ایک آدمی کی دو بیویاں تھیں ایک دن گھر آیا تو پہلی بیوی سے کسی بات پر بحث تکرار اتنی بڑہی کہ بات بہت دور تک جا پہنچی، بیگم چپ کرنے کا نام نہیں لیتی تھی، بیوی نے غصے میں کہا چھوڑ دو مجھے اگر میں اتنی بری ہوں. آدمی نے یہ سنتے ہی اپنی اس
⬇️
بیوی کو طلاق دے ڈالی۔
دوسری بیوی اپنی سوکن کی سائیڈ لیتے ہوئے شوہر کو برا بھلا کہنے لگی کہ یہ تو نے کیا کیا ؟ اتنی سی بات پر بھی کوئی بھلا طلاق دیتا ہے
آدمی بہت تپا ہوا تھا غصے میں اس نے کہا زیادہ ٹر ٹر نہ کر جا تجھے بھی طلاق دے دیتا ہوں.
⬇️
ہمسائی دیوار پر سے جھانکتے ہوئے یہ سارا منظر دیکھ رہی تھی، وہیں سے چلا کر بولی ..!
او بے غیرت انسان .! کوئی ایسے بھی اپنی بیویوں کو طلاق دیتا ہے۔
آدمی غصےسے بولا: دفع ہوجا منحوس عورت ..! میرا بس چلے اور تیرا شوہر اگر مجھے اجازت دے تو میں تجھے بھی طلاق دے دوں.
⬇️
دیوار کے پرے سے آواز آئی ..!
اجازت ہے ۔۔
اجازت ہے ۔۔
اجازت ہے ۔۔
🙄🙄
جنرل باجوہ اور عمران نیازی کے درمیان تبدیلی کے نکاح میں پسنے والی قوم دونوں کی طلاق کی منتظر ہے۔باخبر ذرائع کیمطاںق باجوہ کا سسر لندن میں نوازشریف سے ان دونوں کے نکاح پر طلاق کے حصول کیلئے ملاقات کر چکا ہے
⬇️
لیکن نوازشریف نے طلاق دینے سے صاف انکار کر کے شرط عائد کردی کہ نکاح باجوہ نے پڑھا تو طلاق بھی خود دے۔
پھر چاہے عدم اعتماد کرکے دے یا فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے زریعے دے۔۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک آدمی ایک ویران جنگل میں جا رہا تھا کہ اسے اچانک ایک چراغ نظر آیا۔
آدمی چونکا اور فوراً چراغ اٹھا کر رگڑنا شروع ہوگیا۔
مگر جن نمودار نہ ہوا۔
آدمی نے دوبارہ چراغ رگڑا کچھ نہ ہوا، آدمی نے تیسری بار چراغ رگڑا تو کچھ نہ ہوا۔
⬇️
اس نے مایوس ہو کر چراغ پھینکا اور دائیں دیکھا تو حیرت اور خوشی سے اچھل پڑا۔
ایک جن اس کے پاس کھڑا اس کو گھور رہا تھا۔
آدمی نے فوراً خود پر کنٹرول کیا اور غصے سے بولا:
تمھیں میں نے چراغ سے آزادی دلائی اور تم ادھر کھڑے مجھے گھور رہے ہو، بولے کیوں نہیں ۔۔؟
⬇️
جن بولا:
پہلے میرے ایک سوال کا جواب دو پھر میں بتاتا ہوں۔۔!
آدمی پوچھو:
جن: ووٹ کس کو دیا تھا ..؟
آدمی: ”کپتان کو“
جن: اب میں سمجھا۔۔۔
میں ادھر سے اڑ کر گزر رہا تھا تو تمھیں چراغ رگڑتے دیکھ کے رک گیا۔۔۔
میں نے سوچا کہ یہ کون ہو سکتا ہے جو اس جدید دور میں بیوقوفوں کی
⬇️
ایک گاؤں میں ایک لڑکا رہتا تھا، بشیر بہت ہی نالائق، نکھٹو طبیعت کا مالک تھا، اسکول میں استاد اور استانیاں اس سے نالاں رہتے اور ساتھی مذاق اڑاتے۔ایک دن بشیر کی ماں اسکول آئیں اور استانی سے اپنے پیارے بیٹے کی پڑھائی پر بات کرنا چاہی، استانی
⬇️
جو پہلے ہی بھری بیٹھی تھیں، بشیر کی بیوقوفی اور پڑھائی میں غیر دلچسپی کی داستانیں بغیر لگی لپٹی رکھے اس کی اماں کو سنا ڈالیں. کہ یہ اتنا نالائق ہے کہ اگر اسکا باپ زندہ ہوتا اور بینک کا مالک بھی ہوتا تب بھی اس کو نوکری پہ نہ رکھوا پاتا. بیوہ ماں پر سکتہ طاری ہوگیا اور
⬇️
بغیر کچھ کہے اپنے پیارے بیٹےکا ہاتھ پکڑا اور اسکول سےچلی گئی ناصرف اسکول بلکہ وہ گاؤں بھی چھوڑ کر شہر چلی آئی.
وقت گزرتا گیا گاؤں بڑھ کر قصبہ بن گیا اور 25 سال گزر گئے اسکول کی استانی جی کو دل میں شدید درد محسوس ہوا. ہسپتال میں داخل کرایا لیکن درد بڑھتا رہا اور سب لوگوں نے
⬇️
ایک میراثی نے خواب میں دیکھا کہ اسکا کمرا مٹھائی سے بھرا پڑا ہے اور وہ خواب میں مٹھائی کھاتا رہا صبح اٹھا تو سوچا اب اتنی مٹھائی کا میں کیا کروں گا ؟
ایسے تو یہ پڑی پڑی خراب ہو جائے گی وہ مسجد گیا اور اعلان کروا دیا کہ آج شام کو سارے گاؤں کی گامے میراثی کے
⬇️
گھر دعوت ہے ہر بندہ حیران تھا کہ گھر گھر سے روٹیاں مانگنے والا آج پورے گاؤں کی دعوت کررہا ہے؟
گاما میراثی گھر آیا تو اسکی بیوی نے کہا ابھی ابھی مسجد میں اعلان ہوا ہے گامے میراثی کے گھر دعوت ہے گاما میراثی سینہ چوڑا کرکے بولا تو ہاں میں نے ہی اعلان کروایا ہے یہ جو اندر کمرا
⬇️
مٹھائی کا بھرا پڑا ہے اسکو کون کھائے گا؟ میں نے سوچا ویسے بھی اتنی مٹھائی خراب ہو جانی ہے چلو گاؤں والوں کی دعوت کردیتا ہوں ساری عمر انکا کھایا ہے آج ذرا اللہ نے سنی ہے تو انکو بھی کھلا دوں
گامے کی بیوی نے جب تفصیل پوچھی تو اس نے اپنا خواب سنایا
بیوی نے سر پکڑ لیا اور کہا جاؤ
⬇️
بحیثیت وزیراعظم عمران نیازی کی تنخواہ 2لاکھ روپے لیکن وزیراعظم کے سابقہ مشیر عاصم سلیم باجوہ المعروف پاپا جونز پیزے والی سرکار کو 45 لاکھ روپے دیئے جاتے تھے جبکہ عاصم باجوہ کے بھی مشیر کی تنخواہ 15 لاکھ روپے تھی جرنیلوں کو نوازنے کیلئے نت نئے عہدے تخلیق
⬇️
کئے جارہے ہیں۔
آپ نے آج تک ڈی جی ریلوے کا عہدہ نہیں دیکھا ہوگا لیکن وہ بھی بنا دیا گیا اور ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر کو تعینات بھی کردیا گیا یقینا اسکی تنخواہ بھی وزیر ریلوے سے زیادہ ہوگی۔
آج تقریباً ہر بڑی اتھارٹی اور سول پوسٹ پر کوئی فوجی افسر براجمان ہے یہ جرنیل سارا بجٹ
⬇️
ہڑپ کرکے آڈٹ کروانا بھی مناسب نہیں سمجھتے کیوں ..؟
کیونکہ پاکستان میں 74 سال سے قوم کو یہ جھوٹ پڑھایا جا رہا کے کہ سیاستدان ملک کھا گئے ہیں، مرحومہ عاصمہ جہانگیر نے درست کہا تھا کہ: ”جس دن جرنیلوں کی کرپشن بےنقاب ہو گئی یہ بےاختیار سیاستدان بیچارے آپ کو فرشتے لگنے لگیں گے“
⬇️
جنگل کے بادشاہ شیر کو ریٹائر کرکے ایک کھوتے کو جنگل کا بادشاہ بنا دیا گیا۔ ایک دن کھوتا اور اس کے وزیر، کتا، لومڑی، باندر، لگڑ بگڑ اور چند دوسرے مشیر جانور بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک بکری جنگل کے بادشاہ ”کھوتے“ کے پاس آئی اور عرض کیا بادشاہ سلامت 2 دن ہوگئے میرا بچہ
⬇️
گم ہوگیا ہے۔
جنگل کے بادشاہ ”کھوتے“ نے یہ سنتے ہی زمین پر دولتی ماری اور ایکطرف دوڑ لگادی پھر دوڑتا ہوا واپس آگیا
پھر دولتی مارتے ہوئے 100 میٹر دوسری طرف بھاگ گیا
”کھوتا“اسی جگہ پر کبھی دائیں اور کبھی بائیں بھاگ کر واپس آکر رکا اور بکری سے کہا تیرے بچھ کا تو پتا نہیں کہاں گیا
⬇️
لیکن تو یہ دیکھ کہ میں تیرے بچے کیلئے کتنی بھاگ دوڑ کی ہے۔
یہ سنتے ہی پاس بیٹھے وزیر مشیر واہ واہ کرنا شروع ہوگئے اور کھوتے کی تعریفوں میں راگ گانے لگے۔۔
ٹھیک 300 سال بعد ایسا ہی واقعہ پاکستان میں ہوا ہے جب ایک شیر کو ریٹائر کرکے عمران نیازی نامی کھوتے کو بادشاہ بنا دیا گیا
⬇️