ایسے جنسی تعلق میں کیا دخل ہے جہاں طرفین راضی ہوں.
#تنویری(سائنسی مریض):
اس بے چاری قوم کی کوئی غلطی نہیں، یہ کام وہ جینیاتی خلل کی وجہ سے کرتے تھے.
#جمہوری_اسلامی_فلاحی_ریاست:
ہم جنس پرست بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں ہم سب کو ان کا احترام کرنا چاہیے اس کام کی پریکٹس کرنے کے
لیے ان کو ان کا حق ملنا چاہیے بلکہ پارلیمنٹ میں ان کی نمائندگی ہونی چاہیے.
#اسلام:
لوط علیہ السلام اس رذالت کو ہاتھ سے روکنے کی قدرت نہ ہونے کے باوجود زبان سے اس کو روکنے کی کوشش کی قوم کو نصیحت کی دل میں اس کو برا سمجھا باز نہ آنے پر اللَّهُ کے حکم سے اس علاقے سے نکل گئے پھر
اللہ نے ان بدبختوں پر اپنا عذاب نازل کیا.
#نتیجہ:
لوط علیہ السلام کی بیوی اگرچہ اس فحاشی میں عملا شامل نہیں تھی مگر وہ اس حوالے سے open minded تھی اس پر راضی تھی اس کا انکار نہیں کرتی تھی اس لیے اس کو بھی عذاب میں شامل کیا گیا ..
تحریر: محمد شہاب
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
امتحانات سب مشکل ہوتے ہیں لیکن طِب کے امتحان کا کیا دباؤ ہوتا ہے یہ طِب والے ہی جانتے ہیں- اس سال امتحان میں ایک عجیب الجھن دور ہو گئی- ہم پڑھائی کرتے ہوتے ہیں- یہ اندازہ بھی ہوتا ہے کہ کورس جتنا کرنا تھا اس کو پورا کیا ہے- پڑھائی کے باوجود پانچ وقت کی نمازیں سب اپنے وقت میں ہی
پابندی سے ادا کرتے ہیں- اور پورے اخلاص کے ساتھ دعاء کرتے ہیں کہ خدایا پڑھا تو ہے لیکن تو اپنا رحم فرمائے- اس وقت ہم میں سے کوئی یہ نہیں کہتا کہ چلو مڑا کتابیں رکھ لو تقدیر میں جو لکھا ہے وہی ہونا ہے- کوئی یہ نہیں کرتا کہ مڑا دعاء کیوں کرتے ہو آپ نے تو لفظ لفظ یاد کیا ہے اب بھلا
دعاء کرنے کی کیا ضرورت- پیپر کا دن ہوتا ہے- پیپر سے دو منٹ قبل امتحانی ہال میں بیٹھے بیٹھے بھی خدا سے آسانی کی دعائیں مانگتے ہیں حالانکہ یہ علم ہوتا ہے کہ اب تو پیپر آیا ہے اور کچھ بدلتا نہیں ہے۔ یہی اصل رویہ ہے کہ اس دنیا یعنی دارالاسباب میں آپ اسباب بھی استعمال کرتے ہیں. لیکن۔۔