غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
*” اور جو شخص کہے کہ میں خدا تعالی کی طرف سے ہوں اور اس کے الہام اور کلام سے مشرف ہو، حالانکہ نہ وہ خدا تعالی کی طرف سے ہے، نہ اس کے الہام اور کلام سے مشرف ہے، وہ بہت ہی بری موت مرتا ہے
3
غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
اور اس کا انجام نہایت ہی بد اور قابل عبرت ہوتا ہے“*
بہت خوب! آئیے اسی معیار پر *قادیانی مسیح* کو جانچیں، جہاں تک مرزا قادیانی اور ان کی امت کے * نہایت ہی بد اور قابل عبرت انجام* کا تعلق ہے
4
،
غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
، اس کی شہادت کے لیے تو ایک صدی کی تاریخ کافی ہے ،اور 7/ ستمبر1974ء کے فیصلہ کے بعد تو اس پر مزید بحث کرنا بھی عبث معلوم ہوتا ہے،ہاں!* نہایت ہی بد اور قابل عبرت انجام* کی کوئی اس سے بھی بڑی ڈگری مرزا قادیانی کی
5
غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
مسیحی امت* کو مطلوب ہے،تو اس کی تعیین فرمائیں ،اللہ تعالی کی رحمت کے خزانے بڑی ہی وسیع ہیں، اللہ تعالی اپنےفضل سے انہیں وہ بڑی ڈگری بھی عطا فرما دے گا،
6
جہاں تک * بہت ہی بری موت کا سوال ہے تو وہ بھی مرزا قادیانی کو اللہ تعالی نے منہ مانگی عطا فرمائی،* مولوی ثناء اللہ سے آخری فیصلہ* میں اللہ تعالی نے مرزا قادیانی سے لکھوایا تھا:
پس اگر وہ سزا جو انسان کے ہاتھوں سے نہیں
غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
بلکہ محض خدا کے ہاتھوں سے ہے جیسے طاعون، ہیضہ وغیرہ مہلک بیماریاں آپ (مولوی ثناء اللہ صاحب) پر میری (مرزا کی) زندگی ہی میں وارد نہ ہوئیں تو میں خدا کی طرف سے نہیں“*
*( مجموعہ اشتہارات ج : 3 ص: 578)*
8
غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
پھر اللہ تعالی نے مولانا ثناءاللہ صاحب ؒ کو مرزا قادیانی سے چالیس سال بعد تک ذندہ سلامت رکھا، اور *مرزا قادیانی 26 مئی 1908ء کو بمرض وبائی ہیضہ چند گھنٹوں میں کوچ کرگیا*…گویا مرزا قادیانی کی موت نے *آخری فیصلہ*
مرزا قادیانی کی موت کس عارضہ سے ہوئی؟ اس کیلیے کسی ڈاکٹری رپورٹ کی احتیاج نہیں ، بلکہ مرزا کے *مقدس صحابی* اور قابل احترام خسر جناب میرناصر نواب کی ثقہ روایت سے خود مرزا کا اپنا *اقرار صالح* موجود ہے،
غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
میر صاحب کہتے ہیں:
( مرزا )ساب جس رات کو بیمار ہوئے اس رات کو میں اپنے مقام پر جا کر سو چکا تھا، جب آپ کو سخت تکلیف ہوئی تو مجھے جگایا گیا،جب میں حضرت ساب کے پاس پہنچااور آپ کا حال دیکھا تو مجھے مخاطب کرکے کہا
”میر صاحب! مجھے وبائی ہیضہ ہوگیا ہے۔“اس کے بعد کوئی ایسی صاف بات میرے خیال میں آپ نے نہیں فرمائی ، یہاں تک کی دوسرے روز دس بجے کے بعد آپ کا انتقال ہوگیا۔“*
(حیات ناصر صفحہ نمبر : 14)
لیجیے! بہت *بری موت* کے تینوں مرحلے اللہ تعالی نے خود مرزا جی کی زبان و قلم سے طے کرادئیے، یعنی پہلے ان سے لکھوایا کہ مفتری بہت ہی بری موت مرتا ہے ، پھر اس کی تعیین و تشخیص بھی انہی کے قلم سے کرادی
غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
کہ طاعون اور ہیضہ کی موت ہی وہ *بری موت* ہے ، بطور سزا *خدا تعالی کے ہاتھوں* سے کسی سرکش مفتری کو دی جاتی ہے،اور پھر خود اسی کی زبان سے یہ اقرار بھی کرادیا کہ وہ *وبائی ہیضہ سے بہت بری موت*
مررہے ہیں، اور انکا یہ اقرار ریکارڈ پر موجود ہے۔اس کے بعد بھی *”پیغام صلح“ کو ”بہت ہی بری موت“ اور ”نہایت ہی بد اور قابل عبرت انجام“* میں شک و شبہ ہوتو اس کا کیا علاج؟
غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
اللہ تعالی امت محمدیہﷺ(علی صاحبہا الصلوات والتسلیمات) پر رحم فرمائے اور انہیں تمام شرور و فتن سے محفوظ رکھے۔
(ماہنامہ بینات کراچی صفر ١٣٩٥ھ)
ماخوز =…
(تحفہ قادیانیت ، جلد پنجم ص ، 25 تا 27)
*مرتب وارث شیخ*
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_راگضیت_قادیانیت
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں بچوں کے ساتھ کھیل رہاتھا کہ اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے میں یہ سمجھا کہ آپ میرے لئے تشریف لائے لہذا میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا
١
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
تو آپ نے میری کمر پر تھپکی دے کر فرمایا۔۔۔جاؤ اور معاویہ کو بُلا لاؤ وہ (معاویہ رضی اللہ عنہ) وحی لکھتے تھے۔۔۔ الخ(دلائل النبوۃ للبہیقی ٢\٢٤٣ و سند حسن)۔۔۔ .
٢
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
جلیل القدر تابعی عبداللہ بن عبیداللہ بن ابی ملیکہ المکی رحمہ اللہ سے روایت کہ معاویہ رضی اللہ نے عشاء کے بعد ایک رکعت وتر پڑھا پھر ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ!۔ انہوں نے صحیح کیا ہے وہ فقیہ ہیں (صحیح بخاری ٣٧٦٥)
اللہ تعالیٰ نےحضرت آدمؑ کو مٹی سےپیدا کیا اور ان کاخمیر تیار ہونےسے قبل ہی اللہ نےفرشتوں کو یہ اطلاع دی کہ عنقریب مٹی سےایک مخلوق پیداہونے والی ہے،جو بشر کہلائے گی۔اللہ تعالیٰ نےحضرت آدمؑ کو تمام نام سکھاکر
1 @zaawan97
ان چیزوں کو فرشتوں کےسامنے پیش کیااور فرمایا "اگر تم سچےہو تو ان چیزوں کےنام بتاؤ"
انھوں نےکہا "اےاللہ! تیری ذات پاک ہے۔ ہمیں علم نہیں، سوائے اس کے، جو تو نے ہم کو سکھایا ہے۔ بےشک آپ بڑے علم و حکمت والے ہیں
2 @zaawan97
پھر اللہ نے حضرت آدمؑ کو حکم دیا کہ ’’ان چیزوں کے نام بتا دو‘‘،سو اُنہوں نے ان سب چیزوں کے نام بتادیئے۔ اللہ تعالیٰ نےفرمایا "(دیکھو)میں نےتم سے نہ کہا تھاکہ میں زمین و آسمان کی تمام پوشیدہ چیزوں سےواقف ہوں
3 @zaawan97
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
﷽
حضرت نوحؑ کی قوم بتوں کی پوجاکرتی تھی جنھیں حضرت نوحؑ نے شرک سے باز رہنےکی تلقین کی مگر انھوں نےحضرت نوحؑ کا شدید مذاق اڑایا اور کہا کہ ہماری قوم میں تمھارےپیروکار وہی لوگ ہوئےہیں جو ہم میں نہایت ادنیٰ درجےکے لوگ ہیں
1 @zaawan98
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اللہ نے حضرت نوح علیہ السلام کی مدد فرمائی اور آسمان سے بارش اور زمین سے یہاں تک کہ تنور سے سیلاب کی شکل میں پانی جاری کر دیا جس کی زد میں حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا اور نافرمان بیوی سمیت تمام کافر آگئے۔
2 @zaawan98
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اس کے بعد قومِ عاد کا ذکر ہے جو قومِ نوح کی طرح شرک کی بیماری میں مبتلا تھی۔ ان کے لیے بھیجے گئے نبی حضرت ہود علیہ السلام ان کو توحید کی دعوت دیتے رہے اور ترغیب دیتے رہے کہ اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور توبہ کرو
3 @zaawan98
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
﷽
حضرت نوح علیہ السلام کی قوم بتوں کی پوجا کرتی تھی جنھیں حضرت نوح علیہ السلام نے شرک سے باز رہنے کی تلقین کی مگر انھوں نے حضرت نوح علیہ السلام کا شدید مذاق اڑایا اور کہا کہ ہماری قوم میں تمھارے پیروکار وہی لوگ ہوئے ہیں
1 @zaawan97
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
جو ہم میں نہایت ادنیٰ درجے کے لوگ ہیں اللہ نے حضرت نوح علیہ السلام کی مدد فرمائی اور آسمان سے بارش اور زمین سے یہاں تک کہ تنور سے سیلاب کی شکل میں پانی جاری کر دیا جس کی زد میں حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا اور نافرمان بیوی سمیت
2 @zaawan97
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
تمام کافر آگئے۔اس کے بعد قومِ عاد کا ذکر ہے جو قومِ نوح کی طرح شرک کی بیماری میں مبتلا تھی۔ ان کے لیے بھیجے گئے نبی حضرت ہود علیہ السلام ان کو توحید کی دعوت دیتے رہے اور ترغیب دیتے رہے کہ اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور توبہ کرو
3 @zaawan97