#صرف_ایکچنگاری
سب کچھ بھسم کردےگی
کامران طفیل
کل ایک دوست کی کال آئی
کیا آپکو لگتا نہیں کہ پاکستان کا سقوط ہوچکا؟
حامد میر کو یوں نکال دیاگیاجیسےدودھ سےمکھی اور میڈیا چپ رہا گویا فتح کا آخری جھنڈا گاڑ دیاگیا۔ریاست کا ایک ستون فتح کر لیا گیا
سپریم کورٹ میں بنا کسی صلاحیت
👇1/6
میرٹ کےججز سپریم کورٹ لینڈ کروا لئےگئے
ایک آدھ نحیف آواز کےعلاوہ کوئی نہیں بولا
واجد ضیا نےناجائز کام سے منع کیا تو وہ ادارہ بھی فتح ہوگیا
ریاست کا دوسرا ستون بھی گیا
نیب سے پرویز الہی کےبعد اپنے باقی دوستوں کو بھی بےگناہ قراد دلوا لیاگیا
نہ تو کوئی صحافی بولا اور نہ معاشرے
2/5
میں کوئی آواز سنائی دی۔
پہلےڈسکہ الیکشن میں لوگ اغوا ہوئے لیکن کوئی قابل ذکر سو موٹو لیاگیانہ میڈیا نے اسےاتنا ہائی لائیٹ کیا،کسی محکمانہ کاروائی کا تذکرہ سنا نہ کسی صحافی نےفالو اپ کیا
پولیس فورس میں سےبھی کسی کو شوکاز نہیں ہوا
سفارت کار ایک ہی ادارے فوج سے آ رہے ہیں لیکن
👇3/5
فارن سروس والوں نےاحتجاج نہیں کیا
ایک ایک کرکے ہر ادارہ یا تو مرگیایا مرنےوالا ہے
سیاسی جماعتوں میں بھی سیندھ لگ چکی ہےpp کسی نادیدہ زنجیر سے بندھی ہوئی لگتی ہے اور نون میں شہباز توڑ پھوڑ کر رہا ہے
ایسا لگتا ہےہر مورچہ فتح ہوگیااور سب سے دردناک موت صحافت کی ہوئی جو ریاست کا
👇4/5
چوتھا ستون تھا
میں نے عرض کیا کہ حالات تو بالکل ویسے ہی جیسے آپ نے پورٹریٹ کئے ہیں لیکن میرا تجزیہ یہ کہتا ہے کہ ان سب مورچوں پر قبضے کے باوجود یہ جنگ نہیں جیت سکیں گے، بس #ایک_چنگاری
کی دیر یے سب کچھ بھسم ہوجائے گا
End
فالو اور شیئر کر یں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آصف زرداری اور عمران خان نے جو قرضے لئے انکا تو پتا نہیں کیا کیا۔
ــ 👇ــ
لیکن نوازشریف نے ٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا ۔قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچے رکھنے
حج سے لے کر آٹےتک سبسڈی دے کر اشیا کی قیمتیں کم رکھنے کے علاوہ درج زیل منصوبے مکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی ھے
👇1/16
جو مسلم لیگ ن کی حکومت نےمکمل کئے ہیں اور کام کر رہے ہیں اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو 1) نیلم جہلم 2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر 4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن 6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
👇2/16
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس 1) حویلی بہادر شاہ پلانٹ 2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی 1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ 2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس 1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو
👇3/16
#پاک_فوج_اور_امریکی_مفادات
👇
لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاجISI کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہےہیں
امریکہ جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کی باہمی رضامندی سے29ستمبر2008کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشاISIکے سربراہ بنا دیئےگئے
وہ اس سےپہلے
👇1/12
قبائلی علاقوں میں آلقائدہ اور طالبان
کےخلاف منصوبہ بندی کےانچارج تھے
اس لحاظ سےامریکیوں کیلئےقابلِ قبول تھے
اسکے علاؤہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھے کیونکہ اس سےپہلے والے مشرف کےنامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی مفاد، ملکی
👇2/12
بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء
صدر زرداری کی رضامندی سےانہیں ایکسٹینشن دیدی گئی، پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میمو گیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے
یہ وہ دور تھا جب اعلی حضرت نےمستقبل کی نقشہ بندی کیلئےتبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی کردار اداکیا
صدر آصف علی زرداری
👇3/12
#پینڈورا_پیپرز میں پاک حب الوطن
وردی والےزمین زادوں کے ناموں کی فہرست
جنرل پرویزمشرف سابق آرمی چیف
جنرل اشفاق پرویز کیانی سابق آرمی چیف
جنرل عاصم سلیم باجوہ سابق کمانڈر سدرن کمانڈ و سابق ڈی جی آئی ایس پی آر
جنرل اعجازشاہ
جنرل عبدالقیوم
جنرل سجادغنی
👇1/5
جنرل تنویرطاہرسابق کورکمانڈر راولپنڈی
لیفٹیننٹ جنرل افضل مظفرNLC
لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خٹک سابق آئی جی FCبلوچستان
لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا
لیفٹیننٹ جنرل خالدمقبول سابق ڈی جی نیب
لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض سابق کورکمانڈر
لیفٹیننٹ جنرل شفاعت شاہ
👇2/5
سابق کورکمانڈرلاہور
(اس زمین زادےکی اہلیہ کوبھارتی بزنس مین کی طرف سےآفشورکمپنی کےذریعےسے جائدادٹرانسفر کی گئ )
میجرجنرل نعیم نصرت سابق ڈی جی ISIکاونٹرانٹیلیجنس
لیفٹیننٹ کرنل راجہ نادرپرویزکی آفشورکمپنی روس چائنااور انڈیا کےساتھ مشینری کاکاروبار کرتی ہے
👇3/5
لاہورDHA پٹرول پمپ پرایک آدمی آتا ہے
اور ایک عورت کو جو اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلوا رہی ہوتی ہےپینٹر کےطور پر اپنی خدمات پیش کرتاھے
وہ خاتون انکار کر دیتی ہےلیکن تکلفانہ اسکا وزیٹنگ کارڈ لےلیتی ہے
وہ خاتون پھر اپنی گاڑی سٹارٹ کر کے وہاں سےروانہ ہوتی ہے
👇1/7
تب ہی وہ دیکھتی ہےکہ وہ آدمی بھی
اسی وقت وہاں سےروانہ ہوتا ہے
کچھ منٹ کےبعد اس خاتون کو چکرآنےلگتے ہیں اور سانس لینےمیں دشواری ہوتی ہے
وہ گاڑی کی کھڑکی کھولتی ہےاور محسوس کرتی ہےکہ خوشبو اسکےہاتھ سےآ رہی ہے اسی ہاتھ سےجس سےاس نےوہ وزیٹنگ کارڈ پکڑا تھا
وہ پھر نوٹس کرتی
👇2/7
ھےکہ اس آدمی کی گاڑی اسکے پیچھےھے
اس خاتون کو محسوس ہوتا ہےکہ کچھ کرنا چاہیے
وہ راستےمیں آنیوالےپہلےپٹرول پمپ پر رک جاتی ہے
مسلسل ہارن بجاناشروع کر دیتی ہے
مدد مانگنےکیلئےوہ آدمی جب یہ دیکھتا ہےتو بھاگ جاتا ہے لیکن اس خاتون کو اگلےکئی منٹوں تک سانس لینےمیں دشواری ہوتی ہے
👇3/7
پیپلز پارٹی کےلیڈر محترم قمر زمان کائرہ کا فرمان ہےکہ بلوچستان کی طرح پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی سرپرائز دے گی۔
کیوں نہیں اگر قومی اسمبلی میں صدر عارف علوی کے انتخاب کے موقع پر پی پی پی کی جانب سے واک آوٹ یا بائیکاٹ کر کےPTI کو سہولت یا راستہ
👇1/6
دے کر خوشگوار "سرپرائز" دیا جا سکتا ہے، اگر سینٹ الیکشن میں اشٹبلشمنٹ کے ساتھ ساز باز کر کے پہلے چیئرمین سینیٹ اور پھر اپوزیشن لیڈر کے لیئے "سرپرائز" دیا جا سکتا ہے، سندھ حکومت بچانے کے چکر میں اگر پی ڈی ایم کی پیٹھ میں عسکری چھرا گھونپ کر سرپرائز دیا جا سکتا ہے
👇2/7
اور اگر آذاد کشمیر الیکشن میں (بقول نبیل گبول) "سرپرائز" دیا جا سکتا ہے تو پی پی پی کی جانب سے کٹھ پتلی عمران نیازی کی سہولت کار اشٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کچھ بھی کرنے میں بعید نہیں۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں پی پی پی کی عدم شرکت اور پھر پی ڈی ایم کی جانب سے
👇3/7
فوج صرف فوج ہوتی ہے
اور فوج کی حقیقت صرف اتنی ہی ہے کہ انکا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتا ہے دنیا کے ہر مہذب ملک میں فوج کی صرف اتنی ہی حقیقت ہوتی ہے
معاف کیجیئے یہ صرف ہمارے جیسے چپڑ قناتیئے پاکستانی ہی ہیں جنہوں نے فوج کو #اباجی بناکے سر پہ بٹھا رکھا ہے۔*
👇1/3
مل کر بیٹھنے کی ضرورت ھے
حق عوام کے منتخب نمائندوں کو ہے
کون صحیح ہے کون نہیں یہ فیصلہ عوام کا ہوتا ہے فوج کا نہیں۔اصل میں ہمیں لتر کھانے کی اتنی عادت پڑ چکی ہے کہ اب پنجرہ کھل بھی جائے تو ہم اڑنے کی جرات نہیں کرسکتے۔ یقین کیجیئے ضرورت صرف اتنی ہے کہ وہی کام ایک بار کرلیں
👇2/3
جس کے بارے میں عمران خان اقتدار ملنے سے پہلے کہا کرتا تھا۔ اگر یہ اتنی ہی بڑی معجزاتی قسم کی روحانی "حقیقت" ہوتے تو چھپ چھپ کر ججوں کے چیمبروں میں نہ گھستے، منہ چھپاکے جیلوں میں ڈیلز کی آفرز نہ کرتے، دوبئی کے اسپتال میں لاچار بسترِ مرگ پہ نہ پڑے ہوتے
👇3/4