Ray Profile picture
Apr 22, 2022 43 tweets 12 min read Read on X
I thought of making a thread of placards which are being shared on social media. Some of them are meaningful and well thought out. There you go ....

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PakistanNeedsElections
بچے من کے سچے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور .
آجائیں غریدہ ... #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
صحافت اس ملک میں کبھی نہی ہوئی، یہ دو خاندانوں کے غلام تھے. جب وہ خاندان ایک ہوئے تو یہ صحافی اصل روپ میں آگئے، اب میراثی کے نام سے ہی پہچانے جاتے ہیں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بدمعاشی کی سیاست ایک دن ختم ہوجاتی ہے. کراچی میں ایم کیو ایم مثال ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
غیرت مند ہی ہے، جو اقتدار کو لات ماردی مگر غلامی قبول نہی کی. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
انتخاب یا انقلاب. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اس میں کوئی شک نہی ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جی آنٹی! ہم عمران خان کو کراچی سے تمام نشستیں جیت کر دیں گے. انشاءاللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بابا جی بازی لے گئے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ray

Ray Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @iKarachiwala

Jun 28, 2023
آخر 9 مئی کا بینایہ 50 دن بعد بھی ناکام کیوں ہے؟ ممکنہ وجوہات کیا ہوسکتی ہیں؟بظاہر بہت بڑی سازش پہلے سے تیار کی گئی تھی جو اس دن اکثریت پرامن مظاہرین خصوصاً سیاسی رہنماؤں کی مظاہرین کے درمیان موجودگی نے ناکام بنادی، جتنا بڑا پلان تحریک انصاف مخالفین نے کیا تھا اتنا کچھ نہی ہوا.🧵
کیونکہ پلان پہلے سے تیار تھا جس میں تحریک انصاف کے لیئے میڈیا بلیک آؤٹ کرکے یکطرفہ بیانیہ چلانا، ہزاروں کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کی فہرستیں تیار کرکے ملک کے تھانوں کو دینا، عمران خان کی گرفتاری میں تشدد شامل کرکے عوام کے جذبات ابھارنا، اور انٹرنیٹ/سوشل میڈیا بند کرنا +
تحریک انصاف پر پابندی لگانا، اور عمران خان کو منظر عام سے ہٹانا تھا۔ یہ سب اسکرپٹ کے مطابق ہی ہوا، سوائے عمران خان کو طویل جیل میں بند کرنے کے کیونکہ گرفتاری کو ہی سپریم کورٹ نے غیرقانونی قرار دے دیا اور عمران خان کو رہائی مل گئی، مگر سازشی پلان پر عمل درامد جاری رہا۔
Read 11 tweets
Jun 3, 2023
ستائیس سال پہلے عمران خان نے ایک اسٹارٹپ شروع کیا، اس سیاسی اسٹارٹ کو تحریک انصاف نام دیا، یہ برانڈ نام اتنا زیاہ پرکشش نہی تھا جتنا اس کو شروع کرنے والا شخص جسے سارا پاکستان قومی ہیرو مانتا تھا۔ اس برانڈ کو مارکیٹ تک ترسیل اور وہاں سے فروخت کے لیئے ایک نیٹ ورک کی ضرورت تھی.🧵
کسی بھی نئے اسٹارٹ اپ کو دو چیزیں کامیاب کرتی ہیں، ایک آئڈیا اور دوسرا مارکیٹ ایکسپرٹیس، عمران خان کے پاس آئڈیا تھا لیکن سیاسی تجربہ (ایکسپرٹیس) نہی تھا۔ نہ ہی اچھے پروڈکٹ، منیجمنٹ، ڈسٹری بیوٹر نیٹ ورک، مالی زرائع، اور دیگر آپریشنل resources وغیرہ. لیکن آئڈیا (نظریہ) مختلف تھا.
عمران خان کو پہلے چند سالوں میں کامیابیاں نہی ملی، مارکیٹ میں پہلے ہی چار بڑے برانڈ تھے، کراچی میں ایم کیو ایم، پختونخواں میں ایم ایم اے، پنجاب میں نون لیگ اور سندھ میں پیپلز پارٹی. یہ سب ٹیم، تمام زرائع، سرکاری تعلقات اور مارکیٹ ان کے گرفت میں تھی. اس competition میں نیا برانڈ +
Read 25 tweets
Jun 1, 2023
1. بطور کرکٹ کپتان سب سے زیادہ محنت کرتا تھا، ہمیشہ مشکل وقت میں خود باؤلنگ اور بیٹنگ کی، فرنٹ سے لیڈ کرکے ورلڈ کپ جتوایا تو پوری ٹیم اسٹار بن گئی. ملک بھر میں بانوے ورلڈ کپ کے ہیرو مشہور ہوئے.
2. شوکت خانم ہسپتال بنانے میں سب سے زیادہ محنت اور شروعات میں سب سے زیادہ فنڈز دینے والا۔ اداکار، گلوکار، کھلاڑی ساتھ آئے، ٹیم بنی اور مشکلات کے باوجود پروجیکٹ مکمل ہوا. پاکستانیوں نے بنایا آج قوم اس پر فخر کرتی ہے. بنانے والے سرخروح ہوگئے.
3. سیاست میں سب سے زیادہ محنت کی اور جان کے خطرے کے باوجود ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کیا،بچوں سے دوری کی قربانی دی، قاتلانہ حملہ ہوا، سب سے زیادہ مقدمے، آج بھی پوری پارٹی میں سب سے زیادہ قربانیاں دے چکا ہے. آج بھی فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہے، ساتھ دینے رہنے والے ہیرو بن جائیں گے، سرخروح ہونگے.
Read 4 tweets
May 28, 2023
خان صاحب سے معذرت. ایک ہمدرد کی نظر سے۔ 🧵

کسی بھی سیاسی جدوجہد میں طاقتوں کے خلاف نیہتے مقابلہ کرنا آسان نہی، اور خصوصاً جب ان طاقتوں کا وجود اور لامحدود غیرقانونی اختیارات پچھلی کئی دہائیوں سے ہوں.
عمران خان کی ستائیس سالہ جدوجہد اور ساتھیوں کی قربانیاں دینے کے باوجود طاقت سے قائم اور قابوکردہ نظام کو قانونی دائرے میں رہتے ہوئے صرف اس صورت میں چیلنج کرنا ممکن ہے اگر عدلیہ اور میڈیا آزاد ہوں.

پاکستان میں یہ صرف گمان تھا کہ میڈیا آزاد ہوچکا اور عدلیہ آزاد ہے.شاید پچھلے پندرہ… twitter.com/i/web/status/1…
عمران خان جو پر امن انقلاب سے معاشرے میں ناانصافی ختم کرکے قانونی کی حکمرانی قائم کرکے ایک نیا معاشرہ قائم کرنا چاہتے ہیں جسے وہ نیاپاکستان کا نام دیتے ہیں، ایسا پاکستان جہاں آئین کی بالادستی ہو اور ادارے اپنے آئینی حدود میں رہ کر کام کریں. طاقتور ادارے اگر خود نہ چاہیں تو انہیں… twitter.com/i/web/status/1…
Read 7 tweets
May 26, 2023
الطاف پر سب سے پہلا الزام جناح پور بنانے کا لگایا گیا اور آپریشن شروع کیا، باوجود سختیوں کے ایم کیو ایم کی سیاست اور سیاسی پارٹی نہی ختم کرسکے. کسی کے مشورے پر الطاف نے اسلحہ اٹھالیا، اور پھر سیاسی سے عسکری جماعت میں تبدیل ہوگئے، اور پارٹی ختم کرنے کا جواز دے دیا.
یہ اسلحہ ایم کیو ایم نے 1990 سے پہلے اٹھالیا تھا، پچیس سال سے زائد لگے ریاست کو ان کو واپس سیاسی جماعت (ایم کیو ایم پاکستان) بنانے میں، اس میں بیس ہزار سے زائد نوجوان، پولیس اور فورسس کی لوگ مارے گئے۔ سب سے بڑا نقصان کراچی کا ہوا. تعلیمی نظام سمیت سب تباہ ہوگیا۔ صرف نقصان ہوا۔
ایم کیو ایم جو گراس روٹ سیاسی جماعت تھی اسے الزامات (انڈین ایجنٹ اور جناح پور وغیرہ) اور گمراہ کرکے عسکری جماعت بنایا،الطاف نے کارکنوں کو اسلحہ دے کر غلطی کی،اور مشرف ڈیل کے بعد بھتہ خور عسکری جماعت میں تبدیل کردیا۔ پھر ریاست کو رینجرز سے آپریشن کرواکے واپس سیاسی جماعت بنانا پڑا۔
Read 4 tweets
May 14, 2023
جناح ہاؤس، 53-لاہور کین (تھریڈ 🧵)

لاہور میں جناح ہاؤس اب کور کمانڈر کی رہائش گاہ ہے کو بابائے قوم محمد علی جناح کی پرسنل پراپرٹی لاہور، جو کبھی جناح ہاؤس کے نام سے جانا جاتا تھا، اس وقت کور کمانڈر کی سرکاری رہائش گاہ کے طور پر کام کرتا ہے۔ Image
دستاویزات سے اس پراپرٹی کا پتہ چلتا ہے کہ قومی وراثت کے طور پر یہ آزادی سے پہلے کے دنوں سے فوج کے زیر استعمال ہے. جب برطانوی فوج نے اسے اپنے سرکاری استعمال کے لیے لے لیا تھا۔ ImageImage
سرکاری ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے 1943 میں اس وقت جائیداد خریدی تھی جب یہ گھر پہلے ہی برطانوی فوج کے زیر استعمال تھا۔ جائیداد کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بورڈ آف ریونیو، لاہور کی انکوائری کے بعد، 2007 میں پنجاب حکومت کو بتایا گیا تھا کہ جناح ہاؤس اس وقت… twitter.com/i/web/status/1… ImageImage
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(