا شروع کر دے گی اور ہم باحفاظت گزر جائیں گے
بچے کے شاندار مشورے سے ہر کوئی حیران رہ گیا اور واقعی بس کے ٹائروں سے ہوا کا دباؤ کم کیا گیا تو بس سرنگ (ٹنل) کی چھت کی سطح سے نیچے گزر گئی اور سب بحفاظت باہر نکل آئے👇🏻
ہمارے مسائل ہم میں ہیں ہمارے دشمنوں کی طاقت میں نہیں
اس لیے اگر ہم اپنے اندر سے غرور اور باطل کی ہوا نکال دیں گے تو دنیا کی اس سرنگ میں سے ہمارا گزر بآسانی ہوجائے گا
بس اپنے اندر کی غرور وتکبر و انا اور خود غرضی کی ہوا نکال دیں معاشرہ اچھا ہو جائے گا…!!!
منقول

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍)

Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

3 Dec
بچوں کی کرداسازی میں ماؤں کا کردار

کردار پینسل گم ہونے کے دو خوبصورت واقعات
پہلا:
ایک ڈاکو کا کہنا ہے کہ:
میں چوتھی کلاس میں تھا ایک دن جب میں مدرسے سے گھر واپس آیا میری پینسل گم ہوگئی میں نے جب اپنی والدہ کو بتایا تو انہوں نے مجھے سزا کے طور پر بہت مارا !!!👇🏻
اور مجھے بہت زیادہ گالیاں دیں اور مجھےبے عقل کہا اور یہ کہ مجھ میں زمہ داری کا احساس نہیں اور بھی اس کے علاوہ جو بھی کہہ سکتی تھیں وہ کہا
اپنی والدہکے اتنی سختی کےنتیجے میں میں نے خود سے پکا ارادہ کیا کہ اب اپنی والدہ کے پاس خالی ہاتھ نہ جاٶں گا اس کے لیے میں نے ارادہ کیا👇🏻
کہ میں اپنی کلاس کے ساتھیوں کے قلم چرا لوں گا
آنے والے دن میں میں نے منصوبہ بنایا اور میں نے ایک یا دو قلم چرانے پر اکتفاء نہ کیا بلکہ اپنی کلاس کے تمام لوگوں کے قلم چرا لیے کام کے شروع میں میں ڈرتے ڈرتے چوری کرتا تھا پھر آہستہ آہستہ مجھے حوصلہ ملا اور میرے دل میں👇🏻
Read 16 tweets
3 Dec
حضرت ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’مجھ سے ( دین کے بارے میں ) پوچھ لو ۔ ‘ ‘ صحابہ کرام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہم ‌ ‌ آپ ﷺ سے اتنے مرعوب ہوئے کہ سوال نہ کر سکے ، تب ایک آدمی آیا اور آپ ﷺ کے دونوں گھٹنوں کے قریب بیٹھ گیا ، پھر کہنے لگا : اے اللہ👇🏻 Image
کے رسول ! اسلام کیا ؟ آپ نے فرمایا : ’’ تم اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ ، نماز کا اہتمام کرو ، زکاۃ ادا کرو اور رمضان کے روزے رکھو ۔ ‘ ‘ اس نے کہا : آپ نے سچ فرمایا ۔ ( پھر ) پوچھا : اے اللہ کے رسول ! ایمان کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ''یہ کہ تم اللہ ، اس کے فرشتوں ،👇🏻
اس کی کتاب ، ( قیات کے روز ) اس سے ملاقات اور اس کے رسولوں پر ایمان لاؤ ، مرنے کے بعد اٹھنے پر ایمان لاؤ اور ہر ( امر کی ) تقدیر پر ایمان لاؤ ۔ ‘ ‘ اس نے کہا : آپ نے درست فرمایا ۔ ( پھر ) کہنے لگا : اے اللہ کے رسول ! احسان کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ’’تم اللہ تعالیٰ👇🏻
Read 9 tweets
30 Nov
ملک پاکستان میں ناکام عدالتی نظام کا احتساب کون کرے گا؟

سوال ہونا چاہیے کہ کیسے کرپٹ سیاستدانوں خاص طور پر نواز شریف و بے نظیر/زرداری نے پاکستانی عدالتی نظام میں سیاسی کارکنان، پارٹی وابستگی رکھنے والے وکلاء کو جج بنا کر سارا عدالتی نظام ہی کرپٹ کردیا؟👇🏻
کیا ملک پاکستان میں انگریز دور کا بوسیدہ عدالتی نظام مقدس گائے ہے؟

اگر ہاں تو پھر جج اور وکلاء گیری کا احتساب کون کرے گا؟

وکلاء کے ہرہر عدالت میں ججوں، پولیس، انتظامیہ اور عام عوام پر تشدد، ظلم، مار کٹائی، لڑائی جھگڑے کس قانون میں جائز ہیں؟👇🏻
عدالتی نظام پر اثر انداز ہونے کے ان جگا ڈاکو قسم کے ہتھکنڈوں کا کون جواب مانگے گا؟ حتی کہ مجرم کے حق میں مدعی کے خلاف من پسند فیصلے زور زبردستی یا رشوت سے کروانے کا احتساب کون کرے گا؟

کون سا وکیل کیوں ایک مجرم کو کھلے عام کہتا ہے کہ آپ وکیل کے ساتھ ساتھ جج بھی کر لیں؟👇🏻
Read 8 tweets
26 Nov
(26 Nov 2014......26 Nov 2021)
گوجرانوالہ کا سزائے موت کا قیدی جو وکیل بن گیا ہمت و حوصلے کی کمال داستان💐
آج سے 8 سال پہلے کی بات ہے، گوجرانوالہ کے 18 سالہ ایاز نامی لڑکے پر قتل کا الزام لگا اور ایف آئی آر درج ہوگئی۔ گرفتار ہوا، کیس چلا ۔ عدالت نے سزائے موت کی سزا سنا دی۔👇🏻
لڑکا بے گناہ تھا۔ گھر والوں نے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ اپیل کا فیصلہ آتے آتے آٹھ سال لگ گئے۔ آج سے کچھ ماہ پہلے ایاز کے کیس کا فیصلہ آیا ہے، اور عدالت نے اسے با عزت بری کر دیا ہے۔ آپ شاید یقین نہ کریں لیکن ایاز جیل سے وکیل بن کر نکلا ہے۔ اس نے اپنے یہ👇🏻
8 سال ضائع نہیں کئے، اس نے جیل میں رہتے ہوئے ایف اے، بی اے، ایم اے اور پھر وکالت کی تعلیم حاصل کی ہے
کوئی اور ہوتا تو جیل کے مجرمانہ رنگ میں رنگ جاتا لیکن اپنی بے گناہی اور خدا کی رحمت پر یقین نے ایاز کو حوصلہ ہارنے نہیں دیا۔ اب رائے محمد ایاز پچھلے 8 ماہ سے وکالت کی👇🏻
Read 6 tweets
20 Nov
آج پاکستان کی ہردل عزیز 😍شخصیت کی سالگرہ کا دن ہے افسوس کہ ملک کے اس قابل رشک بیٹے نے ملک کو قابل فخر بنایا جی مختصر معلومات پر بات ہےجنرل حمید گُل صاحب کی جو ہمیشہ یہ الفاظ ببانگ دہل اس دور میں کہا کرتے تھے جب هم پیدا بھی نا ہوئے تھے لیکن ملک کو اسلام دشمن سپر پاور کہلاتے تھے👇🏻
جن کی اتحاد ی فودسز ملکوں کی تباہی یقینی سمجھی جاتی تھی ''ایک مومن کے لیے سپر پاور صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہوتی ہے اور میں اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو سپرپاور نہیں مانتا'
آج جنرل حمید گلؒ زندہ ہوتے تو دیکھتے کہ انکی کہی ہوئی ہر بات سو فیصد سچ ثابت ہو رہی ہے👇🏻
یہ تاریخی الفاظ وطن عزیز کے مایہ ناز سپوت، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ، سپائی ماسٹر جنرل حمید گُل کے ہیں۔ جو 20 فروری 1936 کو سرگودھا میں پیدا ہوئے ان کے آباؤ اجداد کا تعلق سوات سے تھا. انہوں نے ابتدائی تعلیم لاہور میں حاصل کی اور پھر 1956 کو پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل .👇🏻
Read 10 tweets
20 Nov
وَرَفَعنَا لَکَ ذِکرَک –
اور ہم نے اپکا ذکر بلند کر دیا ٩٤:٤
آیئے صرف اس ایک چھوٹی سی آیت کواگر صرف اس نظریے سے ہی دیکھیں آخر اس کا مطلب ہے کیا...
ایک مسلمان دن میں کم از کم 42 رکاتیں پڑھتا ہے ۔ یعنی اکیس سلام اور بیالیس درود صرف ایک مسلمان ایک دن میں بھیجتا ہے👇🏻
۔ اگر ایک مسلمان کی اوسط عمر پچاس سال بھی فرض کی جائے تو یہ 18250 دن بنتے ہیں ۔ یعنی ایک مسلمان اپنی زندگی کی صرف نمازوں میں تین لاکھ تراسی ہزار دو سو پچاس مرتبہ سلام اور سات لاکھ چھیاسٹھ ہزار پانچ سو مرتبہ درود بھیجتا ہے ۔ نمازوں کے علاوہ جو درود و سلام بھیجے جاتے ہیں👇🏻
وہ اس کے علاوہ ہیں ۔ اور ابھی یہ صرف ایک مسلمان کا حساب ہے ۔ اس وقت دنیا میں سوا ارب کے قریب مسلمان ہیں ۔ اگر میں سات لاکھ چھیاسٹھ ہزار پانچ سو کو سوا ارب سے ضرب دوں تو جواب کیا آئے گا ؟
وَرَفَعنَا لَکَ ذِکرَک
بات ابھی ختم نہیں ہوئی ۔
یہ صرف ان مسلمانوں کا حساب ہے جو اس👇🏻
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(