آئی ایس آئی نے سی آئ اے کی مدد سے روس کو شکست دی ۔۔۔۔۔
1- آئی ایس آئی نے افغانستان میں روس کو سی آئی اے کی مدد سے شکست دی۔ اب ISI امریکہ کو CIA کی مدد سے افغانستان میں شکست دے گا۔ یہ بیان ISI کے سابق DG , ریٹائرڈ حمید گل مرحوم کے تھے جو انہوں نے وفات سے کچھ عرصہ پہلے ایک TV شو
میں دیا تھا۔ جو نہ صرف 100٪ درست ثابت ہوا۔ بلکہ امریکی اسٹیبلشمنٹ نے تصدیق کی ۔ کہ افغانستان میں ہمیں اس لئے کامیابی نہ ہوئی ۔ کہ ISI نے ہمارے ساتھ " ہاتھ " کیا۔
2- افغانستان سے انخلاء کے طالبان سے مذاکرات سے لے کر 15 اگست 2021 تک افغانستان سے بھاگنے تک ، حکومت پاکستان نے
امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کیا۔ کہ 20 سال افغانستان میں بیٹھ کر تم جنگ نہ جیت سکے ۔ اڈے لے کر کیا کر لو گے۔ نیز ہم کسی پرائ جنگ حصہ نہیں بننا چاہتے۔
گویا ہماری مسلح افواج اور سیاسی قیادت ، عمران خان کی امریکہ کے بارے ایک ہی پالیسی رہی۔ اب دو سابقہ سیاسی کے حکمرانوں کا
زمانہ یاد کر لیں۔
1- آصف علی زرداری ،سابق صدر نے آرمی کو کھلی عام " اینٹ سے اینٹ" بنانے کی دھمکی دی۔
2- سابقہ وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ میں نا اہلی اور سزا کو فوج " خلائی مخلوق" کا کارنامہ قرار دیا۔ اور " مجھے کیوں نکالا " کا نعرہ لگایا۔
3- 1988 سے 2013 تک ہونے والے
الیکشن میں امریکی ڈیل Deal کے نتیجہ میں اقتدار ملا۔
4- دونوں پارٹیاں امریکہ کی پاکستان دشمن پالیسیوں کا ساتھ دے کر دوبارہ حکمران بننا چاہتے ہیں۔ جو ناممکن ہے۔ کہ عوام اور پاکستان کے سول اور فوجی اداروں کے خلاف ، امریکی CIA کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ان شا اللہ۔ #قلمکار
ثت

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with G.Mohiudin Chaudry

G.Mohiudin Chaudry Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @GMChaudry1

Feb 28
امریکہ کے اندرونی حلقوں سے روس/ یوکرین وار کی حقیقت۔۔۔۔
روس اور یوکرین وار شروع ہو چکی ۔ مگر اس کی ضرورت کیوں پڑی ، با اثر امریکی ، صدر جو بائیڈن کو اس کا زمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔ جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے ہتھیار بنانے والے طاقتور حلقوں کے ذریعے ، جنگ شروع کرا کر اسلحہ بیچنے کی
سازش کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے اسامہ بن لادن کا ڈرامہ رچا کر اسلحہ کو فروخت اور لاکھوں افراد کی جانوں سے کھیلا گیا۔
امریکہ اور نیٹو یوکرین کو نیٹو ممبر بنانے کا عندیہ دے رہے ہیں۔ نیٹو ممبر بننے کے بعد، امریکہ ، نیٹو اسلحہ یوکرین پہنچانے کا قانونی طریقہ ہے۔ جس سے قدرتی طور پر روس کی
پریشانی سمجھ میں آتی ہے۔
ایسے امریکی حلقوں کے مطابق روس،یوکرین جنگ شروع کرانے کے ذمہ دار امریکی صدر جو بائیڈن ہیں اور وہی ، یہ اعلان کر کے کہ امریکہ/ نیٹو یوکرین کو نیٹو ممبر نہیں بناے گا، اس جنگ کو بند کرا سکتے ہیں۔ لیکن وہ ایسا نہیں کریں گے۔ اور نقصان امریکہ ، روس
Read 4 tweets
Feb 27
پاکستان ، ترکی کا ففتھ جنریشن وار آئر کرافٹ مشترکہ منصوبہ۔۔۔
پاکستان اور ترکی نے جے ایس تھنڈر 17 سے بھی جدید ٹینکنالوجی
اور سٹیٹ آف دا آرٹ ففتھ جنریشن فائیٹر آئر کرافٹ بنانے کے منصوبہ کا اغاز کر دیا ہے۔ جو پاکستان ائروناٹک کمپلیکس اور ترکی کے ائر ڈیفنس کے اشتراک سے پاکستان
ائرعناٹک کمپلکس میں تیار کیا جائیگا۔ تیار کئے جانے والے فائٹر جہاز کی چند خصوصیات درج ذیل ہیں
1- اس فائٹر جہاز میں جدید راڈار سسٹم اور سازو سامان کی ہو گا
2-سیک انجن کی بجاے دو انجن ہونگے
3- رفتار 1900 کلو میٹر فی گھنٹہ کی بجاے، 2200 کلو میٹر ہوگی۔
4- ،55,000 فیٹ کی بلندی
سے دشمن پر وار کر نے کی صلاحیت کا حامل ہو گا
5- 2025 میں ٹیسٹ کیلئے تیار ہو گا۔ اور پروڈکشن شروع ہو گی
اور 2038 تک تیار ہو گا۔ ان شا اللہ
اس موقع پر بتانا ضروری ہے۔ کہ ترکی نے دو سال قبل روس سے فائٹر جہاز S400 کا سودا کیا تو امریکہ نے ناراض ہو کر پہلے سے کیا گیا ,S35 کا سودا
Read 6 tweets
Feb 26
روس ، یوکرین جنگ ، امریکہ ، برطانیہ ، نیٹو ، پاکستان کا کردار۔۔۔۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان 4 فروری کو بیجنگ ونٹر اولمپکس میں چین کے آفیشیل دورہ پر تھے۔ روسی صدر پیوٹن بھی تقریب میں مدعو تھے۔ صدر پیوٹن نے، وزیراعظم عمران خان کو ذاتی طور پر روس کے دورہ کی دعوت دی۔
جسے قبول کر لیا گیا۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان شہید کو بھی روسی دورہ کی دعوت دی گئ۔ جسے قبول کر لیا گیا۔ لیکن بوجوہ لیاقت علی خان روس کی بجاے ، امریکی دورہ پر چلے گئے۔ شائد وزارت خارجہ و دیگر اکابرین کا یہی مشورہ ہو گا۔ کہ پاکستان نیا نیا معرض وجود میں آیا تھا۔
انگریز کے ہندوستان پر لمبے عرصہ اقتدار ، انگریزی زبان اور بودوباش سے تعلق اور دنیا کے اکثر ممالک پر اقتدار اور قبضہ ، برطانیہ اور امریکہ سے قریبی تعلقات کی وجہ ہو۔ روسی دورہ نہ کرنے سے پاکستان اور روس کے تعلقات میں سرد مہری پیدا ہوئ۔ بعد میں افغانستان جنگ بھی دوری کا سبب بنی۔۔
Read 8 tweets
Feb 25
جامشورو کول پاور پلانٹ کی بجائے ، پن بجلی پیدا کی جائگی۔۔۔۔۔
حکومت نے جامشورو 660 میگاواٹ بلانے کا منصوبہ بنایاکول پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ بنایا اور 172 ملین ڈالر قرض کیلئے دو مختلف ذرائع سے اپلائ کیا۔ یہ قرضہ اپریل 2019 میں منظور ہوا۔ لیکن یہ منصوبہ شروع نہ ہو سکا
کہ ملک میں مزید کول پاور پلانٹ نہ لگانے کا فیصلہ ہو چکا تھا۔ کیونکہ کوئلے سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ البتہ پہلے سے لگے کول پاور پلانٹ کو متبادل انتظامات تک جاری رکھا گیا ۔
حکومت نے اب فیصلہ کیا ہے کہ منظور شدہ قرضہ واپس کرنے کی بجائے ، متبادل پن بجلی منصوبہ کیلئے ،
قرض دینے والے اداروں ، اسلامک ڈیولپمنٹ بنک اور او۔پیک کو لکھا جائے ۔کہ یہ قرض مہمند ڈیم کیلے منتقل کیا جاے، جس پر پہلے سے 9 مختلف جگہوں پر کام جاری ہے۔ اس قرض کو استعمال کرنے سے کام میں تیزی انے سے ایک 2024 میں مکمل ہو گا۔ جس سے 800 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی اور 13 لاکھ ایکڑ پانی
Read 4 tweets
Feb 25
یوکرین ایم پی الیکسی کا فاکس نیوز پر پروگرام ، قابل توجہ۔۔!
یوکرین پارلیمنٹ کے ممبر الیکسی Alexey نے کل فاکس نیوز ٹیلیویژن پر بتایا۔ کہ یوکرین نیو کلئیر پاور تھا۔ 1991 میں روس سے دیگر ریاستوں کی طرح علیحدگی اختیار کرنے کے بعد، امریکہ اور یورپین یونین نے مطالبہ کیا کہ یوکرین
آکر نیو کلئیر پروگرام ختم کر دیتا ہے۔ تو امریکہ، یورپی یونین اور روس ، یوکرین کے دفاع کی گارنٹی دیتے ہیں۔ اگر کسی ملک نے حملہ کیا تو سب مل کر دفاع کریں گے۔ اس یقین دہانی کے بعد یوکرین نے اپنا نیو کلئیر پروگرام 1994 میں ختم کر دیا۔
اب ہمارے ملک پر روس نے حملہ کیا ہے۔ ہمارے فوجی
اور سویلین مارے جا رہے ہیں۔ یہاں ممالک کہاں ہیں ؟
پاکستان کے نیو کلئیر پروگرام پر بھی دباؤ ڈالا گیا۔ پہلی مرتبہ ذوالفقار بھٹو، پھر جنرل ضیاالحق اور بعد کے تمام حکمرانوں نے دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ انہی طاقتوں کی طرف سے لگائی گئی معاشی پابندیوں کو برداشت کر لیا۔ لیکن
Read 5 tweets
Feb 24
روس ، امریکہ، یورپی یونین اور پاکستان ، تازہ ترین خبریں ۔۔۔۔۔
پاکستان کے مقامی وقت 11بجے رات ، امریکی اور مغربی میڈیا عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع کی خبروں کے مطابق، آج صبح سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں روس پر الزام لگا گیا کہ وہ آزاد اور خود مختار ملک ، یوکرین کی آزادی پر حملہ
کر رہا ہے۔ یہی بیانیہ امریکہ ، برطانیہ اور یورپی یونین کی طرف سے سامنے آ رہا ہے۔ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے روس پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا۔ جس کی اپوزیشن نے حمایت کرتے ہوئے مزید کہا۔ کہ ان پابندیوں کا اثر ہماری اکانومی پر بھی پڑے گا۔ برطانوی عوام آزادی کیلئے قربانی
دینے کے عادی ہیں۔ اب بھی دینے کیلے تیار ہیں۔
اسی طرح کے پیغامات یورپی یونین کی طرف سے سامنے آ رہے ہیں۔ لیکن افواج نہ بھیجنے کا بھی ذکر ہے۔
جبکہ چین نے امریکہ پر الزام لگایا ہے۔ کہ واشنگٹن روس اور یوکرین جنگ کو ہوا دے رہا ہے۔ اس مسلہ کو بات چیت سے حل ہونا چاہئے۔
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(