RH Riaz Profile picture
Jan 29 7 tweets 3 min read
#سر_جی ستر سال سےآپکےادارے کیطرف سے غداری کے فتوے لگائے گئے
کتنے غدار معتوب ہوئے، انڈیا کے ایجنٹ بنانے سے عوام نے کتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا۔ محب وطنوں کو غدار کس نے اور کیسے بنایا اور غداروں کو کیسے چھپایا مگر چھپ نہیں سکے۔

جس نے بھی سوال اٹھایا
یا
👇1/7
یا
روایت سےہٹ کر لکھا
یا
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
وہی #غدار ٹھہرا

المیہ تو یہ ہےکہ ملک بیچنےوالے ہیرو اور ملک کی خدمت کرنے والے غدار ٹھہرے
جنرل ایوب نےملک دولخت کیا
تین دریا انڈیا کو بیچ کر بدلےمیں ڈالر لئے
فیلڈ مارشل بن بیٹھا
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کے نام سے جانےجاتے
👇2/7
تھےقائداعظم کےقریب ترین ساتھیوں اور
اسکے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کےحق میں قرارداد منظور کرنے والی شخصیت
غدار کس نے اور کیوں بنایا اس کیلئے تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کرسکتی ہے۔

قائداعظم کی بہن اور تحریک پاکستان کی ساتھی ایوب خان کےمقابلے پر انتخابی دنگل میں نکلیں تو غدار
👇3/7
ٹھہریں، بلوچستان کے سابق گورنر اور وزیراعلی، تحریک پاکستان کے اہم راہنما نواب اکبر بُگٹی جنرل مشرف کے دور میں غدار ٹھہرے، حُسین شہید سُہروردی، خان غفار خان، ولی خان، خیر بخش مری، غوث بخش بزنجو، سردار عطا اللہ مینگل، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف پر بھی غداری کے الزامات
👇4/7
لگائے گئے۔ الزام سب پر بھارتی ایجنٹ ہونے کا تھا۔

جس نے بھی سوال اٹھایا وہی غدار ٹھہرا۔

فیض احمد فیض پر پنڈی سازش کیس میں بغاوت کا مقدمہ ہوا تو احمد فراز کو جلا وطن، احمد ندیم قاسمی شعر و سُخن کے دیدہ ور بنے تو معتوب اور حبیب جالب سوال اُٹھانے اور شعر سے ایوان اقتدار
👇5/7
ہلانے کے جرم میں قید ہوئے۔ کم و بیش ان سب نے غداری کے طعنے برداشت کیے۔

آج بھی غداری کے فتوے لگائے جا رہے ہیں۔ سوال اُٹھیں گے کہ ملک دو ٹکڑے کرنے والے، دریاؤں کے پانی کا سودا کرنے والے، اسرائیل اور امریکہ کی جنگ لڑنے والوں کو کیا کہا جائے گا۔ آپ زبانوں پر تالے لگا بھی لیں
👇6/7
مگر تاریخ کے سامنے سچ کیسے چھپائیں گے؟

سچ کے سفر میں کئی منزلیں سامنے آتی ہیں، سچ کا قافلہ چلتا رہا ہے اور چلتا رہے گا

سچ کے قافلے نےمنزل پر تو پہنچنا ھے
دنوں ہفتوں مہینوں یا سالوں میں
سچائی منزل ھے
#سر_جی
#شکست
ہی آپکا ٹھکانہ ھےانسانی تاریخ کا یہی المیہ ھے
End
فالو شیئر 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Jan 30
اسکی وردی پر میڈل دیکھو جیسےیہ سکندرِ اعظم کی اولاد آدھی دنیا فتح کرکے آیا ہو.

اب اس بدبخت کےکرتوت بھی پڑھ لو

یہ ایڈمرل منصور الحق پاکستان نیوی کا سربراہ تھا
یہ 10 ومبر1994ء سےیکم مئی1997ء تک نیول چیف رہا۔ منصور الحق پر ایک محتاط اندازے کےمطابق تقریباً 300 ارب روپے کی
👇1/13 Image
کرپشن کا الزام نیوی کیلئےخریدےگئے بحری جہاز، ہتھیار، آگسٹا آبدوزیں، نیوی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سکریپ بحری جہاز بیچنے کے دوران کمشن اور کک بیکس لینے پر لگا

میاں نوازشریف نےیکم مئی1997ءکو اسے نوکری سےبرخاست کردیا اور اسکےخلاف تحقیقات شروع کرا دیں جبکہ منصور الحق
👇2/13 Image
1998ءمیں ملک سے فرار ہوگیا اور امریکی ریاست ٹیکساس کےشہر آسٹن میں پناہ گزین ہو گیا

ملک میں اسکےخلاف مقدمات چلتےرہے
جنرل پرویزمشرف نےجب’نیب‘ بنائی تو یہ مقدمات نیب میں منتقل ہوگئے اور اتفاق سے اسی دوران امریکہ میں اینٹی کرپشن قوانین پاس ہو گئےان قوانین کےمطابق دنیا کےکسی
👇3/13 Image
Read 10 tweets
Jan 30
احسان اللہ احسان کو فرار کروانےمیں فوج کےاہلکاروں نے مدد فراہم کی. (ترجمان پاک فوج)

کراچی پورٹ پر کھڑےنیوی جہاز پر پہلا حملہ ہوا اس میں بھی نیوی کا ملازم ملوث تھا

فیصل ائیربیس کراچی پر حملہ ہوا اس میں بھی فوجی اہلکار شامل تھے

کامرہ ائیربیس پر حملہ ہوا اس میں بھی فوجی
👇1/6
اہلکار شامل تھے۔

کامرہ ائیربیس پر حملہ ہوا اس میں بھی فوجی اہلکار ملوث تھے

جی ایچ کیو پر اٹیک ہوا فوج کے اہلکار ملوث تھے

اسامہ کی مخبری ہوئی فوج کےاہلکار ملوث تھے

یہ تمام خبریں میڈیا پر فوجی ترجمان نے خود بیان کیں تھیں
جبکہ شاہ زیب خانزادہ نےاس پر پروگرام کئے
👇2/6
جو یوٹیوب پرتلاش کرکےدیکھےجاسکتےہیں

اب DG ISPR یہ فرماتےہیں
احسان اللہ احسان کےفرار میں ایک
سےزائد فوجی ملوث ہیں
اور فرار ہونےمیں مدد کرنیوالےاہلکاروں کےخلاف کارروائی کی جا رہی ہے
تو جناب! پہلے آپ نےہی جھوٹا بیان دیا تھا کہ کسی آپریشن کے دوران وہ فرار ہوگیاتھا اب
👇3/6
Read 6 tweets
Jan 30
#پرویزمشرف_کے_بینک_اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نےثبوتوں کےساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا۔۔
تفصیل درج ذیل ہے

*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔۔ *1.6 ملین ڈالر*

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ
👇1/5
پرویزمشرف & صبہا مشرف
رقم۔۔ *5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر#4002000304*
رقم۔۔ *1 کروڈ 72 لاکھ درہم*

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ
👇2/5
رویزمشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006700*
رقم۔۔ *75 لاکھ UAE درہم*

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006711*
رقم۔۔ *80 لاکھ UAEہزار 73 درہم*

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
👇3/5
Read 6 tweets
Jan 30
جناب قمر جاوید باجوہ صاحب
پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت آپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی۔
👇1/5
باجوہ صاحب یہ آپ ہی تھے جنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
باجوہ صاحب یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپ کا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونے پر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتے DG ISPR جنرل آصف غفور نے ٹوٹیٹ داغ دی کہ
👇2/5
معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملے کو اچھال کر ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کر کے آئینی حدود سے تجاوز کیا
ملک کے آئینی ایکزیٹو وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا آپ کا اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے

باجوہ صاحب یہ سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نے کوئی ایکشن نہیں لیا
👇3/5
Read 6 tweets
Jan 30
پاکستانی فوج کی کاروباری سلطنت

کہاجاتاھےکہ فوج کسی بھی ملک کےدفاعی نظام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ اسکا بنیادی کام ملک کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتاھےلیکن بدقسمتی سےپاک فوج پاکستان کی دفاعی نظام کی نہیں بلکہ اپنی قائم کردہ معاشی سلطنت کی محافظ ہے
👇1/31
یعنی یہ ایک پیشہ ورانہ فوج نہیں رہی بلکہ ایک کمرشل آرمی ہے

اسیطرح یہ شاید دنیا کی واحد فوج ہےکہ جسےملک کی سرحدوں کی حفاظت کےساتھ کاروبار کرنےکی بھی مکمل اجازت ہےہر سال دفاعی بجٹ کی مد میں پاکستان آرمی کو اربوں روپےمختص کیےجاتےہیں لیکن اسکے باوجود فوج کےزیر انتظام ملک بھر
👇2/31
50 سےزائد کاروباری ادارےچل رہےہیں

پاک فوج پاکستانی عوام کو یہ باور کراتی رہتی ہےکہ پاک فوج دنیا کی طاقتورترین فوجوں میں شمار ہوتی ہےاور اسکا انٹیلی جنس ادارہ ISI دنیا کا بہترین انٹیلی جنس ادارہ ہے
لیکن حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے،بس عوام کا اعتبار قائم کرنےکیلئےاسطرح
👇3/31
Read 32 tweets
Jan 29
چونکا دینے والے انکشافات:

#پی_ٹی_آئی_کو #یہودیوں اور #بھارتی لابیوں سے فنڈز ملے

عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی ارکان میں سے ایک نے کہا ہے کہ پارٹی اپنے ایجنڈوں کو آگے بڑھانے کے لیے یہودی اور ہندوستانی لابیوں سے فنڈز وصول کرتی رہی ہے
👇1/6
یہ الزام پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کیجانب سے ایک TV پروگرام کے دوران لگایا گیا
جس نےالیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) کے پاس دستاویزی ثبوت جمع کرائے ہیں۔

جیوش فنڈنگ ​​ڈائرکٹری کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی بیری سی شنیپس اور امریکی نژاد ہندوستانی اندور دوسانجھ سمیت
👇2/6
غیرملکی اپنےپسندیدہ اور مفادات کیلیے پی ٹی آئی کو فنڈز فراہم کر رہےتھے
2011میں پارٹی میں غیرقانونی فنڈنگ ​​کا انکشاف ہوا تھا لیکن اس کی رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی گئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کو غیر ملکیوں سے ملنے والے فنڈز کا آڈٹ کرنے کو کہا تھا
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(