#سر_جی ستر سال سےغداری کےفتوےلگائے گئے
کتنےغدار معتوب ہوئے،انڈیا کےایجنٹ بنانے سےعوام نےکتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا۔محب وطنوں کو غدار کس نےاور کیسےبنایا اور غداروں کو کیسےچھپایا مگر چھپ نہیں سکے
جس نے بھی سوال اٹھایا
روایت سے ہٹ کر لکھا
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
👇1/6
وہی غدار ٹھہرا
المیہ تو یہ ہےکہ ملک بیچنے والے ہیرو اور ملک کی خدمت کرنیوالےغدار ٹھہرے
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کے نام سے جانے جاتےتھے قائداعظم کےقریب ترین ساتھیوں اور اسکے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کےحق میں قرارداد منظور کرنے والی شخصیت
غدار کس نے اور کیوں بنایا
👇2/5
اس کیلئےتاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ہے
قائداعظم کی بہن تحریک پاکستان کی ساتھی ایوب خان کےمقابلے پر انتخابی دنگل میں نکلیں تو غدار ٹھہریں، بلوچستان کےسابق گورنر اور وزیراعلی،تحریک پاکستان کےاہم راہنما نواب اکبر بگٹی جنرل مشرف کےدور میں غدار ٹھہرے، حسین شہید سُہروردی
👇3/5
غفار خان، ولی خان،خیر بخش مری
غوث بخش بزنجو، سردار عطا اللہ مینگل
بےنظیر بھٹو اور نوازشریف پر بھی غداری
کےالزامات لگائےگئے
الزام سب پر بھارتی ایجنٹ ہونےکا تھا
جس نےبھی سوال اٹھایا وہی غدار ٹھہرا
فیض احمد فیض پر پنڈی سازش کیس میں بغاوت کامقدمہ ہوا تو احمد فراز کو جلا وطن
👇4/6
احمد ندیم قاسمی شعر و سُخن کےدیدہ ور بنےتو معتوب اور حبیب جالب سوال اُٹھانے اور شعر سےایوان اقتدار ہلانےکےجرم میں قید ہوئے۔کم و بیش ان سب نےغداری کےطعنے برداشت کیے
آج بھی غداری کےفتوے لگائےجا رہےہیں
سوال اٹھیں گےکہ ملک دو ٹکڑے کرنیوالے دریاؤں کے پانی کا سودا کرنے والے
👇5/6
اسرائیل امریکہ کی جنگ لڑنےوالوں کو
کیا کہا جائےگا۔آپ زبانوں پر تالےلگا بھی لیں مگر تاریخ کےسامنےسچ کیسےچھپائیں گے؟
سچ کےسفر میں کئی منزلیں سامنےآتی ہیں سچ کا قافلہ چلتا رہاھےاور چلتا رہےگا
سچ کےقافلے نےمنزل پر تو پہنچنا ھے
دنوں ہفتوں مہینوں یا سالوں میں
سچائی منزل ھے
End
شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اسکی وردی پر میڈل دیکھو جیسے یہ سکندرِ اعظم کی اولاد آدھی دنیا فتح کر کے آیا ہو
اب اس بدبخت کےکرتوت بھی پڑھ لو
یہ ایڈمرل منصور الحق پاکستان نیوی کا سربراہ تھا، یہ 10 نومبر 1994ء سے یکم مئی 1997ء تک نیول چیف رہا۔ منصور الحق پر ایک محتاط اندازے کے مطابق
تقریباً 300 ارب
👇1/13
روپےکی کرپشن کا الزام نیوی کیلئےخریدے گئے بحری جہاز، ہتھیار، آگسٹا آبدوزیں، نیوی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سکریپ بحری جہاز بیچنے کے دوران کمشن اور کک بیکس لینے پر لگا۔
میاں نواز شریف نے یکم مئی 1997ء کو اسے نوکری سے برخاست کر دیا اور اس کے خلاف تحقیقات شروع کرا دیں جبکہ
👇2/13
جبکہ منصور الحق 1998ء میں ملک سے فرار ہو گیا اور یہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں پناہ گزین ہو گیا
ملک میں اس کے خلاف مقدمات چلتے رہے، جنرل پرویز مشرف نےجب ’’نیب‘‘ بنائی تو یہ مقدمات نیب میں منتقل ہو گئے اور اتفاق سے اسی دوران امریکہ میں اینٹی کرپشن قوانین پاس ہوگئے
👇3/13
1995میں حکیم سعید شہید نےاپنی کتاب "جاپان کہانی" میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نےبتایا تھاکہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیار کیاجا رہاھے اور 20 یا 25 سال کےدروان
انکو پاکستان کا وزیر اعظم بناکر 4کام ان سےلئےجائیں گے
اس نےوزیراعظم
👇1/11
بننےکے بعد کسطرح اور کتنےکام مکمل کر لئےہیں اور کونسا رہ گیا ہے
1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا 2) ملکی اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا 3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا 4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور انکو پاکستان کےمرکزی اداروں میں جگہ دینا
👇2/11
1)پاکستان کیGDP جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نےایک سال میں منفی تک پہنچا دی
2)پاکستان کےاداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
اس نےآتےہیFBRسٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرےکئی ادارےIMF کےملازمین کے حوالےکر دیئے FBR اور سٹیٹ بینک کےچیئرمین باقر نجفی اور شبر زیدی کےملازمین ہیں
👇3/11
کمشن میں شامل جسٹس حمود الرحمنٰ، جسٹس انوار الحق اور جسٹس طفیل علی عبدالرحمٰن پر مشتمل کمیشن نے جنرل نیازی کے طرز کو شرمناک اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار قرار دیا۔
کمیشن نے لکھا کہ جنرل نیازی کم از کم دو ہفتے تک ڈھاکا کا دفاع کر سکتے تھے،
👇1/4
وہ سرنڈر کی بجائےاپنی جان قربان کردیتے تو آئندہ نسلیں انہیں ایک عظیم ہیرو کےطور پر یاد رکھتیں #حمودالرحمٰن کمیشن کے مطابق انہوں نےہندوستانی جنرل کو گارڈ آف آنر کا حکم دےکر ملک اور فوج کی عزت خاک میں ملا دی
جنرل گل حسن اور جنرل مِٹھا کےخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کی۔
کمیشن نےجنرل ارشاد احمد خان کےخلاف بھی کارروائی کی سفارش کی، جنہوں نےبغیر مقابلےکےمغربی محاذ پر شکرگڑھ کےپانچ سو گاؤں دشمن کےحوالےکر دیے
#حمودالرحمٰن_کمیشن کی رپورٹ میں واضح طور پر لکھا گیاھےکہ سیاست میں فوج کی
👇3/4
پاک فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس کی ملکی معیشت کےاندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہےاورپاکستان کی کم و بیش 60% معیشت میں حصہ دار ہے
ایمانداری اور حب الوطنی میں اسکی مثال نہیں ملتی۔جو اسکے غلط کاموں پر سوال اٹھاتا ہے اسے مار دیا جاتا ہے یا غدار قرار دیکر
👇1/25
عوام میں ذلیل کیاجاتاہے یا اگر فوج کےاندر اس پر سوال اٹھتا ہے تو اسکا کورٹ مارشل کیا جاتا ہے
پاک فوج کے کاروباری سلطنت کے4 حصے ہیں
01۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
02۔ فوجی فاؤنڈیشن
03۔ شاہین فاؤنڈیشن
04۔ بحریہ فاؤنڈیشن
فوج ان 4 ناموں سے کاروبار کر رہی ہے۔ یہ سارا کاروبار وزارت
👇2/25
دفاع کےماتحت کیا جاتاھے
اس کاروبار کو مزید3 حصوں میں تقسیم کیا گیاھے
فوج کےکاروبار
نیشنل لاجسٹک سیل
NLC
ٹرانسپورٹ
یہ پاکستان کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے۔ جسکا 1,698 سے زائد گاڑیوں کا کارواں ہے اس میں کل 7,279 افراد کام کرتے ہیں جس میں سے2,549 حاضر سروس فوجی ہیں
👇3/25
طالبان کمانڈر احسان اللہ احسان حکومتی تحویل سے رہا یا فرار؟
احسان اللہ احسان نے2017میں خود کو پاکستان کےسیکیورٹی اداروں کے حوالے کیا تھا — فائل فوٹو
احسان اللہ احسان نے 2017 میں خود کو پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کے حوالے کیا تھا
کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP)
👇1/9
کےسابق ترجمان احسان اللہ احسان کے حکومتی تحویل سے فرار ہونےکی اطلاعات اور انکے رشتہ داروں کے پر اسرار طور پر غائب ہونے کی افواہوں سے لوگوں میں بے چینی پیدا ہوئی ہے دوسری طرف آرمی پبلک اسکول کے سانحے میں مرنے والے بچوں کے والدین کی تنظیم کے عہدیدار نے اسے سازش قرار دیا ہے
👇2/9
فضل خان ایڈووکیٹ نے( VOA) سے گفتگو میں کہا کہ آرمی پبلک اسکول کے سانحے میں مارے جانے والے بچوں کے والدین کبھی بھی احسان اللہ احسان کو معاف نہیں کریں گے بلکہ انہیں عدالت کے کٹہرے میں لائیں گے اور عدالت ہی سے ان کو سزا دلائیں گے۔