RH Riaz Profile picture
Mar 16 11 tweets 3 min read
کمال کے چور
لاجواب ایماندار

چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریے مثبت تھے
بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور سی این جی کی لمبی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی اور عوام کی قوت خرید میں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نے مہربانوں کی نیندیں اڑا دی تھیں
انہیں یہ
👇1/10
غم کھائےجارہا تھا کہ اگر جمہور کا جمہوریت اور سویلین حکمرانی پر ایمان مضبوط ہوگیا تو قومی سلامتی کا کیا بنےگا
اسلئےطاہر القادری،عمران نیازی اور خادم حسین کے ذریعے نظام کو مفلوج کروایا گیا #پانامہ پر ہنگامہ کھڑا کرکےمیڈیا کےذریعے
کرپشن کی فضا بنائی گئی۔
معیشت پر سیمیناروں
👇2/10
کےذریعےعوام کو یہ باور کروانےکی کوشش کی گئی کہ آپ اس ظاہری معاشی خوشحالی سےخوش نہ ہوں یہ سب کچھ ظاہری اور مصنوعی ہے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی ہے
ملک تباہی کےدہانے پر ہے
عمران نیازی کو لاکر بھی یہی ڈھنڈورا پیٹا گیا
ن لیگ کےتمام معاشی کامیابیوں کو تین مفروضات سے ضرب دے کر
👇3/10
زیرو کرنےکی کوشش کیگئی
پہلا مفروضہ تاریخی قرضےلئےگئے
دوسرا مفروضہ کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ تاریخ کے بلند ترین سطح پر پہنچا دیا گیا
اور تیسرا ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طریقے سے کنٹرول رکھاگیا
اسکے لیےمارکیٹ میں بےتحاشہ ڈالرز پھینکے گئے
ن لیگ نے پانچ سالوں میں کل قرضوں میں
👇4/10
(سرکاری و غیر سرکاری) 14 ہزار ارب روپےکا اضافہ کیا تھا
اب چار سالوں میں40 ہزار ارب روپے سے اوپر جارہے ہیں

اب تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ن لیگ کےدور سے بھی بڑھ چکا ہے

اور ڈالر کی حقیقی قیمت کی حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران اسٹیٹ بینک روپےکی قیمت مستحکم رکھنے
👇5/10
کیلئے مارکیٹ میں1.2 ڈالرز پھینک چکا ہے جبکہ مجموعی طور پرptiکی حکومت گزشتہ تین سالوں کے دوران روپے کو سہارا دینے کے لیے 5.8 ارب ڈالر انٹر بینک مارکیٹ میں لگا چکی ہے
یہ رقمIMF کے تین سالہ پروگرام کے برابر ہے جس کیلئے ہم کڑوی سےکڑوی شرط قبول کر چکے ہیں
اسکے باوجود ڈالر قابو
6/10
نہیں آرہا اور وہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے
اس چیز نے #ڈاکٹرائن کی یہ تھیوری غلط ثابت کر دی کہ کرنسی کو لمبےعرصےتک مصنوعی طریقے سےکنٹرول کیا جاسکتاھے جب معیشت ڈوبنے لگےتو پھر اس قسم کے وقتی ٹوٹکےکام نہیں آتے

آج کرپشن کی اس جن کا بھی جنازہ نکل گیا جو حولدار میڈیا ہمیں
👇7/10
صبح شام دکھاتا تھا
کہ اس ملک کی ہر برائی اور تباہی کےپیچھے کرپشن کا ہی ہاتھ ہے

وہ کیا کمال کے چور تھےجو خوب کرپشن کرنےکےبعد بھی چینی52 روپےفی کلو کے حساب سےوافر مقدار میں فراہم کرتےتھے
اور یہ کیا لاجواب ایماندار ہیں جو آج وہی چینی سبسڈی دینےکےباوجود 105روپے فی کلو بھی
👇8/9
مہیا نہیں کرسکتے

کہانی کا اخلاقی سبق یہ ہےکہ آپ جتنا مرضی تباہی مچا دیں جب تک مہربانوں کا سایہ سر پر قائم ہے کوئی آپکا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا
احتجاج کیا اپوزیشن لیڈر بجٹ تقریر تک نہیں کرسکتا
اور آپ جو مرضی کارکردگی دکھائیں جب یہ لعنتی آپکےخلاف ہوں تو طاہر القادری اور
👇9/10
خادم گالوی بھی آپکو نچا سکتےہیں
اسلئےجو بچپن سے سنتے آئے ہو کہ چہرے نہیں #نظام کو بدلو،
تو اگر آنے والی نسل کا مستقبل روشن دیکھنا ہے تو
چہروں کو چھوڑو، نظام بھی نہ چھیڑو،
بلکہ ان مہربانوں کے بخیے ادھیڑو،
جنہوں نے گزشتہ بہتر سالوں سے ان سب کو یرغمال بنایا ہؤا ہے
End
فالو شیئر🙏
زیرو کرنےکی کوشش کیگئی
پہلا مفروضہ تاریخی قرضےلئےگئے
دوسرا مفروضہ کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ تاریخ کے بلند ترین سطح پر پہنچا دیا گیا
اور تیسرا ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طریقے سے کنٹرول رکھاگیا
اسکے لیےمارکیٹ میں بےتحاشہ ڈالرز پھینکے گئے
ن لیگ نے پانچ سالوں میں کل قرضوں میں
👇4/10

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Rizi_788

Mar 16
جاپان میں پچھلےتیس سال میں چوری نہیں ہوئی،قتل نہیں ہوا
کوئی بھوکا نہیں سوتا
زلزلے کےوقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتا ہےکوئی ایک چھٹانک ضرورت سےزیادہ نہیں لیتا، دیانتداری میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں، سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا، آپ کندھا ماریں سامنے والا
👇1/6
معذرت کرتا دکھائی دے گا
ترقی ٹیکنالوجی میں دنیا سےدس سال آگےجیتےہیں
کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کے آرام کےمشورے دیتا ہےسیگریٹ کی راکھ جھاڑنے کی ڈبیا جیب میں رکھتےہیں
صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئےپابندي وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ ہوئی تو پوری کمپنی بند کردی
👇2/6
اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سے منہ تکتے رہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال محبت اور وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنے لگ جائے اور آپ کو اتنا کھلائے کہ موٹے ہونے کا خوف طاری ہو جائے

چاول کی فصل مرغوب غذا، ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ کر لیا کہ دنیا سے چاول
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 16
#جنرل_مشرف #جنرل_کیانی #جنرل_رضوان_اختر
اور پیزے والے #جنرل_عاصم کےبعد جنرل افضل کی کرپشن بھی سامنےآگئی
جنرل افضلNDMAکو ملنےوالی امداد کا 300ملین ڈالر ڈکار گئے۔

یاد رہےکہ2005 میں زلزلےکےنام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھاگئے تھےNDMA
کےچیئرمین لیفٹننٹ جنرل افضل اپنےعہدے
👇1/6
سےجبری سبکدوش
جوکہ اصل میں کرپشن کرنےکےبعد رسیدیں دینےسےبھاگ رہےتھےجنرل افضل سےکرونا امداد میں ملے300ملین ڈالرز کا حساب مانگا گیاتو پیسے غائب ہیں
WHO اور ورلڈ بینک نےکرونا کی پہلی لہر کے دروان مارچ سےستمبر تک اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی کرونا وباء کےتمام معاملات جسے NDMA کے
👇2/6
ذریعے جنرل افضل کو سونپ دیئےگئےتھے
انہوں نے25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیا تھا اور WHO نےحساب مانگا تو پتہ چلا کہ 300ملین ڈالر غائب ہیں
جنرل صاحب سے رسیدیں مانگی جائیں یہ سویلین پوسٹوں پر جبری بیٹھے اربوں روپے لوٹ کر اب بھاگ رہے ہیں

ہماری خواہش تھی کہ اپنی زندگی میں چند
👇3/6
Read 5 tweets
Mar 14
#غدار جنرل ایوب کی پالیسیوں اور اقدامات کا خصوصی جائزہ لیا جائے تو پائیں گےکہ انکا بنیادی مقصد اپنی حکومت کو بحال رکھنا اور طول دینا ہی تھا
یوں انکی حکومت نےہی بنگلہ دیش کی علیحدگی کا بیج بویا اور اس پودےکو بے تحاشہ پانی فراہم کیاگیا
پھر اگلے چند برسوں میں #سقوطِ_ڈھاکا کا
👇1/10
واقع پیش آگیا۔

انہوں نےمحترمہ فاطمہ جناح کےخلاف حمایت حاصل کرنے کے لیے مذہبی بنیاد پرستوں کو مضبوط کیا۔

کئی لوگ اقتصادی ترقی کو انکی غیر معمولی کامیابی گردانتے ہیں مگر اس دوران آمدنی میں عدم مساوات کو فروغ ملنےسے ملک میں صرف20 گھرانوں کو عروج نصیب ہوا
جنہوں نےقومی وسائل
👇2/10
پر اپنا اختیار جما لیا اور اپنے پاس کالا دھن جمع کیا، اِس طرح باقی لوگوں میں غربت، بھوک اور مایوسی پھیلی رہی۔

جنرل ایوب خان کی اقتدار میں ڈرامائی آمد ایک دہائی کی سیاسی کشیدگی کے بعد ہوئی۔ 1947ء سے 1958ء تک پاکستان میں 4 گورنر جنرلوں اور 7 وزرائے اعظم کی حکومت رہی
👇3/10
Read 9 tweets
Mar 14
عزت ماب جنرل قمرجاوید باجوہ صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر انگلیاں اٹھا رہےہیں۔کہتے ہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ انکے بیٹے نےکم عمری میں میں بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں 13 ارب روپے مالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیا ہے۔یہ عاقبت نااندیش پوچھتے ہیں کہ جنرل باجوہ بتائیں
👇1/5
کہ انکےبیٹےنے کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسے کما لی۔اپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سےبچت کرکے13 ارب روپےاپنے بیٹےکو دے سکیں۔ان پیسوں کےذرائع بتا دیں
ان پیسوں پر کتنا ٹیکس دیا گیا
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کےسپہ سالار ہیں۔ مجھ سےان لوگوں کی یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی
👇2/6
اپکی وجہ سے یہ ملک محفوظ ہے،اپکی وجہ سے ہم رات کو چین کی نیند سوتے ہیں۔ملکی سلامتی کو پہلے ہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سے یہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھ کر دشمن کے الہ کار بنتےنظر ارہے ہیں۔
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سے بحث کی تو یہ ہماری پاک فوج کےترجمان میجر جنرل اصف غفور
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 14
عمران خان لادین یا قادیانی
حقیقت کیاھے
سسرال یہودی ننھیال قادیانی: عمران کا قادیانیوں سےکیا رشتہ ہے؟ عمران کی والدہ شوکت خانم کا خاندان قادیانی ہے!

کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والا کٹر قادیانی تھا
جس نےجالندھر
باباخیل
👇1/17
میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کےاکرام اللہ خان نیازی سےشادی کی،(اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کے
👇2/17
بیٹےنے یہودی لڑکی سےویاہ رچایا تھا)

کیا شوکت خانم نےقادیانیت ترک کرکےاسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں
اسکا بہتر جواب تو اسکا صاحبزادہ وزیراعظم عمران نیازی اسکی بہنیں یا باقی خاندان والے دے سکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان اور بیٹیوں کا سسرال
👇3/17
Read 17 tweets
Mar 13
اسٹیبلشمنٹ

امریکی مفادات کی محافظ
لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاجISI کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہے ہیں،امریکہ جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کےباہمی رضامندی سے 29 ستمبر 2008 کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشاISI کے سربراہ بنا دیئے گئے
👇1/12
وہ اس سےپہلےقبائلی علاقوں میں آلقائدہ اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی کےانچارج تھے
اس لحاظ سے امریکیوں کیلئے قابلِ قبول تھے
اسکے علاؤہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھے کیونکہ اس سے پہلے والے مشرف کے نامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی
👇2/12
لیکن قومی مفاد، ملکی و بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء صدر زرداری کی رضا مندی سے انہیں ایکسٹینشن دے دی گئی
پاشا جی نےریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میمو گیٹ اسیکنڈل کے روح رواں تھے

یہ وہ دور تھا جب اعلیٰ حضرت نےمستقبل کے نقشہ بندی کیلئے تبدیلی کے گھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی
👇3/12
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(