گڑیا Profile picture
Feb 18 49 tweets 36 min read
سیرت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ١۲ بیٹے تھے - ان کی نسل اسقدر ہوئی کے مکہ مکرمہ میں نہ سما سکی اور پورے حجاز میں پھیل گئی -

#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
ان کے ایک بیٹے قیدار کی اولاد میں عدنان ہوئے - عدنان کے بیٹے معد اور پوتے کا نام نزار تھا - نزار کے چار بیٹے تھے - ان میں سے ایک کا نام مضر تھا -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
مضر کی نسل سے قریش بن مالک پیدا ہوئے" یہ فہر بن مالک بھی کہلائے - قریش کی اولاد بہت ہوئی - ان کی اولاد مختلف قبیلوں میں بٹ گئی -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
ان کی اولاد سے قصیّ نے اقتدار حاصل کیا - قصیّ کے آگے تین بیٹے ہوئے - ان میں سے ایک عبد مناف تھے جن کی اگلی نسل میں ہاشم پیدا ہوئے -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
ہاشم نے مدینہ کے ایک سردار کی لڑکی سے شادی کی " ان کے یہاں ایک لڑکا پیدا ہوا " اس کا نام شیبہ رکھا گیا - یہ پیدا ہی ہوا تھا کہ ہاشم کا انتقال ہوگیا-

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
ان کے بھائی مطلّب مکہ کے حاکم ہوئے - ہاشم کا بیٹا مدینہ منورہ میں پرورش پاتا رہا " جب مطلّب کو معلوم ہوگیا کہ وہ جوان ہوگیا ہے تو بھتیجے کو لینے کے لیے خود مدینہ گئے -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اسے لیکر مکہ مکرمہ پہنچے تو لوگوں نے خیال کیا یہ نوجوان ان کا غلام ہے - مطلّب نے لوگوں کو بتایا " یہ ہاشم کا بیٹا اور میرا بھتیجا ہے "

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اس کے باوجود لوگوں نے اسے مطلّب کا غلام ہی کہنا شروع کردیا - اس طرح شیبہ کو عبدالمطلب کہا جانے لگا -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
انہیں عبدالمطلب کے یہاں ابوطالب حمزہ, عبّاس, عبداللہ, ابولہب, حارث, زبیر, ضرار, اور عبدالرحمن پیدا ہوئے- ان کے بیٹے عبداللہ سے ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پیدا ہوئے۔

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
عبدالمطلب کے تمام بیٹوں میں حضرت عبداللہ سب سے زیادہ خوبصورت اور سب سے زیادہ پاکدامن تھے - عبدالمطلب کو خواب میں زمزم کا کنواں کھودنے کا حکم دیا گیا

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
" یعنی حضرت اسماعیل علیہ السلام کے کنویں کو, اس کنویں کو قبیلہ
جرہم کے سردار مضاض نے پاٹ دیا تھا - قبیلہ جرہم کے لوگ اس زمانہ میں مکہ کے سردار تھے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
" بیت اللہ کے نگراں تھے - انہوں نے بیت اللہ کی بے حرمتی شروع کردی - ان کا سردار مضاض بن عمرو تھا " وہ اچھا آدمی تھا

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اس نے اپنے قبیلے کو سمجھایا کہ بیت اللہ کی بے حرمتی نہ کرو مگر ان پر اثر نہ ہوا " جب مضاض نے دیکھا کہ ان پر کوئی اثر نہ ہوتا تو قوم کو اس کے حال پر چھوڑ کر وہاں سے جانے کا فیصلہ کیا-

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اس نے تمام مال و دولت تلواریں اور زرہیں وغیرہ خانۂ کعبہ سے نکال کر زمزم کے کنویں میں ڈالدیں اور مٹی سے اسکو پاٹ دیا - کنواں اس سے پہلے ہی خشک ہوچکا تھا-

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اب اس کا نام و نشان مٹ گیا - مدتوں یہ کنواں بند پڑا رہا اس کے بعد بنو خزاعہ نے بنو جرہم کو وہاں سے مار بھگایا " بنو خزاعہ اور قصیّ کی سرداری کا زمانہ اسی حالت میں گذرا -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
کنواں بند رہا یہاں تک کے قصیّ کے بعد عبدالمطلب کا زمانہ آگیا" انہوں نے خواب دیکھا " خواب میں انہیں زمزم کے کنویں کی جگہ دکھائی گئی اور اس کے کھودنے کا حکم دیا گیا-

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
حضرت علی ؓ سے روایت ہے کہ عبدالمطلب نے بتایا :-
" میں حجر اسود کے مقام پر سورہا تھا کہ میرے پاس ایک آنے والا آیا - اس نے مجھ سے کہا "طیبہ کو کھودو "

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
میں نے اس پوچھا "طیبہ کیا ہے؟"
مگر وہ کچھ بتائے بغیر چلاگیا - دوسری طرف رات پھر خواب میں وہی شخص آیا " کہنے لگا "برہ کو کھودو "

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
میں نے پوچھا "برّہ کیا ہے" وہ کچھ بتائے بغیر چلے گیا-
تیسری رات میں اپنے بستر پر سورہا تھا کہ پھر وہ شخص خواب میں آیا - اُس نے کہا " مضنونہ کھودو "

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
میں نے پوچھا " مضنونہ کیا ہے؟" وہ بتائے بغیر چلا گیا -
اس سے اگلی رات میں پھر بستر پر سورہا تھا کہ وہی شخص پھر آیا اور بولا "زم زم کھودو "

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
میں نے اس سے پوچھا "زم زم کیا ہے؟ " اس بار اس نے کہا:
" زمزم وہ ہے جس کا پانی کبھی ختم نہیں ہوتا, جو حاجیوں کے بڑے بڑے مجموعوں کو سیراب کرتا ہے "

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
عبدالمطلب کہتے ہیں , میں نے اس سے پوچھا
"یہ کنواں کس جگہ ہے؟ "
اس نے بتایا -
"جہاں گندگی اور خون پڑا ہے, اور کوّا ٹھونگیں مار رہا ہے"

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
دوسرے دن عبدالمطلب اپنے بیٹے حارث کے ساتھ وہاں گئے - اس وقت ان کے یہاں یہی ایک لڑکا تھا - انہوں نے دیکھا وہاں گندگی اور خون پڑا تھا اور ایک کوّا ٹھونگیں مار رہا تھا,

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اس جگہ کے دونوں طرف بُت موجود تھے اور یہ گندگی اور خون دراصل ان بتوں پر قربان کئیے جانے والے جانوروں کا تھا, پوری نشانی مل گئی تو عبدالمطلب کدال لے آئے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اور کھدائی کے لئیے تیار ہوگئے لیکن اس وقت قریش وہاں آ پہنچے -انہوں نے کہا :
" اللہ کی قسم ہم تمہیں یہاں کھدائی نہیں کرنے دیں گے,

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
تم ہمارے ان دونوں بُتوں کے درمیاں کنواں کھودنا چاہتے ہو جہاں ہم ان کے لئیے قربانیاں کرتے ہیں - "
عبدالمطلب نے ان کی بات سن کر اپنے بیٹے حارث سے کہا :

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
"تم ان لوگوں کو میرے قریب نہ آنے دو, میں کھدائی کا کام کرتا رہوں گا اس لئیے کہ مجھے جس کام کا حکم دیا گیا ہے میں اس کو ضرور پورا کروں گا- "

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
قریش نے جب دیکھا کہ وہ باز آنے والے نہیں تو رک گئے - آخر انھوں نے کھدائی شروع کردی - جلد ہی کنویں کے آثار نظر آنے لگے -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
یہ دیکھ کر انہوں نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا اور پکار اٹھے
" یہ دیکھو یہ اسماعیل علیہ السلام کی تعمیر ہے "

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
جب قریش نے یہ دیکھا کہ انہوں نے کنواں تلاش کرلیا تو ان کے پاس آگئے اور کہنے لگے :
"عبدالمطلب اللہ کی قسم " یہ ہمارے باپ اسماعیل علیہ السلام کا کنواں ہے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اور اس پر ہمارا بھی حق ہے" اس لئیے ہم اس میں تمہارے شریک ہوں گے -"
یہ سن کر عبدالمطلب نے کہا :
" میں تمہیں اس میں شریک نہیں کرسکتا " یہ مجھ اکیلے کا کام ہے"

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اس پر قریش نے کہا :
" تب پھر اس معاملے میں ہم تم سے جھگڑا کریں گے"
عبدالمطلب بولے :
" کسی سے فیصلہ کروالو "

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
انہوں نے بنوسعد ابن ہزیم کی کاہنہ سے فیصلہ کرانا منظور کیا - یہ کاہنہ ملک شام کے بالائی علاقے میں رہتی تھی - آخر عبدالمطلب اور دوسرے قریش اس کی طرف روانہ ہوئے -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
عبدالمطلب کے ساتھ عبدمناف کے لوگوں کی ایک جماعت تھی -
جبکہ دیگر قبائل قریش کی بھی ایک ایک جماعت ساتھ تھی - اس زمانہ میں ملک حجاز اور شام کے درمیان ایک بیابان میدان تھا ,

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
وہاں کہیں پانی نہیں تھا - اس میدان میں ان کا پانی ختم ہوگیا - سب لوگ پیاس سے بے حال ہوگئے, یہاں تک کہ انہیں اپنی موت کا یقین ہوگیا -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
انہوں نے قریش کے دوسرے لوگوں سے پانی مانگا لیکن انہوں نے پانی دینے سے انکار کردیا - اب انہوں نےادھر ادھر پانی تلاش کرنے کا ارادہ کیا -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
عبدالمطلب اٹھ کر اپنی سواری کے پاس آئے, جوں ہی ان کی سواری اٹھی, اس کے پاؤں کے نیچے سے پانی کا چشمہ ابل پڑا - انہوں نے پانی کو دیکھ کر اللہ اکبر کا نعرہ لگایا -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
پھر عبد المطلب سواری سے اتر آئے - سب نے خوب سیر ہوکر پانی پیا اور اپنے مشکیزے بھر لیے - اب انہوں نے قریش کی دوسری جماعت سے کہا:"آؤ تم بھی سیر ہوکر پانی پی لو -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
" اب وہ بھی آگے آئے اور خوب پانی پیا - پانی پینے کے بعد وہ بولے:
" اللہ کی قسم.... اے عبدالمطلب! یہ تو تمہارے حق میں فیصلہ ہوگیا -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اب ہم زمزم کے بارے میں تم سے کبھی جھگڑا نہیں کریں گے - جس ذات نے تمہیں اس بیابان میں سیراب کردیا، وہی ذات تمہیں زمزم سے بھی سیراب کرے گا، اس لیے یہیں سے واپس چلو -"

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اس طرح قریش نے جان لیا کہ اللہ تعالیٰ عبدالمطلب پر مہربان ہے، لہٰذا ان سے جھگڑنا بے سود ہے اور کاہنہ کے پاس جانے کا کوئی فائدہ نہیں ، چنانچہ سب لوگ واپس لوٹے -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
واپس اکر عبدالمطلب نے پھر کنویں کی کھدائی شروع کی - ابھی تھوڑی سی کھدائی کی ہوگی کہ مال، دولت، تلواریں اور زرہیں نکل آئیں - اس میں سونا اور چاندی وغیرہ بھی تھی -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
یہ مال ودولت دیکھ کر قریش کے لوگوں کو لالچ نے آگھیرا - انہوں نے عبدالمطلب سے کہا :
"عبدالمطلب! اس میں ہمارا بھی حصہ ہے -"
ان کی بات سن کر عبدالمطلب نے کہا :

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
"نہیں ! اس میں تمہارا کوئی حصہ نہیں ، تمہیں انصاف کا طریقہ اختیار کرنا چاہیے - آؤ پانسو کے تیروں سے قرعہ ڈالیں -"
انہوں نے ایسا کرنا منظور کرلیا - دو تیر کعبے کے نام سے رکھے گئے،

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
دو عبدالمطلب کے اور دو قریش کے باقی لوگوں کے نام کے.... پانسہ پھینکا گیا تو مال اور دولت کعبہ کے نام نکلا، تلواریں اور زرہیں عبدالمطلب کے نام اور قریشیوں کے نام کے جو تیر تھے

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
وہ کسی چیز پر نہ نکلے - اس طرح فیصلہ ہوگیا - عبدالمطلب نے کعبے کے دروازے کو سونے سے سجا دیا -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
زمزم کی کھدائی سے پہلے عبدالمطلب نے دعا مانگی تھی کہ اے اللہ! اس کی کھدائی کو مجھ پر آسان کردے، میں اپنا ایک بیٹا تیرے راستے میں ذبح کروں گا -

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اب جب کہ کنواں نکل آیا تو انہیں خواب میں حکم دیا گیا -
"اپنی منت پوری کرو، یعنی ایک بیٹے کو ذبح کرو -"

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_برسرِنورِمحمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@threadreaderapp plz unroll

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with گڑیا

گڑیا Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Gu_143

Feb 19
﷽⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن ⁧#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
💠 حضرت ہود علیہ السلام :

اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ انسان جب کسی کی نیک خواہی کرتے اور کج رووں کی کجی کو سیدھا کرنے کے لئے نصیحت فرماتے ہیں تو کور چشموں اور بد باطنوں کی ہرزہ سرائی ،تمسخر و تحقیر
#سرمایہ_زیست 🌷 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن ⁧#قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
💠 حضرت ہود علیہ السلام :

کی پرواہ نہیں کرتے، دلگیر اور رنجیدہ ہو کر امر حق سے منہ نہیں موڑتے ناراض ہو کر خیر خواہی اور نصیحت کوشی نہیں چھوڑتے، اور بلندی اخلاق اور نرمی و مہربانی کے ساتھ روحانی
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام
💠 حضرت ہود علیہ السلام :

مریضوں کے علاج میں مشغول رہتے ہیں اور انکی ان تمام خصوصیات میں نمایاں امتیاز یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی اس نصیحت و نیک خواہی کے لئے قوم سے مطلق کسی قسم کے نفع کے خواہشمند
#سرمایہ_زیست 🌷
Read 5 tweets
Feb 19
Surat No 67 : سورة الملك
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

آیت 1
بڑی شان ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے ، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے ۔

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143

1 Image
آیت 2
جس نے موت اور زندگی اس لیے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے ، اور وہی ہے جو مکمل اقتدار کا مالک ، بہت بخشنے والا ہے ،

آیت 3
جس نے سات آسمان اوپر نیچے پیدا کیے (جاری)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143

2
تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤ گے ۔ ( ١ ) اب پھر سے نظر دوڑا کر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟
آیت 4
پھر بار بار نظر دوڑاؤ ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہار کر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@Gu_143
Read 6 tweets
Feb 19
💞سید الانبیاء #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر کروڑ
درود وسلام
#درود_وقرآن
❤️❤️❤️

💞 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ

💞ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

#سرمایہ_زیست 🌷 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحجرات
آیت 5

وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ صَبَرُوۡا حَتّٰی تَخۡرُجَ اِلَیۡہِمۡ لَکَانَ خَیۡرًا لَّہُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۵﴾
1
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحجرات
آیت 5
ترجمہ

اگر یہ لوگ یہاں تک صبر کرتے کہ آپﷺ خود گھر سے نکل کر ان کے پاس آجاتے تو یہی ان کے لئے بہتر ہوتا اور اللہ غفور و رحیم ہے ۔

2
#سرمایہ_زیست 🌷
Read 5 tweets
Feb 19
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲

(سورہ نمل )
کچھ دیر بعد ہدہد آیا تو اس نے اپنی کارگزاری سنائی کہ آج دربار کی طرف آتے ہوئے میرا گزر ایک ایسی بستی سے ہوا جہاں کے لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی بہت سی نعمتیں حاصل ہیں
1
#سرمایہ_زیست 🌷 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
اور ان پر ایک عورت بلقیس حکمران ہے اور قوم کی بدنصیبی یہ ہے کہ وہ سورج کی پوجا کر رہی ہے جب کہ انھیں اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنی چاہیے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس ملکہ کو خط لکھا۔
2
#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
سیشن #خلاصہ_قرآن 🤲
جواب میں ملکہ نے تحفے تحائف بھجوائے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے تحفوں کو دیکھ کر فرمایا کہ جو کچھ اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کیا ہے وہ ملکہ کے بھجوائے ہوئے ان تحفوں سے بہت بہتر ہے۔
3
#سرمایہ_زیست 🌷
Read 5 tweets
Feb 19
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ کا حُسن بلاشبہ نظروں کو خیرہ کردینے والی روشنی ہے اللہ کسی کو توفیق دے تو دیکھے کہ روشنی لفظوں میں کیسے گوندھی جاتی ہے۔۔۔ چاند آنکھوں میں کیسے اُتارے جاتے ہیں۔۔۔ اور جان اُن پہ کیسے واری جاتی ہے
6 سیشن ڈیلی بیسس پر ٹیم میں شامل ہونے کے لئے YS لکھیں Image
’’فی الحقیقت تمہارے لیے #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی ذات میں نہایت ہی حسین نمونہ (حیات) ہے ‘‘۔

@Ha__ckr
@_khan_dada
@Gu_143
@_feze
@_Veer_a
@SayyedQadri1
@ImtiazA93420597
@MRK__07
@SayyedaMadni7
@FatimaGUL7861
@sammyy_313
@szeb123
@MHacker_1
@Heeer_Siyal
صرف توحید کا شیطاں بھی ہے قائل یوں تو
شرط ایماں ہے #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی غلامی یہ نہ بھول

@naqash_ahamad
@Dream_____r
@maria_alnoor
@S_Mehar7
@back_warrior
@zaawan98
@Badar92_
@Pak_s0ljer
@AfzalShoiab
@Bashir01089136
@_in_visBle
Read 4 tweets
Feb 19

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞
🌹 یا نبی سلام عليك
یا رسول سلام علیك 🌹
🌹 یا حبیب سلام علیك
صلوٰۃ اللہ علیك 🌹
💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞 ﷺ 💞

#سرمایہ_زیست 🌷 Image
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
❣️يَا نَبِي سَلاَم عَلَيْكَ . يَا رَسُول سَلاَم عَلَيْكَ❣️
❣️يَا حَبِيْب سَلاَم عَلَيْكَ . صَلَوَاتُ الله عَلَيْكَ ❣️

❣️صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وَسَلَّمْ❣️

#سرمایہ_زیست 🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
❣️الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا نُورَ اللّٰہ
❣️الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا رَاحَةِ العَاشِقِينَ
❣️الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ
❣️الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَلَیكَ یَا رَحۡمَةً لِّلۡعَالَمِيۡنَ
۔
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

:(