RH Riaz Profile picture
Jan 31 3 tweets 1 min read
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی مجبوری
عمران کی یہ رائے اسکے احمق ہونے کا ثبوت ھے
عمران خان کو مجبوری ماننا اپنی غلطی تسلیم کرنا اور یہ #عادت ہمارے چیف صاب میں ہے نہیں کیونکہ جس فیکٹری میں یہ پروان چڑھتے ہیں وہاں اپنی غلطی ماننا گناہ تصور کیا جاتا ہے عام لفظوں میں اسے
👇1/3
"ڈھٹائی،ہڈدھرمی،اکڑ" اور کھلے لفظوں میں کہیں تو بدمعاشی کہا جاتا ہے

گزشتہ چوہتر سالہ تاریخ یہی بتاتی ھے کہ انتہائی ڈھیٹ اور مغرور نسل ہے یہ اپنے ساتھ پورا ملک تباہ کرلیں گے مگر اپنی غلطی مان کر دو قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے
1971 بخوبی یاد ھے
ملک دولت کروا دیا
#سقوط_ڈھاکہ
👇2/3
ذلیل ہونے کے باوجود مارشل لگا دیا بلکہ بھٹو کو امریکی ایماءپر پھانسی بھی لگا دی
اسٹیبلشمنٹ کی صرف امریکی ڈالر مجبوری ہیں
اسوقت پاکستان دیوالیہ ہو چکا ھے
فوجی اخراجات کیلئے بھی قرض لینا پڑ تھے ہیں
تو اسٹیبلشمنٹ کی مجبوری عمران کیونکر ہو سکتا ھے
End
فالو اور شیئر کر یں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Feb 1
سیاست میں سب سے اہم اور گر کی بات "صحیح وقت پر صحیح فیصلہ" کرنا ہوتی ہے جو معاف کیجیئے مسلم لیگ میں نہیں ہے۔اسوقت پاکستانی عوام مہنگائی بےروزگاری، ناانصافی کے ہاتھوں اتنی پریشان ہے کہ جس لیڈر نے بھی اس نبض پہ ہاتھ رکھ دیا وہ کامیاب ہوجائے گا۔ عوام کو کسی
@MaryamNSharif
👇1/3
کے فلیٹس، کرپشن، فارن فنڈنگ، ووٹنگ مشین سے کچھ لینا دینا نہیں وہ بیچارے اپنی دو وقت کی روٹی پوری کرنے کیلئے بے حال ہیں اور نوازشریف کی طرف دیکھ رہےہیں اور معاف کیجیئے گا نوازشریف صاحب کا رویہ ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ عوام سے بھی بدلہ لے رہے ہوں۔ کچھ دن پہلے لندن میں صحافی نے
👇2/3
مہنگائی والا سوال پوچھا تو میاں صاحب
نےطنزیہ مسکراتے ہوئے کہاکہ اسکے ذمہ دار سیلیکٹرز اور سیلیکٹڈ ہیں

ایک ایسےآئیڈیل وقت میں جب صحافی الگ تپے بیٹھےہوں وکلاء اپنی چھریاں تیز کررہے ہوں عوام بد دعائیں دینے اور خودکشیاں کرنےپر آگئے ہوں وہاں میاں صاحب کا چپ سادھ لینا سمجھ
👇3/4
Read 5 tweets
Feb 1
ایک مشہور اور سیانےحکیم صاحب تھے، جس نے اپنےمطب میں وکیلوں کےمنشی کی طرح کا ایک مددگار لڑکا رکھاہوا تھا
جسکو لوگ چھوٹےحکیم صاحب کہتے تھے، خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ حکیم صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے اور چھوٹے حکیم صاحب یعنی ان کا شاگرد بھی مطب بند کر کے سین سے غائب ہو گیا
👇1/12
چونکہ حکیم صاحب بہت مشہور تھے لہذا ھفتہ دس دن بعد لوگ اس کی تلاش میں اس کے گھر تک پہنچ گئے اور اس کو مطب سنبھالنے پر مجبور کر دیا ،، لڑکا تو بس حکیم صاحب کے حکم پر ڈبہ نمبر چیک کر کے دوائی کی پڑیا بنا دیتا تھا، اس کو بیماری اور دوا کا تعلق معلوم نہیں تھا ، اس نے بسم اللہ
👇2/12
پڑھ کر ایک نمبر والا ڈبہ کھولا اور ہر مریض کو اسی ڈبے سے دوا دینا شروع کر دی، جب ڈبہ ختم ہوتا تو وہ نیا ڈبہ کھول لیتا ،، لیکن احتیاطاً وہ جو بھی ڈبہ کھولتا تو جو دوا پہلے مریض کو دیتا ، اس کی ایک خوراک خود بھی کھا لیتا تھا تا کہ دوا کے سائیڈ ایفیکٹس کا تجربہ کر لے
👇3/12
Read 12 tweets
Feb 1
ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہےکہ #اشٹبلشمنٹ نےکسی سیاستدان کےآگے گھٹنے ٹیکےہوں اور اپنی غلطیاں تسلیم کی ہوں۔معروف صحافی اسد طور کے مطابق جنرل باجوہ نےپانچ سویلین سےملاقات میں مانا کہ”عمران کو لانےوالی ہم سے غلطی ہوئی
#ڈان_لیکس کو ہماری طرف سے غلط ہینڈل کیا گیا
👇1/5
#ریجیکٹڈ والاٹویٹ جنرل بلال اکبر نےکرایا تھا،
میں نےختم کرایا اوریہ کہ نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے پر مجھے کوئی مسئلہ نہیں وہ محب وطن ہیں

جنرل باجوہ اس سے قبل بھی نواز شریف کو محبِ وطن ہونے کی سند جاری کر چکے ہیں،لیکن اگر ان کا #باجوہ_ڈاکٹرائین
کامیاب ہو جاتا
👇2/5
اور انکی کٹھ پتلی حکومت کوئی ایک آدھ کارنامہ سر انجام دینے میں کامیاب ہوجاتی تو نواز شریف آج بھی غدار ہوتا۔نواز شریف کو محب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ اس وقت جاری کیئے جا رہے ہیں جب نواز شریف کی کہی باتیں اور مشورے گلے میں آرہے ہیں اور باعزت واپسی کا کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا
👇3/5
Read 5 tweets
Jan 31
باجوہ صاب ہوش کےناخن لیں
وقت تیزی سےبدل رہاھے
پنجاب فوج کا بیس کیمپ ھےآپ اور آپکی ٹیم اسی بیس کیمپ میں چھید ڈال چکی ھے
پنجاب جاگ رہا ھےجلد نکل رہا ھےزندہ درگور کرنے
معروف صحافی اسد طور کےمطابق جنرل باجوہ نےپانچ سویلین سےملاقات میں مانا ک
عمران کو لانےوالی ہم سے غلطی ہوئی
👇1/5
ڈان لیکس کو ہماری طرف سےغلط ہینڈل کیا گیا #ریجیکٹڈ والاٹویٹ جنرل بلال اکبر نے کرایا تھا
میں نےختم کرایا اوریہ کہ نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے پر مجھے کوئی مسئلہ نہیں وہ محب وطن ہیں😋

جنرل باجوہ اس سےقبل بھی نواز شریف کو محب وطن ہونے کی سند جاری کر چکے ہیں،لیکن اگر
👇3/5
انکی #باجوہ_ڈاکٹرائین کامیاب ہو جاتی اور انکی کٹھ پتلی حکومت کوئی ایک آدھ کارنامہ سر انجام دینے میں کامیاب ہو جاتی تو نوازشریف آج بھی غدار ہوتا۔نوازشریف کو حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ اس وقت جاری کئے جا رہے ہیں جب نوازشریف کی کہی باتیں اور مشورے گلے میں آرہے ہیں اور باعزت
👇4/5
Read 5 tweets
Jan 31
#فوج_کا_سیاست_سے_کوئی_تعلق_نہیں

جان کر جیو

شکریہ راحیل شریف اب کیوں نہیں؟"
اگر آپکاحافظہ اچھا ہےاور روزمرہ کے پروپیگنڈےسےمتاثر نہیں ہوتا تو یہ مہم آپ کو یقیناً یاد ہوگی
اسکا آغاز 2014 میں ہوا اور اسکا مقصد بالکل سادہ سا تھا۔
مسلم لیگ ن کی حکومت کو آئےدو سال ہو گئے تھے
👇1/8
اور نوازشریف بری طرح سے ڈگمگاتے پاکستان کو ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں کامیاب ہوتا نظر آرہا تھا
ایک طرف لوڈشیڈنگ کا خاتما ہورہا تھا تو دوسری طرف سٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں کو چھو رہی تھی۔
کہیں نئے موٹروے بن رہے تھے تو کہیں کسی نئے شہر
#پاک_فوج_سیاسی_پارٹی

👇2/9
میں میٹروبس کا افتتاح ہورہا تھا۔
ایک طرف ملک میں طویل عرصے کے بعد امن قائم ہورہا تھا تو دوسری طرف کراچی کی روشنیاں کئی دہائیوں کے بعد بحال ہورہی تھیں
کہتے ہیں ناکامی کا کوئی ولی وارث نہیں ہوتا مگر کامیابی کا سہرا اپنے سر لینے کو ہرکوئی بیتاب ہوتا ہے۔ اس صدی میں پہلی بار
👇3/9
Read 8 tweets
Jan 30
اسکی وردی پر میڈل دیکھو جیسےیہ سکندرِ اعظم کی اولاد آدھی دنیا فتح کرکے آیا ہو.

اب اس بدبخت کےکرتوت بھی پڑھ لو

یہ ایڈمرل منصور الحق پاکستان نیوی کا سربراہ تھا
یہ 10 ومبر1994ء سےیکم مئی1997ء تک نیول چیف رہا۔ منصور الحق پر ایک محتاط اندازے کےمطابق تقریباً 300 ارب روپے کی
👇1/13
کرپشن کا الزام نیوی کیلئےخریدےگئے بحری جہاز، ہتھیار، آگسٹا آبدوزیں، نیوی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سکریپ بحری جہاز بیچنے کے دوران کمشن اور کک بیکس لینے پر لگا

میاں نوازشریف نےیکم مئی1997ءکو اسے نوکری سےبرخاست کردیا اور اسکےخلاف تحقیقات شروع کرا دیں جبکہ منصور الحق
👇2/13
1998ءمیں ملک سے فرار ہوگیا اور امریکی ریاست ٹیکساس کےشہر آسٹن میں پناہ گزین ہو گیا

ملک میں اسکےخلاف مقدمات چلتےرہے
جنرل پرویزمشرف نےجب’نیب‘ بنائی تو یہ مقدمات نیب میں منتقل ہوگئے اور اتفاق سے اسی دوران امریکہ میں اینٹی کرپشن قوانین پاس ہو گئےان قوانین کےمطابق دنیا کےکسی
👇3/13
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(