چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریےمثبت تھے
بجلی کی لوڈ شیڈنگ اورCNG کی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں
اشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں کمی اور عوام کی قوت خرید میں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نےمہربانوں کی نیندیں اڑا دی تھیں
انہیں یہ غم کھائےجارہا تھا کہ اگر جمہور
👇1/10
کا جمہوریت اور سویلین حکمرانی پر ایمان مضبوط ہوگیا تو #قومی_سلامتی کا کیا بنےگا
اسلئےطاہر القادری، عمران نیازی اور خادم حسین کےذریعےنظام کو مفلوج کروایا گیا
پانامہ پر ہنگامہ کھڑا کرکےمیڈیا
کےذریعےکرپشن کرپشن کی فضا بنائی گئی
معیشت پر سیمیناروں کےذریعےعوام کو یہ باور کروانے
👇2/10
کی کوشش کیگئی کہ آپ اس ظاہری معاشی خوشحالی سےخوش نہ ہوں یہ سب کچھ ظاہری اور مصنوعی ہے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی
ملک تباہی کےدہانےپر ہے
عمران کو لاکر بھی یہی ڈھنڈورا پیٹا گیا
ن لیگ کےتمام معاشی کامیابیوں کو تین مفروضات سےضرب دےکر زیرو
کرنےکی کوشش کیگئی
پہلا مفروضہ تاریخی
👇3/10
قرضےلئےگئے
دوسرا مفروضہ کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ تاریخ کےبلند ترین سطح پر پہنچا دیاگیا
اور تیسرا ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طریقےسےکنٹرول رکھا گیا
اس کیلئےمارکیٹ میں بےتحاشہ ڈالرز پھینکےگئے
ن لیگ نےپانچ سالوں میں کل قرضوں میں(غیر و سرکاری) 14 ہزار ارب روپےکا اضافہ کیا تھا
👇4/10
یہ سالے تین سالوں میں21 ہزار ارب روپےسےاوپر جارہےہیں
اب تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ن لیگ کےدور سےبھی بڑھ چکا ہے
اور ڈالر کی حقیقی قیمت کی حقیقت یہ ہےکہ گزشتہ تین ماہ کےدوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان روپےکی قیمت مستحکم رکھنےکیلئےمارکیٹ میں 1.2بلین ڈالرز پھینک چکاھے
جبکہ
👇5/10
مجموعی طور پر PTI کی حکومت گزشتہ تین سالوں کےدوران روپےکو سہارا دینےکیلئے5.8 ارب ڈالر انٹر بینک مارکیٹ میں لگا چکی ہے
یہ رقم IMF کےتین سالہ پروگرام کے برابر ہےجس کیلئےہم کڑوی سےکڑوی شرط قبول کرچکےہیں
اسکےباوجود ڈالر قابو نہیں آرہا اور وہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے
👇6/10
اس چیز نے #ڈاکٹرائن کی یہ تھیوری غلط ثابت کر دی ہےکہ کرنسی کو
لمبےعرصےتک مصنوعی طریقے
سےکنٹرول کیا جاسکتاہےجب معیشت ڈوبنےلگےتو پھر اس قسم کےوقتی ٹوٹکےکام نہیں آتے
آج کرپشن کےاس جن کا بھی جنازہ نکل گیا جو حولدار میڈیا ہمیں صبح شام دکھاتا تھاکہ اس ملک کی ہر برائی اور تباہی
👇7/10
کےپیچھےکرپشن کا ہی ہاتھ ہے
وہ کیا کمال کےچور تھےجو خوب کرپشن کرنےکےبعد بھی چینی52روپے فی کلو کےحساب سےوافر مقدار میں فراہم کرتےتھے
اور یہ کیا لاجواب ایماندار ہیں جو آج وہی چینی سبسڈی دینےکےباوجود
105روپےفی کلو بھی مہیا نہیں کرسکتے
کہانی کا اخلاقی سبق یہ ہےکہ آپ جتنا مرضی
👇8/10
تباہی مچا دیں جب تک مہربانوں کا سایہ سر پر قائم ہےکوئی آپکا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا
احتجاج کیا اپوزیشن لیڈر بجٹ تقریر تک نہیں کرسکتا
اور آپ جو مرضی کارکردگی دکھائیں جب یہ لعنتی آپکےخلاف ہوں تو طاہر القادری اور خادم گالوی بھی آپکو نچا سکتےہیں
اس لئےجو بچپن سے سنتے آئےہو
👇9/10
کہ چہرےنہیں #نظام_بدلو
تو بھیا اگر آنیوالی نسل کا مستقبل روشن دیکھناھےتو
چہروں کو چھوڑو، نظام بھی نہ چھیڑو،
بلکہ ان مہربانوں کے بخیے ادھیڑو،
جنہوں نےگزشتہ بہتر سالوں سےان سب کو یرغمال بنایا ہوا ہے #نکلو_انقلاب_کیلئے #گوادرریلی_آغازانقلاب
End
شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جنرل نالج
پڑھتا جا شرماتا جا
1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی۔
4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائےیہ افراد زمین کےحقدار پائے:
1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جس کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑ
👇2/18
کےحساب سےخریدا
گدوبیراج کی زمین اسطرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سیدانور۔246ایکڑ
دیگر کئی افسران کوبھی نوازا گیا
ایوب خان کےعہدمیں کئ شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کیگئی۔انکی تفصیل یہ ھے
1:ملک خدا بخش بچہ
👇3/18
طالبان کمانڈر احسان اللہ احسان حکومتی تحویل سے رہا یا فرار؟
حقیقت کیاھے
احسان اللہ احسان نے2017 میں خود کو پاکستان کےسیکیورٹی اداروں کے حوالےکیاتھا
کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان
کےسابق ترجمان احسان اللہ احسان
کےحکومتی تحویل سے فرار ہونےکی اطلاعات اور ان کے رشتہ داروں
👇1/6
کے پر اسرار طور پر غائب ہونےکی افواہوں سے لوگوں میں بےچینی پیدا ہوئی ہےدوسری طرف آرمی پبلک اسکول کےسانحے میں مرنےوالے بچوں کےوالدین کی تنظیم کےعہدیدار نےاسے سازش قرار دیاھے
احسان اللہ احسان سرکاری حفاظتی تحویل ( ISI)سےفرار ہوئےجس کے بعد انکے والد، بھائی، چچا اور ایک بھتیجے
👇2/6
کو قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے مبینہ طور پر حراست میں لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
شہداء کے والدین کو یقین ھے کہ پاکستانی سیکورٹی ادارے احسان اللہ احسان کے فرار میں ملوث ہیں
جب وہ سیکورٹی ادارےکی تحویل میں تھا اس کے اہل خانہ کو حیات آباد پشاور میں رہائش اور خصوصی
🌹3/6
ہم بہتر سالوں سےایک گول چکر میں محوسفر ہیں
میرجعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا اور بھارتی ایجنٹ کہہ کر
اسےپاکستان کےپہلےغداری ایوارڈ
سےنوازا
دو سال بعد لیاقت علیخان کو قائد
ملت سےشہید ملت بنادیاگیا
👇1/15
ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیاگیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست بازو تھا
دونوں نےملکر ہر سویلین وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا
آخرکار ہمہ یاراں برزخ نےآئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی
بیس دن بعد اسی لاڈلےایوب خان
نےاپنےمحسن اسکندر مرزا کا تختہ الٹا،
👇2/15
اسکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کےساتھ ملک بدر کیا
سلطنت برطانیہ اسوقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی
اسکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مر گیا
یحییٰ خان نےاسکی لاش پاکستان
لانےکی اجازت نہ دی ناہید مرزا کےذاتی تعلقات کام آئےاور تہران میں قبر
👇3/15
تبدیلی کا سفر"ایاك نعبد واياك نستعين" سےشروع ہوا
"انا الله مع الصابرين" سےہوتا ہوا
"انا للله وانا اليه راجعون" کی طرف گامزن ھے
کیا “ سلیکٹرز “(امپائرز) کوئی شرمندگی محسُوس کررہے ہیں یا “چیف سلیکٹر“ ابھی تک اپنی پراڈکٹ پہ نازاں ہیں ؟
👇1/6
اس تباہی و بربادی کی ذمہ دار حکومت ہے یا #سلیکشن_کمیٹی
پاکستانیوں کو مدینےکا ٹکٹ دکھا کر کوفےمیں دھکیل دیاگیا ہے
پی ٹی آئی کو حکومت اگر 1947 میں بھی مل جاتی تب بھی انہوں نے یہی رونا تھاکہ انگریز پورا ملک تباہ کر گیا ہے
سروے کے مطابق عمران کو تمام ترقیاتی پروجیکٹ اور بیویاں
👇2/6
ایسی ملیں جنکا افتتاح پہلےسےہی کوئی کرچکا تھا
تبدیلی کا #کیڑا اب صرف ان لوگوں میں زندہ ھےجنکا جیب خرچ ابھی تک والدین یا محلےوالےاٹھا رہےہیں
تبدیلی لوٹوں سےشروع ہوئی ہالینڈ کی سائیکل سےہوتی ہوئی انڈوں، مرغیوں، کٹوں اور پھرIMF کی خودکشی تک پہنچ چکی ہے
مزید پیش قدمی جاری ہے
👇3/6
آصف زرداری اور عمران نےجو قرضے لئےانکا تو پتا نہیں کیا ہوا
لیکن نوازشریف نےٹوٹل قرض25 ارب ڈالر لیا ۔قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچے رکھنے،حج سے لےکر آٹےتک سبسڈی دےکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ درج زیل منصوبےمکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی ھےجو مسلم لیگ ن کی حکومت
👇1/16
نےمکمل کئےہیں اور کام کر رہےہیں اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو 1) نیلم جہلم 2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر 4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن 6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس👇
👇2/16
نیچرل گیس 1) حویلی بہادر شاہ پلانٹ 2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی 1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ 2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس 1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
👇3/16
مسلم لیگ ن کی قیادت سےدرخواست ھےکہ الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سےنکلنے کیلئےپارٹی کو گرائونڈ لیول تک منظم کیاجائے
مسلم لیگ ن، میاں نوازشریف اور
مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @CMShehbaz @rajawaseem1511
👇1/4
لیکن #پارٹی منظم نہ ہونے کی وجہ
سے ملکی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے سےقاصر ھے
اسلئے قیادت سے درخواست ھےکہ پارٹی کو فعال کرنے کیلئے منظم کیاجائے
1۔ منتظم اور ایکٹو سیکریٹری جنرل نامزد کیاجائے
جسکی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی تنظیم سازی اور نگرانی
2۔ صوبائی سطح پر فعال اشخاص
👇2/4
کو نامزد کیاجائے
3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت سےضلعی عہدیدار نامزد کئےجائیں
4۔ مشاورت سےتحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور صوبائی دفاتر قائم کئےجائیں
اور MNA MPAs کی بیٹھکیں ختم کی جائیں
6۔ پارٹی کی ممبر سازی کی جائے
👇3/5