ایک مشہور اور سیانےحکیم صاحب تھے، جس نے اپنےمطب میں وکیلوں کےمنشی کی طرح کا ایک مددگار لڑکا رکھاہوا تھا
جسکو لوگ چھوٹےحکیم صاحب کہتے تھے، خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ حکیم صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے اور چھوٹے حکیم صاحب یعنی ان کا شاگرد بھی مطب بند کر کے سین سے غائب ہو گیا
👇1/12
چونکہ حکیم صاحب بہت مشہور تھے لہذا ھفتہ دس دن بعد لوگ اس کی تلاش میں اس کے گھر تک پہنچ گئے اور اس کو مطب سنبھالنے پر مجبور کر دیا ،، لڑکا تو بس حکیم صاحب کے حکم پر ڈبہ نمبر چیک کر کے دوائی کی پڑیا بنا دیتا تھا، اس کو بیماری اور دوا کا تعلق معلوم نہیں تھا ، اس نے بسم اللہ
👇2/12
پڑھ کر ایک نمبر والا ڈبہ کھولا اور ہر مریض کو اسی ڈبے سے دوا دینا شروع کر دی، جب ڈبہ ختم ہوتا تو وہ نیا ڈبہ کھول لیتا ،، لیکن احتیاطاً وہ جو بھی ڈبہ کھولتا تو جو دوا پہلے مریض کو دیتا ، اس کی ایک خوراک خود بھی کھا لیتا تھا تا کہ دوا کے سائیڈ ایفیکٹس کا تجربہ کر لے
👇3/12
ایک دن تیسرے پہر کچھ لوگ مطب پر آئے اور بتایا کہ ان کی والدہ ماجدہ کو فالج کا اٹیک آیا ہے لہذا حکیم صاحب یا تو ان کے ساتھ چل کر ان کی اماں جی کو دیکھ دیں یا ویسے ہی فالج کی دوا دے دیں،، حکیم صاحب نے نیا ڈبہ کھولا اور ان کو سات دن کی خوراک دےکر آٹھویں خوراک خود کھا لی ،،
👇4/12
دوا اماں جی پر ری ایکشن کر گئی اور اماں جی نے چیخنا شروع کر دیا کہ ان کو آگ لگ گئی ان پر پانی ڈالا جائے ،، پہلے پہل تو اماں جی پر لوٹے بھر بھر پانی ڈالا گیا مگر اماں جی کی چیخ و پکار بڑھتی گئ چنانچہ ان کو رات بھر پانی والے ڈول میں بٹھا کر کنوئیں کے پانی میں ہی مسلسل بٹھا
👇5/12
دیا گیا اور ان کے بیٹے حکیم صاحب کو نئی صورتحال بتانے اور دوا تبدیل کرانے چل پڑے،،
حکیم صاحب کے گاؤں پہنچے تو ابھی مطب نہیں کھلا تھا وہ تھوڑی دیر انتظار کرتے رہے ،، پھر پاس سے گزرنے والے لوگوں سے حکیم صاحب کے بارے میں پوچھنے لگنے، ایک گوالے نے ان کو بتایا کہ حکیم صاحب کو
👇6/12
میں نےکل شام گاؤں کےچھپڑ تالاب میں بیٹھےدیکھا تھا
اماں جی کے بیٹے بتائی گئی سمت چل پڑے آخرکار انکو حکیم صاحب گاؤں کے چھپڑ میں گلے گلے تک پانی میں بیٹھے نظر آ گئے
انہوں نے اماں جی کی حالت بتا کر دوا تبدیل کرنے کی درخواست کی
مگر حکیم صاحب نے پانی سے نکلنے سے انکار کر دیا
👇7/12
جب اماں جی کےبیٹوں نےزیادہ اصرار کیاکہ حکیم صاحب ہماری اماں ساری رات کنوئین میں بیٹھی رہی ہےوہ بہت اوکھی ہےمہربانی فرما کر ساتھ چلیں تو حکیم صاحب
نےجھنجھلا کر کہا
میں تمہیں سوکھانظر آتا ہوں کم بختو؟ میں بھی کل شام سےچھپڑ میں ہی بیٹھاہوں
عوام تو آگ میں جل ہی رہےہیں
👇8/12
مگر یہ دوا دینے والے حکیم صاحب بھی کوئی سوکھے نہیں ،پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ 55% فوجی بجٹ قرض لے کر پورا کیا جا رہا ہے، اب سے پہلے کم از کم فوجی بجٹ ہم ملکی وسائل سے پورا کرتے آئے ہیں ، جب آپ فوجی اخراجات کو بھی قرض لے کر چلائیں گے تو پھر قرض دینے والے ممالک اور
👇9/12
ادارے آپ سےفوجی حجم کم کرنےکا مطالبہ کرینگے، آپکے نت نئے میزائیل تجربوں پر روک لگانے کی شرط رکھیں گے
ملکی بقا کیخاطر اس حکومت کو فارغ کرنا واجب ہو چکا ہے۔
انکے جانےکی دیر ہے انکی کرپشن کا پردہ جب چاک ہو گا تو پچھلے چالیس سال کی کرپشن پانی بھرتی نظر آئے گی
👇10/12
قومی اسمبلی میں پیش کیئے گئے ریکارڈ کے مطابق نواز شریف نے جتنا قرض لیا اس سے پانچ سات ارب ڈالر زیادہ ادا کر کے گیا ہے جبکہ لئے گئے قرضوں سے نہ صرف ترقیاتی کام کیئے بلکہ بجلی اور گیس کے بحران سے بھی ملک کو نکالا اور آئی ایم ایف کے چنگل سے بھی آزاد کر کے گیا تھا
👇11/13
خان صاحب نے ایک ہی میرٹ رکھا ہوا ہے کہ جس جس نے بھی مجھے فنڈز دیئے تھے ان کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے کہ کھلے کھاؤ تے ننگے نہائو
لٹو تے فٹو
End
فالو اور شیئر کر یں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
تحریر اظہر سید #باجوہ_صاحب وزارت عظمی کا ٹوکرا سر پر رکھےگلی گلی آوازیں لگارھےہیں افسوس خریدار ہی کوئی نہیں مل رہا
خریدار مزا لے رہے ہیں۔ مول تول کرتے ہیں پھر منکر ہو جاتے ہیں۔کبھی بلاول بھٹو بھاو تاو کرتا ہے پھر انکار کر دیتا ہے نہیں خریدنا
1/10👇
سودا گندہ اور ناقص ہے۔
کبھی شہبازشریف خریداری کی حامی بھرتا ہے پھر نقد ادائیگی کی بجائےادھار پر اصرار کرتا ہےاور ساتھ نقائص بھی نکاللتاھے
سودا ایکسپائر ہو رہاھےکوئی خریدار ہی نہیں۔بےقدری کا یہ عالم ہے بےاختیار ہونٹوں پر مصرعہ مچلنےلگتا ہے
اوہ دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑیا کبا
2/10👇
#باجوہ_صاحب نے #ہرکارے بھی مارکیٹ میں اتار رکھےہیں
نئےتو سب لندن سےناکام ہوئےاب تو #آرمی_چیف بنوانے والے بھی ناکارہ ہو گئے۔
بمشکل ایکسٹینشن دلوا پائے تھے اب تو لندن یاترا بھی بیکار گئی
کوئی بھی عمران کی گندگی والی وزارت عظمی کی کرسی پر راضی نہیں
مال خراب ہونے کےساتھ بدبو
👇3/10
#تاریخ کے کچھ حصّے بار بار پڑھئیے
اور پھر کچھ یوں ہوا کہ
پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری، بیوروکریٹ اور پیروں، وڈیروں کےگٹھ جوڑ سے ہوئی
تاریخ نےکئی چہروں پر ایسا غلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہو گیاھے
کیسےکیسے لوگ تھےجو آج اپنےآپنے
👇1/25
علاقوں کےخدا بنے بیٹھےہیں
انکا کردار نئی نسل کےسامنے لانا ضروری ہے اگر نئی نسل کو دلچسپی ہو تو
اور کتنے ہی لوگ تھے جنہوں نےپاکستان کے لیے سب کچھ قربان کر دیا لیکن غدار کہلائے
صدارتی الیکشن1965 کے دن ہیں
جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا
اور نہ انکےبارے میں کچھ لکھاجاتاھے
👇2/25
یہ پہلا الیکشن تھا
جس میں بیورکریسی اور #فوج نے ملکر دھاندلی کی تھی
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن
بالغ رائے دہی کی بنیاد پر کروانےکا اعلان کیا گیا
یہ اعلان 9اکتوبر1964 کو ہوا
مگر مادر ملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننےکے بعد
👇3/25
نشئی کا مؤقف ھےیا دھمکی کہ اگر میں حکومت سےنکلا تو زیادہ خطریناک ہوجاوں گا
دوسری جانب اسکے لانیوالے جرنیلوں
کا موقف کہ اگر ہم سیاست سے نکلے تو آپ کیلئے زیادہ تباہ کن ثابت ہوں گے۔ اس چیز کا مزہ چکانے کے لئے کچھ وقت کیلئے انہوں نے سینٹ اجلاس میں
👇1/6
وقتی طور پر غیرجانبدار رہنےکا فیصلہ کیا جسکا نتیجہ یہ ہوا کہ
حکومت کےمقابلے میں اپوزیشن ارکان کی تعداد زیادہ ہوگئی
چئیرمین سینیٹ نےاجلاس 30 منٹ کیلئے ملتوی کردیا
وزیرخزانہ شوکت ترین ایوان میں آئے حکومتی ارکان کیکم تعداد دیکھ کر واپس لوٹ گئے،
اسکا مطلب ہےکہ حکومت سینٹ میں
👇2/6
اپنی اکثریت کھو بیٹھی ہے
چیئرمین سینٹ تو پھر گیا
لیکن چئیرمین کو کچھ نہیں ہوگا۔
آج اگر اپوزیشن تحریک عدمِ اعتماد لےآئے چیئرمین کے ووٹ زیادہ اور اپوزیشن کےکم ہونگے
کیونکہ چیئرمین عمران نیازی کا نہیں #نیوٹرلز کا انتخاب ہےجنکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں #شغلی_باجوہ_صاحب
👇3/6
پاکستان اور چین کےمابینCPEC معاہدہ خفیہ تھا اور اسکےمطابق دونوں ملک اس بات کےپابند تھےکہ معاہدےکی تفصیلات کسی تیسرے فریق پرعیاں نہیں کیجائیں گی
اسےانگریزی میں"Non disclosure clause" کہتے ہیںPTIحکومت نےاس شق کی خلاف ورزی کرتےہوۓ اس معاہدے کی تمام تر تفصیلات آئی ایم ایف کے
👇1/6
حوالےکر دیں
جب یہ خلاف ورزی حزب اختلاف اور میڈیا تک پہنچی اور شور مچا تو حکومت نے18 جولائی2019 کو سینیٹ کی خصوصی کمیٹی براے CPEC کو ایک تحریری بیان میں یہ واضح کیا کہ وزارت پلاننگ و منصوبہ بندی اور وزارت خزانہ کی طرف سےCPEC سے متعلق کوئی بھی تفصیلاتIMF کیساتھ شیئر نہیں
👇2/6
کی گئیں- اس تحریر میں وزیرمنصوبہ بندی خسرو بختیار کیطرف سے یہ بھی لکھاگیا کہ یہ بیان مکمل ذمہ داری کیساتھ لکھا جا رہا ہے- سینیٹ کی کمیٹی نے یہی بات میڈیا کو بتا دی
لیکن جھوٹ کا بھانڈہ تب پھوٹا جب پاکستان میںIMF کی نمائندہ مس ٹریسا ڈیبن سانچیز نے5 اگست2019 کو اسلام آباد کے
👇3/6
سیاست میں سب سے اہم اور گر کی بات "صحیح وقت پر صحیح فیصلہ" کرنا ہوتی ہے جو معاف کیجیئے مسلم لیگ میں نہیں ہے۔اسوقت پاکستانی عوام مہنگائی بےروزگاری، ناانصافی کے ہاتھوں اتنی پریشان ہے کہ جس لیڈر نے بھی اس نبض پہ ہاتھ رکھ دیا وہ کامیاب ہوجائے گا۔ عوام کو کسی @MaryamNSharif
👇1/3
کے فلیٹس، کرپشن، فارن فنڈنگ، ووٹنگ مشین سے کچھ لینا دینا نہیں وہ بیچارے اپنی دو وقت کی روٹی پوری کرنے کیلئے بے حال ہیں اور نوازشریف کی طرف دیکھ رہےہیں اور معاف کیجیئے گا نوازشریف صاحب کا رویہ ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ عوام سے بھی بدلہ لے رہے ہوں۔ کچھ دن پہلے لندن میں صحافی نے
👇2/3
مہنگائی والا سوال پوچھا تو میاں صاحب
نےطنزیہ مسکراتے ہوئے کہاکہ اسکے ذمہ دار سیلیکٹرز اور سیلیکٹڈ ہیں
ایک ایسےآئیڈیل وقت میں جب صحافی الگ تپے بیٹھےہوں وکلاء اپنی چھریاں تیز کررہے ہوں عوام بد دعائیں دینے اور خودکشیاں کرنےپر آگئے ہوں وہاں میاں صاحب کا چپ سادھ لینا سمجھ
👇3/4
ملک کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہےکہ #اشٹبلشمنٹ نےکسی سیاستدان کےآگے گھٹنے ٹیکےہوں اور اپنی غلطیاں تسلیم کی ہوں۔معروف صحافی اسد طور کے مطابق جنرل باجوہ نےپانچ سویلین سےملاقات میں مانا کہ”عمران کو لانےوالی ہم سے غلطی ہوئی #ڈان_لیکس کو ہماری طرف سے غلط ہینڈل کیا گیا
👇1/5
#ریجیکٹڈ والاٹویٹ جنرل بلال اکبر نےکرایا تھا،
میں نےختم کرایا اوریہ کہ نواز شریف کے چوتھی بار وزیراعظم بننے پر مجھے کوئی مسئلہ نہیں وہ محب وطن ہیں
جنرل باجوہ اس سے قبل بھی نواز شریف کو محبِ وطن ہونے کی سند جاری کر چکے ہیں،لیکن اگر ان کا #باجوہ_ڈاکٹرائین
کامیاب ہو جاتا
👇2/5
اور انکی کٹھ پتلی حکومت کوئی ایک آدھ کارنامہ سر انجام دینے میں کامیاب ہوجاتی تو نواز شریف آج بھی غدار ہوتا۔نواز شریف کو محب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ اس وقت جاری کیئے جا رہے ہیں جب نواز شریف کی کہی باتیں اور مشورے گلے میں آرہے ہیں اور باعزت واپسی کا کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا
👇3/5