سوشل میڈیا پر اس وقت سب سے زیادہ تنقید تذلیل تضحیک کا نشانہ بننے والی شخصیت کا نام جنرل قمر جاوید باجوہ ہے ۔ تحریک انصاف کی یوتھ جس میں الف کا اضافہ بعض اوقات کچھ دوستوں کو پسند نہیں آتا کا مؤقف ہے #IstandWithPakArmy
بقیہ 1/1
کہ جرنل باجوہ نے تحریک عدم اعتماد پر حکومت کا ساتھ نہیں دیا اس لئے وہ امریکی غلام ، رجیم چینج کا حصہ اور اس طرح کے الزامات آئے روز سوشل میڈیا پر دیکھنے کو ملتے ہیں ۔قوم اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی کوشش کی جاری ہے #IstandWithPakArmy
2/2
طریقہ پرانا ہے یعنی جرنیل برے اور فوج اچھی ۔اگر کہا جائے کہ جرنیل اور فوج الگ نہیں تو کہا جاتا کہ اخے ہم تو جرنیلوں پر تنقید کرتے فوج سے تو پیار کرتے ہیں یہ کیسا پیار ہے جو دشمنوں کے ایجنڈے کو فری میں کامیاب کر رہے ہو ۔ #IstandWithPakArmy
3/3
مجھے بتائیں اگر ایک آرمی چیف خدانخواستہ غدار ہے تو ریاست میں کیا بچ جاتا ہے ؟ ایک آرمی چیف ایسے تو نہیں بن جاتا وہ اس ریاست کا بہادر بیٹا ہوتا ہے جو سیکنڈ لیفٹیننٹ سے ترقی کرتا ہوا آرمی چیف بنتا ہے #IstandWithPakArmy
4/4
۔اس دوران وہ سیاچن کے منفی درجہ حرارت سے کشمیر کی وادی تک ،چولستان کی ریت سے بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں تک ڈیوٹی انجام دیتا ہے ۔کیا ریاست کی ایسی خدمت کرنے والا غدار ہو سکتا ہے ؟؟ #IstandWithPakArmy
5/5
ایک آرمی چیف کے پاس ریاست کے بہت سے راز ہوتے ہیں اگر وہ دولت کا بچاری ہو تو ایک راز کے بدلے ہمارے پانچ سال کے بجٹ سے زیادہ پیسے لے سکتا مگر جرنیل برائے فروخت نہیں ہوتے یہ کام سیاستدانوں کا ہے ۔ جرنل باجوہ پر الزام لگایا جاتا ہے #IstandWithPakArmy
6/6
کہ وہ امریکی دھمکی کے آگے لیٹ گئے ایک بونگا الزام یے جرنل باجوہ کے دور میں امریکی افغانستان سے خوار ہو کر نکلے اگر باجوہ نے غلامی کرنی ہوتی تو اس وقت امریکہ کی مدد کی جاتی ۔انکو افغان جنگ میں اہم رہنماؤں کے پتے بتا دیے جاتے جیسے بے نظیر نے سکھ رہنماؤں کے
خالصتان تحریک کو نقصان ہہنچایا تھا مگر امریکہ جنرل باجوہ کے دور میں شکست کھا کر بھاگ گیا۔ جرنیلوں نے اس وقت اپنی خودمختاری کا سودہ نہیں کیا تو اب کیوں کرنے لگے ۔ اگر آپ ایک جرنیل کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ جھک گیا تو اسکا مطلب آپ پوری فوج اور آئی ایس آئی کے بارے میں
8/8
الزام لگا ریے ہیں کیونکہ اگر ایک جرنیل جھک اور بک گیا تو کیا فوج میں محب وطن کوئی نہیں ؟
اس طرح کے الزامات محض سیاسی وابستگی کی وجہ سے اداروں پر لگا کر ریاست کو کمزور کیا جا رہا ہے ۔ کیسی ضد یے کہ آپکی جماعت حکومت میں ہو تو آرمی چیف محب وطن ہے اور اگر نا ہو تو آرمی چیف
9/9
برا ہو گیا ۔ خدارا ٹھنڈے دماغ سے سوچیں کہ کہیں جذبات میں آپ کوئی غلطی تو نہیں کر دیے؟۔
اسی طرح جلسوں میں سبق آرمی چیف جنرل مشرف جنہوں نے تین جنگیں لڑی انکو امریکی غلام اور امریکی جنگیں لڑنے والا بتا کر عوام کو گمراہ کرنا کون سی عقل مندی ہے، #IstandWithPakArmy
10/10
پھر بھٹو کو ہیرو بتا کر شہید ملت جنرل ضیاء الحق شہید رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیت کو متنازع بنانا کون سی قوم کی خدمت ہے۔
سیدھی سی بات ہے فوج ہے تو ریاست ہے ۔ فوج کو متنازع بنانے اور فوج کے اتحاد کو کمزور کرنے کی کوشش کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے #IstandWithPakArmy
Last
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پی ٹی آئی کے جذباتی کارکنوں کو مسلسل اپنے لیڈر عمران خان نے روکا ہے کہ خبردار پاکستان آرمی کے خلاف کوئی پروپیگنڈا کیا کیونکہ پاکستان آرمی کے خلاف اس طرح کا پروپیگنڈا پاکستان کے دشمن کروانا چاہتے ہیں
بقیہ 👇1/1 #IstandWithPakArmy
خاص کر کے بھارت چاہتا ہے لیکن پھر بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اپنے لیڈر کے روکنے والے بیان پر کوئی توجہ نہیں دی اپنے لیڈر کے پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا سے روکنے والے بیان پر بھی عمل نہیں کیا
اور اپنے پروپیگنڈے کو مسلسل جاری رکھا 2/2 #IstandWithPakArmy #BajwaDoctrineZindabad
عمران خان اب تک کٸی بار پی ٹی آئی کے کارکنوں کو روک چکا ہے کہ پاکستان آرمی کے خلاف پروپیگنڈا نہ کریں کیونکہ پاکستان کے دشمن یہی چاہتے ہیں کہ پاکستان کے اندر لوگوں کو پاکستان آرمی کے خلاف ابھارا جائے ان کو اکسایا جائے اور پاکستان کو نقصان پہنچایا جائے 3/3 #IstandWithPakArmy
میں جانتا ہوں جو میں لکھنے جا رہا ہوں اس کے بعد مجھے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اور شاید بہت برا سننے کو ملے،
لیکن اپنے ضمیر کیساتھ طویل جنگ کے بعد میں یہ لکھنے پر مجبور ہوں کہ
"موجودہ صورتحال میں پاکستان کی سب سے مظلوم ترین شخصیت کوئی ہے تو وہ جنرل باجوہ ہے،"
یقیہ 👇
ایک طرف جنرل باجوہ اور فوج کی عزت ہے، تو دوسری طرف "پاکستان"
اور فوجی قیادت نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی کو اپنی عزت سے زیادہ ترجیح دی ہے،
پرویزمشرف اسکی زندہ مثال ہے،
عمران خان دوبارہ آجائے گا، ان شاءاللہ
لیکن جس طرح پاکستان کی سلامتی داؤ پر تھی اس پر کمپرومائز مشکل تھا،
2/2
یہ جنگ اب فوج کے ہاتھ سے نکل چکی ہے،
اسکو حتمی انجام تک عمران خان اور عوام نے مل کر پہنچانا ہے،
جس میں فوج ایک خاموش مددگار کا کردار ادا کرے گی،
تاکہ عالمی طاقتوں کو باور کروایا جاسکے کہ "عمران خان نے عوامی طاقت سے ہمیں مجبور کردیا کہ ہم کچھ کر نہیں پائے"
3/3
پوچھو ان ماؤں سے جن کے لخت جگر اس زمین پر قربان ہوگئے پوچھو ان بچوں پر جن کے والد بھائی اس وطن پر قربان ہوگئے۔
یاد رکھنا پاک فوج نہ ہوتی تو آج اس وطن کا کیا حال ہوتا۔ #IstandWithPakArmy
1/1👇
سب سے پہلے پاک فوج ہے اور یاد رکھنا فوج کو پتہ ہوتا ہے کیسے لڑنا ہے کب لڑنا ہیں۔
یہ موت کی وادیاں ہے خود سے کبھی سوچنا کہ آپ کو سوفیصد یقین ہو۔یہ سوال عام لوگوں سے بھی ہے کہ آپ ایسے خطرناک راستے پر مشن پر یا خطرات میں گھرے ہو۔ #BajwaDoctrineZindabad #IstandWithPakArmy
2/2
جس وردی کو میں نے پہنا ہے جس مشن نظریہ میں چل رہا ہوں جس میں جا رہا ہوں یہ وہ راستہ ہے جہاں ایک لمحے کا پتہ نہیں۔اور دوسری طرف جن لوگوں کو کوئی خطرہ نہ ہو جیسے سیاست دان وغیرہ ان کو کیا پتا کس طرح کے حالات چل رہے ہیں موت کی وادیاں کیا ہوتی ہیں.