RH Riaz Profile picture
Apr 8 9 tweets 4 min read
نوازشریف
#جمہور_کا_محسن

جو حقیقت عام عوام پر ایک ویڈیو کے بعد آشکارا ہوگئی ہے
اس سے بڑی حقیقیت کا ادراک
نوازشریف کو تین سال قبل اس وقت بھی تھا جب پانامہ کا ہنگامہ کھڑا کردیا گیا تھا
وہ وزارت عظمیٰ کے دوران استثناء کا سہارا لیکر کسی JIT وغیر کے سامنے پیش ہونے سے
👇1/10
انکار کر سکتےتھے

ڈان لیکس کےمتنازع کرداروں کی JIT میں شمولیت کو ریجکٹ کر سکتے تھے

سپریم کورٹ کے براہِ راست پانامہ کیس سننے پر اعتراض اٹھا سکتے تھے

عدالتوں سے لمبی لمبی تاریخ
لیکرPTI فارن فنڈنگ کیس کی طرح آرام سے پانچ سال گزار سکتے تھے

اور وزرات عظمی کےبعد مشرف کیطرح
👇2/10
بیرون ملک جاکر علاج کے بہانے رک کر اچھے وقت کا انتظار کر سکتے تھے

لیکن نوازشریف وزیراعظم ہوتے ہوئے ایک اٹھارہ گریڈ کے افسر کے سامنے پیش ہوتے رہے

اسکے بیٹے بھی گھنٹوں تکJIT کی پیشیاں بھگتتے رہے۔

حتیٰ کہ وہ بیٹی بھیJITکےسامنے پیش ہوگئی جسکا اس قضیے
سےکوئی تعلق نہیں تھا
👇3/10
حد دیکھیں کہ حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کے باوجود بھی جی آئی ٹی کے ساتھ تعاون جاری رہا ۔

وزرات عظمیٰ سے برطرفی کے بعد بھی احتساب عدالت میں پیشیاں بھگتنے کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کیا۔

پاکستان اور نیب کی تاریخ میں کسی ملزم کی پیشیوں کا اس سے بڑا ریکارڈ نہیں ملتا
👇4/10
عصر حاضر کا یہ سقراط اس عدالتی فیصلے کے احترام میں بھی بیمار بیوی کو بستر مرگ چھوڑ کر اپنے بیٹی سمیت ہزاروں میل دور لندن سے گرفتاری دینے آیا ۔ جس کے جانبداری اور ناانصافی پر اسے پورا یقین تھا،

لیکن ذرا سوچئے اس نے یہ سب کچھ کیوں کیا ؟؟؟
کیا وہ قوم یوتھ کو مطمئن
👇5/10
کرنا چاہتے تھے؟
ہرگز نہیں
بیمار ذہنیت والی یہ قوم نہ پہلے کبھی مطمئن تھی نہ اب اسےکوئی فرق پڑا ہے

ضمیر کےاس قیدی نےیہ سب کچھ اپنے پارٹی کےان لاکھوں کارکنوں کا سر بلند کرنےکیلئےکیا،تاکہ کوئی
انکو یہ طعنے نہ دے سکےکہ انکا لیڈر کرپٹ اور مفاد پرست تھا اس لئے بھاگ گیا
👇6/10
جمہوریت کہ اس استعارے نے یہ سب کچھ ھم جیسے جمہوریت پسندوں کے اس بیانیے کو سچ ثابت کرنے کے لیے کیا کہ یہ کرپشن اور شفافیت کی لڑائی نہیں بلکہ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کا معرکہ ہے ۔

ووٹ کو عزت دینے کا نعرہ لگانے والے نے یہ قربانی اپنے غریب عوام کے اس ووٹ کی خاطر دی
👇7/9
اکہ جمہور کو یقین ہو جائےکہ ووٹ کےسامنےبھاری بوٹ کی کوئی حیثیت نہیں
اور ووٹ والا بوٹ والے کیطرح ڈرپوک اور بزدل نہیں ہوتا

کیا اب ن لیگ کے کارکن اپنے لیڈر کی خاطر کھڑے ہوں گے؟

کیا تمام جمہوریت پسند سیاسی اختلاف سے بالاتر ہوکر اس جنگ میں ایک جمہوری لیڈر کا ساتھ دیں گے
👇8/9
اور کیا عوام اپنے ووٹ کو عزت دینےکیخاطر سامری جادوگروں کے مقابلے میں اپنے نہتے لیڈر اور
اسکی بیٹی کا ساتھ دیں گے؟

نوازشریف نے تو سقراط کی پیروی کرتے ہوئے تاریخ میں اپنے مقام کا تعین کرلیا
اب کس سمت کھڑے ہونا ہے
تاریخ ھم سب سے اس کا جواب مانگ رہی ہے،
End
پلیز فالو اور شیئرکریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 9
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی حقیقت
اور
#لندن_سازش
بےرحم سیاست اور مذہبی منافقت کی آڑ میں یہ لاشوں کےحصول کا کھیل ہی تو تھا
مکروہ اور گھناؤنا سانحہ ماڈل ٹاؤن کےحوالےسےجتنی بھی احتیاط برت لیجائے بعض حقائق سےمنہ نہیں موڑا جا سکتا
17 جون2014ءکو پیش آنے والےواقعہ کےبارے میں کئی سازشی
👇1/22
تھیوریاں اب تک گردش میں ہیں ان میں سےچند ایک انہوں نےگھڑی ہیں جو نظام لپیٹنےکےدرپےتھے دھرنوں کےدوران دھڑن تختےسے بچ جانیوالےکچھ اور ہی کہانیاں سناتےہیں
اس سب کےباوجود سچ تک پہنچنا زیادہ مشکل نہیں
ہو سکتا ہےکہ ایک فریق
’وسیع ترقومی مفاد‘
میں تحقیقات کا دائرہ ایک حد سے زیادہ
👇2/22
پھیلانا نہ چاہتا ہو جمہوری حکومت اور نظام کا جھٹکا کرنے کیلئے2014ءمیں طاہر القادری باقاعدہ دعوت ملنے پر’حملہ آور‘‘ ہوئےتھےاس حوالےسےتیاریاں بہت پہلے ہی شروع کر دیگئی تھیں خارجہ پالیسی سمیت اہم امور پر سول حکومت کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نےہلچل پیدا کررکھی تھی۔ پھر ایک آدھ ایسا
👇3/22
Read 22 tweets
Apr 9
عمران خان #یہودی_ایجنٹ
#حقیقت_یا_افسانہ
جاننے کیلئے آج سے 22 سال پہلے لکھی گئی یہ رپورٹ ضرور پڑھیں
جمائما سے طلاق کے بعد بھی یہودیوں سے ناطہ جوڑے رکھنا اس بات کو مزید تقویت بخشتی ھے

عمران خان یہودی ایجنٹ ھے
ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی
رپورٹ

پاکستانیوں خدا را آنکھیں کھولیں
👇1/10
عمران خان عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کار ھے یہ بیان مولانا فضل الرحمن کا نہیں ھے

بلکہ کراچی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ ھے
جس میں لکھا ھےکہ عمران خان
جیسے تھرڈ کلاس شخص کے ساتھ سر جیمز گولڈ سمتھ جیسے یہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض
👇2/10
اتفاق نہیں ھےبلکہ یہ یہودیوں کے اس نظریےاور فلسفے کا تسلسل ھے کہ کسی بھی شخص کو خوبصورت دوشیزائوں کے ذریعے قابو کیا جا سکتا ھے
عمران کے پاس لندن کے چار مہنگے ترین نائٹ کلبوں کی تاحیات ممبر شپ تھی جہاں پر عام شخص جانے کا بھی نہیں سوچ سکتا تھا
انہی کلبوں میں #سیتا_وائیٹ جیسی
👇3/10
Read 10 tweets
Apr 8
آرمی اسکول کےایک شہید صاحبزادہ عمر خان کے والد فضل خان ایڈوکیٹ کا کھلا خط

باجوہ صاحب !آپ نےخود ہی کہہ دیا ہے کہ قومی آمور پر کھل کر بات کریں، تو چلیں اج کھل کے بات کر دیتے ہیں۔۔

پہلے بات کہ آخر کار آپ خود مان گئے کہ ملک مشکل معاشی صورتحال سے دوچار ہے ، ورنہ ابھی تک تو
👇1/10
آپکا موقف تھا کہ پاکستان معاشی و معاشرتی لحاظ سے بہترین ٹریک پر آگیا ہے۔

دوسری بات اس وقت آپکی اور آپکے ادارے کی یہ سوچ کہاں تھی جب ملک معاشی لحاظ سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر جارہا تھا، اس وقت آپ سیمنار منعقد کراکے کہتے تھے کہ ملک کی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں،
👇2/10
اپنے ڈاکٹرائن کے ذریعے آپ نے سارے اداروں کو حکومت وقت کے خلاف لگائےرکھا

سپریم کورٹ اور نیب کیوجہ سے نظام حکومت مفلوج ہوکر رہ گیا تھا
حکومت کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلا گیا ،
مولانا گالوی کو فیض اباد پر چڑھا دیا ،
پھر ہزار ہزار کے انعامات دیکر چڑھاوا دیا ،
یہ آپ ہی تھے جس نے
👇3/10
Read 10 tweets
Apr 8
یہ تو ہونا ہی تھا
سالوں سے لکھ رہا تھا کہ عمران کو یہودی ایجنڈےکی تکمیل کیلئے لایا گیا ہےلیکن الٹا گالیاں ملتیں
عرض یہ کیاتھا کہ کرکٹ کےدوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہ اسےپاکستان میں لانج کیاجائے
فیم تو پہلےہی تھی اسمیں اضافہ
👇1/7
92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کرکیاگیا
کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کا ممبر بنایاگیا
فلاحی ادارے کے قیام سےہیروازم میں اضافہ کروایا گیا
پوری منصوبہ بندی سےسیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نےملکر لانچ کیا
مقاصدتھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر لبرل ازم
👇2/7
کیطرف مائل کرنا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئےچیلنج بننےسےروکنا
نوازشریف دور میں پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی معیشت اور #سی_پیک ون بیلٹ
👇3/7
Read 7 tweets
Apr 8
😍:*اطلاع عام و اہم معلومات.*
آپکی زکوت صدقات کا حقیقی مستحق ادارہ
#CancerCareHospiyal

آپ سب کی اطلاع کیلئےعرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال
جسکا نام
#Cancercarehospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہےلاھور
کےنزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
👇1/7
یہ شوکت خانم ہسپتال سےبھی زیادہ جدید مشینری سےآراستہ ہے
اور آپنی مدد آپ سےچلتا ھے
#فارن_فنڈنگ سےنہیں
اس ہسپتال نےکام شروع کردیاھے ہسپتال میں دور دراز سےآئے لوگوں کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے۔ یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سے
👇2/7
علاج کےمناسب پیسےلئےجاتےہیں
یہاں پر افغانستان،خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض آ رھےہیں جنکا علاج مفت کیا جا رہا ھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیاجاتاھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا
👇3/7
Read 8 tweets
Apr 7
خاتون اول کی قریبی دوست
#فرح_خان کون ہیں؟

بشکریہ: دی #اینڈیپنڈٹ اُردو

ان دنوں کرپشن کےالزامات کاسامنا کرنےوالی فرح خان کا نام بشری بی بی اور عمران خان کی 2018 میں ہونیوالی شادی کےبعد سامنےآیا

اسوقت جہاں حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کےناراض اراکین وزیراعظم پاکستان
👇1/20
اور انکےحالیہ فیصلوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہےہیں وہیں
وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک قریبی دوست فرح خان کی جانب بھی توپوں کے رخ دیکھے جا رہے ہیں

مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق فرح خان دو روز قبل ملک چھوڑ کر دبئی جا چکی ہیں جبکہ انکے شوہر احسن جمیل گجر
👇2/20
ان سےپہلےملک چھوڑ چکےہیں
#انڈپینڈنٹ اردو نےفرح خان کے ایک قریبی دوست سے،جو اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے، فرح خان
کےبارےمیں معلومات حاصل کیں کہ آخر وہ ہیں کون اور انہیں تنقید کا نشانہ کیوں بنایا جا رہاہے؟

#انڈپینڈنٹ اردو کو معلوم ہوا ہے کہ فرح خان 1995 میں اپنی بہن
👇3/20
Read 21 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(