#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
﷽
حضرت نوحؑ کی قوم بتوں کی پوجاکرتی تھی جنھیں حضرت نوحؑ نے شرک سے باز رہنےکی تلقین کی مگر انھوں نےحضرت نوحؑ کا شدید مذاق اڑایا اور کہا کہ ہماری قوم میں تمھارےپیروکار وہی لوگ ہوئےہیں جو ہم میں نہایت ادنیٰ درجےکے لوگ ہیں
1 @zaawan98
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اللہ نے حضرت نوح علیہ السلام کی مدد فرمائی اور آسمان سے بارش اور زمین سے یہاں تک کہ تنور سے سیلاب کی شکل میں پانی جاری کر دیا جس کی زد میں حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا اور نافرمان بیوی سمیت تمام کافر آگئے۔
2 @zaawan98
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اس کے بعد قومِ عاد کا ذکر ہے جو قومِ نوح کی طرح شرک کی بیماری میں مبتلا تھی۔ ان کے لیے بھیجے گئے نبی حضرت ہود علیہ السلام ان کو توحید کی دعوت دیتے رہے اور ترغیب دیتے رہے کہ اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور توبہ کرو
3 @zaawan98
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
لیکن انھوں نےان کی ایک نہ سنی۔قومِ عاد کو اپنی طاقت پر گھمنڈ تھا۔اللہ نےایک طاقتور طوفانی ہوا کو ان پر مسلط کردیا جس نےپوری قوم کو اکھاڑ کر پھینک دیااور اپنی طاقت پر ناز کرنےوالے زمین پر یوں پڑےتھے جیسےکٹے ہوئےدرخت کی شاخیں
4 @zaawan98
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_راگضیت_قادیانیت
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں بچوں کے ساتھ کھیل رہاتھا کہ اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے میں یہ سمجھا کہ آپ میرے لئے تشریف لائے لہذا میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا
١
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
تو آپ نے میری کمر پر تھپکی دے کر فرمایا۔۔۔جاؤ اور معاویہ کو بُلا لاؤ وہ (معاویہ رضی اللہ عنہ) وحی لکھتے تھے۔۔۔ الخ(دلائل النبوۃ للبہیقی ٢\٢٤٣ و سند حسن)۔۔۔ .
٢
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
جلیل القدر تابعی عبداللہ بن عبیداللہ بن ابی ملیکہ المکی رحمہ اللہ سے روایت کہ معاویہ رضی اللہ نے عشاء کے بعد ایک رکعت وتر پڑھا پھر ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ!۔ انہوں نے صحیح کیا ہے وہ فقیہ ہیں (صحیح بخاری ٣٧٦٥)
اللہ تعالیٰ نےحضرت آدمؑ کو مٹی سےپیدا کیا اور ان کاخمیر تیار ہونےسے قبل ہی اللہ نےفرشتوں کو یہ اطلاع دی کہ عنقریب مٹی سےایک مخلوق پیداہونے والی ہے،جو بشر کہلائے گی۔اللہ تعالیٰ نےحضرت آدمؑ کو تمام نام سکھاکر
1 @zaawan97
ان چیزوں کو فرشتوں کےسامنے پیش کیااور فرمایا "اگر تم سچےہو تو ان چیزوں کےنام بتاؤ"
انھوں نےکہا "اےاللہ! تیری ذات پاک ہے۔ ہمیں علم نہیں، سوائے اس کے، جو تو نے ہم کو سکھایا ہے۔ بےشک آپ بڑے علم و حکمت والے ہیں
2 @zaawan97
پھر اللہ نے حضرت آدمؑ کو حکم دیا کہ ’’ان چیزوں کے نام بتا دو‘‘،سو اُنہوں نے ان سب چیزوں کے نام بتادیئے۔ اللہ تعالیٰ نےفرمایا "(دیکھو)میں نےتم سے نہ کہا تھاکہ میں زمین و آسمان کی تمام پوشیدہ چیزوں سےواقف ہوں
3 @zaawan97
غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
*” اور جو شخص کہے کہ میں خدا تعالی کی طرف سے ہوں اور اس کے الہام اور کلام سے مشرف ہو، حالانکہ نہ وہ خدا تعالی کی طرف سے ہے، نہ اس کے الہام اور کلام سے مشرف ہے، وہ بہت ہی بری موت مرتا ہے
3
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
﷽
حضرت نوح علیہ السلام کی قوم بتوں کی پوجا کرتی تھی جنھیں حضرت نوح علیہ السلام نے شرک سے باز رہنے کی تلقین کی مگر انھوں نے حضرت نوح علیہ السلام کا شدید مذاق اڑایا اور کہا کہ ہماری قوم میں تمھارے پیروکار وہی لوگ ہوئے ہیں
1 @zaawan97
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
جو ہم میں نہایت ادنیٰ درجے کے لوگ ہیں اللہ نے حضرت نوح علیہ السلام کی مدد فرمائی اور آسمان سے بارش اور زمین سے یہاں تک کہ تنور سے سیلاب کی شکل میں پانی جاری کر دیا جس کی زد میں حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا اور نافرمان بیوی سمیت
2 @zaawan97
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
تمام کافر آگئے۔اس کے بعد قومِ عاد کا ذکر ہے جو قومِ نوح کی طرح شرک کی بیماری میں مبتلا تھی۔ ان کے لیے بھیجے گئے نبی حضرت ہود علیہ السلام ان کو توحید کی دعوت دیتے رہے اور ترغیب دیتے رہے کہ اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور توبہ کرو
3 @zaawan97