RH Riaz Profile picture
Feb 3 25 tweets 6 min read
نئی نسل کی توجہ درکار ھے

#تاریخ کے کچھ حصّے بار بار پڑھئیے
اور پھر کچھ یوں ہوا کہ
پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری، بیوروکریٹ اور پیروں، وڈیروں کےگٹھ جوڑ سے ہوئی

تاریخ نےکئی چہروں پر ایسا غلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہو گیاھے
کیسےکیسے لوگ تھےجو آج اپنےآپنے
👇1/25
علاقوں کےخدا بنے بیٹھےہیں
انکا کردار نئی نسل کےسامنے لانا ضروری ہے اگر نئی نسل کو دلچسپی ہو تو
اور کتنے ہی لوگ تھے جنہوں نےپاکستان کے لیے سب کچھ قربان کر دیا لیکن غدار کہلائے

صدارتی الیکشن1965 کے دن ہیں
جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا
اور نہ انکےبارے میں کچھ لکھاجاتاھے
👇2/25
یہ پہلا الیکشن تھا
جس میں بیورکریسی اور
#فوج نے ملکر دھاندلی کی تھی
1965کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن
بالغ رائے دہی کی بنیاد پر کروانےکا اعلان کیا گیا

یہ اعلان 9اکتوبر1964 کو ہوا
مگر مادر ملت فاطمہ جناح کےامیدوار بننےکے بعد
👇3/25
یہ اعلان
ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا۔۔اور سازش کے تحت یہ ذمہ داری حبیب اللّہ خان پرڈالی گئی
یہ پہلی پری پول دھاندلی تھی۔۔

1964میں کابینہ اجلاس میں
وزراء نے۔خوشامد کی انتہا کردی
حبیب خان نے۔۔فاطمہ جناح کو ایبڈو کرنے کی تجویز دی
وحید خان نےجو وزیر اطلاعات اور
👇4/25
کنویشن لیگ کے جنرل سیکرٹری تھے
تجویز دی کہ ایوب کو تاحیات صدر قرار دینے کیلئے ترمیم کی جائے
ایوب کے منہ بولے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو نے
مس جناح کو بُڑھیا
اور ضدّی کہا
دوسری طرف جماعت اسلامی کے مولانا سید ابوالاعلی مودودی نےسندھ سےجی ایم سید، اور صوبہ سرحد سے خان عبدالغفار
👇5/25
خان نے جبکہ مشرقی پاکستان سے شیخ مجیب الرحمن نے کھل کر محترمہ فاطمہ جناح کی حمایت کی
پنجاب کے تمام سجادہ نشینوں نے سوائے پیر مکھڈ صفی الدین کے فاطمہ جناح کے خلاف فتویٰ دیا
ایوب خان کی دھاندلی مشینری نے الیکشن تین طریقوں سےلڑنےکا فیصلہ کیا
پہلا مذھبی سطح پر
جسکے انچارج
👇6/25
پیر آف دیول شریف تھے۔۔جنہوں نے مس جناح کے خلاف فتوے نکلوائے۔۔

دوسرا انتظامی سطح پر۔
کیونکہ 62 کےآئین کےمطابق ایوب خان کو یہ سہولت میسر تھی کہ وہ تب تک صدر رہ سکتے تھےجب تک انکا جانشین نہ منتخب ہو لہذا پوری سرکاری مشینری استعمال کی گئی
جس کا نتیجہ یہ ہے کہ آج بھی الیکشن
👇7/25
سرکاری ملازمین کے دباؤ سےجیتے جاتےہیں

تیسری سطح پر
مس جناح کےحامیوں پر
جھوٹےمقدمات درج کئے گئے
عدالتوں سے انکے خلاف فیصلے لئےگئے
اور یہی عدلیہ کے تابوت میں پہلی اور آخری کیل ثابت ہوئی جو آج تک ٹھکی ھوئی ہے

آخر کار

سندھ کے تمام جاگیردار گھرانے ایوب خان کے ساتھ ہو گئے
👇8/25
بھٹو فیملی
جتوئی فیملی
محمدخان جونیجو فیملی
ٹھٹھہ کے شیرازی
خان گڑھ کے مہر
نواب شاہ کے سادات
بھرچونڈی۔۔رانی پور۔۔۔ہالا۔کے اکثر پیران کرام، ایوب خان کےساتھی تھے

سوائے کراچی میں گہری جڑیں رکھنے والی جماعت اسلامی
اندرون سندھ کے جی ایم سید
حیدرآباد کےتالپور برادران
بدین کے
👇9/25
فاضل راہو
اور رسول بخش پلیجو
مس جناح کےحامی تھے
یہی لوگ بعد میں پاکستان کے غدار بھی ٹہرا دئیے گئے

پھر کچھ یوں ہوا کہ

پنجاب کے تمام گدّی نشین اور صاحبزادگان و سجادہ نشین

۔سوائے پیر مکھڈ صفی الدین کو چھوڑ کر
باقی سب ایوب خان کے ساتھی ھوگئےتھے
سیال شریف کے پیروں نے تو
👇10/25
فاطمہ جناح کےخلاف فتوی بھی دیا
پیر آف دیول نے
داتادربار پر مراقبہ کیا۔اور کہا کہ
داتا صاحب نےحکم دیا ہے
کہ ایوب کو کامیاب کیا جائے
ورنہ خدا۔پاکستان سےخفا ہوجائے گا
آلو مہارشریف کے۔۔صاحبزادہ فیض الحسن نے
عورت کےحاکم ہونےکےخلاف فتوی جاری کیا
مولانا عبدالحامد بدایونی صدر
👇11/25
جمعیت علماء پاکستان نےفاطمہ جناح کی نامزدگی کو۔
شریعت سے مذاق اورناجائز قرار دیا
مولانا حامدسعیدکاظمی کے والد
علامہ احمد سعید کاظمی نے ایوب کو
ملت اسلامیہ کی آبرو قرار دیا
یہ لوگ ہیں جو دین کےخادم ہیں

لاھور کے میاں معراج الدین نےفاطمہ جناح کےخلاف جلسہ منعقد کیا
جس سے
👇12/25
مرکزی خطاب عبدالغفار پاشا
اور وزیر بنیادی جمہوریت نےخطاب کیا
معراج الدین نےفاطمہ جناح پر
اخلاقی بددیانتی کا الزام لگایا
موصوف موجودہ بیمار وزیر صحت یاسمین راشد کے سسر تھے
گجرانوالہ کےغلام دستگیر نےمس جناح کی تصویریں کتیا کےگلے میں ڈال کر پورے گجرانوالہ میں سرکس نکالے
👇13/25
میانوالی کی ضلع کونسل نے فاطمہ جناح کےخلاف قرار داد منظور کی
مولانا غلام غوث ہزاروی سابق ناظم اعلی مجلس احرار اور مرکزی رہنماء جمعیت علمائے اسلام صاحب نےکھل کر ایوب خان کی حمایت کا اعلان کیا
اور دعا بھی کی
پیر آف زکوڑی نےفاطمہ جناح کی نامزدگی کو اسلام سےمذاق قرار دیکر
👇14/25
عوامی لیگ سے استعفی دیا
اور ایوب کی حمایت کا اعلان کیا
دوسری طرف جماعت اسلامی کے امیر مولانا سید ابوالاعلی مودودی کا ایک جملہ زبان زد عام ہوگیا
ایوب خان میں اسکے سوا کوئی خوبی نہیں کہ وہ مرد ہیں اور
فاطمہ جناح میں اسکے سوا کوئی کمی نہیں کہ وہ عورت ہیں

پھر ہوا یہ کہ
👇15/25
پھر ہوا یہ کہ
بلوچستان می
مری سردارو
اور جعفر جمالی۔
ظفر اللہ جمالی کے والد صاحب کوچھوڑ کر
سب فاطمہ جناح کےخلاف تھے
قاضی محمد عیسی جسٹس فائز عیسیٰ کے والد
مسلم لیگ کابڑا نام بھی فاطمہ جناح کے مخالف تھےاور ایوب کےحامی تھے
انہوں نےکوئٹہ میں ایوب کی مہم چلائی
حسن محمود
👇16/25
نےپنجاب
سندھ کےروحانی خانوادوں کو
ایوب کی حمایت پرراضی کیا
پورا مشرقی پاکستان غدار تھا وہ سب مس جناح کے ساتھ تھے
خطۂ پوٹھوہار کے تمام بڑے گھرانے
اور سیاسی لوگ ایوب خان کےساتھ تھے
برئگیڈئر سلطان والد چودھری نثار
ملک اکرم دادا
امین اسلم ملکان کھنڈاکوٹ فتح خان
پنڈی گھیب
👇17/25
تلہ گنگ ایوب کےساتھ تھے
اسکی وجہ یہاں کےسب لوگ فوج سےوابستہ تھےسوائے چودھری امیر
اور ملک نواب خان کےاور جن کو الیکشن کے دو دن بعد قتل کر دیا گیا

م تھی جس کا پھل کھانے کیلئے آج سب اکٹھے ہوئے تھے
یہ اخبار ہر جلسے میں لہرایا گیا ایوب اسکو لہرا لہرا کر مس جناح کو
👇18/25
غدار کہتے رہے
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الااللّہ
جیسی نظم لکھنے والے۔اصغرسودائی
ایوب خان کے ترانے لکھتے تھے اوکاڑہ کے ایک شاعر۔ ظفراقبال نے۔چاپلوسی کے ریکارڈ توڑ ڈالے
یہ وہی ظفراقبال ہیںجو آجکل اپنےکالموں میں سیاسی راہنماؤں کا مذاق اڑاتے ہیں
سرورانبالوی
اور دیگر کئی
👇19/25
شعراء اسی کام میں مصروف تھے
دوسری طرف
حبیب جالب ابراھیم جلیس
میاں بشر فاطمہ جناح کےجلسوں کے
شاعرتھےجالب نےاس کام میں شہرت حاصل کی
میانوالی جلسے کےدوران جب
گورنر امیر خان کے غنڈوں نے فائرنگ کی
توفاطمہ جناح ڈٹ کر کھڑی ہوگئی
اسی حملے

کی یادگار۔
*بچوں پہ چلی گولی*
👇20/25
*ماں دیکھ کے یہ بولی* نظم ہےفیض صاحب خاموش حمائتی تھے
چاغی ،لورالائی ،سبی ،ژوب، مالاکنڈ ،باجوڑ، دیر، سوات، سیدو، خیرپور، نوشکی، دالبندین، ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، مستونگ، چمن، سبزباغ، سے فاطمہ جناح کو۔۔کوئی ووٹ نہیں ملا
سارا اردو اسپیکنگ جو جماعت اسلامی کا گڑھ تھا فاطمہ
👇21/25
جناح کی حمایت کرتا رہا ان کو کراچی سے 1046
ایوب خان کو 837 ووٹ ملے،مشرقی پاکستان مس جناح کے ساتھ تھا
فاطمہ جناح کو ڈھاکہ سے 353
اور ایوب خان کو 199 ووٹ ملے جسکی سزا اسٹیبلشمنٹ نے یہ دی کہ انہیں پاکستان سے الگ ہونے پر مجبور کر دیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایوب، فاطمہ کے
👇22/25
ووٹ برابر تھے۔
مس جناح کےایجنٹ ایم خمزہ تھےاور اے-سی جاویدقریشی
جو بعد میں۔۔چیف سیکرٹری بنے
مس جناح کو کم ووٹوں سے شکست
اکیلی عورت فوج ، بیوروکریٹ، پیروں ، وڈیروں، جاگیر داروں سے مقابلہ کر رہی تھی
ایوب کے 82
مس جناح کے 67 ووٹ تھ
اس الیکشن میں جہلم کےچودھری الطاف
👇23/25
فاطمہ جناح کے حمائتی تھےمگر نواب کالاباغ کے ڈرانے کے بع پیچھے ہٹ گئے
یہاں تک کہ۔جہلم کے نتیجے پر دستخط کیلئے مس جناح کے پولنگ ایجنٹ گجرات سے آئے
اسطرح کی دھونس اور دھاندلی عام رہی

پھر کچھ یوں ہوا کہ
جمہوریت ہار گئی اور ہمیشہ کیلئے غلام بنالی گئی جو ہنوز اسٹیبلشمنٹ

👇24/25
کی داسی ہے*

اس سارے قصے میں ایک بات کافی اہمیت کی حامل ہے اور وہ یہ ہے کہ آج بھی اسمبلیوں میں انہی سیاسی لیڈروں کی اولادیں موجود ہیں،
پاکستان کی عوام نے کوئی نیا لیڈر پیدا نہیں کیا

*حوالے کیلئے دیکھئے*
ڈکٹیٹرکون۔۔ایس-ایم-ظفر۔۔

End
پلیز پڑھیں فالو شیئر حوصلہ افزائی کر یں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Feb 4
عزت ماب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رہےہیں
کہتےہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ انکےبیٹے نے صرف 22سال کی کم عمر میں مین بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں 17ارب روپے مالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیاھے
یہ عاقبت نااندیش پوچھتے ہیں کہ
👇1/7
جنرل باجوہ بتائیں کہ انکے بیٹے نے اتنی کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسے کما لی۔اپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سے بچت کرکے17 ارب روپے اپنے بیٹےکو دے سکیں۔ان پیسوں کے ذرائع بتا دیں۔ان پیسوں پر کتنا ٹیکس دیا گیا۔
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کے سپہ سالار ہیں۔ مجھ سے ان لوگوں کی
👇2/6
یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی۔اپکی وجہ سے یہ ملک محفوظ ہے،اپکی وجہ سے ہم رات کو چین کی نیند سوتے ہیں۔ملکی سلامتی کو پہلے ہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سے یہ لوگ اس طرح کے سوال پوچھ کر دشمن کے الہ کار بنتے نظر ارہےہیں
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سے بحث کی تو یہ ہماری پاک فوج
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 4
جرنیلی عدلیہ کےصادق اور امین
عمران نےسعودی شہزادے کیجانب سے تحفے میں ملنےوالی ہیروں سےجڑی گھڑی کہاں فروخت کی

سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے
#ہیری_ونسٹن کمپنی سےہیروں سےجڑی دو گھڑیاں تیار کروائیں
ایک خود پہن لی اور دوسری وزیراعظم عمران خان کو بطور تحفہ دے دی۔ دنیا میں
👇1/3
اس نمونے کی دو ہی گھڑیاں ہیں تیسری نہیں بنی اس قیمتی گھڑی کی مالیت 14کروڑ روپے بتائی جاتی ہے
ذرائع کےمطابق عمران نےسعودی شہزادے کی جانب سے تحفے میں ملنےوالی ہیروں کی گھڑی قومی خزانےمیں جمع کروانےکےبجائے چوری کرلی اور اپنےفرنٹ مین کو دبئی میں
👇2/5
#وزیراعظم_عمران_چور_ھے
#ہیری_ونسٹن کمپنی کی دکان پر فروخت کرنےبھیج دیا
جس دوکان پر قیمتی گھڑی فروخت کرنےگئے انہوں نےشہزادے کےسیکرٹری کو فون کردیا کہ شہزادےنےجو ہیروں کی گھڑی تیار کروائی تھی وہ چوری ہوگئی ہےاور ہمارے پاس ایک شخص اسےبیچنے کیلئےآیا ہےحکومت پاکستان کو بطور تحفہ
#عمران_نیازی_چور_ھے
👇3/5
Read 4 tweets
Feb 4
#خاکی_ھرنیلی_جادوگر پھنس گیا ہے
جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا
اب ہاتھ مل رہے ہیں
نجات کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا
نہ پیپلز پارٹی ہاتھ آ رہی ہے
نہ ن لیگ پکڑائی دیتی ہے

ضد انا رکھتےہیں تو خونی انقلاب دروازے پر دستک دے رہاہے
جس دھرتی پر گھروندہ بنایا وہی گرانےکے درپےہیں
👇1/11
نواز شریف اور آصف علی زرداری سے معافی مانگتے ہیں تو ملک و قوم کےساتھ ہمیشہ سے کیجانے والی بےایمانی پر مہر ثابت ہو جاتی ہے

معیشت تباہ نہ ہوتی تو چوہےبلی کا یہ کھیل جاری رہتا
مگر معاشی تباہی نےسارے کس بل نکال دئے ہیں

وقت آن پہنچاھے
ادارے کےخاکی جرنیلوں کو فیصلہ کرنا ہوگا
👇2/11
ملک بچانا ہے یا خارجہ اور داخلہ پالیسوں پر ملکیت برقرار رکھنا ہے

وقت آن پہنچا ہے
آئین اور قانون پر عمل کرنا ہے اور مہذب جمہوری ریاستوں کیطرح اپنا آئین میں دیا کردار ادا کرنا ہے یا ماضی کے راستے پر چلنے کی ضد پر اڑے رہنا ہے

سب کچھ خطرے میں ہے
مقبوضہ کشمیر ایک جواز تھا
👇3/11
Read 12 tweets
Feb 4
یہ تو ہونا ہی تھا
سالوں سےلکھ رہا تھاکہ عمران کو یہودی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے لایا گیاھےلیکن الٹا گالیان ملتیں
عرض یہ کیا تھا کہ کرکٹ کے دوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہ اسے پاکستان میں لانج کیا جائے
فیم تو پہلے ہی تھی اس میں
👇1/7
اضافہ 92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کر کیا گیا
کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر بنایا گیا
فلاحی ادارے کا قیام کروا کر ہیرو بنایا گیا
پوری منصوبہ بندی سے سیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نے ملکر لانچ کیا
مقاصد تھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر
👇2/7
کر لبرل ازم کی طرف مائل کرنا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے۔
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئے چیلنج بننے سے روکنا
نوازشریف دور میں پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی معیشت اور
👇3/7
Read 7 tweets
Feb 3
#وزارت_عظمی_برائے_فروخت

تحریر اظہر سید
#باجوہ_صاحب وزارت عظمی کا ٹوکرا سر پر رکھےگلی گلی آوازیں لگارھےہیں افسوس خریدار ہی کوئی نہیں مل رہا
خریدار مزا لے رہے ہیں۔ مول تول کرتے ہیں پھر منکر ہو جاتے ہیں۔کبھی بلاول بھٹو بھاو تاو کرتا ہے پھر انکار کر دیتا ہے نہیں خریدنا
1/10👇
سودا گندہ اور ناقص ہے۔
کبھی شہبازشریف خریداری کی حامی بھرتا ہے پھر نقد ادائیگی کی بجائےادھار پر اصرار کرتا ہےاور ساتھ نقائص بھی نکاللتاھے

سودا ایکسپائر ہو رہاھےکوئی خریدار ہی نہیں۔بےقدری کا یہ عالم ہے بےاختیار ہونٹوں پر مصرعہ مچلنےلگتا ہے
اوہ دن ڈبا جدوں گھوڑی چڑیا کبا
2/10👇
#باجوہ_صاحب نے #ہرکارے بھی مارکیٹ میں اتار رکھےہیں
نئےتو سب لندن سےناکام ہوئےاب تو #آرمی_چیف بنوانے والے بھی ناکارہ ہو گئے۔
بمشکل ایکسٹینشن دلوا پائے تھے اب تو لندن یاترا بھی بیکار گئی

کوئی بھی عمران کی گندگی والی وزارت عظمی کی کرسی پر راضی نہیں
مال خراب ہونے کےساتھ بدبو
👇3/10
Read 15 tweets
Feb 2
#سانپ_اور_نیولا

نشئی کا مؤقف ھےیا دھمکی کہ اگر میں حکومت سےنکلا تو زیادہ خطریناک ہوجاوں گا
دوسری جانب اسکے لانیوالے جرنیلوں
کا موقف کہ اگر ہم سیاست سے نکلے تو آپ کیلئے زیادہ تباہ کن ثابت ہوں گے۔ اس چیز کا مزہ چکانے کے لئے کچھ وقت کیلئے انہوں نے سینٹ اجلاس میں
👇1/6
وقتی طور پر غیرجانبدار رہنےکا فیصلہ کیا جسکا نتیجہ یہ ہوا کہ
حکومت کےمقابلے میں اپوزیشن ارکان کی تعداد زیادہ ہوگئی
چئیرمین سینیٹ نےاجلاس 30 منٹ کیلئے ملتوی کردیا
وزیرخزانہ شوکت ترین ایوان میں آئے حکومتی ارکان کیکم تعداد دیکھ کر واپس لوٹ گئے،

اسکا مطلب ہےکہ حکومت سینٹ میں
👇2/6
اپنی اکثریت کھو بیٹھی ہے
چیئرمین سینٹ تو پھر گیا
لیکن چئیرمین کو کچھ نہیں ہوگا۔
آج اگر اپوزیشن تحریک عدمِ اعتماد لےآئے چیئرمین کے ووٹ زیادہ اور اپوزیشن کےکم ہونگے
کیونکہ چیئرمین عمران نیازی کا نہیں #نیوٹرلز کا انتخاب ہےجنکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
#شغلی_باجوہ_صاحب
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(