Ray Profile picture
Apr 22 43 tweets 12 min read
I thought of making a thread of placards which are being shared on social media. Some of them are meaningful and well thought out. There you go ....

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PakistanNeedsElections
بچے من کے سچے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور .
آجائیں غریدہ ... #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
صحافت اس ملک میں کبھی نہی ہوئی، یہ دو خاندانوں کے غلام تھے. جب وہ خاندان ایک ہوئے تو یہ صحافی اصل روپ میں آگئے، اب میراثی کے نام سے ہی پہچانے جاتے ہیں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بدمعاشی کی سیاست ایک دن ختم ہوجاتی ہے. کراچی میں ایم کیو ایم مثال ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
غیرت مند ہی ہے، جو اقتدار کو لات ماردی مگر غلامی قبول نہی کی. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
انتخاب یا انقلاب. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اس میں کوئی شک نہی ہے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جی آنٹی! ہم عمران خان کو کراچی سے تمام نشستیں جیت کر دیں گے. انشاءاللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بابا جی بازی لے گئے. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ray

Ray Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @iKarachiwala

Apr 20
آپ سب سے گزارش ہے یہ ویڈیو تسلی اور تحمل سے ایک مرتبہ ضرور سنیں. اگر مصروف ہیں تو مارک کرلیں اور جب وقت ہو تو ایک ایک لفظ توجہ سے سن کر اسے آگے پھیلائیں. شاید اس سے بہتر عمران خان کی جدوجہد اور مقصد کو اسٹریکچر نہی کیا جاسکتا تھا. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور (پہلا حصہ)
Read 4 tweets
Apr 6
عمران خان کے خلاف امریکی جنگ طول پکڑے گی۔ ہر سازش جس میں خان بچ جائیگا، امریکہ اگلی سازش لائے گا. بظاہر ہمارا نظام خان اور بالآخر پاکستان کے خلاف امریکہ کا ساتھ دے رہا ہے. امریکہ کا مطلوبہ حتمی نتیجہ عمران کو ہٹانا اور امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے کٹھ پتلی حکومت کا قیام ہے.
عدم اعتماد کا ووٹ: پہلہ معرکہ اگرچہ لگتا ہے کہ خان نے جیت لیا ہے لیکن حکومت کی قیربانی دینی پڑی ہے. ہاں بہت سے کردار ضرور بے نقاب ہو چکے ہیں. اس لیئے اب اگلی سازش کی طرف معمالہ بڑھ گیا ہے. اپوزیشن سپریم کورٹ چلی گئی ہے.
معاملے کو سپریم کورٹ میں لے جانا: اب گیند ہماری عدلیہ کے کورٹ میں ہے. ایک بار پھر خان کے بچ جانے کی امید کی جا رہی ہے کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ حکومتی اقدام ہمارے آئین کی مکمل تفہیم کے بعد بہت ناپ تول کے کیئے گئے ہیں.
Read 13 tweets
Apr 4
Timely action of govt of Pakistan thwarted the conspiracy of the United States to change the ruler in Pakistan. The characters involved in NCM are exposed and Pakistan escaped the quagmire. The NSC sealed endorsed it, and now all those involved will not be able to escape. List 🧵 ImageImageImageImage
ImageImageImageImage
ImageImageImage
Read 9 tweets
Aug 2, 2021
تحریک انصاف حکومت نے منشور میں عوام سے اہم وعدے کیئے تھے، آئیں ساتھ مل کر ایک عام پاکستانی کی نظر سے دیکھتے ہیں کہ اب تک تین سالہ دور اقتدار میں ان میں سے کن وعدوں کی تکمیل ہوچکی، کن پر کام جاری ہے، اور کون سے وعدے مجموئی اختیارات نہ ہونے کی وجہ سے آگے نہی بڑھ سکے.
تعلیم (یکساں تعلیی نصاب): سر فہرست اور اہم اقدام، @Shafqat_Mahmood صاحب کی سربراہی میں صوبوں اور متعلقہ شخصیات کے ساتھ مل کر اس پر کام شروع ہوا اور آج تین سال بعد صوبہ پنجاب سے اس کا آغاز ہوگیا ہے جو اگلے مرحلے میں پختونخواں میں عمل درامد ہوگا. تفصیل کے لیئے تھریڈ منسلک ہے:
صحت (انصاف کارڈ): پچھلی صوبائی حکومت میں پی ٹی آئی نے اس کا پختونخواں کامیاب آغاز کیا، اس دور حکومت میں تمام صوبے کے افراد کو یونیورسل ہیلتھ انشورنس دے کر تاریخ رقم کی. وفاق اور پنجاب دسمبر تک تمام عوام کو یہ سہولت دینے جارہے ہیں. اسکے بعد گلگت، بلوچستان اور کشمیر میں آغاز ہوگا.
Read 29 tweets
Sep 29, 2019
FBR launches simplified wizard for income tax return filing to help taxpayer to proceed step by step utilizing interactive questions for return filing, even familiarizing the taxpayer with various issues related to tax & giving the best possible experience to file IT Return.
Following are the steps to login/Sign-In Tax Asaan mobile application:

Click on the hamburger button provided on the top right corner of the home screen to view the main menu. Application will load a left panel with list of all available features along with the option to sign-in
Tap on “Sign in” option from the left panel to navigate to the Sign in screen as shown below:
Read 34 tweets
Jun 17, 2019
شبر زیدی صاحب استاد ہیں - مارکیٹ کے سارے راز جانتے ہیں، کیسے ٹیکس چوری ہوتا ہے اور کیسے انڈر انؤاسنگ ہوتی ہے. بجٹ میں چند ایسی تبدیلی لائیں ہیں کہ انڈر انؤاسنگ پر امپورٹ کرکے مارکیٹ میں بیچنا تقریباً کرنا ناممکن ہوجائیگا. جیسے:
۱۔ امپورٹر مال ریلیز کرانے سے پہلے اپنے مارکیٹ ریٹیل پرائس ڈیکلیئر کرے گا، وہ ریٹیل پرائز پروڈکٹ کے ڈبے پر آویزاں ہونگے. اسی طرح امپوٹر سے سیلز ٹیکس ریٹیل پرائز پر لیا جائیگا. مطلب پہلے امپورٹ ویلیو پر ڈیوٹی لگانے کے بعد سیلز ٹیکس لگتا تھا جو اب آخری پرائز مطلب جس پر ریٹیل ہوگا.
مطلب: کاسٹ +?امپوٹر مارجن + ڈیلزز/ریٹیلر مارجن = ویلیو .... جو پیسے انہوں نے آخر میں ریٹیلر سے لینے تھے وہ امپورٹ اسٹیج پر ہی لے لیں گے. امپوٹرز ناخوش ہونگے مگر بہترین فیصلہ ہے. کچھ پیچیدگیاں ضرور ہیں، جیسے انپٹ اور آؤٹ پٹ ٹیکس کا فرق آئیگا.
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(