RH Riaz Profile picture
Feb 28 12 tweets 5 min read
#ہم_غدار_ہیں"
ہم را کے ایجنٹ ہیں
ہم واجب القتل ہیں

کیونکہ ہم ایک کرپٹ جنرل سے اسکی دولت کا حساب مانگتے ہیں

مظفرگڑھ کےایک عام زمیندار گھرانےمیں پیدا ہونے والےعاصم سلیم باجوہ نےجب 1984میں ایک کمیشنڈ افسرکےطور پر آرمی میں شمولیت اختیار کی تو امریکہ
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇1/12
میں تو کیا پاکستان میں بھی اسکےخاندان کی کوئی رجسٹرڈ کمپنی یا رجسٹرڈ کاروبار نہیں تھا۔ لیفٹیننٹ کرنل کے رینک پر پہنچنے تک عاصم سلیم باجوہ اپنےبھائی ندیم باجوہ کو آرمی سپلائر بنا چکا تھا

آرمی میں باجوائوں کی بھرمار کے ساتھ ساتھ خود عاصم سلیم باجوہ کی آرمی میں موجودگی
👇2/12
اور کھلانے پلانے کےمعاملات میں مہارت ندیم باجوہ کیلئےسونےپر سہاگہ کےمترادف ثابت ہوئی
برگیڈئیر کےرینک پر پہنچنے تک عاصم سلیم باجوہ اور ندیم باجوہ اربوں روپےاکٹھے کر چکےتھے
36کروڑ امریکی ڈالر جوکہ تقریباً 61 ارب روپےبنتے ہیں پاکستانی عوام کےٹیکسوں
#عاصم_سلیم_باجوہ_حساب_دو
👇3/12
کی خون پسینےکی کمائی جو کہ آرمی سپلائی کے ذریعےلوٹی گئی امریکہ میں انویسٹ کرنے کے دو بڑے فائدے عاصم سلیم باجوہ نےاٹھائے
ایک تو بلیک منی پاکستان سےباہر لےگیا تا کہ کل کلاں اگر کوئی گڑ بڑ ہو جائے تو اس کی لوٹی ہوئی دولت کے ساتھ اس کا خاندان عیش کر سکے۔

دوسرا اور سب سے
👇4/12
بڑا فائدہ امریکہ میں انویسٹ کی گئی لوٹ کی دولت اور ندیم باجوہ کےذریعےامریکی اشرافیہ تک رسائی تھی کیونکہ پاکستانی آرمی میں کرنل کے رینک سے آگے بڑھنے کے لئیے امریکی پشت پناہی اور اجازت درکار ہوتی ہے
یہ امریکی اثرورسوخ اور سی پیک کےمتعلق امریکی ایجنڈےکی
#رسیداں_کڈو_رسیداں
👇5/12
تکمیل کی یقین دھانی ہی ہےجو عاصم سلیم باجوہ ریٹائیرڈ ہوتےہی دو انتہائی اہم عہدوں پر براجمان ہوا اور لمبی چوڑی تنخواہیں بٹورتا رہا

پاکستان میں شائع ہونےوالی عاصم سلیم کے اثاثوں کی تفصیلات اور امریکہ میں BAJCO GROUP کے36 کروڑ ڈالر کےاثاثوں کی تفصیلات کسی سےڈھکی چھپی نہیں
👇6/12
اسے ہرکوئی سرچ کرسکتا ہے
اس مد میں ہم نےکئی پوسٹس بھی شیئر کی تھیں

اسکے ساتھ ساتھ عاصم سلیم باجوہ کے بھائیوں اور بھتیجوں کی پاکستان، یو اے ای، اور یورپ میں موجود کروڑوں ڈالروں کی جائیدادیں بھی موجود ہیں۔

اس امریکی ایجنٹ عاصم سلیم باجوہ کی ہوس کا پیٹ امریکہ سےلئے گئے
👇7/12
فوائد، اور امریکہ میں موجود کاروبار کے لیے آسانیاں، پاکستان سے لوٹی گئی دولت، پاکستان اور بیرون ممالک میں لمبی چوڑی جائیدادیں بھی نہیں بھر سکیں جو یہ سی پیک جیسے منصوبے کو برباد کرنے کے لیے امریکی ایجنڈے پر کام کرتا رہا ہے۔
#عاصم_سلیم_باجوہ_تیرے_باپ_کا_مال_ھے
👇8/12
چند ماہ ہوۓ عاصم باجوہ کو سی پیک منصوبے سے چین کے پریشر پر نکال دیا گیا ہے اور پاکستانی ایسے خوش ہو رہے ہیں جیسے یہ جرنیل کوئ چالیس پچاس ہزار کی تنخواہ پر کام کر رہا تھا جو اب سی پیک سی نکالے جانے کے بعد سڑک پرآجاۓ گا اسکےکھربوں ڈالروں کےبزنسسز
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇9/12
باہر کےممالک میں اسکا انتظار کر رہے ہیں اور یہ وہاں پر کوئ جزیرہ لےکر عیاشی کرےگا جیسے کہ باقی کے جرنیل کر رہے ہیں
اصلی خوشی اور احتساب تو تب ہو گا جب کرپشن، لوٹ مار اور عوام کے دیے گئے ٹیکسوں سے کھڑی کی گئی کھربوں ڈالر کی بزنس امپائر کا عاصم سلیم باجوہ سےحساب کیاجاۓگا
👇10/12
اور اسکا حساب عوام کو مانگنا ہو گا۔

آرمی میں آنے سے پہلے کیا تھا اس کے خاندان کے پاس اور اب یہ اربوں ڈالرز کا منی ٹرائل کون مانگے گا اس سے نیب یا سپریم کورٹ؟ جن کے حسین لمحات کی ویڈیوز ہیں ان جرنیلوں کے پاس وہ مانگیں گے ان سے منی ٹرائل؟
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇11/12
"ہم غدارہیں"
"ہم را کے ایجنٹ ہیں"
"ہم کافر ہیں"
"ہم واجب القتل ہیں"
لیکن پھر بھی ہم سب کو اس لٹیرے جرنیل سے لوٹی ہوئی دولت کا حساب چاہیے۔
#رسیداں_کڈو_رسیداں
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
#عاصم_سلیم_باجوہ_تیرے_باپ_کا_مال_ھے
End
فالو اور شیئر کر یں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Mar 1
ایک چور چوری کرنےکیلئےشیخ کےگھر پہنچا شیخ صاحب گھر کےصحن میں لیٹاتھا
چور نےاپنی چادر زمین پر بچھائی اور خود کمرے سےسامان لینےچلا گیا
شیخ صاحب نےاسکی چادر اٹھاکر چھپا لی اور پھر سےسو گیا
چور آیا تو اس نےدیکھا، چادر ھی غائب ھے
اس نےاپنی قمیض اتارکر بچھائی اور پھر اندر
👇1/4 Image
سےسامان لینےگیا
شیخ نےقمیض بھی اٹھاکر چھپالی چور باھر آیا تو قمیض بھی غائب پائی
اب کی بار اس نےبیش بہاحوصلہ کرتےھوئے اپنی آخری ملکیت دھوتی بھی اتار کر بچھا دی
اور ایک بار پھر اندر سامان لینےچلا گیا.
شیخ صاحب نے دھوتی بھی اٹھا لی
اب جب وہ باھر آیا تو دھوتی بھی غائب تھی
👇2/4 Image
چور الف ننگا انتہائی بیچارگی کی حالت میں پریشان کھڑا تھا کہ شیخ نے اٹھ کر چور چور کا شور مچا دیا
چور نےانتہائی بےچار گی سےایک تاریخی جملہ ادا کیا

او ظالما اجے وی میں ای چور آں🙁

60 کا پٹرول 160 کا،
600 کا آٹا 900کا،
52 روپے فی کلو گرام والی چینی 110 کی،
سو کا ڈالر177 کا
👇3/4 Image
Read 4 tweets
Mar 1
#وزارت_عظمی_برائے_فروخت

#صاحب وزارت عظمی کا ٹوکرا سر پر رکھے گلی گلی آوازیں لگارھے ہیں افسوس خریدار ہی کوئی نہیں مل رہا
خریدار مزا لے رہے ہیں۔مول تول کرتے ہیں پھر منکر ہو جاتے ہیں۔کبھی بلاول بھٹو بھاو تاو کرتا ہے پھر انکار کر دیتا ہے نہیں خریدنا سودا گندہ اور ناقص ہے
👇1/10
کبھی شہباز شریف خریداری کی حامی بھرتا ہے پھر نقد ادائیگی کی بجائے ادھار پر اصرار کرتا ہےاور ساتھ نقائص بھی نکاللتا ھے

سودا ایکسپائر ہو رہا ہے۔کوئی خریدار ہی نہیں۔بے قدری کا یہ عالم ھے
#صاحب نے ہرکارے بھی مارکیٹ میں اتار رکھے ہیں
نئے تو سب لندن سے ناکام ہوئے اب تو
👇2/10
#آرمی_چیف بنوانے والے بھی ناکارہ ہو گئے۔
بمشکل ایکسٹینشن دلوا پائے تھے اب تو لندن یاترا بھی بیکار گئی

کوئی بھی عمران کی گندگی والی وزارت عظمی کی کی کرسی پر راضی نہیں
مال خراب ہونے کے ساتھ بدبو بھی مارنا شروع ہو گیا ھے
اسقدر غلاظت زدہ مال کے ریٹ بھی کم لگیں گے
اور
👇3/10
Read 10 tweets
Mar 1
شاہد خاقان عباسی ،مریم اورنگزیب اور مصدق ملک کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں #ہوشربا_انکشافات

جرنل مشرف اور دوسرے جرنیلوں کی جائیدادوں کےقصے سن کر آپکےرونگٹےکھڑے ہوجائیں گے ان جائیدادوں کو بیچ کر کئی بڑےڈیم بنائےجاسکتے ہیں نیب کو ثبوت پیش
نیب نےسابق ڈکٹیٹر پرویزمشرف
👇1/18
کےخلاف اختیارات کےغلط استعمال اوراپنےپسندیدہ آفیسرزکوکئی مہنگےاور قیمتی پلاٹس جنکی مالیت1000کھرب روپےتک ہے،انکی غیرقانونی الاٹمنٹ کےحوالےسےنئےثبوت جمع کرلیےہیں۔ ثبوتوں میں کھربوں روپےمالیت کی 10اہم پراپرٹیز کی ایک فہرست شامل ہےجو مشرف اوران کے خاندان کے افراد کےنام پرتھی
👇2/18
یہ تازہ ثبوت ایک ریٹائرڈآرمی افسرکرنل ایڈووکیٹ انعام رحیم نےمنگل کوقومی احتساب بیورو راولپنڈی کےڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینشن میں جمع کرائے
نیب کےایک اہلکار نےدی نیوزکو تصدیق کی کہ بیورو سابق فوجی حکمران کےخلاف اختیارات کاناجائزاستعمال کرنےکےحوالےسے ایک انکوائری میں ثبوتوں کا
👇3/18
Read 19 tweets
Feb 28
جناب جلیل القدر #سر_جی محترم

پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی
👇1/5
#سر_جی یہ آپ ہی تھےجنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
سر جی یہ آپکی ڈومین نہیں تھی
اور آپکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونے پر سہاگہ آپکے نقش قدم پر چلتے ترجمان صاحب نے ٹویٹ داغ دی کہ معیشت بری نہیں تو
👇2/5
اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملے کو اچھال کر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کرکے آئینی وزیراعظم کی توہین کی گئی
سر جی سرکار یہ سب آپکی زیر نگرانی ہوتا رہا لیکن آپ نےکوئی ایکشن نہیں لیا
ساتھ ہی آپ نے میڈیا پر نوازشریف کی کردار کشی کا پریپوگنڈا شروع کروا دیا
عوام یہ بھی جانتی ھے آپ نے
👇3/5
Read 5 tweets
Feb 27
آصف زرداری اور عمران خان نے جو قرضے لئے انکا تو پتا نہیں کیا کیا۔
ــ 👇ــ
لیکن نوازشریف نے ٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا ۔قرضے لےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچے رکھنے
حج سے لے کر آٹےتک سبسڈی دے کر اشیا کی قیمتیں کم رکھنے کے علاوہ درج زیل منصوبے مکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی ھے
👇1/16
جو مسلم لیگ ن کی حکومت نےمکمل کئے ہیں اور کام کر رہے ہیں اگلی لسٹ انڈرکنسٹرکشن کی
ہائیxnڈرو
1) نیلم جہلم
2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4) مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6) رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1 جو بنا 1999
👇2/16
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس
1) حویلی بہادر شاہ پلانٹ
2) بھکی (LNG) پلانٹ
ونڈ انرجی
1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ
2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس
1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو
👇3/16
Read 17 tweets
Feb 27
#پاک_فوج_اور_امریکی_مفادات
👇
لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاجISI کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہےہیں
امریکہ جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کی باہمی رضامندی سے29ستمبر2008کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشاISIکے سربراہ بنا دیئےگئے
وہ اس سےپہلے
👇1/12
قبائلی علاقوں میں آلقائدہ اور طالبان
کےخلاف منصوبہ بندی کےانچارج تھے
اس لحاظ سےامریکیوں کیلئےقابلِ قبول تھے
اسکے علاؤہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھے کیونکہ اس سےپہلے والے مشرف کےنامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی لیکن قومی مفاد، ملکی
👇2/12
بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء
صدر زرداری کی رضامندی سےانہیں ایکسٹینشن دیدی گئی، پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میمو گیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے

یہ وہ دور تھا جب اعلی حضرت نےمستقبل کی نقشہ بندی کیلئےتبدیلی کےگھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی کردار اداکیا
صدر آصف علی زرداری
👇3/12
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(