12ویں صدی عسیوی میں ایران کے علاقے رودبار کے قلعۂ الموت میں حسن بن صباح نے ایک مصنوعی جنت قائم کی تھی جہاں وہ نوجوانوں کو ورغلا کر انھیں حکمرانوں علما اور دوسرے مخالفین کے قتل کے لیے بھیجتا تھا
یہ حسن بن صباح کون تھا ؟
اسکا اصل نام حسن الصباح تھا اور
1👇
وہ 1150ء کی دہائی میں ایرانی شہر قم میں ایک عرب شیعہ خاندان میں پیدا ہوا لڑکپن ہی میں ان کے والد "رے" چلے گئے یہاں نوجوان حسن نے رائج علوم میں تیزی سے مہارت حاصل کرنا شروع کی
اپنی آپ بیتی "سرگزشتِ سیدنا" میں وہ لکھتا ہے
"سات برس کی عمر سے مجھے علوم کی مختلف شاخوں سے گہرا
2👇
لگاؤ تھا اور میں مذہبی رہنما بننا چاہتا تھا 17 سال کی عمر تک میں نے خاصا علم حاصل کر لیا تھا"
علوم کی یہ شاخیں دینیات کے علاوہ فلکیات، علمِ ہندسہ (جیومیٹری) منطق اور ریاضی تھیں
اسی دوران ان کی ملاقات امیرہ زراب نامی اسماعیلی داعی سے ہوئی حسن اس سے متاثر ہو کر اسماعیلی ہو گیا
3👇
یہاں ہمارا سامنا ایک دلچسپ روایت سے ہوتا ہے جس کا ذکر ایڈورڈ فٹزجیرلڈ نے عمر خیام کی رباعیات کے ترجمے کے دیباچے میں بھی کیا ہے
قصہ یوں بیان کیا جاتا ہے کہ حسن الصباح، مشہور شاعر، ماہرِ فلکیات اور ریاضی دان عمر خیام، اور نظام الملک طوسی تینوں اس دور کے مشہور عالم امام موفق
4👇
کے شاگرد تھے اور انھوں نے ایک دن مل کر عہد کیا تھا کہ جو کوئی پہلے کسی بڑے عہدے تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کرے گا وہ دوسروں کو نوازے گا
نظام الملک طوسی طاقتور سلجوق سلطان الپ ارسلان کے وزیر اعظم بن گئے اور انھوں نے لڑکپن کے وعدے کو وفا کرتے حسن الصباح اور عمر خیام کو بڑے بڑے
5👇
عہدے دینے کی پیشکش کی، البتہ دونوں نے مختلف وجوہات کی بنا پر انھیں رد کر دیا
کیا یہ کہانی سچائی پر مبنی ہے؟
نظام الملک 1018ء میں پیدا ہوئے تھے، جب کہ حسن الصباح کا سال پیدائش 1050ء کے لگ بھگ ہے، جس کا مطلب ہے کہ نظام الدین طوسی، حسن الصباح سے 32 سال بڑے تھے
مزید یہ
6👇
کہ 1059ء میں یعنی جب حسن کی عمر نو سال کے قریب ہو گی، نظام الملک طوسی صوبہ خراسان کے گورنر بن چکے تھے اس لیے یہ قرینِ قیاس نہیں ہے کہ وہ رے کے کسی نوعمر لڑکے کے ہم جماعت ہوں اور اس کے ساتھ کسی عہد نامے میں شریک ہوں
باقی آۂندہ کے تھریڈ میں انشاء اللہ
7✍️
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اس زمانے میں مصر پر فاطمی خاندان کی حکومت تھی جو اسماعیلی تھے۔ حسن 1078ء میں قاہرہ پہنچ گیا فاطمی دربار میں اس کی بڑی آؤ بھگت ہوئی حسن نے مصر میں تین سال گزارے لیکن اس دوران فاطمیوں کے سپہ سالار بدر الجمالی، حسن کے مخالف ہو گئے اور اسے زنداں میں ڈال دیا
1👇
گیا
اتفاق سے زنداں کا مینار گر پڑا اس واقعے کو حسن کی کرامت سمجھا گیا اور اسے باعزت رہا کر دیا گیا
حسن نے مصر میں مزید قیام مناسب نہیں سمجھا وہ ایران لوٹ گیا اور اگلے نو برسوں تک مختلف علاقوں میں دعوت و تبلیغ میں مگن رہا رفتہ رفتہ اس نے اپنی توجہ رودبار صوبے کے علاقے دیلمان
2👇
پر مرکوز کرنا شروع کر دی۔ یہاں اسے کوہ البرز کی برفانی چوٹیوں میں گھرا ہوا ایک قلعہ نظر آیا جو ان کے مستقبل کے منصوبوں کے لیے نہایت سودمند ثابت ہو سکتا تھا
بظاہر تو لگتا ہے کہ اس قلعے کا نام موت یعنی مرنے سے متعلق ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ الموت مقامی زبان کے الفاظ
ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہائش کیلئے ایک بڑا افسر آیا، جو تازہ تازہ ریٹائر ہوا تھا
ہر شام سوسائٹی پارک میں گھومتا، دوسروں کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتا اور کسی سے بات نہیں کرتا تھا
ایک دن وہ ایک بزرگ کے پاس باتیں کرنے کے لئے بیٹھ گیا اور پھر اس کے ساتھ روزانہ
1👇
بیٹھنے لگا۔اسکی گفتگو کا ہمیشہ ایک ہی موضوع رہتا تھا
میں اتنا بڑا افسر تھا جس کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا یہاں میں مجبوری وغیرہ میں آیا ہوں
اور وہ بزرگ اسکی باتیں سکون سے سنتے تھے
ایک دن جب افسر نے دوسرے ساتھی کے بارے میں کچھ جاننے کی خواہش کی تو بزرگ نے وضاحت کی
2👇
ریٹائرمنٹ کے بعد ہم سب فیوز بلب کی طرح ہوجاتے ہیں اسکی اب کوئی اہمیت نہیں رہتی کہ یہ بلب کتنی وولٹیج کا تھا، کتنی روشنی اور چمک دیتا تھا، فیوز ہونےکے بعد اس بات سےکوئی فرق نہیں پڑتا
میں گذشتہ 5 سالوں سے سوسائٹی میں رہ رہا ہوں اور کسی کو یہ نہیں بتایا کہ میں دوبار پارلیمنٹ کا
میں آپ کو بار بار سمجھاتا رہتا ہوں کہ آپ اچّھے انسان بن جاؤ
فقیری، درویشی، تو نام ہی ہیں اصل میں تو آپ انسان ہیں
انسان ہی دانا انسان اور نیک انسان بنتا ہے پھر وہ انسان جتنا جتنا صاف ہوتا جائے، اس کو مقام ملتا جائے گا، رہنا اس نے انسان ہی ہے
اچّھا انسان کیسے بنتا ہے؟
ایک نے
1👇
برا سلوک کیا اور دوسرے نے اچّھا سلوک کیا۔ اس طرح وہ نیک بن گیا
ایک بچے نے دوسرے کو گالی دی دوسرے بچے نے کہا میں تمہیں گالی نہیں دے سکتا کیونکہ میرے ابا جان مجھے دیکھ رہے ہیں اور میں ان سے ڈرتا ہوں
تو آپ بھی یہ کہو کہ میں لوگوں کو تباہ کر دیتا لیکن میں اللّٰه سے ڈرتا ہوں
2👇
آپ کسی آدمی سے برائی نہ کرو کیونکہ آپ برے بن جائیں گے
کوئی پتہ نہیں کہ وہ آدمی کل کو نیک بن جائے اور بزرگ ہو جائے
آپ بزرگی کا دعوی کرنا چھوڑ دو اور دوسرے کو معاف کر دو، ایک دوسرے کو کاٹنا چھوڑ دو
آپ یہ سب کچھ خدا کی نگاہ سے دیکھو، پتہ نہیں وہ کون ہے، پتہ نہیں کیا کہتا ہے،
25 دسمبر 2021 ناسا نے دنیا کی سب سے جدید دوربین خلا میں بھیج دی، ہبل سپیس ٹیلی سکوپ کی جگہ لینے والی جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ بیس سال میں تیار ہوئی ہے ، دس ارب ڈالر مالیت کی یہ دوربین انسانی تاریخ کی جدید ترین اور حساس ترین خلائی دوربین کا ہے
1👇
اربوں کلومیٹر دور کسی سیارے پر اگر زندگی ہوئی تو یہ دور بین اسے بھی دیکھ لے گی
یہ سیاروں اور ستاروں کے کیمیائی اجزا کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے
ہبل زمین سے صرف ساڑھے پانچ سو کلومیٹر دور زمین ہی کے گرد گھومتی تھی جب کہ 2 کلو واٹ طاقت استعمال کرنے والی جیمز ویب
2👇
زمین سے پندرہ لاکھ کلومیٹر دور زمین کے گرد گھومنے کے بجائے سورج کے گرد گھومے گی
یہ 29 دنوں میں اپنے مدار میں پہنچ جائے گی
جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ کو کام شروع کرنے کے لئے منفی 223 ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹھنڈا ہونا پڑے گا
29 دن بعد جب یہ اپنی منزل پر پہنچے گی تو مزید پانچ مہینے