پی ٹی آئی کے جذباتی کارکنوں کو مسلسل اپنے لیڈر عمران خان نے روکا ہے کہ خبردار پاکستان آرمی کے خلاف کوئی پروپیگنڈا کیا کیونکہ پاکستان آرمی کے خلاف اس طرح کا پروپیگنڈا پاکستان کے دشمن کروانا چاہتے ہیں
بقیہ 👇1/1 #IstandWithPakArmy
خاص کر کے بھارت چاہتا ہے لیکن پھر بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اپنے لیڈر کے روکنے والے بیان پر کوئی توجہ نہیں دی اپنے لیڈر کے پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا سے روکنے والے بیان پر بھی عمل نہیں کیا
اور اپنے پروپیگنڈے کو مسلسل جاری رکھا 2/2 #IstandWithPakArmy #BajwaDoctrineZindabad
عمران خان اب تک کٸی بار پی ٹی آئی کے کارکنوں کو روک چکا ہے کہ پاکستان آرمی کے خلاف پروپیگنڈا نہ کریں کیونکہ پاکستان کے دشمن یہی چاہتے ہیں کہ پاکستان کے اندر لوگوں کو پاکستان آرمی کے خلاف ابھارا جائے ان کو اکسایا جائے اور پاکستان کو نقصان پہنچایا جائے 3/3 #IstandWithPakArmy
بھارتی انٹیلی جنس کا ریٹائرڈ میجر گورو آریا ملک دشمن بھارتی ایجنٹ کا کام ہے پاکستان کے اندر انتشار پھیلانا پاکستان دشمن تنظیموں کے ذریعے پروپیگنڈہ کروانا پاکستان آرمی کے خلاف پاکستان کے دیگر تمام اداروں کے خلاف لیکن اس بار اس بھارتی 4/4 #IstandWithPakArmy
بھارتی پاکستان دشمن ایجنٹ کا کام پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سرانجام دیا
آج بھارتی میجر گورو آریا نے انکشاف کیا ہے کہ پہلے ہم پاکستان دشمن تنظیموں کو پیسے دے کر پاکستان اور پاکستان آرمی کے خلاف پروپیگنڈے کرواتے تھے لیکن حال ہی میں ہم بہت شکر گزار ہیں 5/5 #IstandWithPakArmy
پی ٹی آئی کے کارکنوں کے جنہوں نے بغیر کسی معاوضے کے پاکستان آرمی کے خلاف بہت پروپیگنڈا کیا ہے
امید کرتے ہیں کہ اب پی ٹی آئی کے تمام کارکنوں کو سمجھ آجائے گی،
عمران خان کی بات پر وہ عمل کریں گے پاک فوج کے خلاف کوئی پروپیگنڈا نہیں کریں گے تاکہ ہمارے جو پڑوسی دشمن ممالک 6/6
سوشل میڈیا پر اس وقت سب سے زیادہ تنقید تذلیل تضحیک کا نشانہ بننے والی شخصیت کا نام جنرل قمر جاوید باجوہ ہے ۔ تحریک انصاف کی یوتھ جس میں الف کا اضافہ بعض اوقات کچھ دوستوں کو پسند نہیں آتا کا مؤقف ہے #IstandWithPakArmy
بقیہ 1/1
کہ جرنل باجوہ نے تحریک عدم اعتماد پر حکومت کا ساتھ نہیں دیا اس لئے وہ امریکی غلام ، رجیم چینج کا حصہ اور اس طرح کے الزامات آئے روز سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملتے ہیں ۔قوم اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی کوشش کی جاری ہے #IstandWithPakArmy
2/2
طریقہ پرانا ہے یعنی جرنیل برے اور فوج اچھی ۔اگر کہا جائے کہ جرنیل اور فوج الگ نہیں تو کہا جاتا کہ اخے ہم تو جرنیلوں پر تنقید کرتے فوج سے تو پیار کرتے ہیں یہ کیسا پیار ہے جو دشمنوں کے ایجنڈے کو فری میں کامیاب کر رہے ہو ۔ #IstandWithPakArmy
3/3
میں جانتا ہوں جو میں لکھنے جا رہا ہوں اس کے بعد مجھے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اور شاید بہت برا سننے کو ملے،
لیکن اپنے ضمیر کیساتھ طویل جنگ کے بعد میں یہ لکھنے پر مجبور ہوں کہ
"موجودہ صورتحال میں پاکستان کی سب سے مظلوم ترین شخصیت کوئی ہے تو وہ جنرل باجوہ ہے،"
یقیہ 👇
ایک طرف جنرل باجوہ اور فوج کی عزت ہے، تو دوسری طرف "پاکستان"
اور فوجی قیادت نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی کو اپنی عزت سے زیادہ ترجیح دی ہے،
پرویزمشرف اسکی زندہ مثال ہے،
عمران خان دوبارہ آجائے گا، ان شاءاللہ
لیکن جس طرح پاکستان کی سلامتی داؤ پر تھی اس پر کمپرومائز مشکل تھا،
2/2
یہ جنگ اب فوج کے ہاتھ سے نکل چکی ہے،
اسکو حتمی انجام تک عمران خان اور عوام نے مل کر پہنچانا ہے،
جس میں فوج ایک خاموش مددگار کا کردار ادا کرے گی،
تاکہ عالمی طاقتوں کو باور کروایا جاسکے کہ "عمران خان نے عوامی طاقت سے ہمیں مجبور کردیا کہ ہم کچھ کر نہیں پائے"
3/3
پوچھو ان ماؤں سے جن کے لخت جگر اس زمین پر قربان ہوگئے پوچھو ان بچوں پر جن کے والد بھائی اس وطن پر قربان ہوگئے۔
یاد رکھنا پاک فوج نہ ہوتی تو آج اس وطن کا کیا حال ہوتا۔ #IstandWithPakArmy
1/1👇
سب سے پہلے پاک فوج ہے اور یاد رکھنا فوج کو پتہ ہوتا ہے کیسے لڑنا ہے کب لڑنا ہیں۔
یہ موت کی وادیاں ہے خود سے کبھی سوچنا کہ آپ کو سوفیصد یقین ہو۔یہ سوال عام لوگوں سے بھی ہے کہ آپ ایسے خطرناک راستے پر مشن پر یا خطرات میں گھرے ہو۔ #BajwaDoctrineZindabad #IstandWithPakArmy
2/2
جس وردی کو میں نے پہنا ہے جس مشن نظریہ میں چل رہا ہوں جس میں جا رہا ہوں یہ وہ راستہ ہے جہاں ایک لمحے کا پتہ نہیں۔اور دوسری طرف جن لوگوں کو کوئی خطرہ نہ ہو جیسے سیاست دان وغیرہ ان کو کیا پتا کس طرح کے حالات چل رہے ہیں موت کی وادیاں کیا ہوتی ہیں.