جاپان میں پچھلےتیس سال میں چوری نہیں ہوئی،قتل نہیں ہوا
کوئی بھوکا نہیں سوتا
زلزلے کےوقت کیمپوں میں سب کچھ رکھ دیا جاتا ہےکوئی ایک چھٹانک ضرورت سےزیادہ نہیں لیتا، دیانتداری میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں، سڑک پر ایک کروڑ پھینک دیں کوئی نہیں اٹھاتا، آپ کندھا ماریں سامنے والا
👇1/6
معذرت کرتا دکھائی دے گا
ترقی ٹیکنالوجی میں دنیا سےدس سال آگےجیتےہیں
کام اتنا کرتےہیں کہ وزیراعظم ہاتھ جوڑ کے آرام کےمشورے دیتا ہےسیگریٹ کی راکھ جھاڑنے کی ڈبیا جیب میں رکھتےہیں
صفائی اتنی سڑکوں میں منہ نظر آئےپابندي وقت اتنی کہ پانچ منٹ ٹرین لیٹ ہوئی تو پوری کمپنی بند کردی
👇2/6
اخلاق اتنا بلند آپ حیرت سے منہ تکتے رہ جائیں اخلاص مہمان نوازی اور ثقافت کمال محبت اور وفا اتنی کہ جاپانی بیوی پوجا کرنے لگ جائے اور آپ کو اتنا کھلائے کہ موٹے ہونے کا خوف طاری ہو جائے
چاول کی فصل مرغوب غذا، ایک دفعہ قحط پڑا تو تیس سال کا ایسا ذخیرہ کر لیا کہ دنیا سے چاول
👇3/6
نایاب ہو لیکن وہاں سےختم نا ہو
جاپانی جسکےہو گئے
پتھر پر لکیر،
نظام صحت ایسا کہ ٹوائلٹ آپکو جسم کی پوری ڈیٹیل دیدے
دو نمبری اور بےایمانی کا تصور محال
اور
جس ملک میں لاکھوں لوگ تبلغی اجتماعات میں جاتے ہوں
جہاں لاکھوں لوگ دعوت دین کیلئےسفر کرتے ہوں.جہاں سےلاکھوں لوگ بیت اللہ
👇4/6
عمرہ اور حج کیلئےجاتے ہوں
میلاد النبی کےموقع پر ہر شہر میں جلوسوں میں لاکھوں لوگ شامل ہوں جس ملک میں ہر رات لاکھوں محافل میلاد اور دروس قرآن ہوتے ہوں
جس ملک میں یوم عاشور والے دن لاکھوں لوگ غم حسین میں عزاداری کرتے ہوں
جس ملک میں عید اور جمعے کے بڑے بڑے اجتماعات ہوتے ہوں
👇5/6
جس ملک میں تسبیحات پڑھنے والے لاکھوں میں اور درود و سلام کی تعداد اربوں میں ہو.
وہ ملک ایمانداری میں دنیا میں 160ویں نمبر پر آئے اور کافروں کا جاپان Honesty میں نمبر ون ملک قرار پائے تو سوال تو اٹھے گا کہ ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں #سوچئے
End
فالو اور شیئر کر یں 👇
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریے مثبت تھے
بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور سی این جی کی لمبی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی اور عوام کی قوت خرید میں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نے مہربانوں کی نیندیں اڑا دی تھیں
انہیں یہ
👇1/10
غم کھائےجارہا تھا کہ اگر جمہور کا جمہوریت اور سویلین حکمرانی پر ایمان مضبوط ہوگیا تو قومی سلامتی کا کیا بنےگا
اسلئےطاہر القادری،عمران نیازی اور خادم حسین کے ذریعے نظام کو مفلوج کروایا گیا #پانامہ پر ہنگامہ کھڑا کرکےمیڈیا کےذریعے
کرپشن کی فضا بنائی گئی۔
معیشت پر سیمیناروں
👇2/10
کےذریعےعوام کو یہ باور کروانےکی کوشش کی گئی کہ آپ اس ظاہری معاشی خوشحالی سےخوش نہ ہوں یہ سب کچھ ظاہری اور مصنوعی ہے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی ہے
ملک تباہی کےدہانے پر ہے
عمران نیازی کو لاکر بھی یہی ڈھنڈورا پیٹا گیا
ن لیگ کےتمام معاشی کامیابیوں کو تین مفروضات سے ضرب دے کر
👇3/10
یاد رہےکہ2005 میں زلزلےکےنام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھاگئے تھےNDMA
کےچیئرمین لیفٹننٹ جنرل افضل اپنےعہدے
👇1/6
سےجبری سبکدوش
جوکہ اصل میں کرپشن کرنےکےبعد رسیدیں دینےسےبھاگ رہےتھےجنرل افضل سےکرونا امداد میں ملے300ملین ڈالرز کا حساب مانگا گیاتو پیسے غائب ہیں
WHO اور ورلڈ بینک نےکرونا کی پہلی لہر کے دروان مارچ سےستمبر تک اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی کرونا وباء کےتمام معاملات جسے NDMA کے
👇2/6
ذریعے جنرل افضل کو سونپ دیئےگئےتھے
انہوں نے25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیا تھا اور WHO نےحساب مانگا تو پتہ چلا کہ 300ملین ڈالر غائب ہیں
جنرل صاحب سے رسیدیں مانگی جائیں یہ سویلین پوسٹوں پر جبری بیٹھے اربوں روپے لوٹ کر اب بھاگ رہے ہیں
#غدار جنرل ایوب کی پالیسیوں اور اقدامات کا خصوصی جائزہ لیا جائے تو پائیں گےکہ انکا بنیادی مقصد اپنی حکومت کو بحال رکھنا اور طول دینا ہی تھا
یوں انکی حکومت نےہی بنگلہ دیش کی علیحدگی کا بیج بویا اور اس پودےکو بے تحاشہ پانی فراہم کیاگیا
پھر اگلے چند برسوں میں #سقوطِ_ڈھاکا کا
👇1/10
واقع پیش آگیا۔
انہوں نےمحترمہ فاطمہ جناح کےخلاف حمایت حاصل کرنے کے لیے مذہبی بنیاد پرستوں کو مضبوط کیا۔
کئی لوگ اقتصادی ترقی کو انکی غیر معمولی کامیابی گردانتے ہیں مگر اس دوران آمدنی میں عدم مساوات کو فروغ ملنےسے ملک میں صرف20 گھرانوں کو عروج نصیب ہوا
جنہوں نےقومی وسائل
👇2/10
پر اپنا اختیار جما لیا اور اپنے پاس کالا دھن جمع کیا، اِس طرح باقی لوگوں میں غربت، بھوک اور مایوسی پھیلی رہی۔
جنرل ایوب خان کی اقتدار میں ڈرامائی آمد ایک دہائی کی سیاسی کشیدگی کے بعد ہوئی۔ 1947ء سے 1958ء تک پاکستان میں 4 گورنر جنرلوں اور 7 وزرائے اعظم کی حکومت رہی
👇3/10
عزت ماب جنرل قمرجاوید باجوہ صاحب کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر انگلیاں اٹھا رہےہیں۔کہتے ہیں جنرل باجوہ بتائیں کہ انکے بیٹے نےکم عمری میں میں بلیوارڈ گلبرگ لاہور میں 13 ارب روپے مالیت کا شاندار عسکری ٹاور کھڑا کر لیا ہے۔یہ عاقبت نااندیش پوچھتے ہیں کہ جنرل باجوہ بتائیں
👇1/5
کہ انکےبیٹےنے کم عمر میں اتنی بڑی رقم کیسے کما لی۔اپکی تنخواہ بھی اتنی نہیں کہ اس تنخواہ سےبچت کرکے13 ارب روپےاپنے بیٹےکو دے سکیں۔ان پیسوں کےذرائع بتا دیں
ان پیسوں پر کتنا ٹیکس دیا گیا
جنرل باجوہ صاحب اپ قوم کےسپہ سالار ہیں۔ مجھ سےان لوگوں کی یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی
👇2/6
اپکی وجہ سے یہ ملک محفوظ ہے،اپکی وجہ سے ہم رات کو چین کی نیند سوتے ہیں۔ملکی سلامتی کو پہلے ہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سے یہ لوگ اسطرح کےسوال پوچھ کر دشمن کے الہ کار بنتےنظر ارہے ہیں۔
اپکی محبت میں جب میں نےان لوگوں سے بحث کی تو یہ ہماری پاک فوج کےترجمان میجر جنرل اصف غفور
👇3/6
عمران خان لادین یا قادیانی
حقیقت کیاھے
سسرال یہودی ننھیال قادیانی: عمران کا قادیانیوں سےکیا رشتہ ہے؟ عمران کی والدہ شوکت خانم کا خاندان قادیانی ہے!
کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والا کٹر قادیانی تھا
جس نےجالندھر
باباخیل
👇1/17
میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کےاکرام اللہ خان نیازی سےشادی کی،(اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کے
👇2/17
بیٹےنے یہودی لڑکی سےویاہ رچایا تھا)
کیا شوکت خانم نےقادیانیت ترک کرکےاسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں
اسکا بہتر جواب تو اسکا صاحبزادہ وزیراعظم عمران نیازی اسکی بہنیں یا باقی خاندان والے دے سکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہےکہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان اور بیٹیوں کا سسرال
👇3/17
امریکی مفادات کی محافظ
لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاجISI کےسربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھا کہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہے ہیں،امریکہ جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کےباہمی رضامندی سے 29 ستمبر 2008 کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشاISI کے سربراہ بنا دیئے گئے
👇1/12
وہ اس سےپہلےقبائلی علاقوں میں آلقائدہ اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی کےانچارج تھے
اس لحاظ سے امریکیوں کیلئے قابلِ قبول تھے
اسکے علاؤہ وہ کیانی کےقابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتےتھے کیونکہ اس سے پہلے والے مشرف کے نامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی
👇2/12
لیکن قومی مفاد، ملکی و بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی منشاء صدر زرداری کی رضا مندی سے انہیں ایکسٹینشن دے دی گئی
پاشا جی نےریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میمو گیٹ اسیکنڈل کے روح رواں تھے
یہ وہ دور تھا جب اعلیٰ حضرت نےمستقبل کے نقشہ بندی کیلئے تبدیلی کے گھوڑوں کی افزائشِ میں بنیادی
👇3/12