پوری دنیا کی حکومتوں کو امریکہ ، برطانیہ اور اسرائیل کنٹرول کرتے ہیں ، جو بات نہیں مانتا ان کی حکومتیں گرا دیتے ہے ، خاص کر اسلامی دنیا کے اچھے لیڈرز کو شہید کر دیتے ہے۔
امریکہ پوری دنیا میں جمہوریت چاہتا ہے لیکن اس کا اپنا سسٹم صدارتی نظام رائج ہے ، #حقیقت_شناس
⬇️
صدارتی نظام میں ایک بندہ پوری حکومت کو کنٹرول کرتا ہے جبکہ جمہوری نظام میں ایسا نہیں ہوتا ، آپ کی حکومت تقسیم ہو کر کمزور ہو جاتی ہے ، ایک اچھا لیڈر کبھی کنٹرول نہیں کر سکتا ، ⬇️
وہ مافیاز کے سامنے بے بس ہوتا ہے ، آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، یہ ہمارے ہی ملک کی زندہ مثال واضح ہے۔
⬇️
یہ مغرب بڑا چالاک ہے یہ جمہوریت کا سبق پڑھا کر ساری دنیا کی حکو متوں کو بد معاشی سے اپنی مرضی سے سیلیکٹ کرتا ہے ، ان کے ملٹری چیف تک کو یہ سیلیکٹ کرتا ہے ، پھر ان کو جمہوری لوگوں کو خرید کر اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے تاکہ کل کو اس کے سامنے کوئی کھڑا نہ ہو سکے۔
⬇️
پاکستان کے باسیوں اس نے تمہارے ساتھ بھی یہی کیا ، تمہیں اندر سے کھوکھلا کر دیا ہے ، ان کے خوفناک منصوبے پوری دنیا پر عیاں ہیں ، ذیادہ دور نہیں جاتے ابھی ان کا موجودہ خوفناک منصوبہ کرونا وائرس ہے ، اس طرح آگے بھی تمہیں خوفناک منصوبوں میں پھنسائیں گے ، ⬇️
اب تمہاری پاس آخری موقع ہے کہ تم اپنا نظام بدل لو ، تاکہ معاشی طور پر مضبوط ہو کر اپنے مسائل کو نہ صرف کم کریں بلکہ امت مسلمہ کو ان کے سامنے کھڑا کر سکیں ،
⬇️
پوری دنیا ان کے ڈر کی وجہ سے ان کے سامنے بول تک نہیں سکتی ، پوری دنیا میں یہ اعزاز پاکستان کے پاس ہے ، جو معاشی بدحالی کے باوجود نہ صرف مارتا ہے بلکہ اس کے گمنام لوگ اس کو مار مار کر رونے بھی نہیں دے رہے۔⬇️
اب یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں ہے ، متحد ہونے کا وقت ہے۔
صدارتی نظام آپ کے ملک کو نہ صرف مضبوط کر دے گا بلکہ آپ کی نسلوں کو بھی اسلامی دنیا میں طاقت دے گا۔ان شاءاللہ
⬇️
اب وقت آ گیا ہے شاہینوں کی اونچی اڑان بھرنے کا ، اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
ایک بات یاد رکھنا یہ تمہارے پاس آخری موقع یے۔
🤲🇵🇰🤲
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
یہ ایک خالصتاً مردانہ محفل تھی، ہم پانچ دوست مختلف ایشوز پر بحث کر رہے تھے، اچانک ایک زنانہ آواز آئی ”آئی لو یو جان“۔سب بے اختیار اچھل پڑے، ۔۔ #حقیقت_شناس
⬇️
آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر ادھر اُدھر دیکھا لیکن ٹی وی بھی بند تھا اوردور دور تک کوئی خاتون بھی نہیں نظر نہیں آئی۔ اتنے میں یہی آواز پھر ابھری اور عقدہ کھلاکہ یہ ایک دوست کے موبائل فون سے آرہی ہے۔⬇️
دوست نے موبائل نکالا، کچھ دیر بات کی اور مسکراتے ہوئے فون بند کردیا۔ پتا چلا کہ موصوف نے اپنی بیگم کی آواز کو رِنگ ٹون بنا رکھا ہے۔ان کی بیگم کا جب بھی فون آتا ہے یہی پیار بھری ٹون بجنے لگتی ہے ۔⬇️
دو عورتیں ٹرین میں سفر کر رہی تھیں
جو علیحدہ علیحدہ سٹیشن سے سوار ہوئیں
عورت عورت کو دیکھ خاموش نہیں رہ سکتی
انہوں نے بات شروع کی باجی آپ کہاں سے ہیں
میں گجرات سےاور آپ ؟ میں لاہور سے ۔۔
آپ کہاں جا رہی ہیں کراچی ،اور آپ ؟ میں بھی کراچی جا رہی ہوں۔⬇️
اس وقت میک اپ سے اتنا دھوکہ نہیں دیا جا سکتا تھا
کافی دیر بعد ایک نے پوچھا ،باجی آپ کے کتنے بچے ہیں؟
بولی میرے چار بچے ہیں ،اور آپ کے؟ میرے بھی چار ہیں ۔۔۔
میری بڑی بیٹی کھانا وغیرہ پکا لیتی ہے ،میں بہن سے ملنے کراچی جا رہی ہوں۔
⬇️
اچھا آپ کی بیٹی کی عمر کتنی ہے؟
ماشاء اللہ 15 سال کی ہے ،دوسری بولی۔۔۔۔
میرا بڑا بیٹا ہے ،ماشاء اللہ وہ بھی پندرہ سال کا ہی ہے
پھر ادھر کی باتیں وہ کرتیں رہیں لیکن آخری تجسس تب پورا ہوا ۔⬇️
شرابی کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔
فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسیوں کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ کو خیرات میں اپنا سب کچھ تحفے میں دینے کی خواہش محسوس ہوگی۔ #حقیقت_شناس
⬇️
لیڈر کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تمام پڑھائی بیکار ہے۔
لائف انشورنس ایجنٹ کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ محسوس کریں گے کہ مرنا ہی بہتر ہے۔
تاجروں کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی کمائی بہت کم ہے۔
⬇️
سائنسدانوں کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ کو اپنی لاعلمی کا احساس ہوگا۔
اچھے اساتذہ کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ محسوس کریں گے کہ آپ دوبارہ طالب علم بننا چاہتے ہیں۔
⬇️
ملا نصرالدین کے گاؤں میں ایک اونچی جگہ تھی جہاں رات کے وقت تیز ہوائیں اور انتہائی سردی ہوتی تھی۔
ملا کے دوستوں نے کہا:
ملا ، اگر آپ رات کو اُس پہاڑی پر آگ کے استعمال کے بغیر ٹھہر سکتے ہیں ،
⬇️
تو ہم آپ کو ایک سونے کا سکہ دیں گے ، بصورت دیگر آپ ہم سب کو ایک دن کا کھانا کھلانا پڑے گا۔ملا نصرالدین نےہامی بھر لی ،
رات وہاں گئے صبح تک اس پہاڑی پر رہے اور سردی برداشت کی
اور جب وہ صبح آئے تو انھوں نے دوستوں سے کہا : #حقیقت_شناس
⬇️
میں جیت گیا ہوں اب مجھے سونے کا سکہ دیں۔
وہ بولے:
ملا ، کیا تم نے آگ استعمال نہیں کی؟
ملا نے کہا: " نہیں ، صرف دُور ایک گھر میں کھڑکی کے آس پاس روشنی تھی اور یہ واضح تھا کہ وہاں ایک شمع روشن تھی "⬇️
. ایک لڑکا ٹماٹر 🍅 سے بھری ٹوکری سائیکل پر رکھ کر لے جا رہا تھا کہ اچانک پتھر سے ٹکرانے سے ٹوکری گر گئی اور بہت سارے ٹماٹر گرکر پھوٹ گئے.
بھیڑ اکٹھا ہوئی اور سب لوگ چِلّانے لگے، دیکھ کر چلو بھائی کتنی گندگی کر دی.
تبھی ایک وکیل نے بھیڑ سے نکل کر کہا، #حقیقت_شناس
⬇️
ارے بھائی اتنا کیوں چلّا رہے ہو، گندگی پھر بھی صاف ہو جائے گی لیکن یہ سوچو کہ اس کا مالک اس کی کیا حالت کرے گا،
اس کی پگار میں سے پیسے کاٹ لے گا. اس بیچارے کی کچھ مدد کرو، اور وکیل نے اپنی طرف سے 10 روپئے دے دئیے، اور ساتھ ہی لوگوں نے بھی ہمدردی جتاتے ہوئے اپنے طور سے اس کی مدد کردی.