ساڑھے تین سال لگے تھے @ImranKhanPTI کو شوگر مافیا کی کمر توڑنے میں اور اسی میں انہیں @JahangirKTareen جیسے دوست سے بھی ہاتھ دھونے پڑے۔ ریاست کے اس مضبوط ترین مافیا کو لگام ڈالنے کے دوران کتنے اسٹے آرڈرز، کتنی
دھمکیوں، کتنے جھگڑوں اور کتنے فتنوں نے جنم لیا شمار کرنا مشکل ہے فی کلو نو روپے یعنی ایک ہی جھٹکے میں اربوں روپے کیا لوگ نہیں جانتے شوگر ملیں کن کی ہیں؟ ایک ہاتھ سے دس فیصد تنخواہ کا جھانسہ دیا اور دوسرے ہاتھ سے
چپ کر کے قیمتیں بڑھا دی۔ جو تنخواہ دینی ہے وہ سرکاری خزانے سے دی جانی ہے اور جو چینی کی قیمت اٹھا دی وہ مال کن کی جیبوں میں گیا ہے بتانے کی ضرورت نہیں ہے یہ چینی کارخانوں میں پہلے سے تیار موجود تھی، ان بڑے سیٹھوں
کا جو خرچہ ہونا تھا وہ ہو چکا تھا یہ نو روپے تو فقط واپسی کی سلامی ہے ساڑھے تین سال میں ان سیٹھوں کو دبا کر جو جرمانے بھرواۓ گئے تھے انہوں نے ایک ہی جھٹکے میں واپس وصول کر لئیے ہم اسی اندھیرے واپس لوٹ آۓ ہیں جہاں سے روشنی کی تلاش میں روانہ ہوۓ تھے
پٹواریوں اب لگاؤ نعرہ ایک زرداری سب پر بھاری @MediaCellPPP نے وزارتوں کی بجاٸے قومی اسمبلی کی بیس سیٹوں اور پنجاب اسمبلی کی چالیس سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ مانگ لی۔
جنوبی پنجاب کا انتظامی کنٹرول مانگ لیا۔
صدر پاکستان کی سیٹ مانگ لی ,اسپیکر ڈپٹی
ڈیڑھ سال کی کالک صرف @pmln_org کے منہ پر ملی جاٸے اور ہمیں صاف وشفاف حصہ دیا جائے کھیل تو اب شروع ہوا @ImranKhanPTI کو بھیج کر اداروں نے اپنی عزت و حمایت بھی کھودی جبکہ @OfficialMqm نے بھی کل شام ہی آنکھیں دکھادی تھی, دو کی بجائے چار وفاقی 3/4