"حقائق.... موازانہ... بیانیہ اور عقل بند پٹواری "

معاملات کو دیکھنے اور سمجھنے کا ایک طریقہ ہے سب حاجی کہیں ہو نہیں سکتے غلطیاں بھی ہوئی ہونگی گزرے ادوار لیکن
سچ یہی کہ موجودہ ادوار میں سرفخر سے بلند کرنے والے یہی ادارے بچ گئے جنہیں پاکستان کا برینڈ کہا جاسکتا ہے👇🏻
لامحالہ کچھ غلطیاں بھی ہوئی ہونگی لیکن موجودہ وقت میں ہمیں حفاق وتحقیق کو تسلیم کرنا ہی پڑے گا سمجھنے دیکھنے کے اسی طریقے کو جسے Multi dimensional approach کہتے ہیں اس صلاحیت کو جلا دٸیے بغیر انسان اس گھوڑے کی طرح بھاگ ہی سکتا ہے جس کی آنکھوں پر کھوپے باندھ کر Tunnel vision👇🏻
تک محدود کر دیا جاتا ہے
کیا آپ نے کبھی اس حقیقت کی توصیف کی ہے کہ اس دنیا میں صرف ایک ہی ملک ایسا ہے جس کے ایک ادارے نیں ایسی Excellence حاصل کر لی ہے کہ ایک سپر پاور چین اس کی اٸیر فورس کے ساتھ مل کر شاہین سیریز کی باہمی مشقیں کرتا ہے اور اس کے علاوہ Deep sea👇🏻
نیول آپریشنز کی مشقیں بھی اور دیفنس پروڈکشن میں پارٹنر شپ جس کا ایک مظہر فاٸٹر طیارے بنانا ہے جو صلاحیت بھارت حاصل نہیں کرسکا ۔
ایک اور فوجی سپر پاور روس اپنے سپیشل سروسز Spetsnazesکو اس کی SSG کے ساتھ مشقیں کرنے کے لٸے باقاعدگی سے بھیجتا ہے کہ بلند پہاڑوں پر آپریشنز کی مہارت👇🏻
حاصل کر سکے ۔
اور سب سے بڑھ کر جس سے سپر پاور امریکہ چاہتا ہے کہ وہ اسے افغانستان کی جنگ جیت کر دے تاکہ اس کا منہ 17 سال سے جو اپنی عوام کے سامنے کالا ہو رہا ہے اس سے بچ جاٸے ۔
اس کے علاوہ یہ ادارہ کیمبرین مارچ کے مشکل ترین فوجی مہارت کے عالمی مقابلے میں لگاتار👇🏻
چھے دفعہ گولڈ میڈل جیت چکا ہے ۔اسکے علاوہ بہت سے عالمی مقابلے اس کے سناٸپرز بھی جیت چکے ہیں ۔مزے کی بات تو یہ ہے کہ مجھے اس ادارے کا نام بھی لینے کی ضرورت نہیں ہے
کیا اسی ملک کے کسی اور ادارے نے بھی Excellence کا یہ معیار حاصل کیا ہے؟ اور اگر نہیں تو کیوں نہیں؟👇🏻
سوچیں مثبت ذہن کے ساتھ ۔مثلاً ہماری پارلیمنٹ کیو ں انیسویں صدی کے قوانین لٸیے بیٹھی ہے اور اربوں روپے ہضم بھی کر رہی ہےآخر کیوں؟ حکومتی سبسٹڈی پرہنگائی راگ ہے لیکن ملز مالکان تو خود پارلیمنٹرینز یا انکے رشتہ دار کم منافع پر چیزیں نا فروخت کروائیں ملز کو نقصان پہنچائیں👇🏻
لیکن ذخیره اندوزی بھی تو ناکریں یہ خود منافع اٹھاتے چند عقل بند انہیں سپورٹ کرتے اور یہ اپنے 2 ٹکے کے بیانیہ پر لانگ مارچ اور ناجانے کیا کیا گمراہی پھیلاتے الله پاک حق والوں کے ساتھ ہو اور پٹواریوں کی آنکھیں دماغ کھول دے آمین ---

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍)

Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

11 Dec
وزیراعظم سمیت بالاحکام سے گزارش کہ اس جانور کو سخت سزا دی جائے🙏🙏 جب نک نمونہ انہیں قانون نابنائےگا یہ درندے ختم ناسہی لیکن تعداد میں بھی کم نا ہونگے محکمہ پولیس بلوچستان کے علاوه اس کی تحقیقات کروائی جائیں اور سخت سزا جزا کا فیصلہ کریں👇🏻
یہ درنده کوئٹہ میں 200 سے زائد نوجوان لڑکیوں کو نوکری اور روزگار کا جھانسہ دے کر نشے کا عادی بنا کر انہیں تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر برہنہ ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرنے والے گروہ کا سرغنہ، بدنامِ زمانہ ڈرگ ڈیلر حبیب اللہ کا بیٹا سابقہِ کونسلر ہدایت خلجی....👇🏻
ہدایت خلجی نامی درندے نے یہ گھناؤنا کھیل بلوچستان یونیورسٹی کی طالبات سے شروع کیا، سینکڑوں طالبات کو اپنے پیسے اور سیاسی اثرورسوخ کا استعمال کرکے نوکری کا لالچ دیا اور انہیں نشہ کی لت میں ڈال کر نازیبا ویڈیوز بنائیں جن کے ذریعے بعد میں انہیں بلیک میل کرکے اپنے گھناؤنے مقاصد👇🏻
Read 10 tweets
11 Dec
ایک اچھی تحریر کہیں سے آئی تھی۔۔۔۔

ا قبال صاحب 40 سال بعد پاکستان واپس آئے اور یہ اسلام آباد میں رہائش پذیر ہو گئے تو ایک دن ان کے ایک دوست نے ان سے پوچھا ’’آپ پاکستان میں رہتے ہوئے امریکا‘ یورپ اور مڈل ایسٹ کی کون سی چیز مس کرتے ہیں‘‘ یہ مسکرا کر بولے ’’اچھی گفتگو‘‘-👇🏻
پوچھنے والے نے حیرت سے عرض کیا ’’کیا مطلب‘‘- یہ بولے ’’دنیا جہاں میں پڑھے لکھے لوگوں کے پاس گفتگو کے بے شمار موضوعات ہوتے ہیں, لیکن پاکستان میں ان پڑھ ہوں یا پڑھے لکھے ان کے پاس سیاست اور سکینڈلز کے علاوہ کوئی موضوع نہیں ہوتا‘- آپ جس بھی محفل میں بیٹھ جائیں اور کوئی بھی موضوع👇🏻
چھیڑ دیں وہ محفل چند منٹوں میں سیاست اور سیاست دانوں کے سکینڈلز میں تبدیل ہو جائے گی اور لوگ اس پر گھنٹوں گفتگو کرتے رہیں گے- دنیا بھر میں لوگ آئیڈیاز پر بات کرتے ہیں لیکن پاکستان میں ہر جگہ‘ ہر محفل میں شخصیات آئیڈیاز کی جگہ لے لیتی ہیں چناں چہ میں پاکستان میں👇🏻
Read 13 tweets
10 Dec
شہزاد یوسف صاحب کی خوبصورت تحریر پڑھیں اور اعتراضات سے بالا ھمیں یہ ماننا پڑے گا قانونی کا بہترین نظام دینے والے اور حاکم وقت ہوکر منی ٹریل دینے والے وہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ہی ﺗﮭﮯ
ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ 20 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ👇🏻
ﺑﻨﺎ23 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ،👇🏻
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﺮﻭﺷﻠﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺑﻞ ﮐﺎ ﺭﺥ ﮐﯿﺎ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﻣﺼﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﺍٓﯾﺎ، ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﺱ ﺳﮯ ﺟﻨﮓ ﻟﮍﯼ، ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺍﺯ ﺟﺎﻥ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺎﻟﯿﮧ👇🏻
Read 50 tweets
7 Dec
Interesting
اسلامی تاریخ میں ٹائم ٹریول ۔۔۔
چند لمحات کے لیے میری درخواست پر اُس دور میں ٹائم ٹریول کیجئے کہ جب حضرت محمدﷺ کے وصال کو صرف 80 سال گزرے تھے۔ ایک بھی صحابی زندہ نہیں ہے البتہ وہ لوگ موجود ہیں جنہوں نے صحابہ کو دیکھا تھا۔ اس وقت نہ ابو حنیفہ پیدا ہوئے تھے👇🏻
نہ امام مالک نہ امام جعفر صادق اور نہ فقہ لکھنے والا کوئی اورامام پیدا ہوا تھا۔ آپ ایک ایسے دور میں پہنچ گئے ہیں کہ حدیث کی ایک بھی کتاب موجود نہیں ہے۔ اور امام بخاری اور مسلم سمیت دیگر محدثین پیدا ہونے میں ابھی سوا سو سال سے زیادہ عرصہ ہے۔ یہ تو بڑی مشکل صورتحال ہے👇🏻
اب آپ کو سُنت کیسے پتہ چلے گی؟ فرائض کیسے پتہ چلیں گے؟ لوگ آخر کیسے مسلمان ہیں کہ ہمارے اماموں میں سے کوئی پیدا ہی نہیں ہواجن کے کئے ہوئے کام کےبعد ہم آج شیعہ اور سُنی، حنبلی اور شافعی وغیرہ بنے۔
دیوبند اور بریلی مدرسہ تو ابھی سوا ہزار سال بعد بنے گا لہذا آپ دیوبندی بریلوی👇🏻
Read 38 tweets
6 Dec
یہ حال ہے ہمارے کالجز کا جہاں تعلیمی میدان میں اچھے اور برے کی تمیز سکھائ جاتی ہے مادر علمی ہوتی ہے یہ پاک جگہیں اللہ ہی حافظ ہے ہمارے تعلیمی نظام کا اور تعلیمی معیار کا اور تعلیمی وزراء کا اور تعلیمی اساتذہ کا میں کیا کہوں کیسے کہوں اور کس سے کہوں کہ اقبال کا جو خواب شاہین ہے👇🏻
کیا وہ یہی تربیت ہے کیا وہ یہی تعلیمی زیور ہے جو آراستہ کیا جا رہو ہے ہمارے بچوں بچیوں کو خدارا اب بھی وقت ہے لوٹ آئیں اپنے پروردگار رحمن رحیم غفور اللہ تعالی کی طرف ورنہ جو ملک کا حال ہے اس میں ہمارا کردار کیا ہو گا اگلی نسلوں کیلۓ جو ہم تیار کر رہۓ ہیں 😥👇🏻
بہاولپور /تعلیمی ادارے میں مجرا ۔۔
بہاولپور :حاصلپور نجی کالج میں لڑکیوں اور لڑکوں کے مبینہ مجرے😡 اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دیں اساتذہ بھی مجرے کو انجوائے کرتے رہےکالج کے پرنسپل کے ساتھ بھی لڑکیوں کا مبینہ ڈانس ۔
مجرے میں کالج کی مبینہ لڑکی ہوش برقرار نہ رکھ👇🏻
Read 4 tweets
6 Dec
ایک بار ایک شریر یہودی نےمحض شرارت میں ، حضرت محمد صلی الله عليه وآلہ وسلم کی خدمت میں کھجور کی ایک گٹھلی پیش کی اوریہ شرط رکھتے ہوۓ کہا کہ اگرآپ آج اس گٹھلی کو مٹی اور پانی کے نیچے دبا دیں اور کل یہ ایسا تناور کھجور کا درخت بن کر زمین پر لہلہانے لگے👇🏻
اجس میں پھل یعنی کھجوریں بھی پیدا ہوجائیں تو میں آپکی تعلیمات پر ایمان لیے آؤں گا - گویا مسلمان ہو جاؤں گا -

رسول مکرم صلی الله علیہ وسلم نے اسکی یہ شرط تسلیم کرلی اور ایک جگہ جاکر آپ صلی الله علیہ وسلم نے اس گٹھلی کو مٹی کے نیچے دبا دیا اور اسپر پانی ڈالا👇🏻
اور الله سبحانہ و تعالی سے دعا بھی کی اور وہاں سے واپس تشریف لیے آیے -
اس یہودی کو دنیاوی اصولوں کی کسوٹی پر یقین کامل تھا کہ ایک دن میں کسی طرح بھی کھجور کا درخت تیار نہیں ہو سکتا تھا لیکن رسول مکرم صلی الله علیہ وسلم کی ذات اقدس کی روحانیت اور اپکا اعتماد اسکے👇🏻
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(