RH Riaz Profile picture
Apr 12 16 tweets 4 min read
پاکستان میں #اقتدار کی جنگ کبھی سیاسی قوتوں کےدرمیان نہیں ہوتی
یہ لڑائی ہمیشہ #GHQ میں لڑی جاتی ھے
موجودہ جنگ دو گروپوں
کےدرمیان تھی
ایک گروپ جنرل باجوہ کا جبکہ دوسرا گروپ جنرل سرفرازستار کا تھا جو باجوہ کی ریٹائرمنٹ چاہتا تھا
سرفرازستار اسوقت باجوہ کےبعد سینیئر جرنیل تھے
👇1/15
اس گروپ میں وہ تمام تھری سٹار جرنیل شامل تھےجو بطور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کیصورت میں فور سٹار جنرل بننےسےمحروم رہتےہوئے ریٹائر ہوجاتے
مصدقہ اطلاعات کےمطابق سرفراز ستار گروپ نےمولانا فضل الرحمان کےذریعےایک سیاسی احتجاج کروایا تاکہ باجوہ کی توسیع دینے والی
👇2/15
حکومت پر دبائو پڑےاور وہ اس فیصلے پر نظرثانی کرنےپر مجبور ہوجائے
دوسری طرف سپریم کورٹ میں جنرل باجوہ کی توسیع کےخلاف درخواست داخل کروائی گئی اور جسٹس کھوسہ کی مدد سے قانونی اعتراض اٹھاتے ہوئے آرمی چیف کی توسیع کو متنازعہ بنوا کر پارلیمنٹ میں قانون سازی سے مشروط کروایا گیا
👇3/15
اس تمام کاروائی کا مقصد یہ تھا کہ فوجی سربراہ کی توسیع کو
غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دلوا کر جنرل باجوہ کو ملازمت میں توسیع لینےسےباز رکھا جاسکے
جنرل باجوہ نےجوابی چال چلتے ہوئے پہلے اپوزیشن پارٹیوں کو مولانا فضل الرحمان کے احتجاج میں شمولیت سے روکا پھر عدالتی درخواست
4/15
دائر ہونےکے بعد جسٹس کھوسہ پر دبائو ڈالتےہوئےسولین حکومت کو قانون سازی کیلئے چھ ماہ کا وقت دلوا دیا
ساتھ ساتھ جنرل سرفراز ستار کی جگہ ایک جونیئر جنرل ندیم رضا کو جوائنٹ چیف بنوا دیا تاکہ فوج کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک جونیئر افسر کی ترقی پر سرفراز ستار قبل از وقت
👇5/15
ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دے
لیکن سرفراز ستار نےروایت کے برخلاف ریٹائرمنٹ لینےسے اجتناب کرتے ہوئے ایک طرح سےجنگ جاری رکھی
یاد رھےکہ جنرل سرفراز نے ستمبر 2020 میں ریٹائر ہونا تھا

ملک کے اصل اقتدار کی خاطر کی جانے والی یہ جنگ کوئی نئی بات نہیں تھی
لیکن ایسی لڑائیوں سے عوام کو
👇6/15
ہمیشہ بے خبر رکھا جاتا ھے اور انکی توجہ ہٹانے کے لئے سیاسی مہروں کو پارلیمنٹ یا سڑکوں پر لڑایا جاتا ھے
یہ لڑائی پہلی مرتبہ 1958 میں لڑی گئی
جب میجر جنرل سکندر مرزا کو پستول دکھا کر جنرل ایوب نے اقتدار پر قبضہ کیا
دس سال بعد جنرل یحی کی قیادت میں فوجی جرنیلوں کے گروپ نے
👇7/15
سیاسی چال چلتے ہوئے بار بار توسیع لینے والے جنرل ایوب کے خلاف چند سیاسی پارٹیوں کو استعمال کر کے احتجاج کروایا اور " ایوب کتا ھے ہائے ہائے" کے نعرے لگوانے
جس کی وجہ سے ایوب خان کی طبیعت ناساز ہوئی اور اسکو ہسپتال جانا پڑ گیا
ہسپتال میں جنرل یحی نےپستول دکھاکر جنرل ایوب کو
👇8/15
اقتدار چھوڑنے پر مجبور کر دیا
2007 میں بالکل ایسی ہی لڑائی جنرل مشرف اور جنرل کیانی کے گروپوں کے درمیان ہوئی
جس میں جنرل کیانی نے اسوقت کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کو استعمال کرتے ہوئے جنرل مشرف کو بے بس کر دیا اور بعد میں جنرل کیانی نےجنرل یحی
کیطرح پستول دکھاکر جنرل مشرف
👇9/15
کو اقتدار چھوڑنےپر مجبور کردیا
جنرل سرفرازستار گروپ نےجنرل کیانی گروپ کےنقش قدم پر چلتے ہوئےچیف جسٹس آصف کھوسہ کی مدد سےجنرل باجوہ پر ایک کاری ضرب لگائی تھی
جسےجنرل باجوہ ناکام کرنےمیں کامیاب رھے
موجودہ حکومت کی ناقص کارکردگی اور ملک کی معاشی تباہی کے ساتھ جنرل باجوہ کی
👇10/15
ایکٹینشن کا خاتمہ قریب ھےاور جنرل باجوہ دو سال توسیع کی امید لگائےہوئےہیں
جبکہ اسوقت کےسینیئر تھری سٹار جنرل بھی آرمی چیف بننےکے امیدوار ہیں
تاریخ خود کو 2019 کیطرح پھر دوہرانےوالی ھے
جنرل باجوہ پھر اس کوشش میں ھےکہ تھری سٹار جنریلوں کو خاموش کروا سکیں
اور دوسال لے اڑیں
👇11/16
معیشت تباہی کیوجہ سےفوج کی سینیئر قیادت پر دبائو ھے
اور کور کمانڈرز نےباجوہ پر دبائو ڈال رکھا ھےآپنی سوغات سےجلد پیچھا چھڑائیں
طاقتور نوازشریف کو اقتدار دینا نہیں چاہتےالبتہ مدد کیلئےوفود بھیج رھےہیں
دوسری طرف جنرل فیض حمید کو وزیراعظم نےیقین دلا رکھاھے
لیکن جنرل باجوہ نے
👇12/15
جنرل فیض کو متنازعہ کروا دیا تاکہ وہ کوئی رکاوٹ نہ بن سکیں
باجوہ نےآپنےاقتدار کی طوالت کیلئےعمران کو نکالنےکا فیصلہ کیا جس کیلئےمتبادل کی شدید ضرورت تھی کرہ فال شہباز شریف کےنام نکلا اسےسر کرنےکیلئے زرداری کی خدمات لی گئیں
لیکن وزیراعظم عمران نےآپنے اقتدار کی طوالت کیلئے
👇13/15
فیض حمید کو سبز باغ دکھارکھے ہیں کہ اگلےآرمی چیف آپ فیض حمید ہونگے
تیسری طرف سینیئر جرنیل عمران حکومت کاخاتمہ بھی چاہتےہیں اور باجوہ کی رخصتی بھی
تاکہ آرمی چیف کی ریس میں شامل رہیں
باجوہ صاحب کو ادارےکےاندر
سےشدید مزاحمت اور بغاوت کا خطرہ ھےجس کیلئےاس گیم میں
سولین سیاسی
👇14/16
مہروں کیضرورت تھی
جو زرداری کیصورت ہمیشہ میسر ھے
عوامی حمایت نہ ہونا آڑےآیا
جس کیلئےن لیگ کی شدید ضرورت تھی
جس کیلئے نوازشریف کی رضامندی ضروری تھی سابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے ذریعے نوازشریف کو رام کرتے مہینوں لگ گئے
اس میچ کی آرگنائزر اب بھی اسٹیبلشمنٹ ھے
👇15/16
صرف فنکار تبدیل ہوئےہیں
آخری فیصلہ #GHQ بادشاہ سلامت نےکرناھے
فیض حمید کامیاب ہوتاھےتو عمران کو پانچ سال مزید میسر ہو جائینگے
باجوہ صاحب کی کامیابی کی صورت میں عمران کا بسترگول ہو جائیگا

ہاتھی کس کروٹ بیٹھتا ھے
وقت اسکا فیصلہ کریگا

اگلا کنگ میکر باجوہ ہوگا یا فیض حمید
END
شیئر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 14
👈اچھی گفتگو کیسے کریں
اقبال احمد
#اقبال_احمد انڈیا کےایک چھوٹے سےگاؤں میں پیدا ہوئے
انکے والد زمین کےجھگڑے میں
انکی آنکھوں کےسامنے قتل ہوگئے
1947میں اپنے بھائی کےساتھ بہار سے پیدل لاہور پہنچے
ایف سی کالج میں داخلہ لیا
اکنامکس میں ڈگری لی اور اسکالرشپ پر کیلیفورنیا،امریکہ
👇1/20
کےکالج میں داخل ہو گئے
سیاست اور*مڈل ایسٹ ہسٹری* پڑھنا شروع کر دی
ابن خلدون کی محبت میں گرفتار ہوئےاور خود کو مڈل ایسٹ اور شمالی افریقہ کی تاریخ کیلئے وقف کر دیا
*نوم چومسکی‘ ایڈورڈ سعید اور ارون دھتی رائے* جیسےدانشور اقبال احمد سےمتاثر ہوئےاور انھیں اپنا دوست بنا لیا
👇2/20
یہ انکی محفل میں اٹھنےبیٹھنے لگے
زندگی کی سختیوں اور عالمی دانشوروں کی صحبت نےانھیں جنگ کا دشمن اور عالمی نظام معیشت کا مخالف بنا دیا
یہ کھل کر کمیونزم کا پرچار کرنے لگے
یہ پوری دنیا میں لیکچر دیتےتھے اور لوگ ٹکٹ خرید کر انکا لیکچر سنتے تھے،بڑےبڑےدانشور ان سے متاثر تھے
👇3/20
Read 20 tweets
Apr 13
*ملکی سیاسی صورتحال میں افواج پاکستان نیوٹرل ، کیا تحریک انصاف کے کارکنان افواج پاکستان کو زبردستی سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں؟؟؟* یہ سب کیوں ہو رہا یے اصل حقائق کیا ہیں ؟؟ پڑھیے یہ چشم کشا تحریر ۔

پاکستانی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی نے پوری پاکستانی قوم کو ہلا کر رکھ دیا
👇1/6
گزشتہ دنوں ہونیوالےسیاسی واقعات پر اگر نظر دوڑائی جاے تو یہ سب اچانک سےنہیں ہوا بلکہ
اسکے پیچھے اپوزیشن جماعتوں کا ساڑھے 3سال کا ہوم ورک ہے
عمران خان کےاقتدار میں آتے ہی
ن لیگ،پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان نےکھل کر فوج پر الزامات لگاے اور کہاگیا کہ یہ حکومت فوج لائی ھے
👇2/7
#بیڈ_گورننس سےلیکر مسلہ کشمیر تک ہر معاملے میں اپوزیشن نےفوج پر الزام تراشی کی اپوزیشن
نےعمران کی بجاےفوج کو اپنا سیاسی حریف سمجھ لیاتھا چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کےخلاف عدم اعتماد کےناکام
ہونےپر بھی فوج پرتنقید ہوئی ایسے میں DG IDI کی تبدیلی
کےبعد نئےآنیوالےDG ISI نےفوری
👇3/7
Read 7 tweets
Apr 13
اسےسازش بھی ثابت کرنا ہوگا میاں نوازشریف اور اپوزیشن کے کردار کےثبوت بھی دینے ہونگے اور وہ رقم بھی ثابت کرنا پڑے گی جو باہر سے آئی تھی اور اس سے ایم این ایز خریدے گئے تھے، عدالت اب آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمایندوں کو بھی بلائے گی، اٹارنی جنرل کو بھی اور سفیر اسد مجید
👇22/25
کو بھی اور یوں وزیراعظم
کےساتھ ساتھ صدر عارف علوی اسپیکر اسدقیصر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری چاروں پھنس جائیں گے
اب انھیں پینتیس پنکچرز کیطرح ہر فورم پر جواب بھی دینا ہوگا، معافی بھی مانگنی پڑے گی اور سزائیں بھی بھگتنا ہوں گی لہٰذا عمران خان نے کریز سے نکل کر وہ غلطی کر دی
👇23/25
جس سے ملک کے ساتھ ساتھ یہ خود بھی خوار ہو جائیں گے، ان پر آرٹیکل چھ کی کارروائی شروع ہو سکتی ہے۔

یہ لوگ اب قصہ پارینہ بن چکے ہیں، یہ آپ کو چند دنوں میں دنیا کے مختلف ملکوں یا ایک عدالت سے دوسری عدالت میں دوڑتے پھرتے نظر آئیں گے تاہم یہ جاتے جاتے ملک کا بیڑہ غرق کر گئے
👇24/26
Read 5 tweets
Apr 13
#جاتے_جاتے
جاوید چوہدری

ملائیشیا18 دسمبر 2019کوکوالالمپور سمٹ تھی
اس کانفرنس کا آئیڈیا عمران خان نےاپنے سیاسی استاد مہاتیر محمد کو دیا تھاہمارے کپتان ملائیشیا کے ساتھ ملکر اسلامی دنیا کا نیا بلاک بنانا چاہتےتھے
مہاتیر کو آئیڈیا پسند آگیا
تیاریاں مکمل ہوگئیں اسلامی دنیا
👇1/26
کےسربراہوں کو دعوت دیدی گئی

عمران خان بھی جوش وجذبے کے ساتھ تیارہوگئے لیکن کانفرنس سے صرف چار دن قبل برادر اسلامی ملک نےہمارے وزیراعظم کو طلب کر لیا
ہمارے بہادر وزیراعظم 14دسمبر کو تشریف لےگئےوہاں برادر ملک کے ولیعہد نےہمارے وزیراعظم کو دو آپشن دیےہماری رقم واپس کردیں
👇2/26
نتائج بھگتنےکیلئےتیار ہوجائیں یا ملائیشیا کو انکار کر دیں
ہمارے نہ جھکنے نہ دبنے والے وزیراعظم نےملائیشیا کا دورہ منسوخ کر دیا

مہاتیر محمد اور طیب اردگان دونوں نےعمران خان کو فون کیا لیکن ہمارے آزاد اور خودمختار وزیراعظم نے دونوں کو صاف جواب دے دیا، یہ ملائیشیا نہیں گئے
👇3/26
Read 21 tweets
Apr 13
تحریک انصاف کےلوگ آج کہہ رہے ہیں کرپٹ مافیا کو حکومت میں نہیں آنےدینا

تحریک انصاف لوگوں کا شیوہ ہے صرف دوسروں پر الزام لگاؤ اور خود صادق اور امین بن جاؤ

تحریک انصاف کےووٹر سپوٹر اور یوتھیوں سےسوال ہےکہ جب عامر کیانی ادویات ساز کمپنیوں سےکھربوں روپےرشوت لیتا پکڑا گیا
👇1/10
تو آپ لوگ کہاں مر گئےتھے

تحریک انصاف کےووٹر سپوٹر اور یوتھیوں سے سوال ہے جب وزیر صحت ظفر مرزا کرونا فنڈ جیب میں ڈال رہا تھا اور پاکستانی عوام کو انڈیا سے ایکسپائری ادویات غیر معیاری ادویات منگوا کر کھلا رہا تھا اپ کہاں مر گئے تھے۔

جب آٹا چینی اسکینڈل میں خسرو بختیار
👇2/10
کا نام آیا تو آپ لوگ کہاں مر گئے تھے ۔

جب پشاور BRT میں بہت بڑی کرپشن ہورہی تھی آپ کہاں مر گئے تھے۔

#KING_KHAN
جب بلین ٹری میں کرپشن ہوئی تھی تین روپے والا پودا 15 روپے میں لکھا جا رہا تھا
تعمیر اسکول پروجیکٹ کے نام پر بہت بڑا فراڈ ہو رہا تھا
مالم جبہ اسکینڈل ایا
👇3/10
Read 9 tweets
Apr 12
ایک بچہ ضد پہ اڑگیا 😤کہ چھپکلی 🦎کھاؤنگا

گھروالوں نے بہت سمجھایا لیکن کسی کی ایک نہ مانی اور ضد پہ اڑا رہا
😖
گھر والوں نےتنگ آکر ایک باباجی کو بلوایا جو ضد تڑوانے میں ماہر تھے 🙃

باباجی کے حکم سے ایک چھپکلی منگوائی گئی اور اسے پلیٹ میں رکھ کر اس بچےکے سامنے رکھا گیا
👇1/4
باباجی نے اس بچے سے کہا لے , اب کھا !

بچہ یہ سنکر فورا مچل گیا 😬 اور ترنت بولا ,,تلی ہوئی کھاؤنگا 😣

باباجی نے چھپکلی تلوائی اور زور سے بولے ,, لے اب چپ چاپ کھالے !😡

بچہ پھر گلاٹی مارگیا اور بولا آدھی کھاؤنگا 😒
چھپکلی کے دو ٹکڑے کئے گئے!!

اب بچہ گروجی سے بولا
👇2/4
پہلے آپ کھاؤ پھر میں کھاؤنگا🤨

اب باباجی سوچ میں پڑگئے کہ کہاں پھنس گیا 😯😯
کسی بھی طرح آنکھ ناک دباکے باباجی نے آدھی چھپکلی نگل لی🥵

باباجی کے چھپکلی نگلتے ہی بچہ زور زور سے رونے لگا
کہ آپ تو میرا والا ٹکڑا کھاگئے 😩😩😭😭

اتنا سنتے ہی باباجی نے اپنی دھوتی سمبھالی
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(