سورة الحجرات
آیت ٣
بیشک جو لوگ رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے حضور میں اپنی آوازیں پست رکھتے ہیں ، یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ نے پرہیزگاری کے لئے جانچ لیا ہے ۔ ان کے لئے مغفرت اور بڑا ثواب ہے ۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #دفاع_صحابہؓ_پرموشن @Jl_198
اللہ تعالیٰ نے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی تربیت کے لیے سورة الحجرات کے شروع کی آیات نازل فرماءیں اور صحابہؓ نے اللہ کے احکامات کو من و عن تسلیم کر کے دنیا کو دکھایا کہ آپﷺ کی اطاعت کیسے کرنی ہے #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #دفاع_صحابہؓ_پرموشن @_ZainWrites
اور بے شک انسان ناقص العقل ہے اور فاءدہ ہر صورت اللہ اور نبیﷺ کے احکامات پر عمل میں ہے۔ اسی لیے اللہ نے صحابہؓ کی تعبیداری کے عوض انہیں اپنی رضا کا انعام دیا اور انہیں دنیا و آخرت کی کامیابیان عطا فرماءیں #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #دفاع_صحابہؓ_پرموشن @_khan_dada
آیت ۴
جو لوگ آپ کو حجروں کے پیچھے سے پکارتے ہیں ان میں سےاکثر ( بالکل ) بے عقل ہیں ۔
آیت ۵
اگر یہ لوگ یہاں تک صبر کرتے کہ آپ خود سے نکل کر ان کے پاس آجاتے تو یہی ان کے لئے بہتر ہوتا اور اللہ غفور و رحیم ہے ۔ #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #دفاع_صحابہؓ_پرموشن
ان آیت میں منافقین کا ذکر کیا جارہا ہے کہ وہ اکثر ایسا طریق استعمال کرتے ہیں کہ آقاﷺ کے ادب کا خیال نہیں رکھتے اور یہ لوگ بے عقل ہیں اور اگر وہ ادب والے ہوتے تو نفاق سے بچ جاتے اوراللہ کو غفور و رحیم پاتے۔
واللہ العلم #سرمایہ_زیست #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #دفاع_صحابہؓ_پرموشن
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_راگضیت_قادیانیت
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں بچوں کے ساتھ کھیل رہاتھا کہ اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے میں یہ سمجھا کہ آپ میرے لئے تشریف لائے لہذا میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا
١
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
تو آپ نے میری کمر پر تھپکی دے کر فرمایا۔۔۔جاؤ اور معاویہ کو بُلا لاؤ وہ (معاویہ رضی اللہ عنہ) وحی لکھتے تھے۔۔۔ الخ(دلائل النبوۃ للبہیقی ٢\٢٤٣ و سند حسن)۔۔۔ .
٢
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
جلیل القدر تابعی عبداللہ بن عبیداللہ بن ابی ملیکہ المکی رحمہ اللہ سے روایت کہ معاویہ رضی اللہ نے عشاء کے بعد ایک رکعت وتر پڑھا پھر ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ!۔ انہوں نے صحیح کیا ہے وہ فقیہ ہیں (صحیح بخاری ٣٧٦٥)
اللہ تعالیٰ نےحضرت آدمؑ کو مٹی سےپیدا کیا اور ان کاخمیر تیار ہونےسے قبل ہی اللہ نےفرشتوں کو یہ اطلاع دی کہ عنقریب مٹی سےایک مخلوق پیداہونے والی ہے،جو بشر کہلائے گی۔اللہ تعالیٰ نےحضرت آدمؑ کو تمام نام سکھاکر
1 @zaawan97
ان چیزوں کو فرشتوں کےسامنے پیش کیااور فرمایا "اگر تم سچےہو تو ان چیزوں کےنام بتاؤ"
انھوں نےکہا "اےاللہ! تیری ذات پاک ہے۔ ہمیں علم نہیں، سوائے اس کے، جو تو نے ہم کو سکھایا ہے۔ بےشک آپ بڑے علم و حکمت والے ہیں
2 @zaawan97
پھر اللہ نے حضرت آدمؑ کو حکم دیا کہ ’’ان چیزوں کے نام بتا دو‘‘،سو اُنہوں نے ان سب چیزوں کے نام بتادیئے۔ اللہ تعالیٰ نےفرمایا "(دیکھو)میں نےتم سے نہ کہا تھاکہ میں زمین و آسمان کی تمام پوشیدہ چیزوں سےواقف ہوں
3 @zaawan97
غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
*” اور جو شخص کہے کہ میں خدا تعالی کی طرف سے ہوں اور اس کے الہام اور کلام سے مشرف ہو، حالانکہ نہ وہ خدا تعالی کی طرف سے ہے، نہ اس کے الہام اور کلام سے مشرف ہے، وہ بہت ہی بری موت مرتا ہے
3
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
﷽
حضرت نوحؑ کی قوم بتوں کی پوجاکرتی تھی جنھیں حضرت نوحؑ نے شرک سے باز رہنےکی تلقین کی مگر انھوں نےحضرت نوحؑ کا شدید مذاق اڑایا اور کہا کہ ہماری قوم میں تمھارےپیروکار وہی لوگ ہوئےہیں جو ہم میں نہایت ادنیٰ درجےکے لوگ ہیں
1 @zaawan98
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اللہ نے حضرت نوح علیہ السلام کی مدد فرمائی اور آسمان سے بارش اور زمین سے یہاں تک کہ تنور سے سیلاب کی شکل میں پانی جاری کر دیا جس کی زد میں حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا اور نافرمان بیوی سمیت تمام کافر آگئے۔
2 @zaawan98
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اس کے بعد قومِ عاد کا ذکر ہے جو قومِ نوح کی طرح شرک کی بیماری میں مبتلا تھی۔ ان کے لیے بھیجے گئے نبی حضرت ہود علیہ السلام ان کو توحید کی دعوت دیتے رہے اور ترغیب دیتے رہے کہ اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور توبہ کرو
3 @zaawan98