RH Riaz Profile picture
Mar 14 17 tweets 4 min read
عمران خان لادین یا قادیانی
حقیقت کیاھے
سسرال یہودی ننھیال قادیانی: عمران کا قادیانیوں سےکیا رشتہ ہے؟ عمران کی والدہ شوکت خانم کا خاندان قادیانی ہے!

کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والا کٹر قادیانی تھا
جس نےجالندھر
باباخیل
👇1/17
میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کےاکرام اللہ خان نیازی سےشادی کی،(اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کے
👇2/17
بیٹےنے یہودی لڑکی سےویاہ رچایا تھا)

کیا شوکت خانم نےقادیانیت ترک کرکےاسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں
اسکا بہتر جواب تو اسکا صاحبزادہ وزیراعظم عمران نیازی اسکی بہنیں یا باقی خاندان والے دے سکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان اور بیٹیوں کا سسرال
👇3/17
اب بھی قادیانی ہیں، جن میں سے قابل ذکر عمران خان کے خالہ زاد بھائی خالد برکی،
شاہد جاوید برکی تحریک انصاف کے سربراہ و سابقہ وزیر خزانہ بھٹو دور-
واجد احمد برکی تحریک انصاف کے فائنانس مشیر

شوکت خانم کے والدین، بہن بھائی و دیگر خاندان کٹر قادیانی تھے
کمشنر احمد حسن اور
👇4/17
اسکا والد منشی گوہر علی جالندھر میں گاڑے گئے تھے

تاہم عمران کا ننھیال آج بھی ایک کٹر قادیانی خاندان ہےاس میں کوئی شک نہیں

تحریک انصاف والےتحقیق خود کرسکتےہیں تمام نام واضح لکھےگئےہیں
مرزا غلام قادیانی کی کتاب روحانی خزائن جلد 11صفحہ325 کا مطالعہ کریں
جب یہ ثابت ہو چکا
👇5/17
کہ عمران کے ننھیال قادیانی ہیں تو پھر ایک نظر اِدھر بھی! قسم اس رب ذوالجلال کی، جن لوگوں نے تبدیلی کو ووٹ دیا وہ خود ذمہ دار ہیں، اور روز قیامت جواب دہی کے لیے بھی تیار رہیں، کہ جیسے ہی عمران نےنئے پاکستان
👇6/17
بننےکا اعلان کیا تو

نیا پاکستان بنتے ہی کراچی میں قادیانیوں کے تمام یونٹ متحرک
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
👈 فیصل آباد میں قادیانیوں کی ہلہ شیری اور مسلمانوں پر ظلم
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
👈 وزیراعظم کا حلف برداری میں خاتم النبیین کا لفظ آخر دم تک درست نہ کہنا اور اس پر معنی خیز
👇7/17
مسکراہٹ
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
👈صدر پاکستان کا حلف برداری میں خاتم النبیین کا جملہ پورا نہ کرنا اور لفظ "ہیں" کو چھوڑ دینا
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
👈ایک کٹر قادیانی کو جان بوجھ کر مشیر مملکت بنانا پھر عوامی دباؤ پر ہٹایا تو اور مشیروں کا استعفی
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
👈 اسلامی
👇8/17
جمہوریہ پاکستان کے وزیراطلاعات کا کھل کر قادیانیوں کےحق میں بولنا
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
👈 قادیانیوں کا اخبارات میں بڑے بڑے قادیانی فوجی عہدیداروں کو کھلے عام خراج تحسین پیش کرنے کا اشتہار دینا
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
👈 قادیانیوں کا اس خراجِ تحسین کے بڑے بڑے پینا فلیکس لگانے
👇9/17
کی جرآت کر لینا
کیا یہ محض اتفاق ہے؟

💥 اسلام آباد میں قادیانیوں کے حق میں کھلم کھلا مظاہرے کا ہونا
کیا یہ محض اتفاق ہے؟

👊👈 اور ایسا سب پاکستان میں پہلی دفعہ ہونا
کیا یہ بھی محض اتفاق ہے؟
👈 مساجد کو زبردستی گرانا اور مدارس بند کرانا
محض اتفاق ھے؟
👇10/16
👈 قادیانی پروفیسر کےدباؤ میں آکر لاھور مینجمنٹ یونیورسٹی کےطلباء کو حکومتی پروٹوکول میں قادیانیوں کے مرکز ربوہ
کا تعارفی وزٹ کرانا اور وہاں طلباء سے پریشر کے ذریعے قادیانیوں سے اظہار یکجہتی کرانا یہ بھی محض اتفاق ھے یا قادیانیوں کی حمایت؟

اور اگر زرا سا پیچھے جاؤ تو
👇11/16
👈 عمران خان کے دھرنے پر ایک قادیانی یونٹ کی بھرپور سپورٹ اور خرچہ اور لندن میں بیٹھے ہوئے اس یونٹ کے سربراہ کی کوئی کم و بیش دس میٹنگز میں یہ اعلان کہ عمران تو ایک مہرہ ہے پیچھے ہم کھیل رہے
ہیں
کیا یہ بھی محض ایک اتفاق تھا؟
👈 عمران خان کا ایک غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو
👇12/17
انٹرویو میں یہ کہنا کہ ہم حکومت میں آ کر قادیانیوں کو مذہبی آزادی دلوائیں گے
یہ بھی محض اتفاق تھا؟
👈 بھرپور دھاندلی سےعمران کو جتوانا اور اہم علماء کرام کو جان بوجھکر اسمبلی
سےدور رکھنا
یہ بھی محض اتفاق تھا؟
👈 قادیانی خلیفہ مسرور کو تحریک انصاف، لندن کی خاتون صدر کیطرف
👇13/17
سےتعاون کی درخواست دینا
اسکا قبول کرنا
یہ بھی محض اتفاق تھا؟
👈 عمران کا شہید ناموسِ رسالت ملک ممتاز قادری کو قاتل کہنا
اب پھر ایک بار اسکےوزیر فیاض چوہان کا شہید ممتاز کو مجرم کہنا
یہ بھی محض اتفاق تھا؟
👇14/17
👈 سینٹ میں قادیانی ترمیمی بل ایک بار پھر پیش کرنا
یہ بھی محض اتفاق تھا؟
اور اب ایک بار پھر آسیہ ملعونہ کو معاف کرنے کی بات کرنا یہ سب کیا ہے مسلمانوں
سنو اور جاگتے رہو کیا یہ بھی محض اتفاق تھا؟
خدا نخواستہ کہیں تمہیں بالاتفاق ایمانی غیرت سے محروم نہ کر دیا جائے!
👇15/17
تمہارے ایمان کے ڈاکوؤں نے کہیں آپس میں اتفاق تو نہیں کر لیا؟
اب تو محبانِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میری بات سمجھ گئے ھونگے کہ ھم عمران کی حکومت کی مخالفت کیوں کرتے ہیں اور کیوں کر رہے ہیں
عمران قادیانیوں کا بغل بچہ ہے

میں کچھ نہیں کہتا، ھر چیز کو گولی مارو
👇16/17
بس 👈👇 اس کو پڑھو اگر ایسا ھو رہا ہے جو یقیناً ھو رہا ہے تو اپنے ایمان کی خیر مناؤ یہی ایک عمل آپکی بربادی کے لئے کافی ہے۔
ختم شد
فالو اور شیئر کر یں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Rizi_788

Mar 14
#غدار جنرل ایوب کی پالیسیوں اور اقدامات کا خصوصی جائزہ لیا جائے تو پائیں گےکہ انکا بنیادی مقصد اپنی حکومت کو بحال رکھنا اور طول دینا ہی تھا
یوں انکی حکومت نےہی بنگلہ دیش کی علیحدگی کا بیج بویا اور اس پودےکو بے تحاشہ پانی فراہم کیاگیا
پھر اگلے چند برسوں میں #سقوطِ_ڈھاکا کا
👇1/10
واقع پیش آگیا۔

انہوں نےمحترمہ فاطمہ جناح کےخلاف حمایت حاصل کرنے کے لیے مذہبی بنیاد پرستوں کو مضبوط کیا۔

کئی لوگ اقتصادی ترقی کو انکی غیر معمولی کامیابی گردانتے ہیں مگر اس دوران آمدنی میں عدم مساوات کو فروغ ملنےسے ملک میں صرف20 گھرانوں کو عروج نصیب ہوا
جنہوں نےقومی وسائل
👇2/10
پر اپنا اختیار جما لیا اور اپنے پاس کالا دھن جمع کیا، اِس طرح باقی لوگوں میں غربت، بھوک اور مایوسی پھیلی رہی۔

جنرل ایوب خان کی اقتدار میں ڈرامائی آمد ایک دہائی کی سیاسی کشیدگی کے بعد ہوئی۔ 1947ء سے 1958ء تک پاکستان میں 4 گورنر جنرلوں اور 7 وزرائے اعظم کی حکومت رہی
👇3/10
Read 9 tweets
Mar 14
عزت ماب جنرل قمرجاوید باجوہ صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر انگلیاں اٹھا رہےہیں۔کہتے ہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ انکے بیٹے نےکم عمری میں میں بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں 13 ارب روپے مالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیا ہے۔یہ عاقبت نااندیش پوچھتے ہیں کہ جنرل باجوہ بتائیں
👇1/5
کہ انکےبیٹےنے کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسے کما لی۔اپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سےبچت کرکے13 ارب روپےاپنے بیٹےکو دے سکیں۔ان پیسوں کےذرائع بتا دیں
ان پیسوں پر کتنا ٹیکس دیا گیا
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کےسپہ سالار ہیں۔ مجھ سےان لوگوں کی یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی
👇2/6
اپکی وجہ سے یہ ملک محفوظ ہے،اپکی وجہ سے ہم رات کو چین کی نیند سوتے ہیں۔ملکی سلامتی کو پہلے ہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سے یہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھ کر دشمن کے الہ کار بنتےنظر ارہے ہیں۔
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سے بحث کی تو یہ ہماری پاک فوج کےترجمان میجر جنرل اصف غفور
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 13
اسٹیبلشمنٹ

امریکی مفادات کی محافظ
لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاجISI کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہے ہیں،امریکہ جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کےباہمی رضامندی سے 29 ستمبر 2008 کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشاISI کے سربراہ بنا دیئے گئے
👇1/12
وہ اس سےپہلےقبائلی علاقوں میں آلقائدہ اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی کےانچارج تھے
اس لحاظ سے امریکیوں کیلئے قابلِ قبول تھے
اسکے علاؤہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھے کیونکہ اس سے پہلے والے مشرف کے نامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی
👇2/12
لیکن قومی مفاد، ملکی و بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء صدر زرداری کی رضا مندی سے انہیں ایکسٹینشن دے دی گئی
پاشا جی نےریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میمو گیٹ اسیکنڈل کے روح رواں تھے

یہ وہ دور تھا جب اعلیٰ حضرت نےمستقبل کے نقشہ بندی کیلئے تبدیلی کے گھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی
👇3/12
Read 12 tweets
Mar 13
آپکے پاس تیل تو نہیں
مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپکا پانچواں نمبر ہے
کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں
Absolutely Not
آپکے پاس تیل تو نہیں
مگر گندم کی کاشت میں آپکا آٹھواں نمبر ہے
کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے
Absolutely Not
آپکے پاس تیل تو نہیں
👇1/4
مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پے ہیں
تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتا ہے
Absolutely Not
آپکے پاس تیل تو نہیں
مگر کپاس کی پیداوار میں آپ کا چوتھا بڑا ملک ہے
تو کیا ہر شہری با آسانی تن ڈھاپنے کا کپڑا خرید سکتا ہے
Absolutely Not
اگر تیل دریافت ہوا بھی
👇2/4
تو وہ سرمایہ داروں جاگیرداروں، وڈیروں زرداریوں،ترینوں _چوھدریوں ،سومروں ملکوں،خانوں، گیلانیوں،چٹھوں اور اشرافیہ پر مشتمل 60,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکا ئےگی
جبکہ آپ تب بھی اپنی قسمت و نصیب کے نچوڑے تیل کو دیکھ ٹھنڈی آہیں بھرتے رہیں گے
Absolutely Right
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 13
قومی مفاد اور غیر ملکی سازش
کس کا بیانیہ

ملکی ترقی کیلئے سی پیک جیسے منصوبے شروع کرنا غیر ملکی سازش
اور دھرنوں کےذریعے اسے سبوتاژ کرنا اور اقتدار میں آکر سے بند کرنا قومی مفاد ہے

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری لانا اور ٹیکس کلکشن کو ڈبل کرنا غیر ملکی سازش
جبکہ سول نافرمانی
👇1/5
کی تحریک چلاکر بجلی کے بل جلانا
ھنڈی کے ذریعے منی لانڈرنگ کی ترغیب دینا، ملک کو بیروزگاری اور مہنگائی کے دلدل میں دھکیلنا،
50 لاکھ گھروں کا لارا دے کر غریبوں کی جھونپڑیوں کو گرانا
اور ڈیڑھ کروڑ انسانوں کو خط غربت سے نیچے لیجانا قومی مفاد ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس اور پی ٹی وی پر
👇2/5
حملہ کرنا
126 دن تک دارلحکومت کو یرغمال بنانا، برملا جلاؤ گھیراؤ کا اعلان کرنا،
آئی جی پولیس کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی کی دھمکیاں دینا، اور ایمپائر کے انگلیوں پکڑ کر اقتدارِ کی کرسی پر قبضہ کرنا قومی مفاد ہے،
لیکن پارلمان کے اندر آئینی طریقے سے تحریک عدم اعتماد کیلئے
👇3/5
Read 5 tweets
Mar 12
میاں نوازشریف کی نااہلی اور حقیقت۔

میاں نوازشریف نے2013 میں حکومت سنبھالی تو ملک کی معاشی حالت خراب تھی۔میاں صاحب جو گوادر پورٹ کےموجد تھے جسکا افتتاح 1992میں کر چکےتھے
چین نےاسی پورٹ اور سی پیک منصوبے کو پرویزمشرف اور صدر زرداری کو ٹیبل کیا تو انھوں نے امریکہ کے خوف سے
👇1/9
انکار کردیا
میاں صاحب چونکہ اس منصوبےکے موجد تھےاور آپنے ملک سے بےپناہ محبت کرتےہیں حکومت سنبھالتے ہی منصوبےکو عملی جامہ پہنانےکا فیصلہ کرلیا
منصوبےمیں چین پاکستان ترکی اور ایران شامل تھےجسےبڑھاکر روس اور وسط ایشیائی ممالک کو بھی شامل کر لیا گیا اور ون بیلٹ ون روڈ کا نام
👇2/9
دیا گیا جس میں 76ممالک شامل ہو گئے
اگے جاکر اس منصوبے نے مشرقی اقتصادی بلاک کی صورت اختیار کرناتھی۔ ان ممالک کی ٹریڈ کرنسی بھی یوآن ہونی تھی اور ڈالر پر انحصار ختم ہوجانا تھا
امریکہ کو خبر ہوئی تو اس نے پاکستان کے اندرونی ایجنٹوں کو متحرک کر دیا
اندرونی حالات خراب کرنیکا
👇3/9
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(