RH Riaz Profile picture
Jan 30, 2022 10 tweets 5 min read Read on X
اسکی وردی پر میڈل دیکھو جیسےیہ سکندرِ اعظم کی اولاد آدھی دنیا فتح کرکے آیا ہو.

اب اس بدبخت کےکرتوت بھی پڑھ لو

یہ ایڈمرل منصور الحق پاکستان نیوی کا سربراہ تھا
یہ 10 ومبر1994ء سےیکم مئی1997ء تک نیول چیف رہا۔ منصور الحق پر ایک محتاط اندازے کےمطابق تقریباً 300 ارب روپے کی
👇1/13
کرپشن کا الزام نیوی کیلئےخریدےگئے بحری جہاز، ہتھیار، آگسٹا آبدوزیں، نیوی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سکریپ بحری جہاز بیچنے کے دوران کمشن اور کک بیکس لینے پر لگا

میاں نوازشریف نےیکم مئی1997ءکو اسے نوکری سےبرخاست کردیا اور اسکےخلاف تحقیقات شروع کرا دیں جبکہ منصور الحق
👇2/13
1998ءمیں ملک سے فرار ہوگیا اور امریکی ریاست ٹیکساس کےشہر آسٹن میں پناہ گزین ہو گیا

ملک میں اسکےخلاف مقدمات چلتےرہے
جنرل پرویزمشرف نےجب’نیب‘ بنائی تو یہ مقدمات نیب میں منتقل ہوگئے اور اتفاق سے اسی دوران امریکہ میں اینٹی کرپشن قوانین پاس ہو گئےان قوانین کےمطابق دنیا کےکسی
👇3/13
بھی ملک کا کوئی سیاستدان، بیوروکریٹ یا کوئی تاجر کرپشن کےبعد فرار ہو کر امریکا آئےگا تو اسےنہ پناہ ملےگی اور نہ ہی رہائشی سہولتیں بلکہ یہ کرپٹ شخص امریکا میں گرفتار بھی ہوگا اور امریکی حکومت اسکے خلاف مقدمہ بھی چلائےگی۔

نیب نےاس قانون کی روشنی میں امریکی حکومت کوخط لکھا
👇4/13
اور امریکہ نے17 اپریل 2001ء کو منصور الحق کو آسٹن سےگرفتار کرکےاسے جیل میں بند کیا اور اس کے خلاف مقدمہ شروع کر دیا گیا
منصور الحق کو جیل میں عام قیدیوں کے ساتھ رکھا گیاتھا جہاں اسےقیدیوں کا لباس پہنایاگیا قیدیوں کیلئےمخصوص سلیپر دیے گئےعام چھوٹی سی بیرک میں رکھا گیا عام
👇5/13
مجرموں جیسا کھانا دیاگیا اور اسےہتھکڑی پہنا کر عدالت لایا جاتا‘ یہ سلوک نازوں کا پلا منصور الحق برداشت نہکر سکا اور اس نے امریکی حکومت کو لکھ کر دے دیا کہ
مجھےپاکستان کےحوالے کر دیا جائےجہاں میں اپنےملک میں مقدمات کا سامنا کروں گا
امریکی جج نے یہ درخواست منظور کرلی
👇6/13
یوں منصورالحق کو ہتھکڑی لگاکر جہاز میں سوار کردیاگیا نیز سفر کےدوران اسکے ہاتھ باندھ دیئے گئے

2012 میں اسکا ضبط شدہ گھر اور مرسیڈیز گاڑی کی مالیت 10 لاکھ ثابت کرتےہوئےایک لیفٹیننٹ کرنل کےجنبش قلم مبارک سے واپس ہدیہ تبریک کےطور پر اسےپیش کر دی گئیں۔

کہانی یہیں ختم نہیں
👇7/13
ہو جاتی2013 میں موصوف نےسندھ ہائی کورٹ میں اپیل کی کہ مجھےمیرا ملٹری رینک بمع پینشن اور دیگر مراعات واپس کیا جائےجس پر معزز عدالت نےکمال انصاف پسندی کا مظاہرہ کرتےہوئےاسکو فور سٹار رینک بمع پینشن اور دیگر مراعات مرحمت فرما دیا
یہ ہیں میرے وطن کے بہادر سپوت جن کے سینے
👇8/10
تمغات سے سجے ہوئے ہیں۔

اور میں ہوں غدار، را کا ایجنٹ، ، اور واجب القتل کیونکہ میں ان پر سوال اٹھاتا ہوں۔ ان کا تقدس پامال کرنے والا غدار میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ را کا ایجنٹ میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کچھ بھی کہو کوئی پرواہ نہیں لیکن جو ظلم تم نے اس قوم پر کیا ہے ہم تمہارا یہ بھیانک
👇9/10
چہرہ قوم کو دکھاتے رہیں گے

نوٹ :- چور سیاستدان ہیں اکبتہ کھربوں کے چوری کرنے والے یہ لوگ تو حاجی نمازی ہیں ان کی چوری پر بولنا غداری ہے

پاکستان زندہ باد
#جرنیل_سب_چور_ہیں
End
فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RH_views

May 19
کرغیرستان میں ایک افسوسناک واقعہ ہوا جس میں مصری اور کرغیرستان طلباء کے دوران 14 مئی کو تصادم ہوا

اس واقعہ کیبعد کرغر طلباء
نےانٹرنیشنل ہاسٹل
جہاں پاکستانی طلباء کےعلاوہ بنگالی، افغان، سری لنکن، بھارتی دیگر ممالک سے آئےطلباء مقیم تھےپر حملہ کر دیا
@CMShehbaz
@ranamashhood
👇1/5
اس حملہ کے نتیجہ میں 34 طلباء زخمی ہوئے اور کرغر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حالات قابو میں کر لیئے

اس تمام واقعہ میں پاکستانی حکومت، پاکستانی سفارتخانہ اور دفتر خآرجہ کا کردار قابل تحسین رہا جنہوں نے پاکستانی طلباء کی حفاظت کیلئے کرغرحکومت سے مسلسل رابطہ رکھا اور طلباء
👇2/5
کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا

#عمران_شیطان_ٹولے_کی_انتشاری
پاکستان میں انصافی شیطانوں کو موقع مل جاتاھے
وہ پراپیگنڈہ شروع کر دیتےہیں کہ پاکستانی طلباء جاں بحق ہو گئے
خواتین کے ساتھ ذیادتی یعنی ریپ ہو گیا اور اسطرح کی مزید بکواسیات
ان بیغیرت شیطانوں نےجھوٹ کا پرچار
👇3/5
Read 4 tweets
May 19
#پاکستان_میں_جوڈیشل_ریفارم

وقت کی اہم ترین ضرورت
#اخر_کیوں

مضبوط ریاست ایک عمارت کی طرح ہوتی ہے جسکی مضبوطی تین ستونوں پر منحصر ہے
مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ
ان میں سے اگر ایک بھی کمزور پڑ جائے تو ریاست کمزور پڑجاتی ہے
بدقسمتی سے پاکستان میں تینوں ستونوں کمزور ہیں
👇1/18
ریاست پاکستان ڈکٹیٹروں نے ہمیشہ بندوق کی طاقت سے چلائی ھے
بدقسمتی سے ہمارا آئینی عدالتی نظام ڈکٹیٹروں نے بننے ہی نہیں دیا
جب بھی آئین سازی کی کوشش کیگئی مارشل لاء لگا کر اسمبلی توڑ دی گئی
جسکی مثال مولوی تمیزالدین کی اسمبلی اور جسٹس منیر کا گھٹیا کردارھے
طاقت اور بندوق کے
👇2/18
زور سے آپنی پسند کے فیصلے کرائےگئے
ڈکٹیٹر جرنیلوں نے عدلیہ میں من پسند ججز تعینات کرائے
سکندر مرزا اور جنرل ایوب نے اقتدار کو کھلونا بنائے رکھا
جنرل ایوب غدار نے #ایبڈو جیسے شاہکار قوانین متعارف کرائے
غدار ایوب سیاستدانوں کو نالائق سمجھتا تھا
مارشل لاء لگاکر #ایبڈو جیسے
👇3/18
Read 19 tweets
May 19
ماضی کے جھروکوں سے
سر جی کے نام
2018 کے انتخابات میں عمران خان کی جیت کو یقینی بنانے
کیلئے تمام ریاستی اداروں اور وسائل استعمال کئے گئے
لوگوں کو پارٹیاں بدلنے پر مجبور کیاگیا اور اسٹیبلشمنٹ کی مخالف جماعتوں میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں
ان تمام ہتھکنڈوں کےباوجود عمران خان اب
👇1/9
بھی خاطر خواہ نشستیں اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے تھے۔ اسلئے ان انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ نے تاریخی دھاندلی کا فیصلہ کیا
رات کو ار RTS کو بند کردیاگیا اور نتائج کا اعلان دس بارہ گھنٹوں کیلئے
روک کر مختلف حلقوں کے نتائج کو دوبارہ سے مرتب کرکے اعلان کیاگیا اس دوران
👇2/9
انتخابی نتائج کے فارم کو تبدیل کرکے جلد بازی کرتے ہوئے اور نتائج کو انتہائی تاخیر سے اعلان کیاگیا جس پر غیرجانبدار حلقوں اور انتخابی عمل کی نگرانی کرنے والے اداروں کیجانب سے انتہائی اہم اعتراضات اٹھائےگئے
ان انتخابات کےحوالے سےصرف ایک ہی واقعہ انکی غیرشفافیت کو ثابت کرنے
👇3/9
Read 9 tweets
May 19
اسرائیل کی بقاء
ہر مسلمان ملک کو ترقی کےسفر سےروکناھے
یہ کام وہ امریکی تعاون سےآپنے ایجنٹوں سے کرواتاھے
جیسا کہ مصطفی کمال اتاترک
صدرجمال عبدالناصر وغیرہ
اب یہی کام وہ عمران نیازی سے کروا رہاھے
حکومت میں تھا تو خوب لوٹ مار کی اورمعیشت برباد کردی
جیل میں ھےتو ہمہ وقت انتشار
👇1/10
تاکہ ملک میں انوسٹمنٹ نہ آئے
عمران نیازی پاکستان کا دشمن ھے

عمران خان نے 2014 میں چین کے صدر کے دورہ پاکستان کو منسوخ کروایا
کیونکہ وہ #سی_پیک منصوبوں کیلئے پاکستان آرہےتھے اسکی وجہ سے سی پیک منصوہے ایک سال تاخیر کا شکار ہوئے
2014 میں ISI کے سربراہ ظہیر الاسلام نے
👇2/10
نوازشریف پر استعفی دینے کیلئے دباؤ ڈلوایا؟
کیوں 2013 میں دو تہائی اکثریت سےکامیاب ہونیوالا
نوازشریف 2014 میں ایسا کونسا غلط کام کررہا تھا جسکےپہلے خلاف دھرنا دلوایا گیا پھر اقتدار سے سبکدوش کرنےکیلئے
پری پلان سازش کیگئی
اسکا ایک ہی قصور تھا
چین پاکستان تعلقات مستحکم کرنا
👇3/10
Read 10 tweets
May 18
#پبلک_آگاہی_میسج

گرمی کےانسانی صحت پر مضراثرات کا تدارک

گرم موسم میں لمبے عرصے تک رہنے سےانسانی جسم پر کئی مضراثرات مرتب ہو سکتےہیں #بشمول

1- #ڈی_ہائیڈریشن
پانی اور الیکٹرولائٹس کی کمی جو سر درد
تھکاوٹ اور چکر کا باعث بنتی ہے
2_ #گرمی_سے_تھکن
گرمی سے متعلق بیماری کی
👇1/8
ایک ہلکی سی شکل
جسکی خصوصیت بہت زیادہ پسینہ آنا
جلد کا پیلا ہونا
اور تیز نبض ہے
3. #ہیٹ_اسٹروک
ایک شدید حالت جہاں جسم کے حرارت کو کنٹرول کرنےکا طریقہ کار ناکام ہوجاتاھے
جسکی وجہ سےجسم کا درجہ حرارت بلند ہوتاھے
الجھنیں ہوتی ہیں
اور یہاں تک کہ ہوش و ہواس میں بھی کمی آتی ہے
👇2/8
4_ #گرمی_کے_درد
الیکٹرولائٹ عدم توازن کیوجہ
سےپٹھوں میں کھچاؤ اور درد۔
5_ #دل_کا_تناؤ
دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر میں اضافہ
جو دل کےدورے
فالج اور دیگر قلبی مسائل کا باعث بن سکتاھے
6_ #سانس_کے_مسائل
گرمی سانس کی حالتوں کو بڑھا سکتی ہے جیسے دمہ اور دائمی رکاوٹ پلمونری
👇3/8
Read 8 tweets
May 18
#پبلک_آگاہی_میسیج

آرٹیفشل فوڈ یا آرگینک #قدرتی_کھانے
قریباً دو سال ہو گئے ہیں
یقین کریں جب سے
#آرٹیفیشل_فوڈز سے جان چھڑائی ہے
زندگی میں ایک سکون سا ہے اور بدن میں راحت
ہر جسم کا اپنا ایک قدرتی مدافعتی نظام ہوتاھے
جو ہر بیماری کے خلاف محاذ بنا لیتا ہے اور آخر جیت جاتا ہے
👇1/15
کیا آپ جانتے ہیں کہ
#قدرتی_مدافعت کا بیڑہ غرق کیسے ہوتاھے؟

اول نمبر پہ ناقص غذائیں ہیں جنکی ایک لمبی فہرست ہے
میرے ذہن میں جو ہیں
وہ نیچےلکھ دیتا ہوں
آپ اگر اپنی ذات سےمخلص ہیں (جو کہ یقیناً آپ نہیں ہیں)
تو بازاری کھانوں کےچسکوں سے حتمی پرہیز کرنا پڑیگا
یہ جو ہم کہتے ہیں
👇2/15
کہ جی میں نے باہر سےفلاں چیز کھائی اور مجھے کچھ نہیں ہوا
تو صاحب! آپ کچھ عرصہ صبر کر لیں اور استقامت سےہوٹلوں کی دعوتیں اُڑا لیں

قوتِ مدافعت میں کمزوری ایک دم سےنہیں آتی بلکہ رفتہ رفتہ یوں آتی ہےکہ اچانک کسی دن انکشاف ہوتاھے کہ جی میرا بی پی نارمل نہیں ہے
مجھےقبض ہے
مجھے
👇3/15
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(