میراثی تے نیازی

ایک میراثی نے خواب میں دیکھا کہ اسکا کمرا مٹھائی سے بھرا پڑا ہے اور وہ خواب میں مٹھائی کھاتا رہا صبح اٹھا تو سوچا اب اتنی مٹھائی کا میں کیا کروں گا ؟
ایسے تو یہ پڑی پڑی خراب ہو جائے گی وہ مسجد گیا اور اعلان کروا دیا کہ آج شام کو سارے گاؤں کی گامے میراثی کے
⬇️
گھر دعوت ہے ہر بندہ حیران تھا کہ گھر گھر سے روٹیاں مانگنے والا آج پورے گاؤں کی دعوت کررہا ہے؟
گاما میراثی گھر آیا تو اسکی بیوی نے کہا ابھی ابھی مسجد میں اعلان ہوا ہے گامے میراثی کے گھر دعوت ہے گاما میراثی سینہ چوڑا کرکے بولا تو ہاں میں نے ہی اعلان کروایا ہے یہ جو اندر کمرا
⬇️
مٹھائی کا بھرا پڑا ہے اسکو کون کھائے گا؟ میں نے سوچا ویسے بھی اتنی مٹھائی خراب ہو جانی ہے چلو گاؤں والوں کی دعوت کردیتا ہوں ساری عمر انکا کھایا ہے آج ذرا اللہ نے سنی ہے تو انکو بھی کھلا دوں
گامے کی بیوی نے جب تفصیل پوچھی تو اس نے اپنا خواب سنایا
بیوی نے سر پکڑ لیا اور کہا جاؤ
⬇️
اندر کمرے میں جاکر دیکھو مٹھائی کہاں ہے؟ جب اس نے دیکھا تو کمرا خالی تھا۔ بیچارا بڑا پریشان ہوا بہت سوچ بچار کے بعد بیوی کو کہا چلو کوئی گل نئی اللہ وارث اے تم ایسا کرو دریاں وغیرہ بچھا کر گاؤں والوں کے بیٹھنے کا بندوبست کرو میں کچھ ارینج کر لونگا جب شام ہوئی اور گاؤں والے آنا
⬇️
شروع ہوگئے گاما ایک تولیہ صابن اور لوٹا لیکر دروازے کے پاس کھڑا ہوگیا جو بھی آتا وہ صابن سے اسکے ہاتھ دھلواتا اور تولیہ پیش کرتا
آؤ جی ملک صاب ہتھ دھو لوُ
آؤ جی رانا صاب ہتھ دھو لوُ
آؤ جی چوہدری صاب ہتھ دھو لوُ
غرض کہ پورے گاؤں کے ہاتھ وغیرہ اچھی طرح دھلوا کر دریوں پہ بٹھا دیا
⬇️
سب لوگ حیران پریشان تھے کہ لگتا ہے گامے نے کوئیVIPبندوبست کیا ہے کچھ دیر بعد گاما حسب عادت ہاتھ جوڑ کر سب کے سامنے کھڑا ہوگیا اور بولا:”چوہدری صاب، ملک صاب، رانا صاب تے سارے پنڈ والیو میں اِینے جُوگا اِی ساں“(میری اتنی ہی حیثیت تھی کہ بس ہاتھ دھلوا سکتا تھا)
گامے میراثی کےخواب
⬇️
سے سلیکٹڈ عمران نیازی کی بھڑکیں یاد آگئیں جو کہتا تھا؛ ایک کروڑ نوکریاں اور غریبوں کو 50 لاکھ گھر دوں گا، ڈالروں کی بارش ہوگی، باہر سے لوگ نوکریاں کرنے پاکستان آئیں گے میرے پاس دو سو ایکسپرٹ کی بہترین ٹیم ہے،مرجاؤں گا لیکن قرض اور بھیک نہیں مانگوں گا,
ٹیکس اکھٹا کرکے دکھاؤں گا
⬇️
غربت کاخاتمہ کروں گا
کبھی کہتا ہےمجھے ٹیم اچھی نہیں ملی،لوگ ٹیکس نہیں دیتے،اپوزیشن اچھی نہیں ملی،اب صدارتی نظام کا شوشہ لیکن آخر میں گامے میراثی کیطرح کہے گا؛
”میری یہی اوقات تھی“
لیکن آپ نےگھبرانا نہیں ہے۔

ریٹویٹ ضرور کریں
مجھے فالو کریں فالو بیک حاصل کریں
@Arshe530

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™®

Arshad Mehmood ( Defender Of Pakistan ) ™® Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Arshe530

Feb 2
ایک دفعہ کا ذکر ہے🤓

ایک گاؤں میں ایک لڑکا رہتا تھا، بشیر بہت ہی نالائق، نکھٹو طبیعت کا مالک تھا، اسکول میں استاد اور استانیاں اس سے نالاں رہتے اور ساتھی مذاق اڑاتے۔ایک دن بشیر کی ماں اسکول آئیں اور استانی سے اپنے پیارے بیٹے کی پڑھائی پر بات کرنا چاہی، استانی
⬇️
جو پہلے ہی بھری بیٹھی تھیں، بشیر کی بیوقوفی اور پڑھائی میں غیر دلچسپی کی داستانیں بغیر لگی لپٹی رکھے اس کی اماں کو سنا ڈالیں. کہ یہ اتنا نالائق ہے کہ اگر اسکا باپ زندہ ہوتا اور بینک کا مالک بھی ہوتا تب بھی اس کو نوکری پہ نہ رکھوا پاتا. بیوہ ماں پر سکتہ طاری ہوگیا اور
⬇️
بغیر کچھ کہے اپنے پیارے بیٹےکا ہاتھ پکڑا اور اسکول سےچلی گئی ناصرف اسکول بلکہ وہ گاؤں بھی چھوڑ کر شہر چلی آئی.
وقت گزرتا گیا گاؤں بڑھ کر قصبہ بن گیا اور 25 سال گزر گئے اسکول کی استانی جی کو دل میں شدید درد محسوس ہوا. ہسپتال میں داخل کرایا لیکن درد بڑھتا رہا اور سب لوگوں نے
⬇️
Read 7 tweets
Feb 1
پرویز مشرف کے اثاثے

پرویز مشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نے ثبوتوں کے ساتھ بریک کیئے جسے میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا

تفصیل درج ذیل ہے
*1_یو اے ای اکاونٹ نمبر*
*AV 77777*
موجودہ رقم ۔۔*1.6 ملین ڈالر*

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
⬇️
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
رقم۔۔*5 لاکھ 35 ہزار ڈالر*

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر#4002000304*
رقم۔۔*1 کروڈ 72 لاکھ درہم*

4_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
⬇️
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006700*
رقم۔۔*75 لاکھ UAE درہم*

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
*اکاونٹ نمبر #4002006711*
رقم۔۔*80 لاکھ UAEہزار 73 درہم*

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ
⬇️
Read 5 tweets
Jan 30
پڑھتا جا شرماتا جا

بحیثیت وزیراعظم عمران نیازی کی تنخواہ 2لاکھ روپے لیکن وزیراعظم کے سابقہ مشیر عاصم سلیم باجوہ المعروف پاپا جونز پیزے والی سرکار کو 45 لاکھ روپے دیئے جاتے تھے جبکہ عاصم باجوہ کے بھی مشیر کی تنخواہ 15 لاکھ روپے تھی جرنیلوں کو نوازنے کیلئے نت نئے عہدے تخلیق
⬇️
کئے جارہے ہیں۔
آپ نے آج تک ڈی جی ریلوے کا عہدہ نہیں دیکھا ہوگا لیکن وہ بھی بنا دیا گیا اور ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر کو تعینات بھی کردیا گیا یقینا اسکی تنخواہ بھی وزیر ریلوے سے زیادہ ہوگی۔
آج تقریباً ہر بڑی اتھارٹی اور سول پوسٹ پر کوئی فوجی افسر براجمان ہے یہ جرنیل سارا بجٹ
⬇️
ہڑپ کرکے آڈٹ کروانا بھی مناسب نہیں سمجھتے کیوں ..؟
کیونکہ پاکستان میں 74 سال سے قوم کو یہ جھوٹ پڑھایا جا رہا کے کہ سیاستدان ملک کھا گئے ہیں، مرحومہ عاصمہ جہانگیر نے درست کہا تھا کہ: ”جس دن جرنیلوں کی کرپشن بےنقاب ہو گئی یہ بےاختیار سیاستدان بیچارے آپ کو فرشتے لگنے لگیں گے“
⬇️
Read 4 tweets
Jan 30
قومی گدھا

جنگل کے بادشاہ شیر کو ریٹائر کرکے ایک کھوتے کو جنگل کا بادشاہ بنا دیا گیا۔ ایک دن کھوتا اور اس کے وزیر، کتا، لومڑی، باندر، لگڑ بگڑ اور چند دوسرے مشیر جانور بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک بکری جنگل کے بادشاہ ”کھوتے“ کے پاس آئی اور عرض کیا بادشاہ سلامت 2 دن ہوگئے میرا بچہ
⬇️
گم ہوگیا ہے۔
جنگل کے بادشاہ ”کھوتے“ نے یہ سنتے ہی زمین پر دولتی ماری اور ایکطرف دوڑ لگادی پھر دوڑتا ہوا واپس آگیا
پھر دولتی مارتے ہوئے 100 میٹر دوسری طرف بھاگ گیا
”کھوتا“اسی جگہ پر کبھی دائیں اور کبھی بائیں بھاگ کر واپس آکر رکا اور بکری سے کہا تیرے بچھ کا تو پتا نہیں کہاں گیا
⬇️
لیکن تو یہ دیکھ کہ میں تیرے بچے کیلئے کتنی بھاگ دوڑ کی ہے۔
یہ سنتے ہی پاس بیٹھے وزیر مشیر واہ واہ کرنا شروع ہوگئے اور کھوتے کی تعریفوں میں راگ گانے لگے۔۔

ٹھیک 300 سال بعد ایسا ہی واقعہ پاکستان میں ہوا ہے جب ایک شیر کو ریٹائر کرکے عمران نیازی نامی کھوتے کو بادشاہ بنا دیا گیا
⬇️
Read 5 tweets
Jan 29
فوج نہیں تھی ،، فوج تھی

فوج نہیں تھی اور پاکستان بن گیا
فوج تھی اور قبائل نے لڑ کر آدھا کشمیر آزاد کرالیا

فوج تھی اور ملک ٹوٹ گیا
فوج تھی اور بھارت پہلے سیاچن پھر کارگل بھی ہم سے لے گیا۔

فوج تھی اور مودی نے مقبوضہ کشمیر کو بھارت میں ضم کرلیا جبکہ ہمارے جرنیل یہاں چیئرمین
⬇️
سینیٹ کا الیکشن مینج کر رہے تھے۔

فوج تھی اور امریکی فوج گھر میں گھس کر اسامہ بن لادن کو مار کر اٹھا لے گئی اور وہ سوتے رہ گئے جن کے بارے میں ہمیں پڑھایا جاتا ہے
”وہ جاگتے ہیں تو ہم سکون سے سوتے ہیں“

فوج تھی اور ریمنڈ ڈیوس جس نے پاکستانیوں کو قتل کیا تھا امریکا بھجوا دیا گیا۔
⬇️
فوج تھی اور کرنل جوزف نکل گیا

فوج تھی اور عافیہ صدیقی کو فوج ہی کے سپہ سالار ”پرویز مشرف“ نے امریکہ کے ہاتھ بیچ ڈالا

فوج تھی اور دہشتگردی میں 1 لاکھ سے ذیادہ پاکستانی شہید ہوگئے
فوج تھی اور راؤ انوار نے444پختون جعلی پولیس مقابلوں میں مار دیئے۔
فوج تھی اور پرویز مشرف نے 4ہزار
⬇️
Read 7 tweets
Jan 28
میراثی نیازی

ایک مراثی شدید بیمار تھا
ڈاکٹروں نے کہا کہ اب یہ چند گھنٹوں کا مہمان ہے۔ مراثی کے بیٹے مراثی کو گھر لے گئے اور اس کی چارپائی کے پاس بیٹھ کر اس کی موت کا انتظار کرنے لگے جب تین چار گھنٹے گزر گئے اور مراثی کی جان نا نکلی تو مراٹی کا ایک بیٹا بولا؛ جدوں تک ابا نہیں
⬇️
مر دا، پولی پولی ڈھولکی نا وجا لئیے
باقی بیٹوں نے کہا ہاں ٹھیک ہے، مرتے مرتے ڈھولکی تو سنتا جائے ابا۔ چلو آؤ رج کے ڈھولکی وجائیے۔

ایسا ہی کچھ نیازی حکومت کیساتھ ہو ریاہے۔ حکومت اپنی نااہلی کیوجہ سے اخری سانسیں لے رہی مہنگائی کنٹرول سے باہر ہے چینی گندم پیٹرول کی قیمتیں تاریخ
⬇️
کی بلند ترین سطح پر ہیں
کھاد کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر ہے
ہر حکومتی وزیر مشیر جی بھر کے کرپشن کر رہا ہے
کسی بھی وقت اس حکومت کی آنکھیں بند ہو سکتی ہیں
اور وزیروں نے یہ طے کیا ہے کہ جب تک حکومت کی جان نہیں نکلتی پاس بیٹھ کر پولی پولی GDP اور معاشی ترقی والی ڈھولکی وجا لئیے۔
⬇️
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(