عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی ارکان میں سے ایک نے کہا ہے کہ پارٹی اپنے ایجنڈوں کو آگے بڑھانے کے لیے یہودی اور ہندوستانی لابیوں سے فنڈز وصول کرتی رہی ہے
👇1/6
یہ الزام پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کیجانب سے ایک TV پروگرام کے دوران لگایا گیا
جس نےالیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) کے پاس دستاویزی ثبوت جمع کرائے ہیں۔
جیوش فنڈنگ ڈائرکٹری کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی بیری سی شنیپس اور امریکی نژاد ہندوستانی اندور دوسانجھ سمیت
👇2/6
غیرملکی اپنےپسندیدہ اور مفادات کیلیے پی ٹی آئی کو فنڈز فراہم کر رہےتھے
2011میں پارٹی میں غیرقانونی فنڈنگ کا انکشاف ہوا تھا لیکن اس کی رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی گئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کو غیر ملکیوں سے ملنے والے فنڈز کا آڈٹ کرنے کو کہا تھا
👇3/6
لیکن انہوں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
بابر نے 14 نومبر2014 کو آنےوالے فنڈز کی نشاندہی کرتے ہوئے پارٹی کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔
ای سی پی میں اپنی درخواست کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ کمیشن کے پاس کیس سننے کا دائرہ اختیار نہیں ہے۔ تاہم ECP
👇4/6
نے انکی دلیل کو مسترد کر دیا
مئی میں پارٹی نےدوسری بار اپنا وکیل تبدیل کیا اور انور منصور خان کو کیس کی پیروی کے لیے نامزد کیا۔
اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اس کے سربراہ کے خلاف درخواست کا فیصلہ
ججز میرٹ پر دیں گے #چیئرمین _الیکشن کمشن سے جلد فیصلہ کرنے کی درخواست
👇5/6
مسلم لیگ نواز کے رہنما دانیال عزیز نے کہا کہ یہ ای سی پی کی ذمہ داری ہے کہ وہ غیر ملکی فنڈنگ پر نظر رکھے اور ایسے فنڈز کو روکے اور ضبط کرے
تحریک انصاف پر پوری قوم الزام لگا رہی ھے کہ ممنوعہ فنڈنگ لی گئی ھے جو انتہائی خطرناک اقدام ھے
End
فالو شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اسکی وردی پر میڈل دیکھو جیسےیہ سکندرِ اعظم کی اولاد آدھی دنیا فتح کرکے آیا ہو.
اب اس بدبخت کےکرتوت بھی پڑھ لو
یہ ایڈمرل منصور الحق پاکستان نیوی کا سربراہ تھا
یہ 10 ومبر1994ء سےیکم مئی1997ء تک نیول چیف رہا۔ منصور الحق پر ایک محتاط اندازے کےمطابق تقریباً 300 ارب روپے کی
👇1/13
کرپشن کا الزام نیوی کیلئےخریدےگئے بحری جہاز، ہتھیار، آگسٹا آبدوزیں، نیوی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سکریپ بحری جہاز بیچنے کے دوران کمشن اور کک بیکس لینے پر لگا
میاں نوازشریف نےیکم مئی1997ءکو اسے نوکری سےبرخاست کردیا اور اسکےخلاف تحقیقات شروع کرا دیں جبکہ منصور الحق
👇2/13
1998ءمیں ملک سے فرار ہوگیا اور امریکی ریاست ٹیکساس کےشہر آسٹن میں پناہ گزین ہو گیا
ملک میں اسکےخلاف مقدمات چلتےرہے
جنرل پرویزمشرف نےجب’نیب‘ بنائی تو یہ مقدمات نیب میں منتقل ہوگئے اور اتفاق سے اسی دوران امریکہ میں اینٹی کرپشن قوانین پاس ہو گئےان قوانین کےمطابق دنیا کےکسی
👇3/13
احسان اللہ احسان کو فرار کروانےمیں فوج کےاہلکاروں نے مدد فراہم کی. (ترجمان پاک فوج)
کراچی پورٹ پر کھڑےنیوی جہاز پر پہلا حملہ ہوا اس میں بھی نیوی کا ملازم ملوث تھا
فیصل ائیربیس کراچی پر حملہ ہوا اس میں بھی فوجی اہلکار شامل تھے
کامرہ ائیربیس پر حملہ ہوا اس میں بھی فوجی
👇1/6
اہلکار شامل تھے۔
کامرہ ائیربیس پر حملہ ہوا اس میں بھی فوجی اہلکار ملوث تھے
جی ایچ کیو پر اٹیک ہوا فوج کے اہلکار ملوث تھے
اسامہ کی مخبری ہوئی فوج کےاہلکار ملوث تھے
یہ تمام خبریں میڈیا پر فوجی ترجمان نے خود بیان کیں تھیں
جبکہ شاہ زیب خانزادہ نےاس پر پروگرام کئے
👇2/6
جو یوٹیوب پرتلاش کرکےدیکھےجاسکتےہیں
اب DG ISPR یہ فرماتےہیں
احسان اللہ احسان کےفرار میں ایک
سےزائد فوجی ملوث ہیں
اور فرار ہونےمیں مدد کرنیوالےاہلکاروں کےخلاف کارروائی کی جا رہی ہے
تو جناب! پہلے آپ نےہی جھوٹا بیان دیا تھا کہ کسی آپریشن کے دوران وہ فرار ہوگیاتھا اب
👇3/6
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت آپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی۔
👇1/5
باجوہ صاحب یہ آپ ہی تھے جنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپ کا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونے پر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتے DG ISPR جنرل آصف غفور نے ٹوٹیٹ داغ دی کہ
👇2/5
معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملے کو اچھال کر ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کر کے آئینی حدود سے تجاوز کیا
ملک کے آئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپ کا اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے
باجوہ صاحب یہ سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نے کوئی ایکشن نہیں لیا
👇3/5
کہاجاتاھےکہ فوج کسی بھی ملک کےدفاعی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ اسکا بنیادی کام ملک کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتاھےلیکن بدقسمتی سےپاک فوج پاکستان کی دفاعی نظام کی نہیں بلکہ اپنی قائم کردہ معاشی سلطنت کی محافظ ہے
👇1/31
یعنی یہ ایک پیشہ ورانہ فوج نہیں رہی بلکہ ایک کمرشل آرمی ہے
اسیطرح یہ شاید دنیا کی واحد فوج ہےکہ جسےملک کی سرحدوں کی حفاظت کےساتھ کاروبار کرنےکی بھی مکمل اجازت ہےہر سال دفاعی بجٹ کی مد میں پاکستان آرمی کو اربوں روپےمختص کیےجاتےہیں لیکن اسکے باوجود فوج کےزیر انتظام ملک بھر
👇2/31
50 سےزائد کاروباری ادارےچل رہےہیں
پاک فوج پاکستانی عوام کو یہ باور کراتی رہتی ہےکہ پاک فوج دنیا کی طاقتورترین فوجوں میں شمار ہوتی ہےاور اسکا انٹیلی جنس ادارہ ISI دنیا کا بہترین انٹیلی جنس ادارہ ہے
لیکن حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے،بس عوام کا اعتبار قائم کرنےکیلئےاسطرح
👇3/31
#سر_جی ستر سال سےآپکےادارے کیطرف سے غداری کے فتوے لگائے گئے
کتنے غدار معتوب ہوئے، انڈیا کے ایجنٹ بنانے سے عوام نے کتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا۔ محب وطنوں کو غدار کس نے اور کیسے بنایا اور غداروں کو کیسے چھپایا مگر چھپ نہیں سکے۔
جس نے بھی سوال اٹھایا
یا
👇1/7
یا
روایت سےہٹ کر لکھا
یا
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
وہی #غدار ٹھہرا
المیہ تو یہ ہےکہ ملک بیچنےوالے ہیرو اور ملک کی خدمت کرنے والے غدار ٹھہرے
جنرل ایوب نےملک دولخت کیا
تین دریا انڈیا کو بیچ کر بدلےمیں ڈالر لئے
فیلڈ مارشل بن بیٹھا
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کے نام سے جانےجاتے
👇2/7
تھےقائداعظم کےقریب ترین ساتھیوں اور
اسکے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کےحق میں قرارداد منظور کرنے والی شخصیت
غدار کس نے اور کیوں بنایا اس کیلئے تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کرسکتی ہے۔
قائداعظم کی بہن اور تحریک پاکستان کی ساتھی ایوب خان کےمقابلے پر انتخابی دنگل میں نکلیں تو غدار
👇3/7