برصغیر کی جدوجہد آزادی کے موضوع پر لکھی گئی
مشہور کتاب
’فریڈم ایٹ مڈنائٹ‘
کےمصنّفین لیری کولنز اور ڈومینک لاپیئر نے بالکل درست لکھا ہے کہ
اگر اپریل1947 میں جواہر لال نہرو یا مہاتما گاندھی میں سے کسی کو بھی اس غیر معمولی راز کا علم ہو جاتا جو بمبئی کے ایک مشہور طبیب ڈاکٹر
👇1/4
جے اے ایل پٹیل کے دفاتر کی تجوری میں انتہائی حفاظت سے رکھا ہوا تھا
تو شاید ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا اور آج ایشیا کی تاریخ کا دھارا کسی اور رخ پر بہہ رہا ہوتا۔
یہ راز جناح کے پھیپھڑوں کی ایک ایکسرے فلم تھی، جس میں بانی پاکستان کے پھیپھڑوں پر ٹیبل ٹینس کی گیند کے برابر
👇2/4
دو بڑے بڑے دھبے صاف نظر آ رہے تھے۔ ہر دھبے کے گرد ایک بالا سا تھا جس سے یہ بالکل واضح ہو جاتا تھا کہ تپ دق کا مرض جناح کے پھیپھڑوں پر کس قدر جارحانہ انداز میں حملہ آور ہوچکا ہے۔‘

ڈاکٹر پٹیل نے جناح کی درخواست پر ان ایکس ریز کے بارے میں کبھی کسی کو کچھ نہ بتایا۔
👇3/4
تاہم انھوں نے جناح کو علاج اور صحت یابی کے لیے یہ مشورہ ضرور دیا کہ ان کا علاج صرف اور صرف آرام میں مضمر ہے۔

اگر کسی کو علم ہو جاتا کہ وہ بہت کم عرصے میں ہی فوت ہوجائیں گے
تو ہندوستان کو تقسیم ہونے سے بچ جاتا
یا مسلمان تقسیم ہونے سے بچ جاتے
#سوچئے
End
فالو اور شیئر بھی کریں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

6 Jan
#زندگی_یا_جدوجہد

جدوجہد کی کہانی جو تاریخ میں امر ہوگئی

انھوں نےکہا کہ میں فوج کےخلاف لڑائی ملک میں رہتےہوئےلڑونگا
وکیل نےمشورہ دیا کہ یہ باتیں چھوڑیں
فورا ملک سےنکلیں
لندن چلےجائیں
انھوں نےکہا
کیا آپ چاہتےہیں
میں مجرموں کیطرح فرار ہوجاؤں؟ آپکواحساس ہے
کیا کہہ رہےہیں؟
👇1/9 Image
لوگ کہیں گےکہ میں بزدلوں
کیطرح بھاگ گیا
دوست دشمن سب مذاق اڑائیں گے
وکیل نےکہا
یہ حقیقت ہےکہ جیل جاکر آپ پوری دنیا کی ہمدردیاں سمیٹ سکتےہیں
مرگئےتو شہید کا رتبہ پالیں گے
لیکن یاد رھے
کچھ کرنےکےقابل نہیں رہینگے
لندن جاکرآپ طاقت حاصل کرلیں گے
آپ وہ کرسکیں گےجو کرنا چاہتےہیں
👇2/9 Image
کبھی کبھی بزدل بننےکیلئے
بڑےحوصلےکی ضرورت ہوتی ہے
وکیل کےآخری جملےنےان پر اثرکیا
وہ لندن چلےگئے
وہاں سےجدوجہد کرنےلگے
دوسری جانب فوج کا وقار داؤ پرتھا
جرنیلوں نےطےکر رکھاتھا کہ فوج غلطی نہیں کرتی اور جو کسی غلطی کی نشاندہی کرے وہ ملک دشمن ہے
عدلیہ بھی جرنیلوں کےساتھ تھی
👇3/9 Image
Read 9 tweets
6 Jan
عزت ماب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب
کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رہےہیں
کہتے ہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ ان کے بیٹے نے صرف 23 سال کی کم عمر میں مین #بلیوارڈ_گلبرگ لاہور میں 17 ارب روپےمالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیا ہے
یہ عاقبت نااندیش پوچھتےہیں
👇1/6
جنرل باجوہ بتائیں انکےبیٹے
نےاتنی کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسےکمالی۔آپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سےبچت کرکے
17ارب روپےاپنے بیٹےکو دےسکیں
ان پیسوں کےذرائع بتادیں
ان پیسوں پرکتنا ٹیکس دیاگیا
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم
کےسپہ سالار ہیں
مجھ سےان لوگوں کی یہ گستاخی برداشت
👇2/6
نہیں ہورہی
آپکی وجہ سےملک محفوظ ہے
آپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں
اوپر سےیہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھ کر دشمن کےآلہ کار بنتےنظر ارہے ہیں
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سےبحث کی تو یہ ہماری پاک فوج کےترجمان
میجرجنرل آصف غفور
👇3/6
Read 6 tweets
6 Jan
#فوج_کی_خدمات
ایک واقعہ جس نے پاکستان کی تاریخ بدل دی

سنہ2021 کےوسط میں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت
106سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپکو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی
تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے1951میں ہمارےپہلےPM لیاقت علیخان کا لیاقت باغ
👇1/7
میں قتل کیاتھا

اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنےکی بجائے قتل کیا گیاتھا
مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اسوقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اسوقت 8سال کا تھا آج بھی85 سال
👇2/7
کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے ۔کیونکہ جو گھر ان کو اور اس کی ماں کو آلاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور ان کا بچپن وہاں گزرا.

اسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے ان کی ماں نے شادی کر لی اور اس کے ہاں 5 بچے یعنی
👇3/7
Read 7 tweets
5 Jan
یہ تو ہونا ہی تھا
سالوں سےلکھ رہا تھا کہ عمران کو یہودی ایجنڈے کی تکمیل کیلئےلایا گیا ہے
لیکن الٹا گالیان ملتیں
عرض یہ کیا تھاکہ کرکٹ کےدوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہاسےپاکستان میں لانج کیاجائے
فیم تو پہلےہی تھی اس میں اضافہ
👇1/7
92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کر کیا گیا
کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر بنایا گیا
فلاحی ادارے کا قیام کروا کر ہیرو بنایا گیا
پوری منصوبہ بندی سے سیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نے ملکر لانچ کیا
مقاصد تھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر لبرل ازم کی
👇2/7
طرف مائل کرنا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے۔
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئے چیلنج بننے سے روکنا
نوازشریف دور میں پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی معیشت اور سی پیک ون بیلٹ
👇3/7
Read 7 tweets
5 Jan
پاکستان میں اقتدار کی جنگ کبھی سیاسی قوتوں کے درمیان نہیں ہوتی
یہ لڑائی ہمیشہ جی ایچ کیو میں لڑی جاتی ھے
2019میں یہ جنگ دو گروپوں
کےدرمیان تھی
ایک گروپ جنرل باجوہ کا تھا
جبکہ دوسرا گروپ جنرل سرفراز ستار کا تھا جو باجوہ کی ریٹائرمنٹ چاہتا تھا
سرفراز ستار اسوقت باجوہ کے بعد
👇1/13
سینیئر جرنیل تھے
اس گروپ میں وہ تمام تھری سٹار جرنیل شامل تھے جو بطور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کی صورت میں فور سٹار جنرل بننے سے محروم رہتے ہوئے ریٹائر ہو جاتے
مصدقہ اطلاعات کے مطابق سرفراز ستار گروپ نے مولانا فضل الرحمان کے ذریعے ایک سیاسی احتجاج کروایا
👇2/13
تاکہ باجوہ کی توسیع دینے والی حکومت پر دبائو پڑے اور وہ اس فیصلے پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہو جائے
دوسری طرف سپریم کورٹ میں جنرل باجوہ کی توسیع کے خلاف درخواست داخل کروائی گئی اور جسٹس کھوسہ کی مدد سے قانونی اعتراض اٹھاتے ہوئے آرمی چیف کی توسیع کو متنازعہ بنوا کر پارلیمنٹ
👇3/13
Read 13 tweets
4 Jan
ھمیں بتایا گیا
”مجیب الرحمان غدار تھا“
تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سے لیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کیلئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتا تھا
اسکا نام تھا
"شیخ مجیب الرحمان"

ھمیں پڑھایا گیا
”حسین شہید سہروردی غدار تھا"

تاریخ میں لکھا ھے موجودہ پاکستان سے
👇1/4
بڑےصوبے متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سے قیام پاکستان کا بل منظور کرانےوالا شخص

"حسین شہید سہروردی" تھا

ھمیں بتایا گیا
"سندھو دیش کا نعرہ لگانے والا
"جی ایم سید غدار تھا"

تاریخ کہتی ھے1946میں سندھ اسمبلی میں قرارداد پاکستان پیش اور منظور کروانےوالا شخص"
👇2/4
جی ایم سید " ھی تھا۔

ھمیں کہا گیا

" اکبر بگٹی غدار تھا "

بلوچستان کی مٹی گواہ ھے12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگے سے پاکستان کے حق میں فیصلہ کروانے والا شخص تھا

" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی" تھا

ہمیں بتایا گیا "نوازشریف پاکستان لوٹ کر کھا گیا۔ "
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(