RH Riaz Profile picture
Feb 27 12 tweets 3 min read
#پاک_فوج_اور_امریکی_مفادات
👇
لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاجISI کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہےہیں
امریکہ جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کی باہمی رضامندی سے29ستمبر2008کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشاISIکے سربراہ بنا دیئےگئے
وہ اس سےپہلے
👇1/12
قبائلی علاقوں میں آلقائدہ اور طالبان
کےخلاف منصوبہ بندی کےانچارج تھے
اس لحاظ سےامریکیوں کیلئےقابلِ قبول تھے
اسکے علاؤہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھے کیونکہ اس سےپہلے والے مشرف کےنامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی مفاد، ملکی
👇2/12
بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء
صدر زرداری کی رضامندی سےانہیں ایکسٹینشن دیدی گئی، پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میمو گیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے

یہ وہ دور تھا جب اعلی حضرت نےمستقبل کی نقشہ بندی کیلئےتبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی کردار اداکیا
صدر آصف علی زرداری
👇3/12
خوش تھےکہ کھیل کامیدان پنجاب اور نقصان دہندہ ن لیگ تھی

قبلہ نے مشرف دور کے جفاکش گھوڑے ایک ایک کرکے کپتان کے قافلے میں جمع کرنا شروع کیے جس کا لازماً نقصان ق لیگ کو اٹھانا پڑا یہاں تک کہ ایک موقع پر چوھدری برادران جنرل کیانی سے خود شکایت لگانے پہنچے،
30اکتوبر2011کو قبلہ
👇4/12
کےایک اشارےپر کپتان کیلئےمینار پاکستان کا تاریخی پنڈال سجایاگیا
میڈیا پر اسکی خوب تشہیر ہوئی، یہ وہ دن تھا جب ایک نئے کپتان اور تحریک انصاف نے جنم لیا

19دسمبر2011 کو مشرف دور کےکامیاب کھلاڑی جہانگیر ترین نےpti میں شمولیت اختیار کی
20دسمبر2011 کو زیرو میٹر بلٹ پروف لینڈ
👇5/12
کروزر بھی متحدUAEسے پہنچ گئی
یہ گاڑی جہانگیر ترین نےآپنےبیٹے علی ترین کےنام پرخریدی
21 دسمبر2011 کو یہ گاڑی کپتان کےغریب خانے بنی گالا میں پہنچا دی گئی
تحریک انصاف کےسابق رہنما جسٹس وجیہہ الدین کےبقولِ ترین پہلے30لاکھ
پھر50لاکھ روپےماہانہ جیب خرچ بنی گالا پہنچایا کرتا تھا
👇6/12
یاد رہےجہانگیر ترین کاکاروبار مشرف دور میں پروان چڑھا
جب اسی دور میں چینی اسیکنڈل کےخلاف نیب نے انکوائری کی تو موصوف کا نام سر فہرست آیا

جوں جوں 2013 کے انتخابات قریب آنے لگے توں توں مہربانوں نےپیادوں اور گھڑ سواروں کی ترتیب منظم کرنا شروع کر دی

دسمبر 2012 میں کینیڈا
👇7/12
سےایک تازہ دم گھوڑےکو لاکر اسلام آباد
کےانقلابی خیمےمیں باندھا گیا
مقصد آنے والے انتخابات میں نوازشریف کا راستہ روکنا تھا

جب تمام تر سازشوں کے باوجود انتخابات منعقد ہوگئے
اور ن لیگ برسر اقتدار آئی تو اسی روز فیصلہ ہؤا کہ گنجوں کو دسمبر2013
سےپہلے گھر روانہ کردیا جائےگا
👇8/13
لیکن لشکری کچھ نکمے نکلے،
آخر کار حضرت پاشا کو پھر میدان میں آنا پڑا۔
شفقت محمود کے گھر دونوں لشکریوں کو تازہ دم چارہ کھلا کر اسلام آباد کے محاذ پر روانہ کردیا گیا۔

عین موقع پر تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے رنگ میں بھنگ ڈالا اور سارا منصوبہ پارلیمنٹ کے دروازے پر
👇9/12
پر ایک پریس کانفرنس کے دوران بینقاب کردیا۔
اس پریس کانفرنس کے بعد جاوید ہاشمی کو سب سے پہلی کال پاشا جی کی موصول ہوئی،
جس میں برسوں کی محنت ضائع کرنے پر انہیں سبق سکھانے کی دھمکی دی گئی۔

اس کے بعد کیا کچھ ہؤا آپ سب کے سامنے ہے
👇10/12
اس رام کہانی سنانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ سب کچھ نہ اکیلے کپتان کا کارنامہ ہے اور نہ ہی قدرت کی کوئی ناگہانی آفت ہے،
یہ پورے ایک عشرے کی محنت ہے۔
تب جاکر دشمن کو ووٹ کی مدد سے شکست ہوئی اور تبدیلی کا سال آیا
👇11/12
جسکی خوشی میں" تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ" کا ٹویٹ داغا گیا
لہذاء انہیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب انتشار آئے
امریکی مفادات کےمحافظ
ہمیشہ کرائےپر دستیاب ہیں
بس یاد رکھیں یہی حقیقت اور سچائی ھے

سینچتے رھے آرزووں کے گلشن کو خون سے ہم
مگر بے سود
End
فالوشیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Feb 28
جناب جلیل القدر #سر_جی محترم

پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی
👇1/5
#سر_جی یہ آپ ہی تھےجنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
سر جی یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونے پر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتے ترجمان صاحب نے ٹویٹ داغ دی کہ معیشت بری نہیں تو
👇2/5
اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملے کو اچھال کر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کرکے آئینی وزیراعظم کی توہین کی گئی
سر جی سرکار یہ سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نےکوئی ایکشن نہیں لیا
ساتھ ہی آپ نے میڈیا پر نوازشریف کی کردار کشی کا پریپوگنڈا شروع کروا دیا
عوام یہ بھی جانتی ھے آپ نے
👇3/5
Read 5 tweets
Feb 28
#ہم_غدار_ہیں"
ہم را کے ایجنٹ ہیں
ہم واجب القتل ہیں

کیونکہ ہم ایک کرپٹ جنرل سے اسکی دولت کا حساب مانگتے ہیں

مظفرگڑھ کےایک عام زمیندار گھرانےمیں پیدا ہونے والےعاصم سلیم باجوہ نےجب 1984میں ایک کمیشنڈ افسرکےطور پر آرمی میں شمولیت اختیار کی تو امریکہ
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇1/12
میں تو کیا پاکستان میں بھی اسکےخاندان کی کوئی رجسٹرڈ کمپنی یا رجسٹرڈ کاروبار نہیں تھا۔ لیفٹیننٹ کرنل کے رینک پر پہنچنے تک عاصم سلیم باجوہ اپنےبھائی ندیم باجوہ کو آرمی سپلائر بنا چکا تھا

آرمی میں باجوائوں کی بھرمار کے ساتھ ساتھ خود عاصم سلیم باجوہ کی آرمی میں موجودگی
👇2/12
اور کھلانے پلانے کےمعاملات میں مہارت ندیم باجوہ کیلئےسونےپر سہاگہ کےمترادف ثابت ہوئی
برگیڈئیر کےرینک پر پہنچنے تک عاصم سلیم باجوہ اور ندیم باجوہ اربوں روپےاکٹھے کر چکےتھے
36کروڑ امریکی ڈالر جوکہ تقریباً 61 ارب روپےبنتے ہیں پاکستانی عوام کےٹیکسوں
#عاصم_سلیم_باجوہ_حساب_دو
👇3/12
Read 12 tweets
Feb 27
آصف زرداری اور عمران خان نے جو قرضے لئے انکا تو پتا نہیں کیا کیا۔
ــ 👇ــ
لیکن نوازشریف نے ٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا ۔قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچے رکھنے
حج سے لے کر آٹےتک سبسڈی دے کر اشیا کی قیمتیں کم رکھنے کے علاوہ درج زیل منصوبے مکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی ھے
👇1/16
جو مسلم لیگ ن کی حکومت نےمکمل کئے ہیں اور کام کر رہے ہیں اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
👇2/16
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
1) حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس
1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو
👇3/16
Read 17 tweets
Feb 27
#پینڈورا_پیپرز میں پاک حب الوطن
وردی والےزمین زادوں کے ناموں کی فہرست

جنرل پرویزمشرف سابق آرمی چیف
جنرل اشفاق پرویز کیانی سابق آرمی چیف
جنرل عاصم سلیم باجوہ سابق کمانڈر سدرن کمانڈ و سابق ڈی جی آئی ایس پی آر
جنرل اعجازشاہ
جنرل عبدالقیوم
جنرل سجادغنی
👇1/5
جنرل تنویرطاہرسابق کورکمانڈر راولپنڈی
لیفٹیننٹ جنرل افضل مظفرNLC
لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خٹک سابق آئی جی FCبلوچستان
لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا
لیفٹیننٹ جنرل خالدمقبول سابق ڈی جی نیب
لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض سابق کورکمانڈر
لیفٹیننٹ جنرل شفاعت شاہ
👇2/5
سابق کورکمانڈرلاہور
(اس زمین زادےکی اہلیہ کوبھارتی بزنس مین کی طرف سےآفشورکمپنی کےذریعےسے جائدادٹرانسفر کی گئ )
میجرجنرل نعیم نصرت سابق ڈی جی ISIکاونٹرانٹیلیجنس
لیفٹیننٹ کرنل راجہ نادرپرویزکی آفشورکمپنی روس چائنااور انڈیا کےساتھ مشینری کاکاروبار کرتی ہے
👇3/5
Read 5 tweets
Feb 26
#انتہائی_اہم_بات 🙋‍♂️

لاہورDHA پٹرول پمپ پرایک آدمی آتا ہے
اور ایک عورت کو جو اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلوا رہی ہوتی ہےپینٹر کےطور پر اپنی خدمات پیش کرتاھے
وہ خاتون انکار کر دیتی ہےلیکن تکلفانہ اسکا وزیٹنگ کارڈ لےلیتی ہے
وہ خاتون پھر اپنی گاڑی سٹارٹ کر کے وہاں سےروانہ ہوتی ہے
👇1/7
تب ہی وہ دیکھتی ہےکہ وہ آدمی بھی
اسی وقت وہاں سےروانہ ہوتا ہے

کچھ منٹ کےبعد اس خاتون کو چکرآنےلگتے ہیں اور سانس لینےمیں دشواری ہوتی ہے
وہ گاڑی کی کھڑکی کھولتی ہےاور محسوس کرتی ہےکہ خوشبو اسکےہاتھ سےآ رہی ہے اسی ہاتھ سےجس سےاس نےوہ وزیٹنگ کارڈ پکڑا تھا
وہ پھر نوٹس کرتی
👇2/7
ھےکہ اس آدمی کی گاڑی اسکے پیچھےھے
اس خاتون کو محسوس ہوتا ہےکہ کچھ کرنا چاہیے

وہ راستےمیں آنیوالےپہلےپٹرول پمپ پر رک جاتی ہے
مسلسل ہارن بجاناشروع کر دیتی ہے
مدد مانگنےکیلئےوہ آدمی جب یہ دیکھتا ہےتو بھاگ جاتا ہے لیکن اس خاتون کو اگلےکئی منٹوں تک سانس لینےمیں دشواری ہوتی ہے
👇3/7
Read 7 tweets
Feb 26
#صرف_ایکچنگاری
سب کچھ بھسم کردےگی
کامران طفیل
کل ایک دوست کی کال آئی
کیا آپکو لگتا نہیں کہ پاکستان کا سقوط ہوچکا؟
حامد میر کو یوں نکال دیاگیاجیسےدودھ سےمکھی اور میڈیا چپ رہا گویا فتح کا آخری جھنڈا گاڑ دیاگیا۔ریاست کا ایک ستون فتح کر لیا گیا
سپریم کورٹ میں بنا کسی صلاحیت
👇1/6
میرٹ کےججز سپریم کورٹ لینڈ کروا لئےگئے
ایک آدھ نحیف آواز کےعلاوہ کوئی نہیں بولا
واجد ضیا نےناجائز کام سے منع کیا تو وہ ادارہ بھی فتح ہوگیا
ریاست کا دوسرا ستون بھی گیا
نیب سے پرویز الہی کےبعد اپنے باقی دوستوں کو بھی بےگناہ قراد دلوا لیاگیا
نہ تو کوئی صحافی بولا اور نہ معاشرے
2/5
میں کوئی آواز سنائی دی۔
پہلےڈسکہ الیکشن میں لوگ اغوا ہوئے لیکن کوئی قابل ذکر سو موٹو لیاگیانہ میڈیا نے اسےاتنا ہائی لائیٹ کیا،کسی محکمانہ کاروائی کا تذکرہ سنا نہ کسی صحافی نےفالو اپ کیا
پولیس فورس میں سےبھی کسی کو شوکاز نہیں ہوا
سفارت کار ایک ہی ادارے فوج سے آ رہے ہیں لیکن
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(