طالبان کمانڈر احسان اللہ احسان حکومتی تحویل سے رہا یا فرار؟
حقیقت کیاھے

احسان اللہ احسان نے2017 میں خود کو پاکستان کےسیکیورٹی اداروں کے حوالےکیاتھا

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان
کےسابق ترجمان احسان اللہ احسان
کےحکومتی تحویل سے فرار ہونےکی اطلاعات اور ان کے رشتہ داروں
👇1/6
کے پر اسرار طور پر غائب ہونےکی افواہوں سے لوگوں میں بےچینی پیدا ہوئی ہےدوسری طرف آرمی پبلک اسکول کےسانحے میں مرنےوالے بچوں کےوالدین کی تنظیم کےعہدیدار نےاسے سازش قرار دیاھے
احسان اللہ احسان سرکاری حفاظتی تحویل ( ISI)سےفرار ہوئےجس کے بعد انکے والد، بھائی، چچا اور ایک بھتیجے
👇2/6
کو قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے مبینہ طور پر حراست میں لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
شہداء کے والدین کو یقین ھے کہ پاکستانی سیکورٹی ادارے احسان اللہ احسان کے فرار میں ملوث ہیں
جب وہ سیکورٹی ادارےکی تحویل میں تھا اس کے اہل خانہ کو حیات آباد پشاور میں رہائش اور خصوصی
🌹3/6
پروٹوکول دیا گیا

فضل خان ایڈووکیٹ کہتےہیں کہ
انکی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے دسمبر2018 میں احکامات جاری کئےتھے کہ احسان اللہ احسان کو نہ تو معافی ملےگی اور نہ رہا کیا جائےگا بلکہ انکے خلاف دہشت گردی کے درج مقدمات میں قانون کے مطابق سزا ہو گی۔

شہداء کے والدین کے پر زور
👇4/6
اصرار اور عدالتی احکامات کے باوجود اسےعدالت میں پیش نہ کیا جاسکا
کیونکر یہ ممکن ہوا کہ وہ سیکورٹی ادارے ISI کی نگرانی سےفرار ہوگیا
واقعات شاہد ہیں کہ سیکورٹی ادارے احسان اللہ احسان کےفرار میں ملوث اور معاون ہیں
ان واقعات کی روشنی میں والدین کا کہناھےکہ آرمی پبلک سکول سانحہ
👇5/6
کے شک کی انگلی سیکورٹی اداروں کی طرف اشارہ کرتی ھے
لہذا شہداء کے والدین #آرمی_چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے درخواست اور مطالبہ کرتے ہیں کہ احسان اللہ احسان کے فرار میں ملوث افراد کی مکمل انکوائری کرا کر انھیں سخت سے سخت سزائیں دی جائیں
End
شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

14 Dec
کمال کے چور

چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریےمثبت تھے
بجلی کی لوڈ شیڈنگ اورCNG کی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں
اشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں کمی اور عوام کی قوت خرید میں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نےمہربانوں کی نیندیں اڑا دی تھیں
انہیں یہ غم کھائےجارہا تھا کہ اگر جمہور
👇1/10
کا جمہوریت اور سویلین حکمرانی پر ایمان مضبوط ہوگیا تو #قومی_سلامتی کا کیا بنےگا
اسلئےطاہر القادری، عمران نیازی اور خادم حسین کےذریعےنظام کو مفلوج کروایا گیا
پانامہ پر ہنگامہ کھڑا کرکےمیڈیا
کےذریعےکرپشن کرپشن کی فضا بنائی گئی
معیشت پر سیمیناروں کےذریعےعوام کو یہ باور کروانے
👇2/10
کی کوشش کیگئی کہ آپ اس ظاہری معاشی خوشحالی سےخوش نہ ہوں یہ سب کچھ ظاہری اور مصنوعی ہے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی
ملک تباہی کےدہانےپر ہے
عمران کو لاکر بھی یہی ڈھنڈورا پیٹا گیا
ن لیگ کےتمام معاشی کامیابیوں کو تین مفروضات سےضرب دےکر زیرو
کرنےکی کوشش کیگئی
پہلا مفروضہ تاریخی
👇3/10
Read 10 tweets
14 Dec
جنرل نالج
پڑھتا جا شرماتا جا
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔
4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائےیہ افراد زمین کےحقدار پائے:

1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/18
5:کیپٹن فیروزخان۔۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جس کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑ
👇2/18
کےحساب سےخریدا
گدوبیراج کی زمین اسطرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سیدانور۔246ایکڑ
دیگر کئی افسران کوبھی نوازا گیا
ایوب خان کےعہدمیں کئ شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کیگئی۔انکی تفصیل یہ ھے
1:ملک خدا بخش بچہ
👇3/18
Read 19 tweets
13 Dec
#غداری_کا_گول_چکر

ہم بہتر سالوں سےایک گول چکر میں محوسفر ہیں
میرجعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا اور بھارتی ایجنٹ کہہ کر
اسےپاکستان کےپہلےغداری ایوارڈ
سےنوازا
دو سال بعد لیاقت علیخان کو قائد
ملت سےشہید ملت بنادیاگیا
👇1/15
ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیاگیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست بازو تھا
دونوں نےملکر ہر سویلین وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا
آخرکار ہمہ یاراں برزخ نےآئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی
بیس دن بعد اسی لاڈلےایوب خان
نےاپنےمحسن اسکندر مرزا کا تختہ الٹا،
👇2/15
اسکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کےساتھ ملک بدر کیا
سلطنت برطانیہ اسوقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی
اسکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مر گیا
یحییٰ خان نےاسکی لاش پاکستان
لانےکی اجازت نہ دی ناہید مرزا کےذاتی تعلقات کام آئےاور تہران میں قبر
👇3/15
Read 15 tweets
13 Dec
انور مقصود کی یاد رکھنے کی باتیں

تبدیلی کا سفر"ایاك نعبد واياك نستعين" سےشروع ہوا
"انا الله مع الصابرين" سےہوتا ہوا
"انا للله وانا اليه راجعون" کی طرف گامزن ھے

کیا “ سلیکٹرز “(امپائرز) کوئی شرمندگی محسُوس کررہے ہیں یا “چیف سلیکٹر“ ابھی تک اپنی پراڈکٹ پہ نازاں ہیں ؟
👇1/6
اس تباہی و بربادی کی ذمہ دار حکومت ہے یا
#سلیکشن_کمیٹی
پاکستانیوں کو مدینےکا ٹکٹ دکھا کر کوفےمیں دھکیل دیاگیا ہے

پی ٹی آئی کو حکومت اگر 1947 میں بھی مل جاتی تب بھی انہوں نے یہی رونا تھاکہ انگریز پورا ملک تباہ کر گیا ہے
سروے کے مطابق عمران کو تمام ترقیاتی پروجیکٹ اور بیویاں
👇2/6
ایسی ملیں جنکا افتتاح پہلےسےہی کوئی کرچکا تھا

تبدیلی کا #کیڑا اب صرف ان لوگوں میں زندہ ھےجنکا جیب خرچ ابھی تک والدین یا محلےوالےاٹھا رہےہیں

تبدیلی لوٹوں سےشروع ہوئی ہالینڈ کی سائیکل سےہوتی ہوئی انڈوں، مرغیوں، کٹوں اور پھرIMF کی خودکشی تک پہنچ چکی ہے
مزید پیش قدمی جاری ہے
👇3/6
Read 6 tweets
12 Dec
آصف زرداری اور عمران نےجو قرضے لئےانکا تو پتا نہیں کیا ہوا
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض25 ارب ڈالر لیا ۔قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچے رکھنے،حج سے لےکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ درج زیل منصوبےمکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی ھےجو مسلم لیگ ن کی حکومت
👇1/16
نےمکمل کئےہیں اور کام کر رہےہیں اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس👇
👇2/16
نیچرل گیس
1) حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس
1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
👇3/16
Read 16 tweets
12 Dec
#پاکستان_کی_آواز_بنو

مسلم لیگ ن کی قیادت سےدرخواست ھےکہ الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سےنکلنے کیلئےپارٹی کو گرائونڈ لیول تک منظم کیاجائے
مسلم لیگ ن، میاں نوازشریف اور
مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
@rajawaseem1511
👇1/4
لیکن #پارٹی منظم نہ ہونے کی وجہ
سے ملکی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے سےقاصر ھے
اسلئے قیادت سے درخواست ھےکہ پارٹی کو فعال کرنے کیلئے منظم کیاجائے
1۔ منتظم اور ایکٹو سیکریٹری جنرل نامزد کیاجائے
جسکی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی تنظیم سازی اور نگرانی
2۔ صوبائی سطح پر فعال اشخاص
👇2/4
کو نامزد کیاجائے
3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت سےضلعی عہدیدار نامزد کئےجائیں
4۔ مشاورت سےتحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور صوبائی دفاتر قائم کئےجائیں
اور MNA MPAs کی بیٹھکیں ختم کی جائیں
6۔ پارٹی کی ممبر سازی کی جائے
👇3/5
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(