جامشورو کول پاور پلانٹ کی بجائے ، پن بجلی پیدا کی جائگی۔۔۔۔۔
حکومت نے جامشورو 660 میگاواٹ بلانے کا منصوبہ بنایاکول پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ بنایا اور 172 ملین ڈالر قرض کیلئے دو مختلف ذرائع سے اپلائ کیا۔ یہ قرضہ اپریل 2019 میں منظور ہوا۔ لیکن یہ منصوبہ شروع نہ ہو سکا
کہ ملک میں مزید کول پاور پلانٹ نہ لگانے کا فیصلہ ہو چکا تھا۔ کیونکہ کوئلے سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ البتہ پہلے سے لگے کول پاور پلانٹ کو متبادل انتظامات تک جاری رکھا گیا ۔
حکومت نے اب فیصلہ کیا ہے کہ منظور شدہ قرضہ واپس کرنے کی بجائے ، متبادل پن بجلی منصوبہ کیلئے ،
قرض دینے والے اداروں ، اسلامک ڈیولپمنٹ بنک اور او۔پیک کو لکھا جائے ۔کہ یہ قرض مہمند ڈیم کیلے منتقل کیا جاے، جس پر پہلے سے 9 مختلف جگہوں پر کام جاری ہے۔ اس قرض کو استعمال کرنے سے کام میں تیزی انے سے ایک 2024 میں مکمل ہو گا۔ جس سے 800 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی اور 13 لاکھ ایکڑ پانی
جمع کرنے کا انتظام ہے۔
حکومت کا یہ فیصلہ مستحسن ہے پن بجلی والے جاری منصوبہ کیلے لون کی منظوری لی جاے۔ تاکہ جاری کام کی رفتار کو تیز کر کے سستی 800 میگاواٹ بجلی کے علاؤہ پانی سٹور کرنے کا بھی انتظام ہے۔ #قلمکار

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with G.Mohiudin Chaudry

G.Mohiudin Chaudry Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @GMChaudry1

Feb 26
روس ، یوکرین جنگ ، امریکہ ، برطانیہ ، نیٹو ، پاکستان کا کردار۔۔۔۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان 4 فروری کو بیجنگ ونٹر اولمپکس میں چین کے آفیشیل دورہ پر تھے۔ روسی صدر پیوٹن بھی تقریب میں مدعو تھے۔ صدر پیوٹن نے، وزیراعظم عمران خان کو ذاتی طور پر روس کے دورہ کی دعوت دی۔
جسے قبول کر لیا گیا۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان شہید کو بھی روسی دورہ کی دعوت دی گئ۔ جسے قبول کر لیا گیا۔ لیکن بوجوہ لیاقت علی خان روس کی بجاے ، امریکی دورہ پر چلے گئے۔ شائد وزارت خارجہ و دیگر اکابرین کا یہی مشورہ ہو گا۔ کہ پاکستان نیا نیا معرض وجود میں آیا تھا۔
انگریز کے ہندوستان پر لمبے عرصہ اقتدار ، انگریزی زبان اور بودوباش سے تعلق اور دنیا کے اکثر ممالک پر اقتدار اور قبضہ ، برطانیہ اور امریکہ سے قریبی تعلقات کی وجہ ہو۔ روسی دورہ نہ کرنے سے پاکستان اور روس کے تعلقات میں سرد مہری پیدا ہوئ۔ بعد میں افغانستان جنگ بھی دوری کا سبب بنی۔۔
Read 8 tweets
Feb 25
یوکرین ایم پی الیکسی کا فاکس نیوز پر پروگرام ، قابل توجہ۔۔!
یوکرین پارلیمنٹ کے ممبر الیکسی Alexey نے کل فاکس نیوز ٹیلیویژن پر بتایا۔ کہ یوکرین نیو کلئیر پاور تھا۔ 1991 میں روس سے دیگر ریاستوں کی طرح علیحدگی اختیار کرنے کے بعد، امریکہ اور یورپین یونین نے مطالبہ کیا کہ یوکرین
آکر نیو کلئیر پروگرام ختم کر دیتا ہے۔ تو امریکہ، یورپی یونین اور روس ، یوکرین کے دفاع کی گارنٹی دیتے ہیں۔ اگر کسی ملک نے حملہ کیا تو سب مل کر دفاع کریں گے۔ اس یقین دہانی کے بعد یوکرین نے اپنا نیو کلئیر پروگرام 1994 میں ختم کر دیا۔
اب ہمارے ملک پر روس نے حملہ کیا ہے۔ ہمارے فوجی
اور سویلین مارے جا رہے ہیں۔ یہاں ممالک کہاں ہیں ؟
پاکستان کے نیو کلئیر پروگرام پر بھی دباؤ ڈالا گیا۔ پہلی مرتبہ ذوالفقار بھٹو، پھر جنرل ضیاالحق اور بعد کے تمام حکمرانوں نے دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ انہی طاقتوں کی طرف سے لگائی گئی معاشی پابندیوں کو برداشت کر لیا۔ لیکن
Read 5 tweets
Feb 24
روس ، امریکہ، یورپی یونین اور پاکستان ، تازہ ترین خبریں ۔۔۔۔۔
پاکستان کے مقامی وقت 11بجے رات ، امریکی اور مغربی میڈیا عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع کی خبروں کے مطابق، آج صبح سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں روس پر الزام لگا گیا کہ وہ آزاد اور خود مختار ملک ، یوکرین کی آزادی پر حملہ
کر رہا ہے۔ یہی بیانیہ امریکہ ، برطانیہ اور یورپی یونین کی طرف سے سامنے آ رہا ہے۔ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے روس پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا۔ جس کی اپوزیشن نے حمایت کرتے ہوئے مزید کہا۔ کہ ان پابندیوں کا اثر ہماری اکانومی پر بھی پڑے گا۔ برطانوی عوام آزادی کیلئے قربانی
دینے کے عادی ہیں۔ اب بھی دینے کیلے تیار ہیں۔
اسی طرح کے پیغامات یورپی یونین کی طرف سے سامنے آ رہے ہیں۔ لیکن افواج نہ بھیجنے کا بھی ذکر ہے۔
جبکہ چین نے امریکہ پر الزام لگایا ہے۔ کہ واشنگٹن روس اور یوکرین جنگ کو ہوا دے رہا ہے۔ اس مسلہ کو بات چیت سے حل ہونا چاہئے۔
Read 6 tweets
Feb 24
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماسکو دنیا بھر کی نظروں کا محور بن چکا ہے ! ۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکی اور یوروپی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا ۔ کئ روز سے اس قسم کی خبروں کیلئے زمین ہموار کی جا رہی تھی۔ امریکہ ،انگلینڈ و دیگر یورپی ممالک نے روس کو دھمکی دی کہ اسے سخت ری ایکشن کا سامنا کرنا
پڑے گا۔
آج صبح پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے وزیر اعظم عمران خان نے ماسکو میں دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے سپاہیوں کی یادگار میں پھول چڑھائے ۔ جسے میڈیا کی بڑی تعداد نے کوریج دی۔ روس عوام میں کسی قسم کی ہلچل سے جنگ کا پتہ نہیں چل رہا تھا۔ چین کی وزارت خارجہ نے الزام عائد
کیا ہے کہ واشنگٹن ، روس اور یوکرین میں جنگ کو ہوا دے رہا ہے۔ مسلہ کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔
مغربی میڈیا کو ہوش آیا اور پاکستانی وقت کے 3 بجے خبروں میں کہا گیا۔ کہ روس نے یوکرین کی ملٹری انسٹالیشن پر ٹارگٹڈ حملہ کیا ۔یوں آل آؤٹ وار کی پہلی خبر کی تردید ہو گئ۔
Read 6 tweets
Feb 23
وزیراعظم پاکستان ، عمران خان کا روس کا دو روزہ دورہ ۔۔۔۔۔
عمران خان پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے ماسکو ائیر پورٹ پہنچ چکے ہیں! ان کے استقبال کیلئے بھرپور تیاریاں کی گئ تھیں۔ روسی میڈیا کے علاؤہ ، انٹر نیشنل میڈیا کی بڑی تعداد عمران خان کے روسی دورہ کی کوریج کر رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 سال بعد پاکستان کے وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہے۔ جو روسی صدر پیوٹن کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔
عمران خان کے ساتھ ان کے کابینہ کے سینئر وزراء اور مشیر شامل ہیں۔ کل پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہو گی۔ جس میں دونوں ممالک کے
درمیان اشتراک تعاون ، افغانستان کی موجودہ صورت حال ، ریجنل معاملات کے علاؤہ ، دونوں ممالک کے درمیان یو۔این میں مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔
عمران خان کے دورہ روس کی ، انٹر نیشنل میڈیا کی دلچسپی کی ایک اور بڑی وجہ ، روس اور یوکرین میں جنگ کے خدشہ
Read 4 tweets
Feb 20
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کا غیر سیاسی لیکن ریاستی موضوع۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج تھر کوئلہ کی بابت نئ ڈیولپمنٹ پر لکھنے کی تیاری کر رہا تھا کہ
پاکستان کے ایک معروف صحافی اور تجزیہ نگار محمد عمران ریاض خان کا پاکستان کے اندر پیدا ہونے والی نئ صورتحال پر خبر اور تجزیہ سنا۔ جو ہر
شہری کیلئے باعث تشویش ہے۔ انہوں نے چونکہ خبر پر ٹبصرہ کیا ہے۔ لیکن اس سے متعلق دیگر پہلو زیر بحث کو نہیں لایا گیا۔ تو میں نے ضروری سمجھا۔ کہ اپنے علم اور تجربی کی بنیاد پر پاکستان میں امریکی کردار آپ کے سامنے پیش کروں۔
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم اور عظیم لیڈر، لیاقت علی
خان کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے اس لئیے قتل ( شہید ) کروایا۔ کہ انہوں نے ایران کو امریکی ریاست کو تیل کی رائیلٹی جاری رکھنے جانے کے " حکم " کی تعمیل نہیں کی۔
عوام کے دوسرے منتخب وزیر اعظم اور پاپولر لیڈر ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھانے کیلے خط لکھا۔اگر بھٹو اپنے نیو کلئیر
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(