میری دلی خواہش ہے عمران اپنے پانچ سال پورے کرے
جتنی تباہی ہونی تھی ہو گئی, جہاں ساڑھے تین سال نکل گئے ڈیڑھ سال بھی گزر جایے گا جہاں ستیاناس وہاں سوا ستیاناس بھی سہی عوام کا جو بگڑنا تھا بگڑ گیا
اب جبکہ لانے والوں کابھیجا فقیر خالی کشکول کے ساتھ واپس آنے لگا ہے،جتنے قرصے لیے
++
جا سکتے تھے لیے جا چکے, جتنا بھیک مانگی جا سکتی تھی مانگی جا چکی,
اب جب ان کو نظر آریا یے اب بس ہو گئی تو اب وہ کہیں ہم غیر جانبدار ہو گیے
تو کیا یہ غیرجانبداری یے؟
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ غیرجانبدار ہو جائیں
جس اکیڈمی میں پہلے دن کا لیکچر ہی یہی ہوتا ہے کہ اپ وہ ہو
++
جس نے ملک کو کمانڈ کرنا یے, اپ نے ملک چلانا ہے
جن کو پہلے دن سے ہی اپنے اپ کو عوام اور سیاستدانوں سے اوپر کی چیز سمجھنے کا سبق دیا جاتا یے,
ان آٹھ لاکھ فرشتوں کو وہ کہیں گے کہ اب بس ؟
ناممکن
اگر کسی صورت وہ اپنا نصاب بدل بھی لیں, کمانڈ کو چھوڑ کر سرو کرنے کا سبق دینے
++
لگیں رُول کی جگہ ڈیفنس کا لفظ اپنے نصاب میں شامل کر بھی لیں
تو بھی
اگر یہ اج سے ہوتا ہے تو جو لوگ یہ لیکچرز لے چکے, وہ ٹاپ پر پہنچ کر اپنے گھروں کو واپس پہنچ جائیں تب تک غیر جانبداری ممکن نہیں
اور یہ الگ بات کہ وہ کیوں اپنا نصاب بدلنے لگے ؟
یہاں کی عوام
+
نے کون سا ترکی سے ہمت لی ہے ؟
بہر حال فی الحال تو بات عمران کی ہو رہی ہے, اسکو پانچ سال سے ایک دن پہلے نکالنا بھی غلط ہو گا
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
معاف کیجیئے گا مجھے کچھ ن لیگی سپورٹران کے مطالبات کی سمجھ نہیں آ رہی
اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں کرنی اس کی سمجھ آتی ہے
مگر فلاں سیاسی جماعت سے بات نہیں کرنی اور فلاں سے بھی نہیں کرنی کہ اخے وہ اسٹیبلشمنٹ کی پروردہ جماعتیں ہیں تو جناب من سیاست پھر رھنے ھی دیتے ھیں کیونکہ پھر
++
شاید آپ کسی سے بھی بات نہیں کر سکتے
جو سیٹ اپ اس وقت بنا ھوا ھے اسے آئینی اور قانونی طور پر توڑنے کے لیئے آپکو بہرحال اس نظام میں موجود پارٹیوں سے ھی بات کرنا ھو گی، آپ اسکو جتنا مرضی بُرا سمجھتے ھوں مگر اس کڑوے گھونٹ کو پینا ھی تھا
جن لوگوں کا خیال ھے کہ ڈیڑھ برس مزید
انتظار کر لیا جائے میرا ان سے سوال ھے کہ اس سے کیا نیا ھو جائیگا جو اس وقت نہیں ھو پا رھا؟
سیاست میں ٹائمنگ کی بڑی اہمیت ھے، یہاں خلا کسی صورت قائم نہیں رھتا موجودہ صورتحال بننے میں بہت بڑا عمل دخل پی ٹی آئی کی انتہائی ناقص پرفارمنس ھے ورنہ ساری اپوزیشن فارغ تھی یہ نظام دس
++
کل اسلام آباد میں چین کے ایک منہ پھٹ ماہر معاشیات نے ہمارے وزیر خزانہ کی بولتی بند کر دی، ایک سوال کہ جواب میں اس نے کہا امریکہ اور مغرب کو الزام دینا بند کر دو۔ تم خود اپنی معاشی بربادی کے ذمہ دار ہو۔ اور پھر جاپان ذمہ دار ھے۔ تمھارا سارا فارن ایکسچینج ہنڈا،
++
سوزوکی اور ٹیوٹا لے اڑتا ھے۔ اور تم اب بھی زیادہ تر پرزے جاپان سے منگا کر یہاں جوڑتے ہو اور ان گاڑیوں کو باہر بیچ بھی نہیں سکتے۔۔ تم اس زر مبادلہ کے لئے پھر بھیک مانگتے ہو، ان گاڑیوں کا تیل بھی باہر سے آتا ھے پھر اس کے لئے بھیک مانگتے ہو۔ بند کرو یہ پلانٹ اور اپنی گاڑیاں بنا
++
کر بیچو۔ ہر قسم کی پرتعیش گاڑیاں مکمل بند کر دو۔انتہائی مہنگی کرو دو۔۔
تم زراعت کو ماڈرن کرو۔ تم صنعت کو ماڈرن کرو۔ ایکسپورٹ بڑھاو۔۔ چین کو کاپی مت کرو۔ کیوں کہ تم چین کبھی نہیں بن سکتے۔ اس کے لئے بڑی قربانی اور سخت ڈسپلن کی ضرورت ھے۔ تمھارا ماڈل مراکش ھے۔ جس نے برق
++