RH Riaz Profile picture
Feb 8, 2022 7 tweets 5 min read Read on X
👇
بہت ہی عجیب کرپشن کرنےوالا شخص تھا وہ
جو شخص 2013 میں 6ارب ڈالر کےاوپننگ بیلینس سےحکومت شروع کرتا ہے اور
2018 میں 24 ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا ہے۔

تقریبا20,000 پوائنٹس سےسٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتاھےاور 54,000 تک پہنچاتاھے
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇1/5 Image
جوشخص2013 سے2018 کےدرمیان کل
42 ارب ڈالر کےبیرونی قرضے لیتاہے اور اسی مدت میں 70ارب ڈالرقرضےواپس کرتا ہے۔

سی پیک کےذریعے تقریب60 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتاہے

جو شخص2013سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇2/6 Image
جو شخص 18گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے اور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دے کرجاتا ہے

قدرتی گیس کی12 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتا ہے

دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتا ہے اور
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇3/6 Image
پرامن پاکستان بنا دیتا ہے

جو شخص ٹیکس کلکشن 2800 ارب سے 4500 ارب روپے تک لے جاتا ہے

دفاعی بجٹ 850 ارب روپے سے 1100 ارب روپے تک بڑھاتا ہے۔

ڈالر کو 108 سے 98 روپے پر تک لیکر لاتا ہے۔

پیٹرول کی قیمت 118 سے کم کر کے 65 روپے تک لاتا ہے

پنجاب کے ہر گاؤں
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇4/7 Image
تک کارپیٹڈ سڑکیں تعمیر کرتاھے

ان میں قدرتی گیس پہنچاتا یے
بیسک ہیلتھ یونٹس اورDHQ و سول ہسپتالوں کو فعال کرتا ہے

ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کرتا یے

پنجاب کےبڑے شہروں میں عام آدمی کی سہولت کیلئے باعزت سفر کیلئے میٹروز تعمیر کرواتا ہے
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇5/7 Image
ذہین طالب علموں کیلئےسپیشل فنڈز سے وظیفےاور لیپ ٹاپ سکیم شروع کرتاہے
پایہ تکمیل تک پہنچاتا ھے

کم پڑھےلکھےبیروزگار نوجوانوں کیلئےگرین کیب سکیم کھادوں، بجلی اور خوراک پر سبسڈی حج و عمرہ پر سبسڈی شرح نمو 4 فیصد سالانہ سے اٹھا کر 5.8 فیصد سالانہ کرجاتا ہے
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇6/7 Image
واقعی بہت ہی اعجیب کرپشن کرنے والا شخص تھا وہ جس نے پاکستان شدید مشکلات سے نکال کر ترقی کی بلندی تک پہنچا دیا تھا

واقعی بہت ہی عجیب کرپشن کرنے والا شخص تھا وہ.
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
End
#شکریہ_نوازشریف
پلیز فالو اور شیئر کر یں 🙏 Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RH_views

Nov 28
پاک فوج کے معزز جرنیلوں سے گزارش ہے
آپ بھلے جو مرضی کریں
ہر شہر میں DHA بنا لیں
ہر جگہ کو گولف کے گراؤنڈز بنا لیں شمالی علاقے میں اگر کوئی علاقے باقی ہیں
تو وہ بھی اپنے بنا لیں
بھلے ساری دنیا کے محلات اور جزیرے خرید لیں
چاہیں تو پوری دنیا میں پاپا جونز کھول لیں
⏬️1/4
لیکن خدارہ اس مُلک کو تجربہ گاہ بنانا چھوڑ دیں
آپکے تجربے 22 کروڑ لوگوں کو
خون کے آنسو رلاتےہیں
لخت جِگروں کو نہروں پِھنکواتے ہیں غریب مزدور لاچار لوگوں کو خودکشی کے پھندوں پر جھلواتے بیماروں کو ہسپتالوں کے باہر ایڑھیاں رگڑواتےہیں
اچھا بھلا یہی ملک چل رہا تھا
⏬️2/4
پنجاب میں شہبازشریف دو روپے کی روٹی ہسپتالوں میں مفت علاج مفت تعلیم پکی سڑکیں میٹرو بسیں دے رہا تھا
وفاق میں نوازشریف 70 روپے
لٹر پٹرول سستی بجلی سستی کھاد سستی گیس روزگار موٹرویز دے رہا تھا
دنیا بھی سبز پاسپورٹ کی عزت کر رہی تھی
پھر آپکے عمرانی تجربے نے سب چھین لیا
⏬️3/4
Read 4 tweets
Oct 18
#انڈیا_ہمارا_دشم_ہے
انسان ہیں

افغان طالبان تو انسان بھی نہیں
دنیا کےکسی مذہب میں لاش کی بےحرمتی چاہےکتنا بڑے دشمن فوجی کی لاش ہو
یہ طالبان وہ جانور ہیں ان سے لاشیں بھی محفوظ نہیں
پہلےامریکہ نیٹو جنگ میں نیٹو فوجیوں کی لاشوں کو انکی ٹانگیں گاڑیوں کییساتھ باندھ کر لکڑی کیطرح
👇1/5
چیرتے رہے
اب پاکستان کے ایف سی جوانوں کی لاشوں کے ساتھ جو کیا
دنیا نے دیکھا امریکہ یورپی یونہی تو نہیں کہتے چیختے رہے
یہ انسان نہیں جانور ہیں انکے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کرنی چاہیے
لیکن ہم مغرب کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہے ان بے غیرتوں کو پناہ دی روٹی اسلحہ دیا ہماری
👇2/5
وجہ سے
امریکہ نیٹو افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوئے
اب تھوڑا قدم جمائے تو بندوق لے کر ہمارے سر پر آ گئے پہلے تو جو کیا سو کیا اب ان نمک حرام کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہ کریں نہ تو افغانستان پر قبضہ ہمارے مفاد میں ہے
انکا پیچھا جاری رکھیں نہ انکو بھاری اسلحہ جمع کرنے دیں
👇3/5
Read 5 tweets
Oct 16
#پاکستان_افغانستان_سرحد_پر

شدید جھڑپیں جاری

وش گیٹ، لقمان ولیج، مزال گلی، ادے کھل، گلداری باغچے، عربو قلعہ اور چمن اسپن بولدک کراسنگ کے قریب متعدد مقامات پر شدید لڑائی جاری ہے۔

• پاکستانی مسلح افواج نے بین الاقوامی سرحد پر باب دوستی گیٹ پر افغان طالبان کے
مربوط حملے
👇1/10
کے بعد بڑے پیمانے پر جوابی کارروائی شروع کی ہے

عربو قلعہ، اسپن بولدک (قندھار) اورچمن (بلوچستان) کےدرمیان ایک اہم فرنٹ لائن چوکی، جھڑپوں کا مرکز بنا ہواھے

پاکستانی توپ خانےاور UCAV ڈرون حملوں نےافغان طالبان
کےآٹھ ٹینک اور سرحد کیساتھ متعدد مضبوط ٹھکانوں کو تباہ کر دیاھے
👇2/10
پاکستانی #ڈرونز نے مارٹر گولوں کا استعمال کرتےہوئے تین امریکی ساختہ ہموی اور ایک گاڑی کے کمپاؤنڈ کو بےاثر کر دیا

افغان طالبان نے پہلے پاکستانی کسٹم چیک پوسٹ پرحملہ کیا لیکن شدید لڑائی کیبعد پاکستانی فوجیوں نےان پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔

طالبان کی ہلاکتوں میں اضافہ جاری ہے
👇3/10
Read 10 tweets
Oct 7
#صیہونی_یہودی_گٹھ_جوڑ
قابل فکر تحریر
پہلی جنگ عظیم میں خلافت عثمانیہ کی تقسیم کیبعد
سویت یونین ایک طاقتور ملک کی حیثیت سےوجود میں آیا
جو امریکہ اور اتحادیوں کیلئے چیلنج بن کر ابھرا
تو کولڈ وار کا دور شروع ہوا
#کولڈ_وار کے دور میں امریکہ روس کو آپنا دشمن نمبر1 سمجھتا تھا
👇1/14
افغان جنگ کے بعد سویت یونین کے ٹکڑے ہو گئے تو صیہونیوں اور یہودیوں کو مسلمانوں کے دیئے غم ستانے لگے
امریکہ اور اتحادیوں نے اسلام کو دشمن نمبر1 بنا لیا
اس مشن کیلئے امریکہ اور اتحادیوں نے #ڈی_اسلامائیزیشن کو مقصد بنا لیا
1988 کی بات ھےلندن میں ایک پرہجوم پریس کانفرس میں
👇2/14
انگلینڈ کی وزیراعظم
#مس_مارگریٹ_تھیچر سوالات کےجوابات دےرہی تھیں
ایک صحافی نے سوال کیا
کہ میڈم رشین فیڈریشن
روس تو ٹوٹ گیا
اب یقینی نیٹو ختم کر دیجائےگی
مس مارگریٹ تھیچر نےجواب دیا نہیں
#اسلام_ابھی_باقی_ھے
یہیں سے ابتدا ہوئی مسلمانوں کے خلاف مسلمان ممالک کو کمزور کرنےکی
👇3/14
Read 16 tweets
Sep 15
بنی گالہ والے خان صاحب فرماتے ہیں کہ
👈مجھے ایجنسیوں نے جب بتایا کہ نوازشریف
زرداری وغیرہ سب چور ہیں،
تو میں فوراً مان گیا
کیونکہ انکو سب پتہ ہوتا ہے😂

لیکن جب ایجنسیوں نے مجھے یہ بتایا کہ پنکی اور گوگی ہیرے کی انگوٹھیوں اور بھاری رشوت کے عوض ٹرانسفر پوسٹنگ اور ہاؤسنگ
👇1/6
سوسائٹیز کو NOC جاری کرواتی ہیں
تو میں نے یقین نہیں کیا
کیونکہ انکو اتنا نہیں پتہ جتنا مجھے پتہ ہے😂

👈جب ایجنسیوں نے مجھے بتایا کہ سلمان شہباز نے چائینہ سے کمیشن لی
تو مجھے فوراً یقین ہو گیا کہ یہ سچ ہے😂

لیکن جب عثمان بزدار ، پرویزخٹک اور فرح گوگی کے بارے میں بتایا کہ
👇2/6
وہ کمیشن اور کک بیک لیتے ہیں تو میں نے بالکل بھی یقین نہیں کیا کہ وہ ایسا کرتے ہیں یا کر سکتے ہیں 😂

👈جب پاکستانی سفیر نے بتایا کہ امریکہ نے آپکی حکومت کیخلاف سازش کی ہے
تو میں نے فورا یقین کر لیا
کہ سازش ہوئی ہے

لیکن جب تمام پاکستانی ایجنسیوں اور سپریم کورٹ نے بتایا کہ
👇3/6
Read 8 tweets
Sep 11
ایک لاجواب اور اِنتہائی پراثر تحریر

میرا یہ یقین ہے
اگر ایک دفعہ اس تحریرکو آخر تک پڑھ لیں تو آپکی زندگی میں چھوٹا سااِنقلاب ضرور آئیگا

ایک نوجوان نےدرویش سےدعا کرنے کوکہا
درویش نےنوجوان کےکاندھے پرہاتھ رکھا اور بڑے جذب سےدعا دی
"اللّہ تجھےآسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا فرمائے
1/12
دعا لینے والے نے حیرت سے کہا:
حضرت! الحمد للّہ ہم مال پاک کرنے کیلئے ھر سال وقت پر زکاۃ نکالتے ہیں
بلاؤں کو ٹالنے کیلئے حسبِ ضرورت صدقہ بھی دیتے ہیں
اسکے علاوہ ملازمین کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھتے ہیں
ہمارے کام والی کا ایک بچہ ہے
جسکی تعلیم کا خرچہ ہم نے اٹھا رکھا ھے
👇2/12
اللّہ کی توفیق سےہم تو کافی آسانیاں بانٹ چکےہیں

درویش تھوڑا سا مسکرایا
بڑے دھیمے اور میٹھے لہجے میں بولا:

"میرے بچے!
پیسے،
کھانا .
یہ سب تو رزق کی مختلف قسمیں ہیں اور
یاد رکھو
"رَازِق اور الرَّزَّاق"
صرف اور صرف الله تعالی کی ذات ہے
تم یا کوئی اور انسان یا کوئی اور
👇3/12
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(