اسلام علیکم دوستو
پچھلے کچھ دنوں سے پورے ملک میں مچی ہلچل نے تقریبا" سب پاکستانیوں کو متحرک اور ہیجان میں مبتلا کر دیا ہے۔#عمران_خان اپنی سیاسی عروج کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور باقی اپوزیشن لولی لنگڑی حکومت حاصل کرکے خوش ہے لیکن میرا خیال ہے اس وقت جتنی۔۔۔👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اپوزیشن پریشان ہے شاید کوئی اور نہ ہو۔
یاد رکھیں کہ طوفان جب آتا ہے تو راہ میں آنے والی کمزور دیواروں کو گراتا ہے،رکاوٹوں کو تباہ و برباد کرتا ہے۔عقلمند کہتے ہیں کہ ایسے وقت میں طوفان کے گزرنے کا راستہ بنا دیا کرو،ورنہ نقصان بہت ہوتا ہے۔اب #عمران_خان ۔۔۔👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک طوفان کی صورت بن چکے ہیں۔عوام اب #عمران_خان کیساتھ کھڑی ہے۔ایک طرف تو جو لوگ سلیکٹڈ کا الزام لگاتے تھے،وہ الیکشن سے جی چراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں تو دوسری جانب #عمران_خان پوری قوت سے جارحانہ سٹروک کھیل رہے ہیں۔عوام جو اس وقت پاکستان کو بہت مختلف۔۔۔۔👇👇
انداز سے پروان چڑھتا دیکھنا چاہتی ہے۔کرپشن، چوری، غیرمحفوظ، ہیجان، پریشانی، غربت، بےانصافی، بدانتظامی، رشوت ستانی اور قبضہ گروپوں کے شر سے پاک، ترقی کرتا ہوا، خودمختار، صحیح معنوں میں آزاد، عسکری طور پرطاقتور، معاشی طور پر مضبوط، عزتدار، مسلم امہ میں ۔۔👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
قائد دیکھنے کی متمنی ہے۔کس کی یہ خواہش نہ ہوگی؟ شاید ہر پاکستانی فرد کے دل کی یہی خواہش ہے جو اب اب #عمران_خان نے ایک خواب بمع تعبیر عوام کو دکھایا ہے۔
ہم پاکستانی اب کسی غیر طاقت کی غلامی نہیں چاہتے،نہ ہی Do More کا ہدف بننا چاہتے ہیں۔ 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کسی زمانہ میں ذوالفقار علی بھٹو نے کہا تھا کہ، "ہم گھاس کھا لیں گے لیکن آخری فرد تک لڑیں گے۔" یہ موقف ایک خودمختار ملک کا ہونا بنیادی عنصر ہے۔
کسی بھی ملک میں تین طبقے لازم معاشرے کا حصہ ہوتے ہیں۔امیر، سفید پوش اور غریب۔
جب تک کسی ملک میں درمیانی طبقہ۔۔۔۔👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زیادہ تعداد میں ہوتا ہے تو یہ طبقہ انقلاب کی راہ میں رکاوٹ بنا رہتا ہے۔شومئ قسمت، اب یہ طبقہ پاکستانی معاشرہ سے ناپید ہوتا نظر آتا ہے۔سب سے بڑا ظلم تو یہ ہے کہ مرضی کا انصاف اشرافیہ کو تو میسر ہے لیکن عام عوام کی پہنچ سے بہت دور ہے۔یہ بہت خطرناک صورتحال👇
ہے۔مولا علی علیہ السلام کا فرمان ہے کہ حکومتیں کفر سے تو قائم رہ سکتی ہیں لیکن ظلم کیساتھ نہیں۔
انہی حالات میں ماضی میں ذوالفقار علی بھٹو نے روٹی کپڑا اور مکان کا قدرتی بنیادی ضروریات کا نعرہ لگایا تو عوام انکے پیچھے چل پڑی۔ایک طوفان آیا اور انقلاب بنا۔
👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کم و بیش آج وہی صورتحال سامنے نظر آتی ہے۔
آج جنرل بابر @OfficialDGISPR کی بہت نپی تلی پریس کانفرنس نے بہت سے سوالات کا جواب دیا۔ہماری دفاعی کونسل نے غیرملکی مراسلہ پر متفقہ اعلامیہ جاری کیا کہ "یہ ہمارے ملک میں مداخلت ہے جو قابل مذمت ہے۔"
اب سوال پیدا۔۔
👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہوتا ہے کہ غیرملکی مداخلت کیا ہے؟
ایک غیر ملک پاکستان کو کہتا ہے کہ آپ اپنی حکومت کو بدل دیں عدم اعتماد کے ذریعہ تو معاف کیا جاسکتا ہے۔اگر عدم اعتماد کا نام و نشان ہی نہیں تھا تو اسکا ذکر اس مراسلہ میں کہاں سے آیا؟
ماننا پڑیگا کہ کچھ تانے بانے بنے گئے۔۔۔
👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جس میں بنیاد تحریک عدم اعتماد تھی۔اس مراسلہ کے بعد تحریک عدم اعتماد پیش ہوتی ہے۔
دوسری طرف ایک اور عجب واقع رونما ہوا۔بہت تیزی سے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے امریکی سفارتکار کی ملاقاتیں سوشل میڈیا پر بمع تصاویر منظر عام پر آتی ہیں۔ناصرف یہ بلکہ حکومتی۔۔👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ارکان میں منحرف ارکان سامنے آتے ہیں۔معاملات دن بدن تشویشناک حدود کو پہنچنا شروع ہوتے ہیں۔ایک جانب #OIC کا اجلاس،پھر یوم آزادی کی پروقار تقاریب اور پھر اچانک سیاسی غیریقینی کی فضاء۔
پورا سوشل میڈیا ایک عجب جنگی میدان بن جاتا ہے۔غیرملکی مداخلت اور ۔۔۔👇👇
👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اندرونی سازشیں۔اس کو سازش کیوں کہیں؟
صاف ظاہر ہے کہ حکومتی ارکان کی خرید و فروخت، غیرملکی سفیر کا اپوزیشن قائدین سے متواتر ملاقاتیں کرنا، سندھ ہاؤس میں اجتماع کرنا، کیا سازشیں نہ کہلائیں گی؟
معاملہ یہاں تک پہنچا کہ ریاستی مقتدر اداروں کو اچانک۔۔۔۔۔۔۔ 👇👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سوشل میڈیا پر ایک طوفان بدتمیزی برپا کر دیا جاتا ہے۔حیرت انگیز طور پر معلوم ہوا کہ یہ کام بھارت سے بہت یکسوئی کیساتھ کیا گیا اور عام نوجوان کو مائل کیا گیا وہ بھی اس مہم میں سرگرم ہو جائے۔ظاہر ہے کہ اس مہم کا مقصد بیک وقت عسکری اداروں کو بدنام کرتے ہوئے۔۔👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان کو کمزور کیا جائے۔یہ تو پاکستان کے دشمنوں کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ پاکستان کو کمزور کردیں۔
اللہ نے پاکستان کو قیامت کی صبح تک رہنے کیلئے بنایا ہے۔ہماری پہچان اور ہماری شان ہمارا پاکستان ہے۔کسی لحاظ سے کبھی بھی پاکستان پر حرف آئے،کسی پاکستانی۔۔
👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کو منظور نہیں۔
سیاسی افق پر اس وقت جو ہوائیں چل رہی ہیں اور بافل سمٹ کر آ رہے ہیں،وہ کسی لمحہ برس سکتے ہیں۔اس طوفانی بارش سے پاکستان کو بچانا اب ہر پاکستانی فرد اور ادارے کا فرض ہے۔
یہ انقلاب ہے جو نوشتہ دیوار ہے۔اس انقلاب کو روکنے کا واحد حل ہے۔۔۔الیکشن
👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اگر ہماری عدلیہ عدم اعتماد میں مداخلت کرکے اسمبلیوں کو بحال کر سکتی ہے تو اب ملکی حالات کے پیش نظر اور عوامی امنگوں کو سامنے رکھتے ہوئے عدالتوں کو ایک بار پھر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ہعنی الیکشن کرانے کیلئے فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔
عوامی سیلاب۔۔۔
👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اب منتظر ہے کہ درست فیصلہ ہو جائے۔اس سے پیشتر بھی ایسے حالات تاریخ میں پاکستان دیکھ چکا ہے۔1977ء کے حالات تو سبکو یاد ہونگے کہ جب نوستارے قومی اتحاد نے ملک کو تقریبا" خانہ جنگی کے دہانے پر لاکھڑا کیا تھا،دوسری جانب ذوالفقار علی بھٹو کی بےجا ضد نے عوام۔۔۔👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کو بھی سخت مایوس کیا۔
اب حالات بہرحال ماضی والے نہیں۔عوام میں سوشل میڈیا نے سیاسی شعور خوب دیا ہے۔اس میں اگر دیر کی گئی تو یہ طوفانی بارش ایسی برس سکتی ہے جس سے ہر شئے بہہ جائیگی۔ابھی ابتداء ہے کہ جب یہ طوفان بن رہا ہے،بہتر ہوگا کہ اس طوفان کو اپنا۔۔۔
👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
راستہ بنانے دیا جائے۔اگر اس طوفان کو کسی بھی طریقہ سے روکنے کی کوشش کی گئی تو شاید وہ باندھے ہوئے بند فقط خس و خاشاک کی دیوار ثابت ہوں گے۔
اپوزیشن کو بھی عوامی احساسات کو سمجھنا ہوگا۔اگر اب بھی کبوتر کی طرح آنکھ بند رکھ کر محفوظ سمجھا گیا تو پھر انکا۔۔۔
👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سیاسی میدان میں مکمل خاتمہ ہو جائیگا۔
میں سمجھتا ہوں کہ تمام سیاسی قائدین چور،کرپٹ نہیں ہیں۔اپوزیشن میں پاکستانی محب الوطن لوگ بھی ہیں جو پاکستان کو عروج پر دیکھنا چاہتے ہیں۔
تمام ادارے بھی پاکستان کو عروج پر دیکھنا چاہتے ہیں۔تو پھر جب حل ہی الیکشن ہیں۔۔👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تو دیر کیوں؟
ایک بات تو بہت واضح ہو چکی ہے کہ #عمران_خان قوم میں مقبولیت کی عروج پر ہیں۔کوئی سیاسی جماعت اس وقت اس سے صرف نظر تو کر سکتی ہے لیکن اس حقیقت سے انکار کرنا ناممکن ہے۔
پاکستان کو بھی اس وقت مضبوط حکومت کی ضرورت ہے جو پاکستان کو عروج و ترقی کی۔۔👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کے سفر میں بلا تعطل لیکر چلے۔
اب فیصلہ توعوام کوہی کرنا ہےکہ کل شاہی ہما کس کے سر پر بٹھائے۔لیکن پاکستان کی حکومت کوئی آرام دہ مقام نہیں بلکہ بہت دشوار گزار کانٹوں سے بھرا ہوا ہوگا۔اس کو کوئی سرپھرا ہی سنبھال سکتاہے۔جسکی مدد کیلئے ہر فردکو کھڑا ہونا ہے۔
🇵🇰 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جناب محترم @OfficialDGISPR
بہت دنوں سے دیکھ رہے ہیں کہ بہت سے کتے آزاد پھر رہے ہیں،انہیں بھونکنے کی بھی بہت آزادی ہے۔ریاست کے خلاف اور پاک آرمی کے خلاف بولنے میں ایک لمحہ نہیں لگاتے۔غریدہ فاروقی @GFarooqi، سلیم صافی @SaleemKhanSafi، محسن داوڑ @mjdawar، 👇
اور ایسے ہی بہت سے سرخے، لبرل ان خاص حرکات میں مصروف ہیں۔انکا مقصد پاک فوج کو بدنام کرنا ہے۔کبھی بجٹ پر ابہام، کبھی آڈٹ پر غلط فہمیاں اور کبھی غیرآئینی گمشدگیوں پر پاک فوج کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔
اس سے عوام میں بےچینی بڑھتی ہے۔حامدمیر @HamidMirPAK
👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نے تو کہیں پر حد نہ رکھی۔مگر آزادی کیساتھ ہر فورم پر بات کرتے ہوئے باور کرایا جاتا ہے کہ پاکستان میں میڈیا آزاد نہیں۔یہاں بات نہیں کر سکتے۔
اگر یہاں نہیں کرسکتے تو انکو وہاں جا بسنا چاہئیے جہاں آزادی مل جائے۔
امریکہ میں پینٹاگون اور CIA کے خلاف بولیں۔
اگر آپ صحت مند ہیں تو اللہ کا ہر لمحہ شکر ادا کریں
ہمارے ملک کے ایک نامور سیاست دان نے بتایا کہ‘ آصف علی زرداری نے انہیں کھانے کی دعوت دی‘ یہ دعوت پر پہنچے تو ٹیبل پر درجنوں قسم قسم کے کھانے لگے تھے‘ان کے بقول میں نے اپنی پلیٹ اٹھائی اور ۔۔۔ 👇👇
مختلف قسم کے کھانے اپنی پلیٹ میں ڈالنے لگا۔ اتنی دیر میں زرداری صاحب کا سیکرٹری آیا اور ان کا کھانا ان کے سامنے رکھ دیا‘چھوٹی چھوٹی کولیوں میں تھوڑی سی بھنڈی،دال، ابلے ہوئے چاول اور آدھی چپاتی تھی، ۔۔۔👇👇 #قلمکار
زرداری صاحب نے چند لقمے لیے اورخانساماں ٹرے اٹھا کر لے گیا‘ میں نے ان سے ان کی سادہ خوراک کے بارے میں پوچھا تو وہ ہنس کر بولے ’’میری خوراک بس بھنڈی اور سادہ چاول تک محدود ہے‘ میں ان کے علاوہ کچھ نہیں کھا سکتا‘‘ ۔۔👇👇 #قلمکار