*بچے کو بار بار ڈانٹ کر یا اونچی آواز میں چیخ کر کام کروانے کے کچھ نقصانات*
ہیں جن کو بالکل بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا۔

1)۔ بچہ وقتی طور پر آپ کی بات سن لیتا ہے مگر بد دلی سے/ یا آپ کا بتایا گیا کام کر لیتا ہے، لیکن سچی نیت اور پوری لگن سے نہیں کرتا۔
#حقیقت_شناس ⬇️
اس طرح کیا گیا وہ کام معیاری نہیں ہوتا۔

2)۔ آپ کو اوائیڈ کرنا شروع کر دیتا ہے،
اور باتیں چھپانا یا جھوٹ بولنا شروع کر دیتا ہے۔
⬇️
3)۔ آپ کے ساتھ بدتمیزی کرنا شروع کر دیتا ہے۔

4)۔بچہ آپ کے اس رویے کو نارمل سمجھنا شروع کر دیتا ہے اور پھر اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ یہی رویہ جاری رکھتا ہے۔
⬇️
👈ہم والدین کو اپنے رویوں میں مثبت تبدیلی کی ضرورت ہے تاکہ ہمارے یہی رویے بچوں میں منتقل نہ ہوں۔

👈اپنے بچوں کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط بنانے کی ضرورت ہےجو اسی صورت میں ممکن ہے جب ہم چہرے پر مسکراہٹ لیے، ⬇️
توجہ کے ساتھ بچوں کی باتوں کو سنیں گے اور اس سننے کے عمل کو جاری رکھیں گے۔

یاد رکھیں کسی بھی انسان کو توجہ کے ساتھ سننا اس کے ساتھ تعلقات مضبوط بنا دیتا ہے۔

🤩😍🥰
⬇️
جب کبھی بھی آپ کا بچہ آپ کی بات نہ سن رہا
ہو تو آواز اونچی اور لہجہ سخت کرنے کی بجائے آواز دھیمی،

لہجہ نرم اور چہرے پر مسکراہٹ کے ساتھ بات کیجیے، اور پھر اس کے رزلٹ دیکھئے۔

یقین مانیے آپ کو مثبت نتائج ملیں گے۔
⬇️
اور اگر یہی فارمولا آپ ہمیشہ استعمال کرنے کی عادت بنا لیں تو آپ کو کبھی بھی کام لینے کے لیے اپنی آواز اونچی کرنےکی ضرورت محسوس نہیں ہو گی۔
🌹🌹🌹
🤲🇵🇰🤲
ثاقب محمود

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with SAQIB MEHMOOD

SAQIB MEHMOOD Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @M_Saqib7e

23 Dec
پوری دنیا کی حکومتوں کو امریکہ ، برطانیہ اور اسرائیل کنٹرول کرتے ہیں ، جو بات نہیں مانتا ان کی حکومتیں گرا دیتے ہے ، خاص کر اسلامی دنیا کے اچھے لیڈرز کو شہید کر دیتے ہے۔

امریکہ پوری دنیا میں جمہوریت چاہتا ہے لیکن اس کا اپنا سسٹم صدارتی نظام رائج ہے ،
#حقیقت_شناس
⬇️
صدارتی نظام میں ایک بندہ پوری حکومت کو کنٹرول کرتا ہے جبکہ جمہوری نظام میں ایسا نہیں ہوتا ، آپ کی حکومت تقسیم ہو کر کمزور ہو جاتی ہے ، ایک اچھا لیڈر کبھی کنٹرول نہیں کر سکتا ، ⬇️
وہ مافیاز کے سامنے بے بس ہوتا ہے ، آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، یہ ہمارے ہی ملک کی زندہ مثال واضح ہے۔

⬇️
Read 9 tweets
20 Dec
”رِنگ بازی“

نوخیزیاں / گل نوخیزاختر

یہ ایک خالصتاً مردانہ محفل تھی، ہم پانچ دوست مختلف ایشوز پر بحث کر رہے تھے، اچانک ایک زنانہ آواز آئی ”آئی لو یو جان“۔سب بے اختیار اچھل پڑے، ۔۔
#حقیقت_شناس
⬇️
آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر ادھر اُدھر دیکھا لیکن ٹی وی بھی بند تھا اوردور دور تک کوئی خاتون بھی نہیں نظر نہیں آئی۔ اتنے میں یہی آواز پھر ابھری اور عقدہ کھلاکہ یہ ایک دوست کے موبائل فون سے آرہی ہے۔⬇️
دوست نے موبائل نکالا، کچھ دیر بات کی اور مسکراتے ہوئے فون بند کردیا۔ پتا چلا کہ موصوف نے اپنی بیگم کی آواز کو رِنگ ٹون بنا رکھا ہے۔ان کی بیگم کا جب بھی فون آتا ہے یہی پیار بھری ٹون بجنے لگتی ہے ۔⬇️
Read 22 tweets
19 Dec
" زندگی اک سفر ہے سہانا "

دو عورتیں ٹرین میں سفر کر رہی تھیں
جو علیحدہ علیحدہ سٹیشن سے سوار ہوئیں
عورت عورت کو دیکھ خاموش نہیں رہ سکتی
انہوں نے بات شروع کی باجی آپ کہاں سے ہیں
میں گجرات سےاور آپ ؟ میں لاہور سے ۔۔
آپ کہاں جا رہی ہیں کراچی ،اور آپ ؟ میں بھی کراچی جا رہی ہوں۔⬇️
اس وقت میک اپ سے اتنا دھوکہ نہیں دیا جا سکتا تھا
کافی دیر بعد ایک نے پوچھا ،باجی آپ کے کتنے بچے ہیں؟
بولی میرے چار بچے ہیں ،اور آپ کے؟ میرے بھی چار ہیں ۔۔۔
میری بڑی بیٹی کھانا وغیرہ پکا لیتی ہے ،میں بہن سے ملنے کراچی جا رہی ہوں۔
⬇️
اچھا آپ کی بیٹی کی عمر کتنی ہے؟
ماشاء اللہ 15 سال کی ہے ،دوسری بولی۔۔۔۔
میرا بڑا بیٹا ہے ،ماشاء اللہ وہ بھی پندرہ سال کا ہی ہے
پھر ادھر کی باتیں وہ کرتیں رہیں لیکن آخری تجسس تب پورا ہوا ۔⬇️
Read 5 tweets
18 Dec
*دس منٹ میں زندگی کا راز*

شرابی کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔

فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسیوں کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ کو خیرات میں اپنا سب کچھ تحفے میں دینے کی خواہش محسوس ہوگی۔
#حقیقت_شناس
⬇️
لیڈر کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تمام پڑھائی بیکار ہے۔
لائف انشورنس ایجنٹ کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ محسوس کریں گے کہ مرنا ہی بہتر ہے۔

تاجروں کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی کمائی بہت کم ہے۔
⬇️
سائنسدانوں کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ کو اپنی لاعلمی کا احساس ہوگا۔

اچھے اساتذہ کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں۔ آپ محسوس کریں گے کہ آپ دوبارہ طالب علم بننا چاہتے ہیں۔
⬇️
Read 5 tweets
18 Dec
. ###مُلّا نصرالدین کا چیلنج###

ملا نصرالدین کے گاؤں میں ایک اونچی جگہ تھی جہاں رات کے وقت تیز ہوائیں اور انتہائی سردی ہوتی تھی۔
ملا کے دوستوں نے کہا:
ملا ، اگر آپ رات کو اُس پہاڑی پر آگ کے استعمال کے بغیر ٹھہر سکتے ہیں ،
⬇️
تو ہم آپ کو ایک سونے کا سکہ دیں گے ، بصورت دیگر آپ ہم سب کو ایک دن کا کھانا کھلانا پڑے گا۔ملا نصرالدین نےہامی بھر لی ،

رات وہاں گئے صبح تک اس پہاڑی پر رہے اور سردی برداشت کی

اور جب وہ صبح آئے تو انھوں نے دوستوں سے کہا :
#حقیقت_شناس
⬇️
میں جیت گیا ہوں اب مجھے سونے کا سکہ دیں۔

وہ بولے:
ملا ، کیا تم نے آگ استعمال نہیں کی؟
ملا نے کہا: " نہیں ، صرف دُور ایک گھر میں کھڑکی کے آس پاس روشنی تھی اور یہ واضح تھا کہ وہاں ایک شمع روشن تھی "⬇️
Read 8 tweets
18 Dec
. ایک لڑکا ٹماٹر 🍅 سے بھری ٹوکری سائیکل پر رکھ کر لے جا رہا تھا کہ اچانک پتھر سے ٹکرانے سے ٹوکری گر گئی اور بہت سارے ٹماٹر گرکر پھوٹ گئے.

بھیڑ اکٹھا ہوئی اور سب لوگ چِلّانے لگے، دیکھ کر چلو بھائی کتنی گندگی کر دی.

تبھی ایک وکیل نے بھیڑ سے نکل کر کہا،
#حقیقت_شناس
⬇️
ارے بھائی اتنا کیوں چلّا رہے ہو، گندگی پھر بھی صاف ہو جائے گی لیکن یہ سوچو کہ اس کا مالک اس کی کیا حالت کرے گا،
اس کی پگار میں سے پیسے کاٹ لے گا. اس بیچارے کی کچھ مدد کرو، اور وکیل نے اپنی طرف سے 10 روپئے دے دئیے، اور ساتھ ہی لوگوں نے بھی ہمدردی جتاتے ہوئے اپنے طور سے اس کی مدد کردی.

⬇️
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(