پاکستان میں اقتدار کی جنگ کبھی سیاسی قوتوں کے درمیان نہیں ہوتی
یہ لڑائی ہمیشہ جی ایچ کیو میں لڑی جاتی ھے
2019میں یہ جنگ دو گروپوں
کےدرمیان تھی
ایک گروپ جنرل باجوہ کا تھا
جبکہ دوسرا گروپ جنرل سرفراز ستار کا تھا جو باجوہ کی ریٹائرمنٹ چاہتا تھا
سرفراز ستار اسوقت باجوہ کے بعد
👇1/13
سینیئر جرنیل تھے
اس گروپ میں وہ تمام تھری سٹار جرنیل شامل تھے جو بطور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کی صورت میں فور سٹار جنرل بننے سے محروم رہتے ہوئے ریٹائر ہو جاتے
مصدقہ اطلاعات کے مطابق سرفراز ستار گروپ نے مولانا فضل الرحمان کے ذریعے ایک سیاسی احتجاج کروایا
👇2/13
تاکہ باجوہ کی توسیع دینے والی حکومت پر دبائو پڑے اور وہ اس فیصلے پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہو جائے
دوسری طرف سپریم کورٹ میں جنرل باجوہ کی توسیع کے خلاف درخواست داخل کروائی گئی اور جسٹس کھوسہ کی مدد سے قانونی اعتراض اٹھاتے ہوئے آرمی چیف کی توسیع کو متنازعہ بنوا کر پارلیمنٹ
👇3/13
میں قانون سازی سے مشروط کروایا گیا
اس تمام کاروائی کا مقصد یہ تھا کہ فوجی سربراہ کی توسیع کو غیر قانونی اور غیرآئینی قرار دلوا کر جنرل باجوہ کو ملازمت میں توسیع لینے سے باز رکھا جا سکے
جنرل باجوہ نے جوابی چال چلتے ہوئے پہلے اپوزیشن پارٹیوں کو مولانا فضل الرحمان کے احتجاج
👇4/13
میں شمولیت سےروکا پھر عدالتی درخواست دائر ہونےکے بعد جسٹس کھوسہ پر دبائو ڈالتےہوئے سولین حکومت کو قانون سازی کیلئے
چھ ماہ کا وقت دلوا دیا
ساتھ ساتھ جنرل سرفراز ستار کی جگہ ایک جونیئر جنرل ندیم رضا کو جوائنٹ چیف بنوا دیا تاکہ فوج کی روایت کو برقرار رکھتےہوئے ایک جونیئر افسر
👇5/13
کی ترقی پر سرفراز ستار قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دے
لیکن سرفراز ستار نے ٹویٹ کے برخلاف ریٹائرمنٹ لینے سے اجتناب کرتے ہوئے ایک طرح سے جنگ جاری رکھی
یاد تھے کہ جنرل سرفراز نے ستمبر 2020 میں ریٹائر ہونا تھا
تاہم جنرل ندیم رضا کے جوائنٹ چیف بننے پر فوجی روایت کے مطابق
👇6/13
جنرل سرفراز کو فوری طور پر ریٹائر ہو جاناچاہئےتھا
ملک کےاصل اقتدار کیخاطر
کیجانےوالی یہ جنگ کوئی نئی بات نہیں تھی
لیکن ایسی لڑائیوں سےعوام کو ہمیشہ بےخبر رکھا جاتاھےاور انکی توجہ ہٹانےکیلئےسیاسی مہروں کو پارلیمنٹ یا سڑکوں پر لڑایا جاتاھے
یہ لڑائی پہلی مرتبہ1958میں لڑی گئی
👇7/13
جب میجرجنرل سکندر مرزا کو پستول دکھا کر جنرل ایوب
نےاقتدار پر قبضہ کیا
دس سال بعد جنرل یحی کی قیادت میں فوجی جرنیلوں کےگروپ
نےسیاسی چال چلتےہوئےبار بار توسیع لینےوالےجنرل ایوب
کےخلاف چند سیاسی پارٹیوں کو استعمال کرکےاحتجاج کروایا اور
"ایوب کتا ھےہائےہائے"کےنعرے لگوانے
جسکی
👇8/13
وجہ سےایوب خان کی طبیعت ناساز ہوئی اور اسکو ہسپتال جانا
پڑگیا
ہسپتال میں جنرل یحی نےپستول دکھاکر جنرل ایوب کو اقتدار چھوڑنےپر مجبور کردیا
2007میں بالکل ایسی ہی لڑائی جنرل مشرف اور جنرل کیانی
کےگروپوں کےدرمیان ہوئی
جسمیں جنرل کیانی نےاسوقت
کےچیف جسٹس افتخارچوہدری کو استعمال
👇9/13
کرتےہوئےجنرل مشرف کو بےبس کر دیا
بعد میں جنرل کیانی نےجنرل یحی کیطرح پستول دکھاکر جنرل مشرف کو اقتدار چھوڑنےپر مجبور کردیا
جنرل سرفرازستار گروپ نےجنرل کیانی گروپ کےنقش قدم پرچلتے ہوئےچیف جسٹس آصف کھوسہ کی مدد سےجنرل باجوہ پر ایک کاری ضرب لگائی تھی
جسےجنرل باجوہ ناکام کرنے
👇10/13
میں کامیاب رھے
موجودہ حکومت کی ناقص کارکردگی اور ملک کی معاشی تباہی کےساتھ جنرل باجوہ کی ایکٹینشن کا خاتمہ قریب ھےاور جنرل باجوہ دو سال کی توسیع کی امید
لگائےہوئےہیں
جبکہ موجودہ سینیئر تھری سٹار جنرل بھی آرمی چیف بننےکے امیدوار ہیں
تاریخ خود کو2019 کیطرح پھر دہرانےوالی ھے
👇11/13
جنرل باجوہ پھر اس کوشش میں ھےکہ تھری سٹار جنریلوں کو خاموش کروا سکیں
اور دوسال لےاڑیں
دوسری طرف جنرل فیض حمید کو وزیراعظم نےیقین دلا رکھاھے
لیکن جنرل باجوہ نےجنرل فیض کو متنازعہ کروا دیا
تاکہ وہ کوئی رکاوٹ نہ بن سکیں
تیسری طرف سینیئرجرنیل عمران حکومت کا خاتمہ بھی چاہتےہیں
👇12/13
اور باجوہ کی رخصتی بھی۔
تاکہ آرمی چیف کی ریس میں شامل رہیں
ہاتھی کس کروٹ بیٹھتاھے
وقت اسکا فیصلہ کریگا
کیونکہ پاکستان میں اقتدار
کےفیصلےجی ایچ کیو میں ہی ہوتے ہیں
اگلی بادشاہت کا عقاب کس کےسر ہر بیٹھےاور تاج پہنائے گا
جنرل باجوہ جنرل فیض حمید یا کسی کنوارے پر
End
فالو آور شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

6 Jan
#زندگی_یا_جدوجہد

جدوجہد کی کہانی جو تاریخ میں امر ہوگئی

انھوں نےکہا کہ میں فوج کےخلاف لڑائی ملک میں رہتےہوئےلڑونگا
وکیل نےمشورہ دیا کہ یہ باتیں چھوڑیں
فورا ملک سےنکلیں
لندن چلےجائیں
انھوں نےکہا
کیا آپ چاہتےہیں
میں مجرموں کیطرح فرار ہوجاؤں؟ آپکواحساس ہے
کیا کہہ رہےہیں؟
👇1/9 Image
لوگ کہیں گےکہ میں بزدلوں
کیطرح بھاگ گیا
دوست دشمن سب مذاق اڑائیں گے
وکیل نےکہا
یہ حقیقت ہےکہ جیل جاکر آپ پوری دنیا کی ہمدردیاں سمیٹ سکتےہیں
مرگئےتو شہید کا رتبہ پالیں گے
لیکن یاد رھے
کچھ کرنےکےقابل نہیں رہینگے
لندن جاکرآپ طاقت حاصل کرلیں گے
آپ وہ کرسکیں گےجو کرنا چاہتےہیں
👇2/9 Image
کبھی کبھی بزدل بننےکیلئے
بڑےحوصلےکی ضرورت ہوتی ہے
وکیل کےآخری جملےنےان پر اثرکیا
وہ لندن چلےگئے
وہاں سےجدوجہد کرنےلگے
دوسری جانب فوج کا وقار داؤ پرتھا
جرنیلوں نےطےکر رکھاتھا کہ فوج غلطی نہیں کرتی اور جو کسی غلطی کی نشاندہی کرے وہ ملک دشمن ہے
عدلیہ بھی جرنیلوں کےساتھ تھی
👇3/9 Image
Read 9 tweets
6 Jan
عزت ماب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب
کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رہےہیں
کہتے ہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ ان کے بیٹے نے صرف 23 سال کی کم عمر میں مین #بلیوارڈ_گلبرگ لاہور میں 17 ارب روپےمالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیا ہے
یہ عاقبت نااندیش پوچھتےہیں
👇1/6
جنرل باجوہ بتائیں انکےبیٹے
نےاتنی کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسےکمالی۔آپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سےبچت کرکے
17ارب روپےاپنے بیٹےکو دےسکیں
ان پیسوں کےذرائع بتادیں
ان پیسوں پرکتنا ٹیکس دیاگیا
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم
کےسپہ سالار ہیں
مجھ سےان لوگوں کی یہ گستاخی برداشت
👇2/6
نہیں ہورہی
آپکی وجہ سےملک محفوظ ہے
آپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں
اوپر سےیہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھ کر دشمن کےآلہ کار بنتےنظر ارہے ہیں
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سےبحث کی تو یہ ہماری پاک فوج کےترجمان
میجرجنرل آصف غفور
👇3/6
Read 6 tweets
6 Jan
#فوج_کی_خدمات
ایک واقعہ جس نے پاکستان کی تاریخ بدل دی

سنہ2021 کےوسط میں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت
106سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپکو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی
تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے1951میں ہمارےپہلےPM لیاقت علیخان کا لیاقت باغ
👇1/7
میں قتل کیاتھا

اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنےکی بجائے قتل کیا گیاتھا
مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اسوقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اسوقت 8سال کا تھا آج بھی85 سال
👇2/7
کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے ۔کیونکہ جو گھر ان کو اور اس کی ماں کو آلاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور ان کا بچپن وہاں گزرا.

اسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے ان کی ماں نے شادی کر لی اور اس کے ہاں 5 بچے یعنی
👇3/7
Read 7 tweets
5 Jan
یہ تو ہونا ہی تھا
سالوں سےلکھ رہا تھا کہ عمران کو یہودی ایجنڈے کی تکمیل کیلئےلایا گیا ہے
لیکن الٹا گالیان ملتیں
عرض یہ کیا تھاکہ کرکٹ کےدوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہاسےپاکستان میں لانج کیاجائے
فیم تو پہلےہی تھی اس میں اضافہ
👇1/7
92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کر کیا گیا
کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر بنایا گیا
فلاحی ادارے کا قیام کروا کر ہیرو بنایا گیا
پوری منصوبہ بندی سے سیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نے ملکر لانچ کیا
مقاصد تھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر لبرل ازم کی
👇2/7
طرف مائل کرنا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے۔
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئے چیلنج بننے سے روکنا
نوازشریف دور میں پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی معیشت اور سی پیک ون بیلٹ
👇3/7
Read 7 tweets
4 Jan
ھمیں بتایا گیا
”مجیب الرحمان غدار تھا“
تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سے لیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کیلئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتا تھا
اسکا نام تھا
"شیخ مجیب الرحمان"

ھمیں پڑھایا گیا
”حسین شہید سہروردی غدار تھا"

تاریخ میں لکھا ھے موجودہ پاکستان سے
👇1/4
بڑےصوبے متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سے قیام پاکستان کا بل منظور کرانےوالا شخص

"حسین شہید سہروردی" تھا

ھمیں بتایا گیا
"سندھو دیش کا نعرہ لگانے والا
"جی ایم سید غدار تھا"

تاریخ کہتی ھے1946میں سندھ اسمبلی میں قرارداد پاکستان پیش اور منظور کروانےوالا شخص"
👇2/4
جی ایم سید " ھی تھا۔

ھمیں کہا گیا

" اکبر بگٹی غدار تھا "

بلوچستان کی مٹی گواہ ھے12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگے سے پاکستان کے حق میں فیصلہ کروانے والا شخص تھا

" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی" تھا

ہمیں بتایا گیا "نوازشریف پاکستان لوٹ کر کھا گیا۔ "
👇3/4
Read 4 tweets
4 Jan
بشریٰ ریاض وٹو #پنکی_پیرنی
نےسب کو مات دیدی
موسی مانیکا علی موسی گیلانی سےبھی بڑا سیاستدان نکلا
بہت سےتھانے یا ضلع ایسےہوتےہیں جہاں پرSHOیا ضلع میں ایس پی پیسے دےکر تعینات ہوتےہیں
کیونکہ وہاں پر مال کمانےکے بڑے مواقع ملتے ہیں جو بندہ پیسے دے کر آنچارج لگتاھے
پھر اس سےکسی
👇1/12
اچھےکام کی امید نہیں رکھتے
کیونکہ وہ پیسےدے کر انچارج لگا ہوتاھےاسکا مقصد پیسےکمانا ہوتا ہے یہی حال ہمارے ساتھ وزیراعلی پنجاب میں
آزاد کشمیر کےوزیراعظم میں اور باقی بڑی وزارتوں میں ہوا ہے اور یہ سب کچھ آپکےسامنےہیں کسطرح ندیم بابر ظفر مرزا عامر کیانی عثمان بزدار رزاق داود
👇2/12
اور دوسرے وزیر عوام کو لوٹ رہے ہیں
اب عبدالقیوم نیازی بھی یہی کام کریگا کیونکہ پیسےدے کر وزیراعظم لگا ہے

پنکی پیرنی کا اصلی نام بشری ریاض وٹو ہے
بشری ریاض وٹو کی شادی خاور حیات مانیکا سےہوئی جسکےبعد بشری مانیکا بنی
عمران خان کےساتھ شادی کےبعد بشری نیازی تو نہیں کہلواتی
👇3/12
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(