👇
بہت ہی عجیب کرپشن کرنےوالا شخص تھا وہ
جو شخص 2013 میں 6ارب ڈالر کےاوپننگ بیلینس سےحکومت شروع کرتا ہے اور
2018 میں 24 ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا ہے۔
تقریبا20,000 پوائنٹس سےسٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتاھےاور 54,000 تک پہنچاتاھے
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇1/5
جوشخص2013 سے2018 کےدرمیان کل
42 ارب ڈالر کےبیرونی قرضے لیتاہے اور اسی مدت میں 70ارب ڈالرقرضےواپس کرتا ہے۔
سی پیک کےذریعے تقریب60 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتاہے
جو شخص2013سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇2/6
جو شخص 18گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے اور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دے کرجاتا ہے
قدرتی گیس کی12 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتا ہے
دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتا ہے اور
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇3/6
پرامن پاکستان بنا دیتا ہے
جو شخص ٹیکس کلکشن 2800 ارب سے 4500 ارب روپے تک لے جاتا ہے
دفاعی بجٹ 850 ارب روپے سے 1100 ارب روپے تک بڑھاتا ہے۔
ڈالر کو 108 سے 98 روپے پر تک لیکر لاتا ہے۔
پیٹرول کی قیمت 118 سے کم کر کے 65 روپے تک لاتا ہے
پنجاب کے ہر گاؤں
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇4/7
تک کارپیٹڈ سڑکیں تعمیر کرتاھے
ان میں قدرتی گیس پہنچاتا یے
بیسک ہیلتھ یونٹس اورDHQ و سول ہسپتالوں کو فعال کرتا ہے
ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کرتا یے
پنجاب کےبڑے شہروں میں عام آدمی کی سہولت کیلئے باعزت سفر کیلئے میٹروز تعمیر کرواتا ہے
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇5/7
ذہین طالب علموں کیلئےسپیشل فنڈز سے وظیفےاور لیپ ٹاپ سکیم شروع کرتاہے
پایہ تکمیل تک پہنچاتا ھے
کم پڑھےلکھےبیروزگار نوجوانوں کیلئےگرین کیب سکیم کھادوں، بجلی اور خوراک پر سبسڈی حج و عمرہ پر سبسڈی شرح نمو 4 فیصد سالانہ سے اٹھا کر 5.8 فیصد سالانہ کرجاتا ہے
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
👇6/7
واقعی بہت ہی اعجیب کرپشن کرنے والا شخص تھا وہ جس نے پاکستان شدید مشکلات سے نکال کر ترقی کی بلندی تک پہنچا دیا تھا
واقعی بہت ہی عجیب کرپشن کرنے والا شخص تھا وہ.
#سلیکٹڈ_جا_رہا_ہے
End
#شکریہ_نوازشریف
پلیز فالو اور شیئر کر یں 🙏
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.