رافضیوں کی طرف سے اکثر یہ بات کی جاتی ہے کہ اھل السنت کے نزدیک صحابہ کو گالی دینا یا بغض رکھنا کفر نہیں.
کچھ اھل السنت حضرات کو بھی یہ غلط فہمی ھے.
1
#دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
آج آپ کے سامنے اس کی حقیقت واضح کی جاتی ہے.
یہ بات یاد رھے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو گالی دینا یا ان سے بغض رکھنا کفر ھے.
اس کے لیے میں آپ کے سامنے چند معتبر علماء کے فتوے پیش کرنا چاہتا ہوں۔
2
#دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
ملا علی قاری حنفی رح مرقاۃ شرح المشکاۃ جلد 9 صفحہ 56 پر لکھتے ہیں جس کا ترجمہ ھے کہ
رافضی اکثر صحابہ کے کافر ھونے کا عقیدہ رکھتے ہیں چہ جائے کہ اھل السنت کو، تو یہ اجماعی طور پر کافر ہیں بغیر کسی اختلاف کے..
7
#دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
علامہ ابن کثیر رح
اپنی تفسير القرآن میں سورہ فتح کی آخری آیت *لیغیظ بھم الکفار کی تفسير میں لکھتے ہیں کہ
اس آیت کے مطابق امام ملک رحمہ نے رافضیوں پر کفر کا حکم لگایا ھے کیونکہ وہ صحابہ سے بغض رکھتے ہیں
8
﴿عمران کو کوءی بتاےء صرف مڈینے میں ننگے پاو چلنے سے کام نہیں چلے گا اگر امام مالک کی سنت پر عمل کرنا ہے تو رافضیوں کا پتہ دالنا پڑے گا﴾
9
#دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
تو اگر کوئی شخص صحابہ کو گالی دینا جائز سمجھ کر گالی دیتا ہے تو کفر ھے.
جیسا کہ ملا علی قاری رح شرح فقہ اکبر صفحہ 72 پر لکھتے ہیں کہ
لو استحل السب او القتل فھو کافر لامحالہ.
13
تو بات واضح ھوگئی کہ صحابہ کو گالی دینے کو جائز سمجھنے والا کافر ھے.
14
#دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اور جو صحابہ کو گالی دینا جائز نہیں سمجھتا پھر بھیج دیتا ھے وہ سخت گناہ گار ہے حرام کام کا مرتکب ھے.
جن علماء نے کافر نہیں لکھا وہ یہی دوسری صورت مراد لیتے ہیں۔
15
#دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
دوسرا یہ کہا جن علماء نے صحابہَؓ کو گالی دینا کفر نہیں لکھا ان کو رافضیوں کے نظریہ کا صحیح طور پر پتا نہیں تھا کہ یہ صحابہَؓ کو گالی دینا عبادت سمجھتے ہیں،﴿بلکہ نماز کا حصہ بنا رکھا ہے﴾ اسی لیے انہوں نے کافر بھی نہیں لکھا.
16
#دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
یہ بات علامہ انور شاہ کشمیری رح نے فیض الباری شرح بخاری جلد 1 صفحہ 195 میں لکھتے ہیں کہ
تحقیق شدہ بات یہ ھے کہ سارے یا اکثر صحابہ کو گالی دینا کفر ھے..
17
شاہ عبد العزیز رح نے رافضیوں کو کافر لکھا ھے اور یہ بھی لکھا ھے کہ جو رافضیوں کو کافر نہیں کھتا وہ ان کے عقائد سے ناواقف ہیں..
تو بات واضح ہوئی کہ جہاں علماء نے کافر نہیں لکھا اس کہ وجہ یہ ھے کہ
18
#دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
وہ صحابہ کو گالی دینے کو جائز سمجھ کر کافر کھنے والے کے بارے میں نہیں.
ان کو رافضیوں کے نظریات کے بارے میں علم نہیں تھا کہ رافضی تو صحابہ کو گالی دینا جاءیز سمجھتے ہیں.
19
#دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اس لیے یاد رکھا جاءے کہ اہل سنت کا یہ عقیدہ ہے کہ جو شخص صحابہ کرام ڑجوان اللہ اجمعین کو گالی دینا جائز اور حلال سمجھ کر گالی دیتا ھے وہ اھل السنت کے نزدیک کافر ہے.
20
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_راگضیت_قادیانیت
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں بچوں کے ساتھ کھیل رہاتھا کہ اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے میں یہ سمجھا کہ آپ میرے لئے تشریف لائے لہذا میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا
١
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
تو آپ نے میری کمر پر تھپکی دے کر فرمایا۔۔۔جاؤ اور معاویہ کو بُلا لاؤ وہ (معاویہ رضی اللہ عنہ) وحی لکھتے تھے۔۔۔ الخ(دلائل النبوۃ للبہیقی ٢\٢٤٣ و سند حسن)۔۔۔ .
٢
غلامان #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
جلیل القدر تابعی عبداللہ بن عبیداللہ بن ابی ملیکہ المکی رحمہ اللہ سے روایت کہ معاویہ رضی اللہ نے عشاء کے بعد ایک رکعت وتر پڑھا پھر ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ!۔ انہوں نے صحیح کیا ہے وہ فقیہ ہیں (صحیح بخاری ٣٧٦٥)
اللہ تعالیٰ نےحضرت آدمؑ کو مٹی سےپیدا کیا اور ان کاخمیر تیار ہونےسے قبل ہی اللہ نےفرشتوں کو یہ اطلاع دی کہ عنقریب مٹی سےایک مخلوق پیداہونے والی ہے،جو بشر کہلائے گی۔اللہ تعالیٰ نےحضرت آدمؑ کو تمام نام سکھاکر
1 @zaawan97
ان چیزوں کو فرشتوں کےسامنے پیش کیااور فرمایا "اگر تم سچےہو تو ان چیزوں کےنام بتاؤ"
انھوں نےکہا "اےاللہ! تیری ذات پاک ہے۔ ہمیں علم نہیں، سوائے اس کے، جو تو نے ہم کو سکھایا ہے۔ بےشک آپ بڑے علم و حکمت والے ہیں
2 @zaawan97
پھر اللہ نے حضرت آدمؑ کو حکم دیا کہ ’’ان چیزوں کے نام بتا دو‘‘،سو اُنہوں نے ان سب چیزوں کے نام بتادیئے۔ اللہ تعالیٰ نےفرمایا "(دیکھو)میں نےتم سے نہ کہا تھاکہ میں زمین و آسمان کی تمام پوشیدہ چیزوں سےواقف ہوں
3 @zaawan97
غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ vs #دجالی_فتنے_رافضیت_قادیانیت
*” اور جو شخص کہے کہ میں خدا تعالی کی طرف سے ہوں اور اس کے الہام اور کلام سے مشرف ہو، حالانکہ نہ وہ خدا تعالی کی طرف سے ہے، نہ اس کے الہام اور کلام سے مشرف ہے، وہ بہت ہی بری موت مرتا ہے
3
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
﷽
حضرت نوحؑ کی قوم بتوں کی پوجاکرتی تھی جنھیں حضرت نوحؑ نے شرک سے باز رہنےکی تلقین کی مگر انھوں نےحضرت نوحؑ کا شدید مذاق اڑایا اور کہا کہ ہماری قوم میں تمھارےپیروکار وہی لوگ ہوئےہیں جو ہم میں نہایت ادنیٰ درجےکے لوگ ہیں
1 @zaawan98
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اللہ نے حضرت نوح علیہ السلام کی مدد فرمائی اور آسمان سے بارش اور زمین سے یہاں تک کہ تنور سے سیلاب کی شکل میں پانی جاری کر دیا جس کی زد میں حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا اور نافرمان بیوی سمیت تمام کافر آگئے۔
2 @zaawan98
#خاتم_النبین_محمدﷺ #خلاصہ_قرآن
اس کے بعد قومِ عاد کا ذکر ہے جو قومِ نوح کی طرح شرک کی بیماری میں مبتلا تھی۔ ان کے لیے بھیجے گئے نبی حضرت ہود علیہ السلام ان کو توحید کی دعوت دیتے رہے اور ترغیب دیتے رہے کہ اپنے پروردگار سے بخشش مانگو اور توبہ کرو
3 @zaawan98