RH Riaz Profile picture
Mar 12 9 tweets 2 min read
میاں نوازشریف کی نااہلی اور حقیقت۔

میاں نوازشریف نے2013 میں حکومت سنبھالی تو ملک کی معاشی حالت خراب تھی۔میاں صاحب جو گوادر پورٹ کےموجد تھے جسکا افتتاح 1992میں کر چکےتھے
چین نےاسی پورٹ اور سی پیک منصوبے کو پرویزمشرف اور صدر زرداری کو ٹیبل کیا تو انھوں نے امریکہ کے خوف سے
👇1/9
انکار کردیا
میاں صاحب چونکہ اس منصوبےکے موجد تھےاور آپنے ملک سے بےپناہ محبت کرتےہیں حکومت سنبھالتے ہی منصوبےکو عملی جامہ پہنانےکا فیصلہ کرلیا
منصوبےمیں چین پاکستان ترکی اور ایران شامل تھےجسےبڑھاکر روس اور وسط ایشیائی ممالک کو بھی شامل کر لیا گیا اور ون بیلٹ ون روڈ کا نام
👇2/9
دیا گیا جس میں 76ممالک شامل ہو گئے
اگے جاکر اس منصوبے نے مشرقی اقتصادی بلاک کی صورت اختیار کرناتھی۔ ان ممالک کی ٹریڈ کرنسی بھی یوآن ہونی تھی اور ڈالر پر انحصار ختم ہوجانا تھا
امریکہ کو خبر ہوئی تو اس نے پاکستان کے اندرونی ایجنٹوں کو متحرک کر دیا
اندرونی حالات خراب کرنیکا
👇3/9
پہلا منصوبہ ماڈل ٹائون کا بنایا گیا کہ حکومت کو کمزور کیا جاسکے
دوسرا منصوبہ چینی قیادت کے پاکستان آنے سے پہلے دھرنوں کی صورت شروع ہوا۔جو آگے جاکر لاک ڈائون ون اور ٹو تھا
سی آئی اے نے پانامہ منصوبہ بنایا اور اسرائیل نے فنڈنگ کی اور اس میں نوازشریف کا نام نہ ہونے کے باوجود
👇4/9
لکھ دیاگیا
جسےبعد میں ٹائیپنگ کی غلطی مانا گیا
اس سازش کا مقصد سی پیک روکنا تھا
جبکہ میاں صاحب آپنے ملک اور عوام کی خوشحالی کیلئےکامیاب کرنا چاہتےتھے
اگر منصوبہ کامیاب ہوجاتا تو پاکستان کی تقدیر بدل جانی تھی جو امریکہ سعودیہ دوبئی انڈیا اور اسرائیل کو کسی صورت منظور نہ تھا
👇5/9
سعودیہ اور UAE مسلمان دوست ممالک کی صورت میں درحقیقت امریکہ کے مہرے ہیں جو نوازشریف دور میں اسی وجہ سے ناراض ہو گئے تھے۔
اانٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ، داخلی مہروں کے ذریعے نہ صرف نوازشریف کو نکالنے میں کامیاب ہوئے بلکہ پاکستانی معیشت کا رخ بھی امریکی آلہ کاروں سعودیہ دوبئی کی
👇6/9
طرف موڑنے میں کامیاب ہو گئے۔
سی پیک کے تحت لگنے والے انڈسٹریل زون بند ہوگئے بلکہ چائنہ نے جو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا تھی وہ بھی بند ہوگئی۔ اب چین نے صرف زمینی راستتے تک خود کو محدود کر لیا ھے۔
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا مشن مسلمان ملک خصوصا پاکستان جو ایٹمی طاقت بھی ھے
👇7/9
کو معاشی طاقت بننے سے روکنے کا منصوبہ کامیاب ہو چکا ھے۔
افسوس پاکستانی قوم کی بیوقفی جہالت اور خود غرضی کا ھے کہ وہ نہ تو نوازشریف کی دوراندیشی ملکی محبت کی قدر کر سکی بلکہ ملک دشمن آلہ کاروں سے بیوقف بھی بن رہی ھے۔
عوام جو علاقعی ٹکڑوں میں تقسیم ھے
👇8/9
اگر ایک قوم بن کر ملک کیلئے فیصلہ کر لیتی کہ نوازشریف کا ساتھ دینا ھے تو ملک ہچکولے کھانے کی بجائے ایک معاشی طاقت بن سکتا تھا۔
ہائے افسوس پاکستانی قوم پر۔
تحریر۔۔۔۔۔ایک دردمند پاکستانی
End
پلیز فالو اور شیئر کر یں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

Mar 11
#کرتارپور_گردوارہ_پراجیکٹ
میں ایک ارب پینسٹھ کروڑ کی خردبرد کرنے پر ڈپٹی کمشنر نارووال نبیلہ عرفان کا DG FWO آرگنائزیشن میجر جنرل کمال اظفر کےنام مذمتی خط
تئیس دسمبر 2021
آفس ڈپٹی کمشنر
جوڈیشل کمپلیکس
شکرگڑھ روڈ
نارووال 51600
پنجاب
اسلامی جمہوریہُ پاکستان
کمال صاحب
👇1/15
کمال کرتےہیں کہ پبلک اکاوُنٹس کمیٹی
کےچئیرمین ن لیگ سےتعلق رکھنے والےسابق وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین چیخ چیخ کر تھک گئےکہ کرتارپور پراجیکٹ کی اقتصادی تفصیلات آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو مہیا کیجائیں اور آپ ساڑھےآٹھ ارب روپے کی خطیر سرکاری رقم کا حساب دینےکی جگہ اسے
👇2/15
سٹیریٹیجک اہمیت کا منصوبہ قرار دیکر آڈٹ کروانےسے پہلی رات کی دلہن کی مانند ہچکچا رہے ہیں اور الٹا مصر ہیں کہ پیپرا رولز کا اطلاقFWO پر نہیں ہونا چائیے۔یہ تو بالکل وہی بات ہو گئی کہ جب سپریم کورٹ نے ائیر فورس کے کراچی میں بنائے فالکن مال کو گرانے کا عندیہ دیا تو آپکے پیٹی
👇3/15
Read 16 tweets
Mar 11
#غداری_کا_گول_چکر
ہم بہتر سالوں سے ایک گول چکر میں محو سفر ہیں
میرجعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت
علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا اور بھارتی ایجنٹ کہہ کر اسےپاکستان کےپہلے غداری ایوارڈ سےنوازا۔
دو سال بعد لیاقت علی خان کو قائد ملت سے شہید ملت بنا
👇1/14
دیا گیا، ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیا گیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست بازو تھا
دونوں نےملکر ہر سویلین وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا، آخر کار انھوں نے آئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی
بیس دن بعد اسی لاڈلے ایوب خان نےاپنے محسن اسکندر مرزا کا تختہ الٹا
👇2/14
سکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کےساتھ ملک بدر کیا
سلطنت برطانیہ اسوقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی
اسکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مرگیا'یحییٰ خان نےاسکی لاش پاکستان لانےکی اجازت نہ دی
ناہید مرزا کے ذاتی تعلقات کام آئےاور تہران میں قبر
👇3/14
Read 15 tweets
Mar 11
کل کے مخبر آج کے رہبر!

پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن نےآپنی تحقیقی مقالہ جات میں انہوں نےجنگ آزادی کےحالات پر روشنی ڈالی ہے جسکے مطابق اس جنگ میں جن خاندانوں نےجنگ آزادی کے مجاہدین کےخلاف انگریز کی مدد کی مجاہدین کو گرفتار کروایا اور قتل کیا اور کروایا ان کو انگریز نے بڑی بڑی
👇1/20
جاگیریں مال و دولت اور خطابات سے نوازا انکے لئےانگریز سرکار نےوظائف جاری کئے،پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن کےمقالہ جات کےمطابق تمام خاندان وہ ہیں جو انگریز
کےوفادار تھےاور اس وفاداری کے بدلے انگریز کی نوازشات سے فیضیاب ہوئے یہ خاندان آج بھی جاگیردار ہیں اور آج بھی اپنے انگریز
👇2/20
آقا کےجانے کےبعد ہرحکومت میں شامل ہوتےہیں
(بحوالہ: لاہور گریفن پنجاب شیفس سن انیس سو نو )
سےحاصل کردہ ریکارڈ کےمطابق
سید یوسف رضا گیلانی کے بزرگ سید نور شاہ گیلانی کو انگریز سرکار نے ان کی خدمات کے عوض تین سو روپے خلعت اور سند عطا کی تھی، (بحوالہ: جون اٹھارہ سو اٹھاون
👇3/20
Read 20 tweets
Mar 10
عمران خان یہودی ایجنٹ
#حقیقت یا افسانہ
جاننے کیلئے آج سے 22 سال پہلے لکھی گئی یہ رپورٹ ضرور پڑھیں
جمائما سےطلاق کے بعد بھی یہودیوں سے ناطہ جوڑے رکھنا اس بات کو مزید تقویت بخشتی ھے

عمران خان یہودی ایجنٹ ھے
ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ

پاکستانیوں خدا را آنکھیں کھولیں
👇1/10
عمران خان عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کار ھےیہ بیان مولانا فضل الرحمن کا نہیں ھے
بلکہ کراچی سےشائع ہونیوالے ہفت روزہ #تکبیر 1997ءکی رپورٹ ھے
جس میں لکھا ھےکہ عمران جیسےتھرڈ کلاس شخص کےساتھ سرجیمز گولڈ سمتھ
جیسےیہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض اتفاق نہیں ھے
👇2/10
بلکہ یہ یہودیوں کے اس نظریے اور فلسفے کا تسلسل ھے کہ کسی بھی شخص کو خوبصورت دوشیزائوں کے ذریعے قابو کیا جا سکتا ھے
عمران کے پاس لندن کے چار مہنگے ترین نائٹ کلبوں کی تاحیات ممبر شپ تھی جہاں پر عام شخص جانے کا بھی نہیں سوچ سکتا تھا
انہی کلبوں میں #سیتا_وائیٹ جیسی یہودی
👇3/10
Read 10 tweets
Mar 10
#عدل_کا_پیمانہ

یوں تو جسٹس منیر سےلیکر گل گلزار تک ہمارا ہر منصف بڑھکیں مارنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا کہ ہماری عدلیہ آزاد ہے، یہاں آئین اور قانون کے مطابق فیصلے ہوتے ہیں، ایک صاحب نے تو اپنے دور یہاں تک چھلانگ لگائی کہ
ہم پر دباؤ ڈالنے والا ابھی تک پیدا نہیں ہوا
👇1/4
باقی چھوڑیں امیر المومنین حضرت ضیاء الحق BBC کو انٹرویو دیتے ہوئے بھٹو کیس کے بارے میں کہنے لگے کہ ہماری عدالتیں آزاد ہیں وہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہے، اس آئین اور قانون کے بارے میں بعد میں نسیم حسن شاہ نے سب کچھ بتادیا تھا۔
چلیں ایک ٹیسٹ کے ذریعے اس ملک میں
👇2/5
عدل و انصاف کا پیمانہ چیک کرتے ہیں
فرض کریں نادیدہ قوتوں کیطرف سے
ثاقب نثار، کھوسہ، عظمت سعید شیخ سمیت سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کےکسی بھی ریٹائرڈ جسٹس صاحب پر جائز ناجائز کیس کردیا جاتاہے۔ اور پھر ان کو آپشن دیا جاتا ہے کہ آپ اس کیس کا فیصلہ اپنے آزاد اور خود مختار عدالتوں
👇3/5
Read 5 tweets
Mar 8
اسکی وردی پر میڈل دیکھو جیسے یہ سکندرِ اعظم کی اولاد آدھی دنیا فتح کر کے آیا ہو

اب اس بدبخت کےکرتوت بھی پڑھ لو

یہ ایڈمرل منصور الحق پاکستان نیوی کا سربراہ تھا، یہ 10 نومبر 1994ء سے یکم مئی 1997ء تک نیول چیف رہا۔ منصور الحق پر ایک محتاط اندازے کے مطابق
تقریباً 300 ارب
👇1/13
روپےکی کرپشن کا الزام نیوی کیلئےخریدے گئے بحری جہاز، ہتھیار، آگسٹا آبدوزیں، نیوی اور نیشنل شپنگ کارپوریشن کے سکریپ بحری جہاز بیچنے کے دوران کمشن اور کک بیکس لینے پر لگا۔

میاں نواز شریف نے یکم مئی 1997ء کو اسے نوکری سے برخاست کر دیا اور اس کے خلاف تحقیقات شروع کرا دیں جبکہ
👇2/13
جبکہ منصور الحق 1998ء میں ملک سے فرار ہو گیا اور یہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں پناہ گزین ہو گیا
ملک میں اس کے خلاف مقدمات چلتے رہے، جنرل پرویز مشرف نےجب ’’نیب‘‘ بنائی تو یہ مقدمات نیب میں منتقل ہو گئے اور اتفاق سے اسی دوران امریکہ میں اینٹی کرپشن قوانین پاس ہوگئے
👇3/13
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(