بشریٰ ریاض وٹو #پنکی_پیرنی
نےسب کو مات دیدی
موسی مانیکا علی موسی گیلانی سےبھی بڑا سیاستدان نکلا
بہت سےتھانے یا ضلع ایسےہوتےہیں جہاں پرSHOیا ضلع میں ایس پی پیسے دےکر تعینات ہوتےہیں
کیونکہ وہاں پر مال کمانےکے بڑے مواقع ملتے ہیں جو بندہ پیسے دے کر آنچارج لگتاھے
پھر اس سےکسی
👇1/12
اچھےکام کی امید نہیں رکھتے
کیونکہ وہ پیسےدے کر انچارج لگا ہوتاھےاسکا مقصد پیسےکمانا ہوتا ہے یہی حال ہمارے ساتھ وزیراعلی پنجاب میں
آزاد کشمیر کےوزیراعظم میں اور باقی بڑی وزارتوں میں ہوا ہے اور یہ سب کچھ آپکےسامنےہیں کسطرح ندیم بابر ظفر مرزا عامر کیانی عثمان بزدار رزاق داود
👇2/12
اور دوسرے وزیر عوام کو لوٹ رہے ہیں
اب عبدالقیوم نیازی بھی یہی کام کریگا کیونکہ پیسےدے کر وزیراعظم لگا ہے

پنکی پیرنی کا اصلی نام بشری ریاض وٹو ہے
بشری ریاض وٹو کی شادی خاور حیات مانیکا سےہوئی جسکےبعد بشری مانیکا بنی
عمران خان کےساتھ شادی کےبعد بشری نیازی تو نہیں کہلواتی
👇3/12
شاہد بشری بیگم کو بھی پتہ ہےکہ عمران کےساتھ زیادہ وقت کوئی گزارا نہیں کر سکتا اسلئےاب بشری نیازی نہیں کہلواتی
آجکل انھیں بشری بیگم یا پنکی پیرنی کہا جاتا ہے

بتایا جاتا ہے کہ عمران خان کی پہلی ملاقات بشریٰ ریاض وٹو کے ساتھ2014 کےآخر2015 میں ہوئی
یہ وہی وقت تھا جب عمران خان
👇4/12
کےدماغ میں ایک ہی بات سوار تھی کہ وہ پاکستان کے وزیراعظم بننا چاہتےہیں اور پنکی پیرنی نےاسی بات کا فائدہ اٹھاتےہوئےانکو کہا کہ میں ہی وہ شخصیت ہوں جو
آپکو وزیراعظم ہاؤس تک پہنچاسکتی ہوں
اسیطرح عمران خان متعدد مرتبہ بشری بیگم کےگھر پرانی سبزی منڈی پاکپتن ان سےملنےکیلئےگئے
👇5/12
یہاں ایک بات قابل ذکر ہے جو بندہ اپنےکسی بیمار دوست کو ملنے اسکی وفات یا جنازےپر نہیں گیا وہ وزیراعظم بننےکے لالچ میں میں پرانی سبزی منڈی پاکپتن کےدھکے کھاتا رہا
یہ وہی وقت ہےجب پنکی پیرنی نے عمران کو اپنےسحر میں جکڑ لیا
بہت سے لوگ کہتےہیں کہ عمران خان برطانیہ میں رہا ہے
👇6/12
وہ اسطرح کا توہمت پرست نہیں ہو سکتا
لیکن پنکی پیرنی نےکوئی ایسا جادو کیاکہ اب جو کچھ پشری بیگم المعروف پنکی پیرنی کہتی ہیں عمران خان وہی بات مانتا ہے وہ ہی کرتا ہے
عثمان بزدار کو پاکستان کےسب سے بڑےصوبےکا وزیراعلی لگانا ہو یا آزاد کشمیر میں عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم
👇7/12
آزاد کشمیر بنانا ہو سب بشریٰ بیگم المعروف پنکی پیرنی کے ہی کمالات ہیں

بہت سےلوگ کہتےہیں کہ پنکی پیرنی نےآزاد کشمیر میں وزیراعظم بنانےکیلئے تیرا اور اٹھارہ کی بات کی تھی
13اور 18والی بات تو پنکی پیرنی نےعمران خان کو بتائی
لیکن پنکی پیرنی کے بیٹےموسی مانیکا کی بات پہلےہی
👇8/12
عبدالقیوم نیازی سےہو چکی تھی اور عبدالقیوم نیازی نےآزاد کشمیر کے وزیراعظم کی منہ مانگی قیمت موسی مانیکا کو دی جس نےاپنی والدہ کو بتایا کہ میری بات عبدالقیوم نیازی سےہو چکی ہے
پنکی پیرنی اپنےاعدادا شمار کے ساتھ کھیلتےہوئے عمران خان کو
13اور 18کا حصہ بتایا اور بعد میں
👇9/12
عبدالقیوم نیازی کا نام نکال کر دے دیا
اس ساری گیم میں اور خاورحیات مانیکا۔ موسی مانیکا اور بشریٰ بیگم شامل تھی اور یہ کام پھر عمران خان سے کروایا گیا

عمران خان کے قریب جتنے بھی لوگ ہیں سب کو مال کمانے کی لگی ہوئی ہے اور یہی سوچتے ہیں کہ یہ ان کا پہلا اور آخری موقع ہے
👇10/12
جتنا مال کما سکتےہیں کما لیں
خاور مانیکا اسکے بیٹے بھی اسی کام پر لگے ہوئےہیں
اور اس سنہری موقع سےفائدہ اٹھا رھےہیں
لیکن یہاں پر دیکھنے والی بات یہ ہے کہ تھانے کا ایس ایچ کرپٹ لگ جائے تو علاقے کے لوگ شور مچا دیتے ہیں
لیکن اب ان کے اوپر ڈفر قسم کے وزیر اعلی عثمان بزدار
👇11/12
محمود خان اور عبدالقیوم نیازی جیسے لوگ پیسے دے کر لگ چکے ہیں
لیکن پتہ نہیں کون سا جادو پنکی پیرنی نے کیا ہے کہ عوام بولتے ہی نہیں
پاکپتن ساہیوال اوکاڑہ میں خاور مانیکا اور اسکے بیٹوں کی بادشاہت ھے
سرکاری ملازمین مرضی کی قیمت لےکر لگائے جا رھےہیں
تابعداری شرط ھے
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

6 Jan
#زندگی_یا_جدوجہد

جدوجہد کی کہانی جو تاریخ میں امر ہوگئی

انھوں نےکہا کہ میں فوج کےخلاف لڑائی ملک میں رہتےہوئےلڑونگا
وکیل نےمشورہ دیا کہ یہ باتیں چھوڑیں
فورا ملک سےنکلیں
لندن چلےجائیں
انھوں نےکہا
کیا آپ چاہتےہیں
میں مجرموں کیطرح فرار ہوجاؤں؟ آپکواحساس ہے
کیا کہہ رہےہیں؟
👇1/9 Image
لوگ کہیں گےکہ میں بزدلوں
کیطرح بھاگ گیا
دوست دشمن سب مذاق اڑائیں گے
وکیل نےکہا
یہ حقیقت ہےکہ جیل جاکر آپ پوری دنیا کی ہمدردیاں سمیٹ سکتےہیں
مرگئےتو شہید کا رتبہ پالیں گے
لیکن یاد رھے
کچھ کرنےکےقابل نہیں رہینگے
لندن جاکرآپ طاقت حاصل کرلیں گے
آپ وہ کرسکیں گےجو کرنا چاہتےہیں
👇2/9 Image
کبھی کبھی بزدل بننےکیلئے
بڑےحوصلےکی ضرورت ہوتی ہے
وکیل کےآخری جملےنےان پر اثرکیا
وہ لندن چلےگئے
وہاں سےجدوجہد کرنےلگے
دوسری جانب فوج کا وقار داؤ پرتھا
جرنیلوں نےطےکر رکھاتھا کہ فوج غلطی نہیں کرتی اور جو کسی غلطی کی نشاندہی کرے وہ ملک دشمن ہے
عدلیہ بھی جرنیلوں کےساتھ تھی
👇3/9 Image
Read 9 tweets
6 Jan
عزت ماب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب
کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رہےہیں
کہتے ہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ ان کے بیٹے نے صرف 23 سال کی کم عمر میں مین #بلیوارڈ_گلبرگ لاہور میں 17 ارب روپےمالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیا ہے
یہ عاقبت نااندیش پوچھتےہیں
👇1/6
جنرل باجوہ بتائیں انکےبیٹے
نےاتنی کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسےکمالی۔آپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سےبچت کرکے
17ارب روپےاپنے بیٹےکو دےسکیں
ان پیسوں کےذرائع بتادیں
ان پیسوں پرکتنا ٹیکس دیاگیا
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم
کےسپہ سالار ہیں
مجھ سےان لوگوں کی یہ گستاخی برداشت
👇2/6
نہیں ہورہی
آپکی وجہ سےملک محفوظ ہے
آپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں
اوپر سےیہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھ کر دشمن کےآلہ کار بنتےنظر ارہے ہیں
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سےبحث کی تو یہ ہماری پاک فوج کےترجمان
میجرجنرل آصف غفور
👇3/6
Read 6 tweets
6 Jan
#فوج_کی_خدمات
ایک واقعہ جس نے پاکستان کی تاریخ بدل دی

سنہ2021 کےوسط میں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت
106سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپکو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی
تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے1951میں ہمارےپہلےPM لیاقت علیخان کا لیاقت باغ
👇1/7
میں قتل کیاتھا

اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنےکی بجائے قتل کیا گیاتھا
مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اسوقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اسوقت 8سال کا تھا آج بھی85 سال
👇2/7
کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے ۔کیونکہ جو گھر ان کو اور اس کی ماں کو آلاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور ان کا بچپن وہاں گزرا.

اسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے ان کی ماں نے شادی کر لی اور اس کے ہاں 5 بچے یعنی
👇3/7
Read 7 tweets
5 Jan
یہ تو ہونا ہی تھا
سالوں سےلکھ رہا تھا کہ عمران کو یہودی ایجنڈے کی تکمیل کیلئےلایا گیا ہے
لیکن الٹا گالیان ملتیں
عرض یہ کیا تھاکہ کرکٹ کےدوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہاسےپاکستان میں لانج کیاجائے
فیم تو پہلےہی تھی اس میں اضافہ
👇1/7
92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کر کیا گیا
کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر بنایا گیا
فلاحی ادارے کا قیام کروا کر ہیرو بنایا گیا
پوری منصوبہ بندی سے سیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نے ملکر لانچ کیا
مقاصد تھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر لبرل ازم کی
👇2/7
طرف مائل کرنا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے۔
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئے چیلنج بننے سے روکنا
نوازشریف دور میں پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی معیشت اور سی پیک ون بیلٹ
👇3/7
Read 7 tweets
5 Jan
پاکستان میں اقتدار کی جنگ کبھی سیاسی قوتوں کے درمیان نہیں ہوتی
یہ لڑائی ہمیشہ جی ایچ کیو میں لڑی جاتی ھے
2019میں یہ جنگ دو گروپوں
کےدرمیان تھی
ایک گروپ جنرل باجوہ کا تھا
جبکہ دوسرا گروپ جنرل سرفراز ستار کا تھا جو باجوہ کی ریٹائرمنٹ چاہتا تھا
سرفراز ستار اسوقت باجوہ کے بعد
👇1/13
سینیئر جرنیل تھے
اس گروپ میں وہ تمام تھری سٹار جرنیل شامل تھے جو بطور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کی صورت میں فور سٹار جنرل بننے سے محروم رہتے ہوئے ریٹائر ہو جاتے
مصدقہ اطلاعات کے مطابق سرفراز ستار گروپ نے مولانا فضل الرحمان کے ذریعے ایک سیاسی احتجاج کروایا
👇2/13
تاکہ باجوہ کی توسیع دینے والی حکومت پر دبائو پڑے اور وہ اس فیصلے پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہو جائے
دوسری طرف سپریم کورٹ میں جنرل باجوہ کی توسیع کے خلاف درخواست داخل کروائی گئی اور جسٹس کھوسہ کی مدد سے قانونی اعتراض اٹھاتے ہوئے آرمی چیف کی توسیع کو متنازعہ بنوا کر پارلیمنٹ
👇3/13
Read 13 tweets
4 Jan
ھمیں بتایا گیا
”مجیب الرحمان غدار تھا“
تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سے لیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کیلئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتا تھا
اسکا نام تھا
"شیخ مجیب الرحمان"

ھمیں پڑھایا گیا
”حسین شہید سہروردی غدار تھا"

تاریخ میں لکھا ھے موجودہ پاکستان سے
👇1/4
بڑےصوبے متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سے قیام پاکستان کا بل منظور کرانےوالا شخص

"حسین شہید سہروردی" تھا

ھمیں بتایا گیا
"سندھو دیش کا نعرہ لگانے والا
"جی ایم سید غدار تھا"

تاریخ کہتی ھے1946میں سندھ اسمبلی میں قرارداد پاکستان پیش اور منظور کروانےوالا شخص"
👇2/4
جی ایم سید " ھی تھا۔

ھمیں کہا گیا

" اکبر بگٹی غدار تھا "

بلوچستان کی مٹی گواہ ھے12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگے سے پاکستان کے حق میں فیصلہ کروانے والا شخص تھا

" نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی" تھا

ہمیں بتایا گیا "نوازشریف پاکستان لوٹ کر کھا گیا۔ "
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(