بھٹکا مسافر (نیوٹرل ) Profile picture
اللهم اكفنا شر خلقك . ولاتكلنا لإنفسنا طرفة عين . واحفظ احبابي بعينك التي لاتنام https://t.co/HVdHf6Q5l7
Apr 24, 2022 11 tweets 5 min read
جرنیل کبھی غدار نہیں ہوسکتے

سوشل میڈیا پر اس وقت سب سے زیادہ تنقید تذلیل تضحیک کا نشانہ بننے والی شخصیت کا نام جنرل قمر جاوید باجوہ ہے ۔ تحریک انصاف کی یوتھ جس میں الف کا اضافہ بعض اوقات کچھ دوستوں کو پسند نہیں آتا کا مؤقف ہے
#IstandWithPakArmy
بقیہ 1/1 کہ جرنل باجوہ نے تحریک عدم اعتماد پر حکومت کا ساتھ نہیں دیا اس لئے وہ امریکی غلام ، رجیم چینج کا حصہ اور اس طرح کے الزامات آئے روز سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملتے ہیں ۔قوم اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی کوشش کی جاری ہے
#IstandWithPakArmy
2/2
Apr 24, 2022 7 tweets 4 min read
پی ٹی آئی کے جذباتی کارکنوں کے لئے ہے

پی ٹی آئی کے جذباتی کارکنوں کو مسلسل اپنے لیڈر عمران خان نے روکا ہے کہ خبردار پاکستان آرمی کے خلاف کوئی پروپیگنڈا کیا کیونکہ پاکستان آرمی کے خلاف اس طرح کا پروپیگنڈا پاکستان کے دشمن کروانا چاہتے ہیں
بقیہ 👇1/1
#IstandWithPakArmy خاص کر کے بھارت چاہتا ہے لیکن پھر بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اپنے لیڈر کے روکنے والے بیان پر کوئی توجہ نہیں دی اپنے لیڈر کے پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا سے روکنے والے بیان پر بھی عمل نہیں کیا
اور اپنے پروپیگنڈے کو مسلسل جاری رکھا
2/2
#IstandWithPakArmy
#BajwaDoctrineZindabad
Apr 24, 2022 6 tweets 2 min read
میں جانتا ہوں جو میں لکھنے جا رہا ہوں اس کے بعد مجھے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اور شاید بہت برا سننے کو ملے،
لیکن اپنے ضمیر کیساتھ طویل جنگ کے بعد میں یہ لکھنے پر مجبور ہوں کہ
"موجودہ صورتحال میں پاکستان کی سب سے مظلوم ترین شخصیت کوئی ہے تو وہ جنرل باجوہ ہے،"
یقیہ 👇 ایک طرف جنرل باجوہ اور فوج کی عزت ہے، تو دوسری طرف "پاکستان"
اور فوجی قیادت نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی کو اپنی عزت سے زیادہ ترجیح دی ہے،
پرویزمشرف اسکی زندہ مثال ہے،

عمران خان دوبارہ آجائے گا، ان شاءاللہ
لیکن جس طرح پاکستان کی سلامتی داؤ پر تھی اس پر کمپرومائز مشکل تھا،
2/2
Apr 23, 2022 16 tweets 8 min read
پوچھو ان ماؤں سے جن کے لخت جگر اس زمین پر قربان ہوگئے پوچھو ان بچوں پر جن کے والد بھائی اس وطن پر قربان ہوگئے۔
یاد رکھنا پاک فوج نہ ہوتی تو آج اس وطن کا کیا حال ہوتا۔
#IstandWithPakArmy
1/1👇 سب سے پہلے پاک فوج ہے اور یاد رکھنا فوج کو پتہ ہوتا ہے کیسے لڑنا ہے کب لڑنا ہیں۔
یہ موت کی وادیاں ہے خود سے کبھی سوچنا کہ آپ کو سوفیصد یقین ہو۔یہ سوال عام لوگوں سے بھی ہے کہ آپ ایسے خطرناک راستے پر مشن پر یا خطرات میں گھرے ہو۔
#BajwaDoctrineZindabad
#IstandWithPakArmy
2/2