#حمودالرحمان_کمشن_رپورٹ

کمشن میں شامل جسٹس حمود الرحمنٰ، جسٹس انوار الحق اور جسٹس طفیل علی عبدالرحمٰن پر مشتمل کمیشن نے جنرل نیازی کے طرز کو شرمناک اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار قرار دیا۔

کمیشن نے لکھا کہ جنرل نیازی کم از کم دو ہفتےتک ڈھاکا کا دفاع کر سکتے تھے
وہ سرنڈر
👇1/4
کیبجائےاپنی جان قربان کر دیتےتو آئندہ نسلیں انہیں ایک عظیم ہیرو کےطور پر یاد رکھتیں
#حمود_الرحمٰن_کمیشن کےمطابق انہوں نےہندوستانی جنرل کو گارڈ آف آنر دےکر ملک اور فوج کی عزت خاک میں ملا دی۔

کمیشن نےجنرل یحیی، جنرل عبدالحمید، جنرل پیر زادہ، میجر جنرل غلام عمر، جنرل گل حسن
👇2/4
اور جنرل مِٹھا کےخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی کمیشن نے جنرل ارشاد احمد خان کے خلاف بھی کارروائی کی سفارش کی، جنہوں نےبغیرمقابلےکےمغربی محاذ پرشکرگڑھ کےپانچ سو گاؤں دشمن کحوالکر دیے۔

#حمود الرحمن_کمیش رپورٹ میں واضح طور پر لکھاگیاھےکہ

سیاست میں فوج کی مداخلت

اور
👇3/4
اور جنرل مِٹھا کےخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی کمیشن نے جنرل ارشاد احمد خان کے خلاف بھی کارروائی کی سفارش کی، جنہوں نےبغیر مقابلےکےمغربی محاذ پر شکرگڑھ کےپانچ سو گاؤں دشمن کےحوالےکر دیے۔

#حمود الرحمن_کمیش رپورٹ میں واضح طور پر لکھا گیاھےکہ

سیاست میں فوج کی مداخلت
جاری👇
اور جنرل مِٹھا کے خلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی۔
افسوسناک یہ ھے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے #حمود_الرحمن _کمشن رپورٹ آپنے دراز مین چھپا دی جس کا نتیجپ بھٹو کی پھانسی میں سامنے آیا
اگر ان مجرم جنرلز لو پھانسیاں دی گئی ہوتیں ت
جاری👇
تو نہ کبھی جنرل ضیاء پرویز مشرف پیدا ہوتے اور نہ پی #باجوہ_ڈاکٹرائن_ایجاد پوتی
اور نہ ملک دیوالیہ ہونے لی نہج پر ہوتا
جن جنرلز کا #کورٹ_مارشل ہونا تھا وہ پروموٹ کر دیئے گئے
تاریخ یہ کہتی ھے جن قوموں نے جنگی مجرموں کو ہیرو بنایا وہی قومیں نیست و نابود ہوئی ہیں
ہماری تاریخ
جاری👇
بھی کچھ یکسانیت رکھتی ھے
جنرل ایوب نےسکندر مرزا کساتھ ملی نظام کےخلاف سازشیں کیں اور ہم ناسےسزاوار ٹھہرانےکی بجائےفیلڈ مارشل کےتمغے سجاتے دیکھا
ضیا نےبھٹو کو پھانسی دی اور فیصل مسجد میں غدار وطن کو دفنایاگیا
جنگی مجرم_جرنیلوں_کو_پھانسی_دو#

کمیشن نےجنرل ارشاد احمد خان
جاری👇
خان کے خلاف بھی کارروائی کی سفارش کی، جنہوں نے بغیر مقابلے کے مغربی محاذ پر شکرگڑھ کے پانچ سو گاؤں دشمن کے حوالے کر دیے۔

حمود الرحمٰن کمیشن کی رپورٹ میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ سیاست میں فوج کی مداخلت سے،
#سیاسی_جرنیلوںکو_پھانسی_دو
End
فالو اور شیئر بھی کریں 🙏🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

14 Jan
میاں نوازشریف کی نااہلی اور حقیقت
نوازشریف نے2013 میں حکومت سنبھالی تو ملک کی معاشی حالت خراب تھی۔ میاں صاحب جو گوادر پورٹ کےموجد تھےجسکا افتتاح1992 میں کرچکےتھے۔
چین نےاسی پورٹ اور سی پیک منصوبےکو پرویزمشرف اور صدر زرداری کو ٹیبل کیا تو انھوں نےامریکہ کےخوف سےانکار کردیا۔
👇1/8
میاں صاحب اس منصوبےکے موجد تھے
آپنےملک سےبےپناہ محبت کرتےہیں حکومت سنبھالتےہی منصوبےکو عملی جامہ پہنانےکا فیصلہ کرلیا۔
منصوبےمیں چین پاکستان ترکی اور ایران شامل تھےجسے بڑھاکر روس اور وسط ایشیائی ممالک کو بھی شامل کر لیاگیا اور ون بیلٹ ون روڈ کا نام دیا گیاجس میں76ممالک شامل
👇2/8
ہوگئے۔
اگےجاکر اس منصوبےنےمشرقی اقتصادی بلاک کیصورت اختیار کرناتھی ان ممالک کی ٹریڈ کرنسی بھی یوآن ہونی تھی اور ڈالر پر انحصار ختم ہوجاناتھا
امریکہ کو خبر ہوئی تو اس نےپاکستان کےداخلی ایجنٹوں اسٹیبلشمنٹ کو متحرک کردیا۔
اندرونی حالات خراب کرنیکا پہلا منصوبہ ماڈل ٹائون کا
👇3/8
Read 8 tweets
13 Jan
جنرل ایوب خان نے 1956ءکا آئین معطل کر دیا اور جب انہوں نے1962ء میںصدارتی آئین نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا تو ان کے بنگالی وزیر قانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نے جنرل ایوب خان کو روکنے کی کوشش کی۔ ان کی کتاب ’’ڈائریز آف جسٹس محمد ابراہیم‘‘ میں جنرل ایوب خان کے ساتھ ان کی
👇1/28
سرکاری خط و کتابت شامل ہے، جس میں وزیر قانون نے صدر پاکستان کو وارننگ دی تھی کہ صدارتی آئین پاکستان توڑ دے گا۔ پاکستان کے فوجی صدر نے اپنے بنگالی وزیر قانون کی وارننگ نظر انداز کر دی۔ اس صدارتی آئین کے خلاف مشرقی پاکستان کے گورنر جنرل اعظم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا۔
👇2/28
ایوب خان اپنی ضد پر قائم رہے اور انہوں نے ایک پنجابی جج،جسٹس ریٹائرڈ محمد منیر کو اپنا وزیر قانون بنا لیا۔نئے وزیر قانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسی طرح بنگالیوں سے جان چھڑائیں جسٹس محمد منیرنے اپنی کتاب ’’فرام جناح تو ضیاء‘‘میں لکھا ہے کہ 1962ءمیںوزیر قانون بنانے
👇3/28
Read 8 tweets
12 Jan
1971میں مسعود مفتی ڈھاکہ کے کمشنرتھے۔

سرنڈر کےبعد جنگی قیدی بنا لیے گئےرہائ کےبعد ایک کتاب لکھی نام تھا اسکا،،، چہرے
وہ لکھتے ہیں کہ جو قومیں اپنا احتساب نہیں کر تیں تو کوئی دوسرا محتسب مسلط کر دیاجاتا ھے
پھر ایسی قوم کا کڑا احتساب ہوتا ھے
👇1/8
ھم نے آج تک کسی طاقتور کا احتساب نہیں کیا
جنرل ایوب سکندر مرزا نے ملک کے خلاف سازشیں کیں مارشل لگایا مشرقی مغربی حصوں میں نفرت کی آبیاری کی
نتیجہ علیحدگی صورت میں سامنے آیا
مارشل لا لگا کر 65 کہ جنگ ہار کر بھی فیلڈ مارشل بن بیٹھا پوری قوم
👇2/8
خاموش تماشائی بنی رہی
بھٹو صاحب نے #حمود الرحمن_کمیشن_رپورٹ چھپائے رکھی جن کا کورٹ مارشل ہونا تھا وہ پروموٹ ہو گئے۔ ملک سے غداری کرکے بھی عہدوں کے حقدار بن گئے
انھیں پھانسیاں لگائی جاتیں اور جیلوں میں ڈالا جاتا تو نہ ضیا پیدا ہوتا نہ مشرف اور
👇3/8
Read 9 tweets
12 Jan
مری میں 21 اموات کا ذمہ دار کون؟؟؟
1> محکمہ موسمیات...... جس نے 5 جنوری کو روٹین کی ایڈوائزری جاری کی... حکومت کو برفانی طوفان آنے کا نہیں بتایا.... مری میں برفباری نہیں بلکہ برفانی طوفان چل رہا تھا. امریکہ میں ایسی صورتحال 1/4👇
میں حکومت ایمرجنسی نافذ کرتی ہےدفاتر سڑکیں بند کردی جاتی ہیں
مری میں رات ساری منفی 8تھا. اور 15 فیٹ سے زیادہ برف پڑی.
2>حکومت
فواد چودھری 5جنوری کو ٹویٹ میں عوام کی غربت کا مزاق اڑنے کےلئے دعویٰ کرتے ہیں کہ 1لاکھ لوگ مری پہنچ چکے ہیں کیا یہ غریب ملک ہے؟مری میں ک
👇2/4
8بجے انگریزی میں ٹویٹ کرکے انتظامیہ کو شاباش دیتے ہیں... اس بے خبر وزیر اعلیٰ کو پتہ ہی نہیں کے عوام کس عزاب میں پھنس چکے ہیں..... فیملیز اور بچے برفانی طوفان میں کاروں میں محصور ہیں...
3>میڈیا......پاکستان کا سب سے
👇3/4
Read 4 tweets
9 Jan
#فارن_فنڈنگ_چونکا_دینے_والے_انکشافات

یہودیوں اور بھارتی لابیوں
سے PTI کو فنڈز ملے

عمران کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سےایک نے کہاھےکہ پارٹی اپنے ایجنڈوں کو آگے بڑھانےکیلئے
یہودی اور ہندوستانی لابیوں
سےفنڈز وصول کرتی رہی ہے

یہ الزام PTI کے بانی رکن
👇1/6
اکبر ایس بابر کی جانب سے لگایا گیا
جس نےالیکشن کمیشن آف پاکستان کےپاس دستاویزی ثبوت جمع کرائے ہیں

جیوش فنڈنگ ​​ڈائرکٹری کی ایک رپورٹ کےمطابق امریکی بیری سی شنیپس اور امریکی نژاد ہندوستانی اندور دوسانجھ سمیت غیر ملکی اپنے پسندیدہ اور مفادات کیلئےPTI کو فنڈز فراہم کر رہےتھے
👇2/6
2011میں پارٹی میں غیر قانونی فنڈنگ ​​کا انکشاف ہوا تھا لیکن
اسکی رپورٹ منظر عام پر نہیں لائیگئی
انہوں نےدعوی کیاکہ انہوں نےPTI چیئرمین کو غیر ملکیوں سےملنے والےفنڈز کا آڈٹ کرنےکو کہاتھا لیکن انہوں نےایسا کرنےسےانکار کردیا تھا

بابر نے14نومبر2014 کو آنیوالے فنڈز کی نشاندہی
👇3/6
Read 5 tweets
9 Jan
#فوجی_قبضہ_یا_دفاع

ہماری بدقسمتی یہ رہی ہےکہ قیام پاکستان کےچند سالوں بعد ہی ایک فوجی جرنیل نےاقتدار پر قبضہ
کرلیا جبکہ اس خطےکےعوام
اپنےسیاسی حقوق سےناواقف تھے آمریت کو طول دینےکیلئےاس جرنیل نےہر ممکن طریقےسے
نہ صرف عوام کو اپنےآئینی حقوق سے بےخبر رکھا بلکہ پراپگینڈے
👇1/13
کےذریعےسیاست اور جمہوریت
سے بےخبر عوام کو یہ باور کروا دیا گیاکہ فوج ہی ریاست کی ضامن ہے اور فوج کا مفاد دراصل ریاست کا مفاد ھے یہی وجہ ہےکہ پچاس کی دھائی میں ایک پرعظم طریقے
سےعوام کی فلاح و بہبود کا عظم رکھنےوالی ریاست آج محض چند لاکھ فوجیوں کی فلاح و بہبود تک محدود ہوکر
👇2/13
#جرنیلوں_کی_ایک_تجربہ_گاہ
بن چکی ہے
افسوس کہ عوام کےحقوق کی بات کرنا اور فوج کی اس زیادتی پر آواز اٹھانا اب اس ریاست میں ایک جرم بن چکا ہے
بلکہ فوج کو #حساس_ادارہ
قرار دیدیا گیاھے
جسکی حساسیت کو متاثر کرنے والوں کو زبردستی لاپتہ کر دیا
جاتاھے

ساٹھ کی دہائی میں فوجی آمریت
👇3/13
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(