پوچھو ان ماؤں سے جن کے لخت جگر اس زمین پر قربان ہوگئے پوچھو ان بچوں پر جن کے والد بھائی اس وطن پر قربان ہوگئے۔
یاد رکھنا پاک فوج نہ ہوتی تو آج اس وطن کا کیا حال ہوتا۔ #IstandWithPakArmy
1/1👇
سب سے پہلے پاک فوج ہے اور یاد رکھنا فوج کو پتہ ہوتا ہے کیسے لڑنا ہے کب لڑنا ہیں۔
یہ موت کی وادیاں ہے خود سے کبھی سوچنا کہ آپ کو سوفیصد یقین ہو۔یہ سوال عام لوگوں سے بھی ہے کہ آپ ایسے خطرناک راستے پر مشن پر یا خطرات میں گھرے ہو۔ #BajwaDoctrineZindabad #IstandWithPakArmy
2/2
جس وردی کو میں نے پہنا ہے جس مشن نظریہ میں چل رہا ہوں جس میں جا رہا ہوں یہ وہ راستہ ہے جہاں ایک لمحے کا پتہ نہیں۔اور دوسری طرف جن لوگوں کو کوئی خطرہ نہ ہو جیسے سیاست دان وغیرہ ان کو کیا پتا کس طرح کے حالات چل رہے ہیں موت کی وادیاں کیا ہوتی ہیں.
یقینا مستری مکان بنانے والے کو کیا پتا۔فائٹر طیارہ کیسے اڑا نا ہے۔
اسی طرح ماں باپ سے مخلص کون ہو سکتا ہے۔
اگر آج کہتے ہیں کہ فوج مخلص نہیں تو اس کی مثال ایسے ہے کہ آپ کے گھر کے ماں باپ مخلص نہیں باہر کا دشمن آپ کا مخلص کیسے ہو سکتا ہے۔ #IstandWithPakArmy
4/4
اور جب آپ کو مکمل یقین ہو ہو کہ میں نہیں بچو گا یا پھر مجھے مرنا ہے یا مارنا ہے اسلام کے لئے وطن کے لیے وطن کی حفاظت کے لیے وطن میں رہنے والی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی حفاظت کے لئے عزت کے لیے غیرت کے۔ #BajwaDoctrineZindabad #IstandWithPakArmy
5/5
ایسے دل رکھنے والے ایسے نظر یہ والے ایسی سوچ رکھنے والے کیسے وہ۔عظیم لوگ ہوں گے ایسے ہی آپ کے گھر کی مثال ہے آپ کا بڑا آپ کا سربراہ والے ماں کس طرح آپ کے دشمن ہو سکتی ہیں کبھی نہیں ہو سکتی۔
عمران خان صاحب خود کہہ رہے ہیں کہ فوج نہ ہوتی تو ملک نہ ہوتا بہت بڑی قربانیاں ہے اس ملک کی حفاظت کے لئے مضبوط فوج ضروری ہے۔اور فوج آج سے نہیں تین سال سے نہیں دس سال سے نہیں بہت وقت سے لگی ہے اپنی جان بھی قربان کر رہی ہے #IstandWithPakArmy
7/7
اور پاکستان سے بڑے بڑے دشمن جب یقین ہو کہ ہمارا مقابلہ کتنے دشمنوں سے ہے بچہ کوئی نہیں ہے سب کو پتہ ہے پاکستان کے کتنے دشمن ہیں کتنے خطرناک حالات ہیں ہم کہاں کھڑے ہیں۔ #IstandWithPakArmy
8/8
اب یہ فوج بھی کہہ رہی کہ ہمیں سیاست میں مت گھسیٹو یہ ہمارا راستہ نہیں ہے۔
سب سے پہلے تو ہماری افواج ہماری مخلص ہے اگر یہ راستے سے ہٹ جائے تو کون اس وطن کو بچا سکتا ہے کون۔
عمران خان نے بھی کہہ دیا کہ فوج کا اپنا کام ہے فوج نے بھی کہہ دیا ہمیں سیاست سے دور رکھیں اب رہی بات سیاست کا میدان تو سیاست کے میدان میں صرف اور صرف عمران خان ہے اور یاد رکھنا آج جو لوگ نکل رہے ہیں کون باہر نکل رہی ہے یہ وہ سچ ہے اور نظریاتی لوگ ہیں۔
یہ وہ ساری تکلیفیں درد تباہی حقیقت ہے جو قوم سمجھتی ہے اور قوم اب نکل کھڑی ہوئی ہے اور یہ محاذ قوم کا ہے اور قوم میں ہی اس محاذ پر کام کرنا تھا جو کہ پہلے مایوس تھے یا پھر منتظر تھے یا پھر ان کو تقسیم کیا ہوا تھا۔اب وہ ساری قوم کو کھڑی ہوئی ہے
لہذا افواج کو اپنا کام کرنے دیں سیاست سے افواج دور ہے۔
دوسرا ملک کیسے چلانا ہے معاشی حالات بھی دیکھنے ہیں دفاعی حالات بھی دیکھنے ہیں بیرونی دشمن کو بھی دیکھنا ہے اندرونی سازشوں کو بھی دیکھنا ہے اس وقت کوئی کام نہیں کرنا جس سے ملک میں عدم استحکام پیدا ہو
دیکھا جائے تو اس وقت بہت بڑا کام پاکستان کے لیے بہتری کی بنیادوں پر ہو رہا ہے بہت ساری چیزیں ناگوار لگ رہی۔
یاد رکھیں آج میں پوری قوم کے بچے بچے کو دیکھ رہا ہوں سبھی ایک ہی بات کر رہے ہیں سبھی غیرت کی بات کر رہے ہیں سبھی خودداری کی بات کر رہے ہیں۔
ورنہ اس سے پہلے ایسا لگ رہا تھا کہ کیسے ممکن ہوگا کسی نے اسلام کا استعمال کیا ہوا تھا کسی نے قوم پرستی کا سبھی اپنے اپنے رستے پر۔
لیکن آج تھوڑے سے وقت میں سارا وہ گنتی پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہوا ہے پوری قوم میں پورے گند کو ریجیکٹ کر دیا ہے
آج بلاتفریق تمام پارٹیاں تمام سسٹم فیل کردیا گیا ہے۔
یاد رکھیں پاکستان کی حفاظت معشیت نظام دیکھنا ہے ۔
ہم ہر طرح سے سازشوں میں گرے ہیں اندرونی طور پر بیرونی طور پر خطرات میں ہے ہم نے وقت نکالنا ہے جنگ کا دوسرا نام دھوکہ ہے۔
اتنا کہوں گا عمران خان صاحب کو اتنا بڑا عروج اور اتنی بڑی طاقت ملنا یہ کچھ بہت بڑے کام کی نشانی ہے۔
یہاں اقتدار بہت چھوٹی چیز ہے۔
پاک فوج زندہ باد عمران خان زندہ باد تحریک نظریہ پاکستان۔
گمنام سپاہی
سوشل میڈیا پر اس وقت سب سے زیادہ تنقید تذلیل تضحیک کا نشانہ بننے والی شخصیت کا نام جنرل قمر جاوید باجوہ ہے ۔ تحریک انصاف کی یوتھ جس میں الف کا اضافہ بعض اوقات کچھ دوستوں کو پسند نہیں آتا کا مؤقف ہے #IstandWithPakArmy
بقیہ 1/1
کہ جرنل باجوہ نے تحریک عدم اعتماد پر حکومت کا ساتھ نہیں دیا اس لئے وہ امریکی غلام ، رجیم چینج کا حصہ اور اس طرح کے الزامات آئے روز سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملتے ہیں ۔قوم اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی کوشش کی جاری ہے #IstandWithPakArmy
2/2
طریقہ پرانا ہے یعنی جرنیل برے اور فوج اچھی ۔اگر کہا جائے کہ جرنیل اور فوج الگ نہیں تو کہا جاتا کہ اخے ہم تو جرنیلوں پر تنقید کرتے فوج سے تو پیار کرتے ہیں یہ کیسا پیار ہے جو دشمنوں کے ایجنڈے کو فری میں کامیاب کر رہے ہو ۔ #IstandWithPakArmy
3/3
پی ٹی آئی کے جذباتی کارکنوں کو مسلسل اپنے لیڈر عمران خان نے روکا ہے کہ خبردار پاکستان آرمی کے خلاف کوئی پروپیگنڈا کیا کیونکہ پاکستان آرمی کے خلاف اس طرح کا پروپیگنڈا پاکستان کے دشمن کروانا چاہتے ہیں
بقیہ 👇1/1 #IstandWithPakArmy
خاص کر کے بھارت چاہتا ہے لیکن پھر بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اپنے لیڈر کے روکنے والے بیان پر کوئی توجہ نہیں دی اپنے لیڈر کے پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا سے روکنے والے بیان پر بھی عمل نہیں کیا
اور اپنے پروپیگنڈے کو مسلسل جاری رکھا 2/2 #IstandWithPakArmy #BajwaDoctrineZindabad
عمران خان اب تک کٸی بار پی ٹی آئی کے کارکنوں کو روک چکا ہے کہ پاکستان آرمی کے خلاف پروپیگنڈا نہ کریں کیونکہ پاکستان کے دشمن یہی چاہتے ہیں کہ پاکستان کے اندر لوگوں کو پاکستان آرمی کے خلاف ابھارا جائے ان کو اکسایا جائے اور پاکستان کو نقصان پہنچایا جائے 3/3 #IstandWithPakArmy
میں جانتا ہوں جو میں لکھنے جا رہا ہوں اس کے بعد مجھے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اور شاید بہت برا سننے کو ملے،
لیکن اپنے ضمیر کیساتھ طویل جنگ کے بعد میں یہ لکھنے پر مجبور ہوں کہ
"موجودہ صورتحال میں پاکستان کی سب سے مظلوم ترین شخصیت کوئی ہے تو وہ جنرل باجوہ ہے،"
یقیہ 👇
ایک طرف جنرل باجوہ اور فوج کی عزت ہے، تو دوسری طرف "پاکستان"
اور فوجی قیادت نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی کو اپنی عزت سے زیادہ ترجیح دی ہے،
پرویزمشرف اسکی زندہ مثال ہے،
عمران خان دوبارہ آجائے گا، ان شاءاللہ
لیکن جس طرح پاکستان کی سلامتی داؤ پر تھی اس پر کمپرومائز مشکل تھا،
2/2
یہ جنگ اب فوج کے ہاتھ سے نکل چکی ہے،
اسکو حتمی انجام تک عمران خان اور عوام نے مل کر پہنچانا ہے،
جس میں فوج ایک خاموش مددگار کا کردار ادا کرے گی،
تاکہ عالمی طاقتوں کو باور کروایا جاسکے کہ "عمران خان نے عوامی طاقت سے ہمیں مجبور کردیا کہ ہم کچھ کر نہیں پائے"
3/3