معاف کیجیئے گا مجھے کچھ ن لیگی سپورٹران کے مطالبات کی سمجھ نہیں آ رہی
اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں کرنی اس کی سمجھ آتی ہے
مگر فلاں سیاسی جماعت سے بات نہیں کرنی اور فلاں سے بھی نہیں کرنی کہ اخے وہ اسٹیبلشمنٹ کی پروردہ جماعتیں ہیں تو جناب من سیاست پھر رھنے ھی دیتے ھیں کیونکہ پھر
++
شاید آپ کسی سے بھی بات نہیں کر سکتے
جو سیٹ اپ اس وقت بنا ھوا ھے اسے آئینی اور قانونی طور پر توڑنے کے لیئے آپکو بہرحال اس نظام میں موجود پارٹیوں سے ھی بات کرنا ھو گی، آپ اسکو جتنا مرضی بُرا سمجھتے ھوں مگر اس کڑوے گھونٹ کو پینا ھی تھا
جن لوگوں کا خیال ھے کہ ڈیڑھ برس مزید
انتظار کر لیا جائے میرا ان سے سوال ھے کہ اس سے کیا نیا ھو جائیگا جو اس وقت نہیں ھو پا رھا؟
سیاست میں ٹائمنگ کی بڑی اہمیت ھے، یہاں خلا کسی صورت قائم نہیں رھتا موجودہ صورتحال بننے میں بہت بڑا عمل دخل پی ٹی آئی کی انتہائی ناقص پرفارمنس ھے ورنہ ساری اپوزیشن فارغ تھی یہ نظام دس
++
پندرہ سال چلنا تھا اور کسی نے اسکا کچھ بگاڑ نہیں پانا تھا
میرے نزدیک کسی بھی سیاسی جماعت سے بات چیت کا عمل اس بات سے ھزار درجہ بہتر ھے کہ آپ اسٹیبلشمنٹ سے بات کر کے اسے سیاسی معاملات میں ملوث کریں
ایک بات یاد رکھیں کہ نظریہ اتنا بھی نازک نہیں ھوتا جو بات بات پر ختم ھو جائے،
++
معاملات اپنے ھاتھ میں ھوں تو نظریات پر بہتر طور پر عمل کیا جا سکتا ھے اور پرفارمنس دکھانے کے لیئے میدان ملنا ضروری ھوتا ھے
دوسری طرف نہ پارٹی کی ھیئیت انقلابی ھے اور نہ عوام کا جزبہ حریت پسندانہ ھے اس لیئے میرے نزدیک اپنے بنیادی موقف کو برقرار رکھتے ھوئے سیاسی حکمت عملی اختیار
+
کرنے میں کوئی بڑی قباحت نہیں ھر چند کہ میں یہ مانتا ھوں کہ یہ کوئی آئیڈیل طریقہ کار بھی نہیں
میرابھی یہی موقف تھا کہ اس حکومت کو رکھنا ھی اس سے اصل انتقام ھے مگر اسٹیبلشمنٹ اگر نیوٹرل ھو گئی تو اسکا مطلب ھے کہ آپ کو پھر اپنے دعوے کے مطابق اپنی قوت دکھانی بنتی تھی،🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with چوہدری شاہد محمود (لاہورقلندر)

چوہدری شاہد محمود (لاہورقلندر) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @CSMR786

Feb 13
میری دلی خواہش ہے عمران اپنے پانچ سال پورے کرے
جتنی تباہی ہونی تھی ہو گئی, جہاں ساڑھے تین سال نکل گئے ڈیڑھ سال بھی گزر جایے گا جہاں ستیاناس وہاں سوا ستیاناس بھی سہی عوام کا جو بگڑنا تھا بگڑ گیا
اب جبکہ لانے والوں کابھیجا فقیر خالی کشکول کے ساتھ واپس آنے لگا ہے،جتنے قرصے لیے
++
جا سکتے تھے لیے جا چکے, جتنا بھیک مانگی جا سکتی تھی مانگی جا چکی,
اب جب ان کو نظر آریا یے اب بس ہو گئی تو اب وہ کہیں ہم غیر جانبدار ہو گیے
تو کیا یہ غیرجانبداری یے؟
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ غیرجانبدار ہو جائیں
جس اکیڈمی میں پہلے دن کا لیکچر ہی یہی ہوتا ہے کہ اپ وہ ہو
++
جس نے ملک کو کمانڈ کرنا یے, اپ نے ملک چلانا ہے
جن کو پہلے دن سے ہی اپنے اپ کو عوام اور سیاستدانوں سے اوپر کی چیز سمجھنے کا سبق دیا جاتا یے,
ان آٹھ لاکھ فرشتوں کو وہ کہیں گے کہ اب بس ؟
ناممکن
اگر کسی صورت وہ اپنا نصاب بدل بھی لیں, کمانڈ کو چھوڑ کر سرو کرنے کا سبق دینے
++
Read 5 tweets
Feb 9
کل اسلام آباد میں چین کے ایک منہ پھٹ ماہر معاشیات نے ہمارے وزیر خزانہ کی بولتی بند کر دی، ایک سوال کہ جواب میں اس نے کہا امریکہ اور مغرب کو الزام دینا بند کر دو۔ تم خود اپنی معاشی بربادی کے ذمہ دار ہو۔ اور پھر جاپان ذمہ دار ھے۔ تمھارا سارا فارن ایکسچینج ہنڈا،
++
سوزوکی اور ٹیوٹا لے اڑتا ھے۔ اور تم اب بھی زیادہ تر پرزے جاپان سے منگا کر یہاں جوڑتے ہو اور ان گاڑیوں کو باہر بیچ بھی نہیں سکتے۔۔ تم اس زر مبادلہ کے لئے پھر بھیک مانگتے ہو، ان گاڑیوں کا تیل بھی باہر سے آتا ھے پھر اس کے لئے بھیک مانگتے ہو۔ بند کرو یہ پلانٹ اور اپنی گاڑیاں بنا
++
کر بیچو۔ ہر قسم کی پرتعیش گاڑیاں مکمل بند کر دو۔انتہائی مہنگی کرو دو۔۔
تم زراعت کو ماڈرن کرو۔ تم صنعت کو ماڈرن کرو۔ ایکسپورٹ بڑھاو۔۔ چین کو کاپی مت کرو۔ کیوں کہ تم چین کبھی نہیں بن سکتے۔ اس کے لئے بڑی قربانی اور سخت ڈسپلن کی ضرورت ھے۔ تمھارا ماڈل مراکش ھے۔ جس نے برق
++
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(